صدقہ میرے آقا کا ہے عام مدینے میں ناکامیاں ہوتی ہے ناکام مدینے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور فر کیوں نہ وہی جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں سنتے ہیں کے ہوتا ہے الہام مدینے میں ۔۔۔۔۔۔۔ روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا بندنگا عقیدت کا احرام مدینے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ میری حمد مکمل ہے مصطفیٰ کے بغیر نہ میری نعت مکمل ہیں مرتضٰی کے بغیر ۔ہو ہی نہیں سکتا کُچّھ مولا کا ذکر نہیں تو سرکار آقا خوش نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اُٹھو تو نبی کے کر سو جاؤ علی کہ کر آغاز نجف میں ہو انجام مدینے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر کو مقرر لے جا کے ذرا دیکھو ملتا ہے کسے پہلے انعام مدینے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیغمبر کی قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جبریل اگر اپنے پر دیدے مجھے محشر ہرصبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں ۔۔۔۔۔۔ ناکامیاں ہوتی ہے ناکام مدینے میں
Bhai Mola Apko Salamat Rakh Is Mein ek Share Kam han Tum ek hi Corona rote ho musalmanon han aur bhi kitne Hi Saddam madine mein ye Wala Apne Nahin likha ❤🙏
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں ناکامیاں ہوتی ہیں ، ناکام مدینے میں پھر کیوں نہ وہیں جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں سنتے ہیں کہ ہوتا ہئے الہام مدینے میں روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا باندھونگا عقیدت کا احرام مدینے میں اٹھوں تو نبی کہہ کر سو جآوں علی کہہ کر آغاز نجف میں ہو ، انجام مدینے میں شاعر کو مقرر کو لےجا کے زرا دیکھو ملتا ہئے کسے پہلے انعام مدینے میں تم ایک ہی کا رونا روتے ہو مسلمانوں ہیں اور بھی کتنے ہی صدام مدینے میں دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیمبر کی قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں سو حج بھی کئے جائیں پھر بھی نہیں مٹ سکتا ایک بار جو لگ جائے الزام مدینے میں جبریل اگر اپنے پر دے دیں مجھے محشر یر صبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں شاعر : محسن رضا عرف محشر لکھنوی، محتاج ے دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں ============================ صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں ناکامیاں ہوتی ہیں ، ناکام مدینے میں پھر کیوں نہ وہیں جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں سنتے ہیں کہ ہوتا ہئے الہام مدینے میں روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا باندھونگا عقیدت کا احرام مدینے میں اٹھوں تو نبی کہہ کر سو جآوں علی کہہ کر آغاز نجف میں ہو ، انجام مدینے میں شاعر کو مقرر کو لےجا کے زرا دیکھو ملتا ہئے کسے پہلے انعام مدینے میں تم ایک ہی کا رونا روتے ہو مسلمانوں ہیں اور بھی کتنے ہی صدام مدینے میں دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیمبر کی قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں جبریل اگر اپنے پر دے دیں مجھے محشر ہر صبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں شاعر : محسن رضا (محشر لکھنوی) محتاج دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
Lyrics Mehshar lucknawi Sahab Ki Naat Sadqa mere aaqa Ka hai aam Madine may Nakaamiya hoti hai, nakaam Madine may Phir kyu na wahi ja Kar, hum log kahe naatay, Suntay hai k hota hai, ilham Madine may Rauze ki Zyarat ko, main Haj mein badal dunga Baandhunga aqeedat ka, ehraam Madine may Utthu toh NABI keh kar, so jau ALI Kar Aaghaz Najaf mein ho,Anjaam Madine may Shayir ko, mukarrir ko, le ja k Zara dekho Milta hai kisay pehle, In'aam Madine may Deti na Zamanat Jo aulad payambar ki Qaidi ki Tarah rehta , Islam Madine may Maqta: Jibreel agar apne, par de dein mujhe Mehshar, Har subeh Najaf mein ho, har Shaam Madine may Nakaamiya hoti hai, nakaam Madine may, Sadqa mere aaqa Ka, hai aam Madine may
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں ناکامیاں ہوتی ہیں ، ناکام مدینے میں پھر کیوں نہ وہیں جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں سنتے ہیں کہ ہوتا ہئے الہام مدینے میں روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا باندھونگا عقیدت کا احرام مدینے میں اٹھوں تو نبی کہہ کر سو جآوں علی کہہ کر آغاز نجف میں ہو ، انجام مدینے میں شاعر کو مقرر کو لےجا کے زرا دیکھو ملتا ہئے کسے پہلے انعام مدینے میں تم ایک ہی کا رونا روتے ہو مسلمانوں ہیں اور بھی کتنے ہی صدام مدینے میں دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیمبر کی قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں سو حج بھی کئے جائیں پھر بھی نہیں مٹ سکتا ایک بار جو لگ جائے الزام مدینے میں جبریل اگر اپنے پر دے دیں مجھے محشر یر صبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں شاعر : محسن رضا عرف محشر لکھنوی، محتاج ے دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
Jeo Jeo Jeo Mir bhai. Aaj tak ki best naat padhi hai aapne. Jazak Allah. Lots of love and respect.
ماشاءاللہ سدا سلامت رہیں مولا ع کوئی غم نہ دیں سواے غم اہلبیت ع کے۔ ❤
صدقہ میرے آقا کا ہے عام مدینے میں
ناکامیاں ہوتی ہے ناکام مدینے میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور فر کیوں نہ وہی جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں
سنتے ہیں کے ہوتا ہے الہام مدینے میں
۔۔۔۔۔۔۔
روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا
بندنگا عقیدت کا احرام مدینے میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہ میری حمد مکمل ہے مصطفیٰ کے بغیر نہ میری نعت مکمل ہیں مرتضٰی کے بغیر ۔ہو ہی نہیں سکتا کُچّھ مولا کا ذکر نہیں تو سرکار آقا خوش نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اُٹھو تو نبی کے کر سو جاؤ علی کہ کر
آغاز نجف میں ہو انجام مدینے میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاعر کو مقرر لے جا کے ذرا دیکھو
ملتا ہے کسے پہلے انعام مدینے میں
۔۔۔۔۔۔۔۔
دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیغمبر کی
قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور جبریل اگر اپنے پر دیدے مجھے محشر
ہرصبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں
۔۔۔۔۔۔
ناکامیاں ہوتی ہے ناکام مدینے میں
Bhai Mola Apko Salamat Rakh Is Mein ek Share Kam han
Tum ek hi Corona rote ho musalmanon han aur bhi kitne Hi Saddam madine mein ye Wala Apne Nahin likha ❤🙏
MashaAllah mir hassan mir jis chez ko b parhty hain pura pura haq ada krty hain. Nakamiyan hoti hain nakam madinah e me 💫💫💫
Mashallah, what a recitation.
Wah wah
جبرئیل اگر اپنے، پر دے دیں مجھے محشر۔
ہر صبح نجف میں ہو، ہر شام مدینے میں۔ ✨🌼
ما شاء اللہ میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جیو صدا جیو دعا ہے میری
صدقہ میرے آقا کا ہے عام مدینے میں
Mashallah maula slamt rkhen subhanallah
Wah Wah Kay baat han Ustad E Mohtarm Salamat Rahe ❤
MASHALLAH KYA KHUUB
MIR SAHAB❤❤❤❤❤❤❤❤❤
This naats makes me cry..
Jazakallah
Mashallah 👌✨👑❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙌🙌😍😍 subhanallah subhanallah
الللہ اکبر۔
الھم صلے علی محمد وآل محمد
Mola salamat rakhen ❤masha Allah
Moula Salamat rakhen Mir Sahab ko ❤️
Beshaq mashallah geo
Behtreen MashaAllah,,,subhanAllah
Subhanallah ❤
mashaAllah mir bai kya naat hai
Mashallah ❤️
Beautiful naat ❤️
Beautiful 🥺🌺
❤ MashAlllah Mola Abad Rakhain ❤
Masha Allah
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
ناکامیاں ہوتی ہیں ، ناکام مدینے میں
پھر کیوں نہ وہیں جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں
سنتے ہیں کہ ہوتا ہئے الہام مدینے میں
روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا
باندھونگا عقیدت کا احرام مدینے میں
اٹھوں تو نبی کہہ کر سو جآوں علی کہہ کر
آغاز نجف میں ہو ، انجام مدینے میں
شاعر کو مقرر کو لےجا کے زرا دیکھو
ملتا ہئے کسے پہلے انعام مدینے میں
تم ایک ہی کا رونا روتے ہو مسلمانوں
ہیں اور بھی کتنے ہی صدام مدینے میں
دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیمبر کی
قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں
سو حج بھی کئے جائیں پھر بھی نہیں مٹ سکتا
ایک بار جو لگ جائے الزام مدینے میں
جبریل اگر اپنے پر دے دیں مجھے محشر
یر صبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں
شاعر : محسن رضا عرف محشر لکھنوی،
محتاج ے دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
MashaAllah. Bohat shukriya for this
@@syedmuneebshah4777 ء
Ya Aliٔ Madad
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
============================
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
ناکامیاں ہوتی ہیں ، ناکام مدینے میں
پھر کیوں نہ وہیں جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں
سنتے ہیں کہ ہوتا ہئے الہام مدینے میں
روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا
باندھونگا عقیدت کا احرام مدینے میں
اٹھوں تو نبی کہہ کر سو جآوں علی کہہ کر
آغاز نجف میں ہو ، انجام مدینے میں
شاعر کو مقرر کو لےجا کے زرا دیکھو
ملتا ہئے کسے پہلے انعام مدینے میں
تم ایک ہی کا رونا روتے ہو مسلمانوں
ہیں اور بھی کتنے ہی صدام مدینے میں
دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیمبر کی
قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں
جبریل اگر اپنے پر دے دیں مجھے محشر
ہر صبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں
شاعر : محسن رضا (محشر لکھنوی)
محتاج دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
Mashallah bahot khoob padha hai ❤❤
Subhan Allah Subhan Allah❤️❤️❤️❤️
Maen bhi tu gunahgaar hun Aaqa Teri Umat maen......
Sadqa hu nawasu ko sar e aaam madinay maen.....
SubhanAllah
Subhanallah
سبحان اللہ
SubhanAllah ❤🥺🙌🙌
Ali mola
Zabardat❤️
Ma Sha Allah Kia Kehna Hay Gei
❤صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم 💕
Mashallah ❤ murshad
Watching in 2024
Nice
❤❤❤❤❤❤❤
❤
Beshaq
❤🎉
Ali Haider
Lyrics
Mehshar lucknawi Sahab Ki Naat
Sadqa mere aaqa Ka hai aam Madine may
Nakaamiya hoti hai, nakaam Madine may
Phir kyu na wahi ja Kar, hum log kahe naatay,
Suntay hai k hota hai, ilham Madine may
Rauze ki Zyarat ko, main Haj mein badal dunga
Baandhunga aqeedat ka, ehraam Madine may
Utthu toh NABI keh kar, so jau ALI Kar
Aaghaz Najaf mein ho,Anjaam Madine may
Shayir ko, mukarrir ko, le ja k Zara dekho
Milta hai kisay pehle, In'aam Madine may
Deti na Zamanat Jo aulad payambar ki
Qaidi ki Tarah rehta , Islam Madine may
Maqta:
Jibreel agar apne, par de dein mujhe Mehshar,
Har subeh Najaf mein ho, har Shaam Madine may
Nakaamiya hoti hai, nakaam Madine may,
Sadqa mere aaqa Ka, hai aam Madine may
❤❤❤❤❤😂🎉🎉🎉🎉🎉
❤❤🥰🤲🙏🫡🫡🌹🌹✨💫
Lyrics mil saktay hein bhai?
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
ناکامیاں ہوتی ہیں ، ناکام مدینے میں
پھر کیوں نہ وہیں جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں
سنتے ہیں کہ ہوتا ہئے الہام مدینے میں
روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا
باندھونگا عقیدت کا احرام مدینے میں
اٹھوں تو نبی کہہ کر سو جآوں علی کہہ کر
آغاز نجف میں ہو ، انجام مدینے میں
شاعر کو مقرر کو لےجا کے زرا دیکھو
ملتا ہئے کسے پہلے انعام مدینے میں
تم ایک ہی کا رونا روتے ہو مسلمانوں
ہیں اور بھی کتنے ہی صدام مدینے میں
دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیمبر کی
قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں
سو حج بھی کئے جائیں پھر بھی نہیں مٹ سکتا
ایک بار جو لگ جائے الزام مدینے میں
جبریل اگر اپنے پر دے دیں مجھے محشر
یر صبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں
شاعر : محسن رضا عرف محشر لکھنوی،
محتاج ے دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
Mashallah ❤❤
❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah ❤❤❤