السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ما شاءاللہ ۔ سر آپ سے ایک سوال ہے کہ اگر ہم ویکیوم پمپ کو سیکنڈ بٹر فلائی سے منقطع کر دیں مطلب جتنا بھی سپیڈ ہو سیکنڈ بٹر فلائی نہ کھلے تو کیا اس سے پٹرول ایوریج بڑھ جائے گی اور کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا؟؟ جواب کا انتظار رہے گا ۔ جزاکم اللہ ۔
وعلیکم السلام بھائی سیکنڈ بٹرفلائی کا کام ہمیشہ 80 کلومیٹر کے بعد کھلتی ہے اگر اپ کی رننگ شہر میں ہے اور اس کی سپیڈ 80 کلومیٹر سے کم رہتی ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ ہماری رننگ زیادہ تر شہر میں ہوتی ہے اس وجہ سے ایوریج میں کوئی فرق نہیں آنے والا اگر اپ کی گاڑی کی ایوریج 10 سے 12 کلومیٹر ہے آپ کے ایوریج بالکل صحیح ہے چھڑوانے کی ضرورت نہیں پھر بھی آپ کو ضرورت ہے تو سیکنڈ بٹرفلائی کے اندر وہی جٹ لگا لیں جو پہلے نمبر کے اندر لگا ہوا ہے شکریہ
Good job start😮😮😮😮😮😮😮
Good work
very very important video
Good worked
❤
Oho
Ahmed Ali chandio
Mailage setting video?
انشاءاللہ جلدازجلد کوشش کرینگے
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ ما شاءاللہ ۔ سر آپ سے ایک سوال ہے کہ اگر ہم ویکیوم پمپ کو سیکنڈ بٹر فلائی سے منقطع کر دیں مطلب جتنا بھی سپیڈ ہو سیکنڈ بٹر فلائی نہ کھلے تو کیا اس سے پٹرول ایوریج بڑھ جائے گی اور کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا؟؟
جواب کا انتظار رہے گا ۔ جزاکم اللہ ۔
وعلیکم السلام
بھائی سیکنڈ بٹرفلائی کا کام ہمیشہ 80 کلومیٹر کے بعد کھلتی ہے
اگر اپ کی رننگ شہر میں ہے اور اس کی سپیڈ 80 کلومیٹر سے کم رہتی ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
کیونکہ ہماری رننگ زیادہ تر شہر میں ہوتی ہے اس وجہ سے ایوریج میں کوئی فرق نہیں آنے والا
اگر اپ کی گاڑی کی ایوریج 10 سے 12 کلومیٹر ہے آپ کے ایوریج بالکل صحیح ہے چھڑوانے کی ضرورت نہیں
پھر بھی آپ کو ضرورت ہے تو سیکنڈ بٹرفلائی کے اندر وہی جٹ لگا لیں جو پہلے نمبر کے اندر لگا ہوا ہے
شکریہ
@@shoaibsaleem95 جزاکم اللہ ۔ اور سر لانگ پہ ایوریج میں فرق پڑے گا یا اس پہ بھی کوئی فرق نہیں پڑتا؟؟
نہیں اس وقت اس کو ضرورت ہوتی ہے پیٹرول کی
95 ka jet dal dya😂
company 92.5 ka aata hy
ماشااللہ آپ سمجھدار ہیں
ایک تو اانجن کی کنڈیشن اور انجن بور کو مدنظر رکھتے ہوئے مین جیٹ کا سورخ بڑھانا پڑتا ہے ورنہ گاڑی سیٹ نہیں ہوتی