13. august 2024

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ก.ย. 2024
  • انتہائی افسوس کے ساتھ اس بات کا اعلان کیا جاتا ہے کہ اویس راجہ کی صاحبزادی اور عبدلمجید راجہ کی پوتی فاطمہ راجہ وفات پا گئی ہیں۔ جن کی نماز جنازہ آج بروز منگل، 13 اگست 2024 کو بارہ بجے بمقام Alfaset Gravlund میں ادا کی جائے گی۔
    جبکہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی آج بروز منگل 13 اگست 2024 شام 4 بجے، فیوروست مسلم سنٹر میں ہوگی۔

ความคิดเห็น • 2