@AnwarRasheedPropertyAdvisor bhai mai janta hun hum log paise denge to hi system chale ga likin aj kl halat thore kharab hai isliye puch raha hun ke agr na pay kren to issue to ni hooga plot cancel to ni hooga?
@ بھائ جی اس کو اسلام آباد سے مت ملائیں۔ اسلام آباد جنگل کے بعد کتنے عرصے بعد آباد ہوا تھا اور یہ سوسائیٹی گزشتہ 10 سال سے ویران پڑی ہے۔ سُنا ہے کہ اس کے کرتے دھرتے بھاگ گئے ہیں۔ اس کو تو چھوڑ دیں جو سوسائیٹی جی ٹی روڈ پر ہیں وہ کریش کر گئیں ہیں تو یہ سوسائیٹی تو پھر جنگل میں ہے۔ اس کی اپروچ بھی نہایت تھکی ہوئ ہے۔ فل ٹائیم رسک انویسٹمنٹ
Thank you for information
Most welcome
Us ke development jald karan
Kansa dame nae bhai khasana dame
Tnx brother
Agr development charges pay na karen to issue to ni hooga mera phase 2 mai plot hai likin development charges deene ke paise ni hain
Ap pesay dengay tho society develop hogi,
@AnwarRasheedPropertyAdvisor bhai mai janta hun hum log paise denge to hi system chale ga likin aj kl halat thore kharab hai isliye puch raha hun ke agr na pay kren to issue to ni hooga plot cancel to ni hooga?
What is status of ICHS phase 2 executive block ?
Executive and overseas block is same
Plz update and reply
I have purchase 5 marl plot no 432
Hold it soon will deliver possession
فارغ سوسائیٹی ہے۔ یہ آباد نہیں ہونیوالی۔ احتیاط کریں۔ اسکی اپروچ جنگل میں ہے
پہلے اسلام اباد کا بلیو ایریا بھی جنگل تھا ،