اسلام علیکم ڑاکٹر صاحب بہت خوب فرمایا آپ نے بہت شکریہ۔ آپکی رائے کو لے کر چلتے ہوئے کچھ اور تجاویز شامل کر رہا ہوں امید ہے آپ اس کو اپنے انداز سے شوقین اور نئے ڈیری فارمرز کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔ پہلے تو آپ نیکی کمائیں ۔ اب تک آپ نے بہت بہت کام کیا انویسٹرز حضرات کے لیے کم پیسوں والے شوقین حضرات کی رہنمائی اب ذیادہ ضروری ہے کیونکہ ان کے حالات اور معاشی صورتحال بہت خستہ ہیں۔ لاکھوں لوگ آپ کو دیکھتے ،سنتے ھیں اور آپ کی بات موثر سمھجتے ہیں۔ جو لوگ واقعی اپنی قومی نسل کی گائے کی بہتری اور افزائش نسل کی فکر رکھتے ہیں۔اور خاص طور پر وہ حضرات جو کم رقم سے کم وسائل سے گائے فارم شروع کرنا چاہتے ہیں۔ پلیز ان سے گزارش کریں کہ وہ ساہیوال نسل کی وچھیاں ایک لاکھ یا سوا لاکھ تک کی جو کہ خانیوال اور ساہیوال کے گردونواح سے مل سکتی ہیں۔ وہ خرید کریں ان کو اچھا امپورٹڈ سیکس سیمن لگوائیں خاص بات یہ کہ سیمن سلیکشن میں یہ بھی ہدایت کریں کہ بچہ نارمل سائز کا پیدا ہو۔ کیوں کہ ساہیوال نسل کی ویڑ پہلے سوئے میں خود بھی بہت بڑے قد کاٹھ کی نہیں ہوتی۔ اور اب جو گائے پہلے سوئے میں 12 سے 14 لیٹر دودھ میں آ جائے اس اگلے سوئے میں اچھا ساہیوال نسل کا سیمن لگوائیں۔اس سے اچھا نسل سدھار ھو گا ۔اور شوق بھی پورا ھو گا۔ اور ھماری قومی نسل کی گائے کے دودھ کی مقدار میں مسلسل اضافہ ھوتا رہے گا۔اور ھماری پہچان محفوظ بھی رھے گی ساہیوال نسل کی گائے کے حوالے سے دنیا بھر میں ۔ اور جو اتنے دودھ سے کم میں رہ جائے ان کو next بھی imported sex simen لگوائیں تاکہ کراس بریڑ کی گائے آئے اور فارمرز رودھ کی مقدار بھی زیادہ لے سکے اور کی آگے آنے والی نسل اور imported side کی طرف جانے۔ اور قیمت بھی زیادہ حاصل کر سکے۔ بہت شکریہ دعا گو متین حیدر چوہدری ڈیری فارم 73A-5L ساہیوال
@@braveheart8318 it's depends on you what are you doing and about safety Mexico is best in this case and economically if you have your own business then you can earn a huge amount of per month or if you are doing a job then it's also better than Pakistan Dubai and etc
Excellent advice. I will suggest to keep three Sahiwal cows. Three Cholistani cows and four heifers for insemination. Start with less amount. Build up gradually. Pure breed is not the need of common farmer. Rest investors should first look in financial plan. Pure cows is a big investment and big headache
ڈاکٹر صاحب کیا 1۔کراس بریڈ میں سے ساہیوال کی نسل نکالی جا سکتی ہے۔ 2۔کیا ساہیوال اور چو لستانی نسل کی گایوں میں سے کون سی نسل بہتر ہے۔ 3۔کیا ہمیں ان دونوں نسلوں کا A+ کوالٹی سیکس سیمین با آسانی دستیاب ہے ؟ اور کس طرح 4۔ کراس بریڈ کی وچھیاں اور گایوں کی موجودہ منڈی کی قیمت کیا ھے۔پلیز Comarision current price with other breeds۔🎉
1-کراس بریڈ سے ساھیوال نکالی جا سکتی ھے لیکن اس میں وقت بہت زیادہ درکار ہے میرے خیال سے کم از کم 12 سال 2-ساھیوال کا بیانت کا دودھ زیادہ ھے خشک دورانیہ کم اور وچھی جلد تیار ھوتی ھے چولستانی سے لیکن یہ فرق بہت زیادہ نہیں بلکہ بہت کم ھے اس لئے دونوں بہتر ھیں 3-ساھیوال کا ایلیٹ سیمن گورنمنٹ سیمن پروڈکشن یونٹ قادرآباد ساھیوال میں ٹاپ بلز کا سیمن جو ھر تحصیل اور یونین کونسل کی ڈسپنسری میں آ سانی سے 50 روپے کا ٹیسٹنگ 100روپے کا پرون بل کا مل جاتا ھے اسی طرح چولستانی کا سیمن پروڈکشن یونٹ کرانیوالا کے سیمن بھی یونین کونسل کی سطح پر میسر ھیں
Bhai Aslam U alikum Mai aik middle famly Sa hon city bahwal Nagar Hai mery pas 10 cow Hain dase khalis breed koe Ni mujy shook boht Hai cow forming ka kasy in he cow Sa improve karon sab
DR SAAB AGAR TURI jesa k es seasson main mehngi hai jab sardiyo ka end hota hai or maad wegera b nai milta q k sugar mill band ho jati hain .matlo ka phook dalo to milk se smell ati hai.es doran kiya karain jab k chakander ka b seasson nai esa kaaam jo ham logo ki phunch main ajae
salam. sahiwal ko hum kaisay improve karay gy? agar HF ka semen rakhay gy to wo to cross ban jyga. ap hamay sahiwal ko imrove karwanay waly steps batai.
Black gold crude oil ka desi English nam ha Buffalo ka nahi. Jo hamari thara desi English log ha unho na banya ha. Jis tara ham na cotton ko white gold ka nam diya ha. Haha ilaqa ma fi acre 1 lack cotton ma loss aya ha farmers ko.
Aoa doctor sab janwaron ki ovary bi tik ha aur feed bi but Gabban nahi ho raha Kya semen ka issue ha ya koi feed ma Change Karen doctor sab har bar 6000 sa 7000 la jata haen per animal but no response
ڈاکٹر صاحب لیکن ہم اس فزیبیلیٹی کا کیا کریں جو آپ نے ایک دفعہ دی تھی کراس کی وچھی کو غبن کر کے سیل کرنے والی۔ اس سے تو ثابت یہ ہوا کہ وہ کام بھی نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔۔۔
@@braveheart8318 جی بجا ارشاد ۔۔۔ یہ گائے بھی تیار ہو کر ڈیری میں ہی استعمال ہونی ہے ۔نہ کہ اس میں انجن لگا کر ہوائی جہاز بنا لینا ہے ۔ اب ذرا غور سے سوال سنیں دماغ کھول کر اگر کراس وچھی کو پال کر گبھن کر کے بیچنے میں فائدہ نہیں ہوگا یا اسکو بیچنا مشکل ہو گا تو کوئی کیوں یہ کام کرے گا۔
Jin k pass croro rupai ho oske demagh kharab Hai k cow rakhai ye to ghareebo Ka Kam Hai Lekin pakistan may chota karobar khatam ho rahe Hai jin ke pass paisa Hai wo taraqi Kar raha Hai jin ke pass thore paisy Hai wo Din ba Din Kam ho to jarahe Hai
Good
اسلام علیکم ڑاکٹر صاحب بہت خوب فرمایا آپ نے بہت شکریہ۔
آپکی رائے کو لے کر چلتے ہوئے کچھ اور تجاویز شامل کر رہا ہوں
امید ہے آپ اس کو اپنے انداز سے شوقین اور نئے ڈیری فارمرز کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔
پہلے تو آپ نیکی کمائیں ۔ اب تک آپ نے بہت بہت کام کیا انویسٹرز حضرات کے لیے
کم پیسوں والے شوقین حضرات کی رہنمائی اب ذیادہ ضروری ہے کیونکہ ان کے حالات اور معاشی صورتحال بہت خستہ ہیں۔
لاکھوں لوگ آپ کو دیکھتے ،سنتے ھیں اور آپ کی بات موثر سمھجتے ہیں۔
جو لوگ واقعی اپنی قومی نسل کی گائے کی بہتری اور افزائش نسل کی فکر رکھتے ہیں۔اور خاص طور پر وہ حضرات جو کم رقم سے کم وسائل سے گائے فارم شروع کرنا چاہتے ہیں۔
پلیز ان سے گزارش کریں کہ وہ ساہیوال نسل کی وچھیاں ایک لاکھ یا سوا لاکھ تک کی جو کہ خانیوال اور ساہیوال کے گردونواح سے مل سکتی ہیں۔
وہ خرید کریں ان کو اچھا امپورٹڈ سیکس سیمن لگوائیں خاص بات یہ کہ سیمن سلیکشن میں یہ بھی ہدایت کریں کہ بچہ نارمل سائز کا پیدا ہو۔
کیوں کہ ساہیوال نسل کی ویڑ پہلے سوئے میں خود بھی بہت بڑے قد کاٹھ کی نہیں ہوتی۔
اور اب جو گائے پہلے سوئے میں 12 سے 14 لیٹر دودھ میں آ جائے اس اگلے سوئے میں اچھا ساہیوال نسل کا سیمن لگوائیں۔اس سے اچھا نسل سدھار ھو گا ۔اور شوق بھی پورا ھو گا۔ اور ھماری قومی نسل کی گائے کے دودھ کی مقدار میں مسلسل اضافہ ھوتا رہے گا۔اور ھماری پہچان محفوظ بھی رھے گی ساہیوال نسل کی گائے کے حوالے سے دنیا بھر میں ۔
اور جو اتنے دودھ سے کم میں رہ جائے ان کو next بھی imported sex simen لگوائیں تاکہ کراس بریڑ کی گائے آئے اور فارمرز رودھ کی مقدار بھی زیادہ لے سکے اور کی آگے آنے والی نسل اور imported side کی طرف جانے۔ اور قیمت بھی زیادہ حاصل کر سکے۔
بہت شکریہ
دعا گو
متین حیدر
چوہدری ڈیری فارم 73A-5L ساہیوال
Wos
Zindabad
Well explained doctor Saab. Thank you very much. Jzk
Dr sab zindabad . Bohat acha or khul kr lecture diya. JazaakAllah
good infarmation
Right
❤❤❤
بہترین
ماشاءاللہ
G fast Good point
زبردست
MashaAllah
Mashallah...lakin d.r sahib acha Simon arrange krna b mushkil ha us time pay normal farmer kay leay es ka koi salution batain...
Khud apna container ly k semen lay lain.03458611870
Insay rabta krain
Plz also describe risk/ disease factors in 3 breeds. Also discuss pregnancy conception timing in 3
God bless you. Rameez from khanewal
Well explained dear dr
Mashallah ge Mashallah
Yes i am waiting ✋️
Good information bothers
Ma Sha ALLAH 💖 doctor Sahib again love from Mexico
@@braveheart8318 it's depends on you what are you doing and about safety Mexico is best in this case and economically if you have your own business then you can earn a huge amount of per month or if you are doing a job then it's also better than Pakistan Dubai and etc
Dr. Sb doodh ki marketing/ branding ki feasibility or milk by products pr b vedio banain thanks
Bhai cros ka ek masla bhi hai na k pregnant hone k bad dood kam krna shoro kr deti hai
G
Excellent advice. I will suggest to keep three Sahiwal cows. Three Cholistani cows and four heifers for insemination. Start with less amount. Build up gradually. Pure breed is not the need of common farmer. Rest investors should first look in financial plan. Pure cows is a big investment and big headache
ڈاکٹر صاحب کیا
1۔کراس بریڈ میں سے ساہیوال کی نسل نکالی جا سکتی ہے۔
2۔کیا ساہیوال اور چو لستانی نسل کی گایوں میں سے کون سی نسل بہتر ہے۔
3۔کیا ہمیں ان دونوں نسلوں کا A+ کوالٹی سیکس سیمین با آسانی دستیاب ہے ؟ اور کس طرح
4۔ کراس بریڈ کی وچھیاں اور گایوں کی موجودہ منڈی کی قیمت کیا ھے۔پلیز
Comarision current price with other breeds۔🎉
Will make session
1-کراس بریڈ سے ساھیوال نکالی جا سکتی ھے لیکن اس میں وقت بہت زیادہ درکار ہے میرے خیال سے کم از کم 12 سال
2-ساھیوال کا بیانت کا دودھ زیادہ ھے خشک دورانیہ کم اور وچھی جلد تیار ھوتی ھے چولستانی سے لیکن یہ فرق بہت زیادہ نہیں بلکہ بہت کم ھے اس لئے دونوں بہتر ھیں
3-ساھیوال کا ایلیٹ سیمن گورنمنٹ سیمن پروڈکشن یونٹ قادرآباد ساھیوال میں ٹاپ بلز کا سیمن جو ھر تحصیل اور یونین کونسل کی ڈسپنسری میں آ سانی سے 50 روپے کا ٹیسٹنگ 100روپے کا پرون بل کا مل جاتا ھے اسی طرح چولستانی کا سیمن پروڈکشن یونٹ کرانیوالا کے سیمن بھی یونین کونسل کی سطح پر میسر ھیں
Sir plz make video in difference of starch & carbohydrates and energy
Dr sahib cholistani par bi video banayeien
G samajh aa gie dr sb.. 4 sal tsk mahnat krni hy
. Us k bad ap ki spni breed hu gi
Bhai Aslam U alikum Mai aik middle famly Sa hon city bahwal Nagar Hai mery pas 10 cow Hain dase khalis breed koe Ni mujy shook boht Hai cow forming ka kasy in he cow Sa improve karon sab
Wos
Management
Feeding
Breeding
DR SAAB AGAR TURI jesa k es seasson main mehngi hai jab sardiyo ka end hota hai or maad wegera b nai milta q k sugar mill band ho jati hain .matlo ka phook dalo to milk se smell ati hai.es doran kiya karain jab k chakander ka b seasson nai esa kaaam jo ham logo ki phunch main ajae
sir thanks please can you do a video on cholistani cow ?
Sir ap cholistani gay k bary me b btain
Tahir Karachi
Halat k mutabiq
JAZAKALLAH muzamil sir. Please guide kijae k cross ki cow kahan sae khareedain
Markets
Bhai a ja kr pure pr hi bt khatm hovi apki
Kia krain bhai
Hum nae apni breed py kaam nae kia
Dr sahb ..ao.a rakhni tu hum na buffalos e ha ...ap ya bta daen ka un se kaisa munafah kamana ha
1ون
salam. sahiwal ko hum kaisay improve karay gy? agar HF ka semen rakhay gy to wo to cross ban jyga. ap hamay sahiwal ko imrove karwanay waly steps batai.
Wos
Not available
Dr sb sawal gayee ko maro gole hamin milk chahia
DC. Sab Maria 50 Anwar k Daryl from hyde dasi tar k mari samaj nahi Mata khe is may moncada kiss thra Kato? Is karobar ky mojhy samaje nagy ati
Slam bhaijaan 💖
Wos
Sir àp gay k chary pe b brain .knsa zyada nutrition wala ha
sir feeding cost nahe manage hoti cross ke janwar mai
حکومت پاکستان کو چاہے کہ چولستان اور ساہیول کی اچھے گائیو کی cloning کی زریعے پیدا کرتے ہیں
Mere sat 10 cows hai 20 letter wali 1 letter 140rupes bachat 5 lack 1 cow month karcha 30 hazar
If profit from buffalos is not feasible then why called black gold
Black gold crude oil ka desi English nam ha Buffalo ka nahi. Jo hamari thara desi English log ha unho na banya ha. Jis tara ham na cotton ko white gold ka nam diya ha. Haha ilaqa ma fi acre 1 lack cotton ma loss aya ha farmers ko.
Aoa doctor sab janwaron ki ovary bi tik ha aur feed bi but Gabban nahi ho raha Kya semen ka issue ha ya koi feed ma Change Karen doctor sab har bar 6000 sa 7000 la jata haen per animal but no response
Need to check
ڈاکٹر صاحب لیکن ہم اس فزیبیلیٹی کا کیا کریں جو آپ نے ایک دفعہ دی تھی کراس کی وچھی کو غبن کر کے سیل کرنے والی۔
اس سے تو ثابت یہ ہوا کہ وہ کام بھی نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔۔۔
@@braveheart8318 جی بجا ارشاد ۔۔۔
یہ گائے بھی تیار ہو کر ڈیری میں ہی استعمال ہونی ہے ۔نہ کہ اس میں انجن لگا کر ہوائی جہاز بنا لینا ہے ۔
اب ذرا غور سے سوال سنیں دماغ کھول کر
اگر کراس وچھی کو پال کر گبھن کر کے بیچنے میں فائدہ نہیں ہوگا یا اسکو بیچنا مشکل ہو گا تو کوئی کیوں یہ کام کرے گا۔
Stability country me nae aa rhi
Jin k pass croro rupai ho oske demagh kharab Hai k cow rakhai ye to ghareebo Ka Kam Hai Lekin pakistan may chota karobar khatam ho rahe Hai jin ke pass paisa Hai wo taraqi Kar raha Hai jin ke pass thore paisy Hai wo Din ba Din Kam ho to jarahe Hai
Gowary ka chara ka istaml kesa ha or dana
Hf cows hr farmer nh rakh sakta
How to earn profit from buffalos
Mixed farming Nd value addition
Qoom youth ki noshani 😅😅😅
Contact no
Wos
03346605543
Watsapp py raabta krain
No calls plz
सलाम भाई जी।