I was very happy when Aftab Sahib talked about Taxila. I am related to taxila and then Aftab Sahib tells the history of Taxila, it warms my heart. Aftab Sahib is the ocean of knowledge.
اسلام وعلیکم بلاول رفیق چیمہ، چشتیاں سے آفتاب اقبال صاحب کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے سر میں آپ کا پروگرام بہت شوق سے دیکھتا ہوں اور بڑا مزہ آتا ہے اور ساری پریشانیاں ختم ہو جاتی ہے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین سر آپ سے گزارش ہے کہ ہم آپ کے پروگرام میں شرکت کس طرح کرسکتے ہیں
آفتاب اقبال صاحب! آپکے اس دو ٹکے دانشمندانہ کمنٹری پر ہائے ہائے...!! آپ نے چارسدہ شہر کی تاریخ بتاتے ہوئے مندرجہ ذیل غلطیاں کی ہیں: 1: چارسدہ کی آبادی ایک لاکھ تیس ہزار نہیں ہے، چارسدہ کی آبادی دس لاکھ سے بھی اوپر ہے۔ تین تحصیلوں والے شہر کی آبادی کیسے ایک لاکھ تیس ہزار ہوسکتی ہے؟ 2: دوسری بات یہ کہ "رجڑ" مٹھائی کی ایک قسم نہیں ہے بلکہ یہ چارسدہ میں ایک جگہ کا نام ہے جہاں کی مٹھائی مشہور ہے۔ 3: تیسری بات یہ کہ خدا کے بندے! تحت بھائی چارسدہ میں نہیں ہے۔۔۔ ! تحت بھائی ضلع مردان کی ایک تحصیل ہے۔۔۔ پروگرام سے پہلے کچھ تیاری کرلیا کرو!!!
I was very happy when Aftab Sahib talked about Taxila. I am related to taxila and then Aftab Sahib tells the history of Taxila, it warms my heart. Aftab Sahib is the ocean of knowledge.
I am feeling very happy that you talked about Charsadda.
اوے نواں پروگرام وی اپ لوڈ کر دیو
Good & correct information Aftab iqbal.... I'm from charsadda also..❤️🔥
Mai tashil Shabqadar sa ho ..
Charrasada ke razajarra ke mataya o mota chawal bahot mashahoor hai ❤
👍👍👍👍👍👍👍👍
I am living in Shabqadar, Charsadda District
Pirmehal r chichawatni bhi krein
R es trah k r bhi chupay hoe city hain jo
Pakistani tugy salam
Babu rana mubarkh ho tm amanauhlla jitna aftab sir k dil k kareb ho q k amanauhlla ki tra ap k nam ka sir ab thumbnail lagaty hn
Actually Rajjar is the name of the village where you can find this sweet. Name of the famous shop is "Chacha Israr Udding Sweets"
سر رجڑ چارسدہ میں ایک جگہ ہے اور اسی وجہ سے اسے رجڑ کی مٹھائی کہا جاتا ہے
Charsada me asia ka sab se bara graveyard he jo mardan tak jata he
Babar don't know how big chankya is.. just see chankiya serial of doordarshan
Rajharh is a village . Is ley is mithai ko rajharh kehlaty ha
اسلام وعلیکم بلاول رفیق چیمہ، چشتیاں سے آفتاب اقبال صاحب کیا حال ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے سر میں آپ کا پروگرام بہت شوق سے دیکھتا ہوں اور بڑا مزہ آتا ہے اور ساری پریشانیاں ختم ہو جاتی ہے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین سر آپ سے گزارش ہے کہ ہم آپ کے پروگرام میں شرکت کس طرح کرسکتے ہیں
آفتاب اقبال صاحب! آپکے اس دو ٹکے دانشمندانہ کمنٹری پر ہائے ہائے...!! آپ نے چارسدہ شہر کی تاریخ بتاتے ہوئے مندرجہ ذیل غلطیاں کی ہیں: 1: چارسدہ کی آبادی ایک لاکھ تیس ہزار نہیں ہے، چارسدہ کی آبادی دس لاکھ سے بھی اوپر ہے۔ تین تحصیلوں والے شہر کی آبادی کیسے ایک لاکھ تیس ہزار ہوسکتی ہے؟
2: دوسری بات یہ کہ "رجڑ" مٹھائی کی ایک قسم نہیں ہے بلکہ یہ چارسدہ میں ایک جگہ کا نام ہے جہاں کی مٹھائی مشہور ہے۔
3: تیسری بات یہ کہ خدا کے بندے! تحت بھائی چارسدہ میں نہیں ہے۔۔۔ ! تحت بھائی ضلع مردان کی ایک تحصیل ہے۔۔۔ پروگرام سے پہلے کچھ تیاری کرلیا کرو!!!