ھمنے احادیثی روایات میں ایک نظام راویوں کا بنارکھا ھے جو مختلف علاقوں سے منسلک ھیں جیسے راوی حجازی ۔بصری۔کوفی ۔شامی ۔مصری وغیرہ اسی طرح ھمنے شرعی تفسیر کے لیے بھی فقی اماموں کا نظام ترتیب دے رکھا ھے جیسے ابوحنیفہ عراق شام وغیرہ کے علاقے اسی طرح دیگر فقہی امام اپنے اپنے علاقے کو ریپریزنٹ کرتے ھیں جیسے امام بخاری کی صیح بخاری میں عراقی حجازی و شامی روایات درج ھیں ۔حدیثوں کے ناسخ و منسوخ کے اثرات ھماری فقہ پر بھی پڑے گویا ھماری فقہاٸیں احادیثی روایات کی پابند ھیں اور ھماری حدیثیں مختلف علاقوں کے رسم و رواج کی پابند ھیں
@@SeeratVideo اللہ کا خوف کریں علم احادیث تین سو سال بعد مرتب ھوا حدیث سےانکار نہیں انکی تالیفو ترتیب میں جو احتیاط کا دامن چھوڑا گیا کچھ حق دیجیے اسپر بولنے کا بس یہ اپیل ھے
God existence is separate and universe existence is separate. They are not one and same. God's creation is apart from God. Do not associate anything with God even the whole universe.
بھائی تعصب میں آپ بہرے بھی ہو گئے ہیں- ایسی کوئی بات اس بیان میں نہیں ہے- اپنا وقت بچائیں اور گمراہی کی راہ سے بچنے کے کئے اللہ آپ اللہ سے مانگیں- یہاں اپنا وقت برباد مت کریں-
لُطفِ سجن دَم بہ دَم ...
قہرِ سجن گاہ گاہ ...
اِیں بھی سجن واہ واہ ...
اُوں بھی سجن واہ واہ ...
جزاک اللہ
زبردست
MASH ALLAH❤
Thanks for Sharing...
JZAK ALLAH!
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️
اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
جزاک اللّہ خیر اللّہ تعالیٰ آ پ کے علم و عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ھمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے نماز کی پابندی کا وظیفہ بتائیں ۔
Masha allah
21:12 Idhr jis hadees pak ka zikr kr rahe hen us ki recording ki link brae mehrbani inayat farma dijiye
ھمنے احادیثی روایات میں ایک نظام راویوں کا بنارکھا ھے جو مختلف علاقوں سے منسلک ھیں جیسے راوی حجازی ۔بصری۔کوفی ۔شامی ۔مصری وغیرہ اسی طرح ھمنے شرعی تفسیر کے لیے بھی فقی اماموں کا نظام ترتیب دے رکھا ھے جیسے ابوحنیفہ عراق شام وغیرہ کے علاقے اسی طرح دیگر فقہی امام اپنے اپنے علاقے کو ریپریزنٹ کرتے ھیں جیسے امام بخاری کی صیح بخاری میں عراقی حجازی و شامی روایات درج ھیں ۔حدیثوں کے ناسخ و منسوخ کے اثرات ھماری فقہ پر بھی پڑے گویا ھماری فقہاٸیں احادیثی روایات کی پابند ھیں اور ھماری حدیثیں مختلف علاقوں کے رسم و رواج کی پابند ھیں
یہ علم کوئی نیا نہیں ہے ۱۴۰۰ سال سے امت اس پر متفق چلی آ رہی ہے-
@@SeeratVideo اللہ کا خوف کریں علم احادیث تین سو سال بعد مرتب ھوا حدیث سےانکار نہیں انکی تالیفو ترتیب میں جو احتیاط کا دامن چھوڑا گیا کچھ حق دیجیے اسپر بولنے کا بس یہ اپیل ھے
بھائی آپ خدا کو خوف کریں اور جن گمراہ خیالات کا اظہار کمنٹ میں کر رہیں ہیں اس سے بچیں- ایڈمن ٹیم کا کوئی اور reply نہیں آئے گا-
God existence is separate and universe existence is separate.
They are not one and same. God's creation is apart from God.
Do not associate anything with God even the whole universe.

Masha Allah