Janat Ka Kunwan| Well of Paradise In Madina| Bir E Ghars | بئر غرس |Asim Naseem

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ส.ค. 2024
  • Janat Ka Kunwan| Well of Paradise In Madina| Bir E Ghars | بئر غرس |
    The Prophet said (S A W) I should be bathed with the water of this.
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اپ دیکھ رہے ہیں میرا یوٹیوب چینل عاسم نسیم ہے
    آج کی ویڈیو جو ہے وہ بئر غرص پہ ہے یہ وہ جگہ ہے جہاں پہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی پیا اور اپ نے وصیت فرمائی کہ میری وفات کے بعد مجھے اسی کنویں کے پانی سے نہلایا جائے غسل دیا جائے
    اور کچھ اہل مدینہ کی لوگوں کی یہ بھی رائے ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ا اس بئر غرص اس میں اپنا لعاب ڈالا اور اس کا پانی ٹھیک ہو گیا مطلب ذائقہ بدل گیا

ความคิดเห็น • 10