السلام علیکم میرا نام جاوید ہے میں انڈیا سے ہوں میرا سوال یہ ہے کہ میرا ایک لڑکی سے رشتہ لگا ہے اور اس لڑکی کے بارے میں میں نے سنا کہ یہ کسی غیر لڑکے سے پہلے اس کا تعلق تھا جب میں اس کو بولا تو بولی نہیں یہ غلط ہے میرا کسی غیر لڑکے سے تعلق نہیں تھا اگر میرا گھر لڑکے سے تعلق رہا تو تم مجھے روز محشر میں معاف نہ کرنا تو میں بولا ٹھیک ہے اتنا بڑا قسم کھا رہی ہو روزے میں سر کا تو جاؤ تمہیں یہاں معاف کرتا ہوں لیکن روزے میسر میں تمہیں معاف نہیں کروں گا اگر غلط رہی تو میں تمہارا پکڑ کروں گا اور وہاں معاف نہیں کروں گا تو وہ بولی ٹھیک ہے میں غلط رہی تو مجھے معاف نہ کرنا تو کیا دنیا میں رہ کے اس کا کفارہ ادا کر کے صحیح کر سکتی ہے یا روز محشر میں اس کا پکڑ ہوگا اور پکڑ ہوگا تو کیا اللہ معاف کر دے گا یا میں معاف کروں گا تبھی ہی اس کو معافی ملے گی
Evry video is helpful masa allah tabarak allah ❤
MashaAllah TabarakAllah BarakAllahu feeh
Jazakallah Khair
Nice
Assalamualaikum!
@@dynamicchhora9448 walaikumassalam
Assalam Alaikum please aap Surah Baqarah ki Mukammal tafsir Byan Karen Allah aapko jaza day
Ameen
❤