DILON KE GULSHAN MEHEK RAHE HAIN | NAAT P.B.U.H ( SARA RAZA KHAN)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 22 ต.ค. 2024
  • Mehfil e MILAD SAW at Home Alhamdulillah ♥️♥️♥️

ความคิดเห็น • 2

  • @NS-vz2rx
    @NS-vz2rx 16 วันที่ผ่านมา

    سارہ رضا کا بنیادی مسٔلہ:
    اس خاتون کا گائیکی کے دوران لفظوں کا تلفظ ابھی تک درست نہیں ہوا۔
    اس گانے میں دیکھیں ۔۔۔
    "انداز" اپ کا ۔۔۔۔ کو "اِن داز" بنا دیتی ہے
    پیار کا بہانہ بن گیا ۔۔۔ کو "بیی ہانہ" بن گیا ۔۔۔ بنا دیتی ہے ۔۔۔
    "دھیرے دھیرے " پیار کا بہانہ
    یہ دھیرے دھیرے کو "دِھیی رے, دھیی رے" کی ادائیگی دے رہی ہے جو سو فیصد غلط ہے ۔۔۔
    "بہانہ بن گیا " ۔۔۔۔ کی ادائیگی ۔۔
    بیی ہانہ" بن گیا ۔۔۔ کرتی ہے۔۔۔۔
    جو بلکل غلط ہے ۔۔۔
    ایک گانے میں ۔۔۔
    " رنگ دل کی دھڑکن بھی لاتی تو ھو گی ۔۔۔ میں "لاتی " کی ادائیگی یوں کرتی ہے ۔۔
    جیسے "لے تی" تو ھو گی ۔۔۔
    جب کہ اس کا اصل تلفظ "لاتی" ہے ۔۔
    "لے تی" نہیں ہے ۔۔
    اصل تلفظ "جاتی" تو ھو گی ۔۔۔
    نہ کہ یہ " جے تی " تو ھو گی ۔۔۔
    اس گانے میں بھی "کبھی کبھی " میں غلطی کرتی ہے کہ کبھی کبھی کو غلط ادائیگی ۔۔۔
    "کی بھی، کی بھی" کی ادائیگی کرتی ہے
    "ذرا" کی ادائیگی ۔۔ "ذِی را" کرتی ہے جو سو فیصد غلط ہے ۔۔۔ ۔"بانہوں" چلے آؤ ۔۔۔ کء غلط ادائیگی " چی لے" آؤ ۔۔۔
    "آج" کا ۔۔۔ کا تلفظ بھی غلط کرتی ہے ۔۔۔ "آیج " کا کر کے گاتی ہے ۔۔۔
    "صنم " کو بھی "صی نم " کر کے ادائیگی کرتی ہے ۔۔۔ یہ سب سو فیصد غلط ہے
    اس کو میں نے ایک تقریب کے اختتام پہ بتایا تھا کہ آپ اپنی گائیکی بہت بہتر کر سکتی ہو اگر لفظوں کی ادائیگی درست کر لو ۔۔۔۔مگر اس کا ابھی اس طرف مکمل دھیان نہیں ہے ۔۔۔۔
    مثلاً:
    ایک گانے میں " طرح طرح کے پھول کھلاۓ" میں "طرح طرح" ادائیگی درست نہیں ہے ۔۔
    ان لفظوں کو یہ خاتون بہت چبا چبا کے باریک بنا کے ادا کرتی ہے ۔۔۔ یعنی باریک آواز نکالتی ہے ۔۔۔ جب کہ "طرح طرح" کی ادائیگی منہ کو پورا مگر مناسب کھول کر ادا کرنا ہے ۔۔۔ تا کہ تلفظ نہ بگڑے ۔۔۔
    جیسے کسی گانے میں یوں بول ہوں۔۔۔
    "میں نے کہا...سن جا ذرا ۔۔۔"
    یہ خاتون یوں بول گائے گی کہ ۔۔۔
    "می نے کہا ۔۔۔۔سن جا ذرا ۔۔۔" یعنی
    "میں " کو "می" میں بدل دے گی
    اگر یہ خاتون اپنی اس کمزوری پہ قابو پا لے تو اس کی گائیکی بہت بہتر ہو جائے گی ۔۔۔
    اس خاتون کو کیا کرنا ھو گا؟؟؟ :
    اس کو چاہیے کہ ۔۔۔۔۔
    ملکۂ ترنم نور جہاں صاحبہ کے وڈیوز دیکھے اور سیکھے کیا وہ کیسے زبردست ادائیگی کیا کرتی تھیں ۔۔۔
    میڈم نے بڑے بڑے استاد شعراء کا کلام گایا مگر مجال ہے کہ کبھی گائیکی اور ادائیگی میں جھول آیا ھو ۔۔۔۔!!!