السلام علیکم مجیب بھائی میرے پاس پانچ پیئر ہے میرے پاس پیئر نے تین بار بریڈنگ کی ہے جس میں سے ایک بار بچے نکلے ہیں دو بار انڈے خراب ہو گئے ہیں میں نے جب سے بجی پیریڈ رکھے ہیں تب سے میں اپ کی ویڈیو دیکھ رہی ہوں اور مجھے بہت بہت زیادہ اپ کی ویڈیو سے سمجھ ائی ہے اور بہت زیادہ اچھا رزلٹ میں نے پایا ہے اپ کا بہت بہت شکریہ اپ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں مجھے بچی پر بہت پسند ہے میں بج کی ویڈیو دیکھتی رہتی ہوں سارا سارا دن
Bhai maire budgies ne 1 egg diya phir 3 din male female budgies ne taqreeban 2 se 3 minutes mating ki or phir female ne aap na 2 egg lay kardiya ????? Ab kya karon kya ye theek hai
اپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں یوتوب پر پرندوں کے حوالے سے جتنی ویڈیوز موجود ہیں سب سے بیسٹ اپ کی ویڈیوز ہوتی ہیں میں بہت عرصے سے اپ کی ویڈیوز دیکھ رہی ہوں اور میں اپ کی ویڈیوز کا انتظار کرتی ہوں میرے پاس دو کوکٹیل کے پیرز ہیں اور دو آسٹریلین پیئرز ہیں مجیب بھائی میں نے آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ میری آسٹریلین فیمیل کی بیک سائیڈ پر ایک پھوڑا نکلا ہوا ہے وہ اسے کھجاتی رہتی ہے اور اس میں سے تھوڑے سے بلڈ کے ڈراپس بھی نکل جاتے ہیں اب دو تین دن سے وہ بہت ڈھیلی ہوئی ہوئی ہے کھاتی بھی نہیں ہے اور اسی طرح سے ایک طرف بیٹھی رہتی ہے مجھے اسے دیکھ دیکھ کر بہت ٹینشن ہوتی ہے پلیز پلیز میری آپ سے درخواست ہے مجھے بتائیں کہ میں اس کے لئے کیا کروں کہ وہ ٹھیک ہو جائے ۔۔دل سے آپ کے لئے بہت ساری دعائیں۔۔ اللہ تعالی آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے پلیز میرے سوال کا جواب ضرور دے دیجئے گا
sab se bohat shukaria apka allah pak apko jazie khair dain ap ase kare ke jahan pe phora he sprit se ache se saf kr lain or natiral me alovera jell lagien 2 se 3 din in sha allah thek ho jay ga sath me vibramycin capsule pani me
اسلام علیکم جناب میں اپ کی ویڈیو اک سال سے دیکھ رہا ہوں اور مجھے کافی فائدہ ملا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah brother very informative video
Having 2 pairs and watching since 1.5 years😊❤
3sal🎉🎉🎉
مجیب بھائی اللہ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ایمان کی سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
Masha ALLAH
Thanks for educated video ❤🎉😊
Thanks for watching
Mai apki video 2 year sai dekh Raha hai
bahi پچھلی vedio per reply ka bht shukria thanksss❤❤❤❤😊
Ma aap ki sari videos dekhta hu
السلام علیکم مجیب بھائی میرے پاس پانچ پیئر ہے میرے پاس پیئر نے تین بار بریڈنگ کی ہے جس میں سے ایک بار بچے نکلے ہیں دو بار انڈے خراب ہو گئے ہیں میں نے جب سے بجی پیریڈ رکھے ہیں تب سے میں اپ کی ویڈیو دیکھ رہی ہوں اور مجھے بہت بہت زیادہ اپ کی ویڈیو سے سمجھ ائی ہے اور بہت زیادہ اچھا رزلٹ میں نے پایا ہے اپ کا بہت بہت شکریہ اپ بہت اچھی ویڈیو بناتے ہیں مجھے بچی پر بہت پسند ہے میں بج کی ویڈیو دیکھتی رہتی ہوں سارا سارا دن
Shukriya Bhai
ماشااللہ سے میرے پاس تین پیر ہیں میں اپ کی ویڈیو 1 سال سے دیکھ رہا ہوں کہ میں جنوری میں لایا تھا اور جنوری اگلے سال کی جنوری سے میں نے اپ کی ویڈیو
4 budgies pair
3 lovebirds pair
Watching since 2 years
❤❤❤❤
منڈی بہاؤ الدین سے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ص ❤
🎉❤❤
❤❤😊😊 السلام علیکم بھائی میں اپ کی ویڈیو 2 سال سے دیکھ رہا اور میرے پاس 8 پیر بج❤❤😊😊
G. My dear
Watching since long time
but purchased two pairs
after your viral imformative
videos.
So called new entered in
this field. 😊
Thanku so much for watching and supporting my videos!
Mai re pas 2 pairs hain or aap ki videos 8 months se dekh rha hon
Brother breeding hui h ???
Parrots ki
1 pair or unkay 7 babies❤
2pair
13chiks
5month sy video watch krha hun
Boht hi achi teaching hy apki ❤%100
Thanku so much
Thanks for informing us❤🎉😊
Keep watching and don't forget to subscribe
2
❤
Mujeeb bhai Breeding progress dekhao ❤❤
Thank you Bhai 😊
💗
میرے پاس 15 پیر ہے
Thanks ❤
Welcome!
Or maire doos re pair ne bhi same time mating but male budgie ne bilkul thora sa kiya kya mai ri female budgie eggs lay karai gi inshallah
Peahlay ek tha ab 4 ho gay hain alhamdullihan
Ma sha Allah
5pair love bird 5chicks
15 pair buggies
1pair cocktail plus 3 self chicks
3 year plus sa dakh raha hun apko
Last Line Mashallah ❤
Mere pass to Koi char pair hai Manjeet 😊😊😊
3 pair hny or mujy apki video dekhy 1 sal ho gya 🎉❤
Mera pas 7 pair ha ma AP ko 1 year sa dekh Raha hon
2pahar hai aur 3 sal se aapki video dekh rahe hain
2 pair hai mery pass
Kya fish oil capsule budgies ko. Water ma mela kar da da
Sar marapas 8par ha or maapkivdos ko 2019 sa bakraha ho marabe canal ha ❤👍
Humare pas 20 pear hen bhai
2 pair
2yr se dekh rha hon
2 year sy
Thanks for trust ❤
Australian parrot koa aur cocatail koa green chili da sakta ha
A.o.a bhai 4 pairs 1years
Breeding formula ki price kia hai
Mere pass two pair ha aur breeding bhi kr Raha ha
Ma sha Allah
Kabhi kabhi dekhta lekin shayd saal se upar hogiya hai
20+ pairs hn.. chicks bhi hn
Ma sha Allah keep watching
I have 2 piars and I watching 1.5 months
I have only single sun conure in dubai
Mere bajizi mitng krahe ma gr hnde nahe Dera he
Bhai maire budgies ne 1 egg diya phir 3 din male female budgies ne taqreeban 2 se 3 minutes mating ki or phir female ne aap na 2 egg lay kardiya ????? Ab kya karon kya ye theek hai
Day 3 mai 2 se 3 minutes mating ki
Mujeeb bhai AP Mera Naam Lea video mai bhai or AP suno sir
Mera Naam Aqeel Abdullah hai
Karachi sy
Job fair honey
4
HumrA 2 love birds ki jori ha Uno ny Andy to dia but wo Ando pr bathy hi nhi
Kam sy kam 2 sal sy ap ki video dekh rhy ha or 2 pair ha or 2no hi lay huy ha pr birding ni Kr rhy
Complete deal kitne ki hy ?
Real price 4000 discount price 2300
Bhai hm Apki video 1sal pora hogya he or dosra Chal rha h
2 year se video 160 pair
2 pear ha 2 sal sa
Good
3 pair he 8 monts se dekh raha ho
Jazak Allah
Meri ek bird h vo har month egg deti h or vo kharab ho jate h starting m bache vhi nikle par ab nhi h ti kya kare
Or bache mar gye
اپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں یوتوب پر پرندوں کے حوالے سے جتنی ویڈیوز موجود ہیں سب سے بیسٹ اپ کی ویڈیوز ہوتی ہیں میں بہت عرصے سے اپ کی ویڈیوز دیکھ رہی ہوں اور میں اپ کی ویڈیوز کا انتظار کرتی ہوں میرے پاس دو کوکٹیل کے پیرز ہیں اور دو آسٹریلین پیئرز ہیں
مجیب بھائی میں نے آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ میری آسٹریلین فیمیل کی بیک سائیڈ پر ایک پھوڑا نکلا ہوا ہے وہ اسے کھجاتی رہتی ہے اور اس میں سے تھوڑے سے بلڈ کے ڈراپس بھی نکل جاتے ہیں اب دو تین دن سے وہ بہت ڈھیلی ہوئی ہوئی ہے کھاتی بھی نہیں ہے اور اسی طرح سے ایک طرف بیٹھی رہتی ہے مجھے اسے دیکھ دیکھ کر بہت ٹینشن ہوتی ہے پلیز پلیز میری آپ سے درخواست ہے مجھے بتائیں کہ میں اس کے لئے کیا کروں کہ وہ ٹھیک ہو جائے ۔۔دل سے آپ کے لئے بہت ساری دعائیں۔۔ اللہ تعالی آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے پلیز میرے سوال کا جواب ضرور دے دیجئے گا
sab se bohat shukaria apka allah pak apko jazie khair dain ap ase kare ke jahan pe phora he sprit se ache se saf kr lain or natiral me alovera jell lagien 2 se 3 din in sha allah thek ho jay ga sath me vibramycin capsule pani me
@MujeebBirdsbreeding جزاک اللہ خیرا کثیرا
bahi پچھلی vedio per reply ka bht shukria thanksss❤❤❤❤😊