Drill | Sindh Emergency service Rescue 1122 | Gulshan e Iqbal Karachi Headquarter

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ส.ค. 2024
  • زلزلہ 🌎
    فائر ریسکیو 🚒🔥
    سیلاب سے بچاؤ
    بلڈنگ گر جائے 🏫
    کنواں یا کسی پہاڑی سے کوئی گر جائے 🕳️
    دریا یا سمندر میں کوئی ڈوب جائے۔یا کشتی الٹ جائے ⛵
    آر ٹی اے (روڈ ٹریفک ایسڈنٹ) 🚗🚨
    یا کسی بھی آفت اور ایمرجنسی میں آپ ہماری مدد لے سکتے ہیں جس میں کسی انسان کو نقصان ہو۔
    ہمارے ریسکیو کی ٹیم 24 گھنٹے آپ کی مدد کے لیے تیار ہے ۔
    حدیث۔; جس نے ایک انسان کو بچایا گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔
    ہیلپ لائن نمبر 1122 🤙📞☎️

ความคิดเห็น • 4