حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔۔ جب جان تن سے میرے نکلے لب پر میرے ہو کیا علی علی علی مولا علی ۔۔۔ یہ جبلے جبلے رے منوا ۔۔۔ یہی نام سچا ہے پیارے یہی نام تیرے سب دکھ ٹالے اسی نام کی ہے برکت دیا راز حقیقت کھول تو بھی بول علی علی مولا علی ۔۔۔۔ کب کسی بےنواں سے کہتا ہوں ۔۔ بات شیر خدا سے کہتا ہوں سب کے حاجت روا سے کہتا ہوں دور ہو جا نظر سے اے مشکل ورنہ مشکل کشا سے کہتا ہوں کیوں کے وہ ہیں میرے علی علی مولا علی ۔۔۔ حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔ "" تن پر علی علی ہو زباں پر علی علی مر جاؤں تو کفن پہ بھی لکھنا علی علی "" حق علی علی مولا علی علی ۔۔۔۔ بغیر حبِ علیؑ معدا نہیں ملتا ، عبادتوں کا بھی ہرگز صلہ نہیں ملتا ، خدا کے بندوں سنو غور سے خدا کی قسم ،جسے علی نہیں ملتے خدا نہیں ملتا حق علی علی مولا علی علی ۔۔۔ واست تلاش نہ کچھ متسلسل نظر سے ملا نشان منزل مقصود رہبر سے ملا ، علی ملے تو ملے خانہ خدا سے ہمیں ، خدا کو ڈھونڈا تو وہ بھی علی کے گھر سے ملا ، حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔ خلوصِ دل سے جو علی کا نام لیتا ہے ، وہی تو لذت عمر تمام لیتا ہے ، خدا کے بندوں سنو غور سے خدا کی قسم علی کا نام تو گرتوں کو تھام لیتا ہے ۔۔ حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔
@@HusnainAkbar_BabaGroup_ Bhai agar ap bi par saktey hai ya partey hai ko apki awaz me ho to mere WhatsApp number or bhej Dena me ALLAH paak ke Naik histio ka kalaam bohat shoq se sunta ho
Subhn Allah
Masha Allah Beautiful Quotation of mian Muhammad Bakhash.
Masha Allah
Bohat khoob
Subhan Allah
Mashalla g
Ma Sha Allah
MASHA Allah bhout khob HUSNAN AKBAR BHAI HEER WARIS SHAH BHOUT MAHINAT CHAHEY
حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔۔ جب جان تن سے میرے نکلے لب پر میرے ہو کیا علی علی علی مولا علی ۔۔۔
یہ جبلے جبلے رے منوا ۔۔۔ یہی نام سچا ہے پیارے یہی نام تیرے سب دکھ ٹالے
اسی نام کی ہے برکت دیا راز حقیقت کھول تو بھی بول علی علی مولا علی ۔۔۔۔
کب کسی بےنواں سے کہتا ہوں ۔۔ بات شیر خدا سے کہتا ہوں سب کے حاجت روا سے کہتا ہوں
دور ہو جا نظر سے اے مشکل ورنہ مشکل کشا سے کہتا ہوں کیوں کے وہ ہیں میرے علی علی مولا علی ۔۔۔
حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔
"" تن پر علی علی ہو زباں پر علی علی مر جاؤں تو کفن پہ بھی لکھنا علی علی "" حق علی علی مولا علی علی ۔۔۔۔
بغیر حبِ علیؑ معدا نہیں ملتا ، عبادتوں کا بھی ہرگز صلہ نہیں ملتا ،
خدا کے بندوں سنو غور سے خدا کی قسم ،جسے علی نہیں ملتے خدا نہیں ملتا حق علی علی مولا علی علی ۔۔۔
واست تلاش نہ کچھ متسلسل نظر سے ملا نشان منزل مقصود رہبر سے ملا ، علی ملے تو ملے خانہ خدا سے ہمیں ،
خدا کو ڈھونڈا تو وہ بھی علی کے گھر سے ملا ، حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔
خلوصِ دل سے جو علی کا نام لیتا ہے ، وہی تو لذت عمر تمام لیتا ہے ، خدا کے بندوں سنو غور سے خدا کی قسم علی کا نام تو گرتوں کو تھام لیتا ہے ۔۔ حق علی علی علی مولا علی علی ۔۔۔
Mashallah Allah boti izat day
سبحان اللّٰہ
میں صدقے جانواں شہزادے ویر توں مزہ آگیا یار ھیر وارث شاہ بھی پڑھا کرو
Heer WARIS shah pharna sb k bus ke bat nahen
میں دعوے سے کہتا ھوں آپ پڑھ سکتے ھو میں حاضر ھوں اس خدمت کیلئے ۔ حسنین اکبر بابا گروپ 03004338928
@@HusnainAkbar_BabaGroup_ Bhai agar ap bi par saktey hai ya partey hai ko apki awaz me ho to mere WhatsApp number or bhej Dena me ALLAH paak ke Naik histio ka kalaam bohat shoq se sunta ho
@@HusnainAkbar_BabaGroup_ my number +966556067337
Masha allah bhai mola hor izztan deway
Nice g
ماشااللہ ماشااللہ سبحان اللہ 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
Wseem aqbar nuri kia bat h boht khooob jab from apka veer muhammad ahmad saifi lhr GDH
جی بہت بہت شکریہ
بہت خوب احمد بھائی
Good
Thanks
بہت اچھے آصف بھائی
Welcome
Mashla
good
Thanks
ماشاءاللہ
tabassum de kakal nori
Mashallah
nice noori sahb
mashallah
Masha Allah
#MashaAllah
I’m c
Sobhan Allah
Mashallah