Syed Talat Hussain Asks Very Tough Question from Rana Sanaullah | Redline | SAMAA TV
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 เม.ย. 2024
- #samaatv #supremecourt #election2024 #pti #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #pmln #ppp #pmlq #justicemansooralishah #Peshawarhighcourt #islamabadhighcourt #armychief #generalelection2024 #cipher #supremecourt #supremecourt #imrankhan #samaatv #nawazsharif #pti #election2024
Syed Talat Hussain Asks Very Tough Question from Rana Sanaullah | Redline | SAMAA TV
SAMAA TV is the top Pakistani news channel covering national news from a diverse array of fields -- from politics and current affairs, business and sports to international, entertainment and culture.
The channel aims at providing factual, in-depth and latest news as and when it happens.
Tune in to SAMAA TV to stay updated, whether at home or on the go, on all things current and relevant.
➽ Subscribe to Samaa News ➽ bit.ly/2Wh8Sp8
➽ Watch Samaa News Live ➽ bit.ly/3oUSwAP
Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top-of-the-hour segment. For in-depth coverage watch the bulletins.
SAMAA TV is Pakistan’s first private satellite news channel that provides live transmission simultaneously from five cities of Pakistan: Karachi, Lahore, Islamabad, Quetta and Peshawar.
SAMAA’s live news bulletins, incisive political talk shows and a wide range of programs including sports, social issues and infotainment has enabled it to position itself among the top tier news and current affairs channels of Pakistan.
SAMAA Network :
SUBSCRIBE to get the latest SAMAA News content: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA News TH-cam Channel: bit.ly/2Wh8Sp8
► SAMAA Originals TH-cam Channel: bit.ly/32c1qO3
► SAMAA MONEY TH-cam channel: bit.ly/2EkiglJ
► SAMAA SPORTS TH-cam channel: bit.ly/34jyINP
► SAMAA ISLAMIC TH-cam channel: bit.ly/2LT1WMF
Keep watching SAMAA!
For latest Urdu News updates visit:
www.samaa.tv
/ samaatvnews
/ samaatv
/ samaatv
whatsapp.com/channel/0029Va8E...
Punjab Govt | CM Punjab | Punjab Assembly | Bilawal Bhutto | PM Anwar ul Haq | Imran Khan | News | Breaking News | Latest News | News Headlines | Prime Time Headlines | Samaa News | News Channel | Live News | Breaking News | Latest News | Pakistan Breaking News | Breaking News Today | News Headlines | Headlines News | Pakistan News | Headlines | Live News | News Updates | Samaa news live | Samaa | Samaa Live | Samaa News Live Streaming | Samaa TH-cam Channel | Samaa Channel | Samaa Tv Live | Samaa Tv | Samaa Live Tv | Samaa Live News
اللہ کی شان دیکھو ، کل تک دھمکی دینے والا آج بے یار ومددگار
جھوٹ دنیا کا واحد گناہ ہے جس پر اللہ کی ذات بابرکات خود لانت فرماتی ہے
لانت اللہ اللکازبین
رانا صاحب گلہ کر رہےہیں جن سے وہ سدھرنے والے نہیں
پاکستان کے حالات کا واحد حل
فارم 45 کے مطابق حق حکمرانی
رانا صاحب خدا سے دعا ہے کہ ہستی اپ کو حادئیت نصیب فرمائے، اور اپ جھوٹ بولنا چھوڑ دیں، کیونکہ اپ منہ کھولتے ہیں ماسوائے جھوٹ کے کچھ نہیں بولتے 😮
دوسرا جو ساتھ بیٹھا یہ رانے سے بھی بڑا جھوٹا ہے۔
یعنی اگر ن لیگ کو سادہ اکثریت مل جاتی تو آج ملک بھر میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہوتیں؟🤔
لا حول و لا قوة الله بالله
تصحیح فرما لیجئے
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
@@user-wn4jh4os6s
شکریہ جناب
اوو بھائی انہوں نے کہا ہے دو سال بعد کمزکم جیسی صورتحال 2018 میں تھی ویسی کر سکتے تھے 4 سال میں ہوے ملک کے کبارے کو ٹھیک کر سکتے تھے
رانا صاحب ہم عوام نے تو آپ کو یہ بھی مینڈیٹ نہیں دیا ۔ جس کا آپ دعویٰ کر رہے ہیں ۔
V well said
آپ جیسے لوگوں کا مینڈیٹ نہیں چاہیے
Mandate nahin dia tab bhi aglon nay ap ko auqat yaad karwa di😂😂😂
Hm ne toh diya hai
App pti kay baygharat you this ho
ان دوستوں کو ریسٹ دیں تاکہ یہ اپنی شکست کا غم تو بھول سکے
یہ کیفیت تو پاکستان آرمی کی بھی ہے، 9 مئی سانحہ بھی ہے اور ریلیف دینا بھی لازم ہے، مارشل لاء بھی نہیں مگر حکومت بھی آرمی کی،
ہلدی لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا
ه
عباسی کی پارٹی کی کوئی اہمیت نہیں بغیر کسی ہاتھ کے یہ کہیں ایک اور تجربہ تو نہیں
ہم نےجھوٹ اوربےتکی باتیں سننےکےبجائےاب انڈیاکی کہانیاں سنناشروع کردیں ہیں جوحکومت ہی دونمبرھےاس کی کس بات پریقین کرےکوئی.
Pti ho ya ppp ya pml n aur MQM aur establishment sab k sab kuty ki tarah zalil tarah zalil hota rahay ga inshallah
Na-pak fouj na manzoor
ہم مسلم لیگ کے سپورٹر سب موجودہ حالات کاتجزیہ کر رہے ہیں اور ان لیڈرز کے کردار کا بھی جائزہ لے رہے ہیں ایندہ ہم ن سب کو واش اوٹ کر دیں گے
Eid Mubarak to the One of the world s bravest peoples Imran Khan and his like warriors of PTI, s.Pride of Pakistan
Rana Sahib bouncing back and forth like a squash ball.
اسلام علیکم جناب طلعت حسین صاحب بلکل ھم آ پ سے ن لیگی ھونے پر اتفاق کرتے ھیں😅😅
عوام ساتھ نہیں۔۔۔یہ ادراک۔۔۔آگے بڑھنے نہیں دیتا۔۔۔اعتماد نہیں آتا۔۔
پاکستان کو آگے کوئی نیں بڑھنے دینا چاہتا ۔
Talat Sahab Assalam u Alaikum. Eid Mubarak. Fyi N league establishment ki amanat thi aur woh unhoon ne wapas lay li.
Wait till dug deeper and deeper without any direction. Yeh Rona dhona kasa. Rana sb.
سچ کیوں نہیی کہتے کہ مسلم لیگ نون کے پاس اصلی فارم 45 نہیں ہیں
اصلی فارم 45 موجود ہیں لیکن دکھا نہیں سکتے کیونکہ ان پر اصلی نتیجہ ہے جس کے مطابق بری طرح ہارے ہوئے ہیں۔
میں مسلم لیگی ہوں لیکن میں رانا صاحب سے ہرگز اتفاق نہیں کرتا طلعت صاحب کے سوال اور تجزیہ باکل درست ہیں
ویر ی گڈ رانا ثناء اللہ بہترین نہایت دانش مندی سے جواب ❤❤❤❤
Our leader imran khan ❤
پاکستان تحریک انصاف زندہ باد
Kion banae jab ap sy hukoomat Nahi chani thi... Dobara hojati election
The subject is serious, a complete breakdown of discipline in both forces. COAS has got a huge task ahead. The return of Imran Khan is the only solution.
2018 2017 میں جنھوں نے ملک کو عدم استحکام کے طرف لیکر گئے انھیں کے ساتھ ن لیگ بیٹھ گئی تو پھر کس طرح استحکام آئے گا
N league ke Government kuch nai kar sakti tu government na lety
This guy is drunk. When they brought PDM, GDP was 6% and petrol was 112 rupees.
73 سال سے سنتے آ رہے ہیں پاکستان عدم استحکام کا شکار ہے اور ملکی حالات ٹھیک نہیں بہت خطرہ ہے
ایکٹینشن دیں گے تو خطرہ ٹلے گا
Good question voice of nation
Imrankhan zindabad 🏏🏏🏏🏏🏏🏏❤️🏏🏏❤️❤️
Hafiz sahib you can be our saviour if you try . Pakistan needs you and we request you to save Pakistan
Don’t ask “Hafiz Sahib”, because he is the single most serious obstacle to Pakistan’s development and prosperity. To call a butcher, “Hafiz” is a travesty of justice. He is a butcher period.
پاکستان کی بہادر فوج جو عوام کے دلوں میں رہتی ہے آج کل ایسا محسوس ہوتا ہے عوام کے دلوں سے کچھ دور ہوتی جا رہی ہے ۔اس کی سب سے بڑی وجہ نگراں حکومت اور خاص طور سے محسن نقوی جیسے ناقبت اندیش لوگ ہیں۔جنہوں نے اپنے کرپٹ اقاؤں کو خوش کرنے کے لیے عوام پے پولیس کے ساتھ مل کر بے تحاشہ ظلم کیا اور الیکشن میں اتنی خوفناک دھاندلی کی کہ جس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔اور ایسا تاثر دیا گیا کہ اس کے پیچھے ہماری پاک فوج ہے۔اس کی وجہ سے عوام کے دلوں میں ہماری عظیم فوج کی طرف سے کچھ منفی خیالات انے لگے 💔💔💔
امید سحر عمران خان جانان پاکستان
باجوا کا NDU میں خطاب میں دعوا کیا تھا کہ ہم نیازی کوفل سویپ کرائیں گے اسی لئے عدلیہ کے زریعے نیازی کو نا قابل تسخیر بنوا دیا
اشفاق احمد لکھتے ہیں جو دھوکہ کسی سے نہ کرنا کیونکہ یہ اپنا گھر نہیں بھولتا
رانا صاحب نے بھی فضل حسین راہی کے ساتھ دھوکا کیا تھا
الیکشن جیتنے کے بعد اس کا شکریہ تک ادا نہ کرنے گئے
تیرے جیسے بدکار لوگ تجزیہ کار ھوۓ تو اس ملک کا اللہ ھی حافظ ھے
ثنااللہ جیسے بدکردار لوگ جب سیاست میں ھوۓ تو ملک کیسے ترقی کریگا یہ بدکار بھی لیڈر بنا ھوا ھے جھوٹا
ان بدکارون اور بد کر داروں کی کیا حثیت ھے ان چوروں کو جیل میں ھونا چاھیے
❤❤👍👍
گریٹ رانا ثناءاللہ ❤❤❤
Respected Rana shb
If you are not disclosing the internal meetings of pmln regarding the current political situation but you on air accepting and clearing the current political position of Islamabad, will it not a root cause for the shaken the political and financial foundations.
And please accept my regards for being so clear and narrating about the present conditions of IRP.
شرم بھی کوئی چیز ہوتی ہے
Establishment wanted to bring Mohsin Naqvi as interior minister so if Rana sanaullah had won the election he had been Interior minister as told by Sher Afzal Marwat
ایوب بھٹی اپ نے بالکل ٹھیک کہا
Awam ka nahi inke handler ka faizla tha k inko 2 numbri bhi kark pura mendat nahi dena
کونسے خفیہ ہاتھ ہیں جو نیازی کی ابھی حمایت کر رہے ہیں
Tallat sb tusi great o g. Na to pmln key paas simple majority ha, na hi NS PM ha. Na adlia pmln key sath ha aor na hi establishment apke sath ha. 9 may walon ki dharma dhar thok ke hisaab se zamantein ho rahi hein aur wo dunbey key tikkay kha Rahay hein. Jab Har shakh par ullo Beth jaey to anjaamey gulistan apko maloom hona chahiyee
ایک حوالدارکے بھائ کیلئے پچاس لوگ آگئے
اور کور کمانڈر ہاؤس کو بچانے کوئی نہیں آیا تھا
🤔🤔
*💝💝 انتہائی پیاری دعا 💝💝*
*🌻﷽🌻🌻 استغفر اللّٰہ 🌻*
*🌷ﷺﷺﷺ🌹ﷺﷺﷺ🌷*
*🩵 خاتم النبيين رحمة للعالمين*
*حضرت محمد مصطفى' صلى الله*
*عليه و أله و سلم صبح و شام یہ*
*دعائیہ کلمات پڑھتے تھے*
*💜 اللَّهُمَّ إنِّي أسْألُكَ العَفْوَ*
*والعَافِيَةَ في الدُّنيَا والآخِرَة،*
*اللَّهُمَّ إنِّي أسْألكَ العَفْوَ والعَافِيَةَ*
*في دينِي ودُنْيَايَ وأهْلِي ومَالِي،*
*اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي وءامِنْ رَوْعَاتِي،*
*اللَّهُمَّ احفَظْنِي مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ*
*ومِنْ خَلفِي وعَنْ يَمِيْنِي وعَنْ*
*شِمَالِي ومِنْ فَوْقِي، وأعُوذُ*
*بِعَظمَتِكَ أنْ أُغتَالَ مِنْ تَحْتِي*
*⚖️ اے اللّٰہ ⚖️*
*میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں*
*عافیت کا طلبگار ہوں, اے اللّٰہ!*
*میں تجھ سے اپنے دین، اپنی دنیا،*
*اپنے اہل اور اپنے مال میں عفو*
*و عافیت کا طلبگار ہوں, اے اللّٰہ!*
*میرے عیوب کو ڈھانپ دے اور*
*مجھے گھبراہٹوں سے امن عطا کر,*
*اے اللّٰہ! میرے سامنے، پیچھے،*
*دائیں جانب، بائیں جانب اور میرے*
*اوپر سے مجھے محفوظ فرما اور*
*میں تیری عظمت کے وسیلے سے*
*اس بات سے پناہ طلب کرتا ہوں*
*کہ میں اچانک نیچے سے ہلاک کیا*
*جاؤں یعنی زمین میں دھنسا*
*دیا جاؤں*
مشکو'ۃ المصابیح,حدیث نمبر 2397
*💝ﷺﷺﷺ🌹ﷺﷺﷺ*💝
*🪔 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا*
*مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِهٖ وَسَـــِلّمُ*
*💝ﷺﷺﷺ🌹ﷺﷺﷺ*💝
*🌎 أمين يارب العالمين*
*🌍 آمين يا أرحم الراحمين*
*🛑ﷺﷺﷺ🌹ﷺﷺﷺ*🛑
سادہ اکثریت دور کی بات اپ تو ۲۵ سیٹیں بھی نہیں لے سکے رانا جی 😂😂😂😂
Imran khan
IMRAN KHAN THE ONLY CHOICE ❤️🇵🇰❤️
Rána sahab zabardasti defend karnay ki koshish Kar rahay hain
واہ رانا صاحب آپ نے سادہ اکثریت مانگی، یہ بھی بتا دیتے کہ کس سے مانگی تھی؟ مانگنے کی عادت گئی نہیں آپ لوگوں کی۔ عوام نے تو ٹھکرا دیا آپکو، اسکے باوجود تخت پر بیٹھے ھوئے ھیں، پھر بھی کہتے ھیں مجھے کیوں بلایا۔
طلعت صاحب آپ نے جو مسلم لیگ ن کی کیفیت بیان کی ہے اسکا سب سے اچھا جواب یہ ہے کہ یہ کیفیت ایک میچور ،مدبر اور حب الوطنی کا اظہار ہے اور اس سے انکار کی کوئی گنجائش نہیں ہے
شاھد اپنے گھر سے بھی ووٹ نہیں لے سکتا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
يہ کس سے مطالبہ کر رہے تھے کہ سادہ اکثريت ديں
مسلم لیگ کو ووٹ نہیں ملا اقتدارِ ملا ھے وہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے
رانا صاحب اس بات کو تسلیم کریں عوام نے اپ کو کوئی مینڈیٹ نہیں دیا اپ کی جماعت بری طرح الیکشن ہار چکی ہے اور سیاسی استحکام اسی صورت ا سکتا ہے کہ جب عوام کی حقیقی نمائندوں کو حکومت کرنے دی جائے اگر اپ ملک کے حالات کی وجہ سے فکر مند ہے تو عوام کے حقیقی نمائندوں کو تسلیم کریں اور ان کو حکومت کرنے دیں
8:09 رانا جی آپ نے 17 مہینے کی حکومت میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا تھا۔ اب جو دو سال کا کہہ رہے ہو تو کیا ملک کو ڈسمینٹل کر کے چھوڑنا ہے ؟
Talat saab...en k sath karny walon ne jo kia ...boht hi acha kia...ye log boht buland bang davy karty thy...aor en k lehjon se jo feroniyat jhalakti thi...ab ye na bolny joga aor na kuch karny joga....tisho paper ki tarah estimal kar k phaink diya hay...na hakomat me hay aor na awam me jaany k qabil....
رانا صاحب مان چکے ہیں کہ عوام نے الیکشن میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔۔۔۔۔۔۔
اس کا مطلب کہ گورنمنٹ فارم 47سے بنائی گئ۔۔۔
عمران خان فخر 🇵🇰🌹🇵🇰أرشد شريف شهيد الوطن ✍️🇵🇰🌹
جواب رانا صاحب کے پاس ہے نہیں ۔بس اے او اے او اے او 😅
Pakistan ke history hy jb p gdp 6 ko cross krty hy america k gulam 0 p lay k ate hen akhir kb tk ??????????
AP ke Ammi hay talat hussain
رانا صاحب کو خوب پتہ ہے کہ یہ الیکشن عوام کا فیصلہ نہیں ہے ۔۔عوام کا فیصلہ تو ڈسٹ بن میں پھینکا گیا ہے
میں نے کہا تھا الیکسن کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
Mr rana . In year 17 and 18. Rishwat spread in every institution.the economy of mr rana was stable. He was all in all.two brothers were going under his advice. Poverty was spreading under under thier blind eyes. He is still the same A BLIND MAN.
Rana Sahib giving wrong sstatistics and telling lie. Sharifs and associate and including Rana are responsible for all this mess. Corruption and money laundering
Mn to Pakistan mn insaaf samjha tha Jo Hy Bhi aur Nahi Bhi Jo power mn Bhi Hy aur mazloom Bhi. 😂
سیاسی استحکام ہمارے ملک میں کیسے ائے گا جب اپ لوگ اپنی شکست تسلیم نہیں کرتے اپ لوگوں کو بھی یہ پتہ ہے کہ اس الیکشن میں بہت بڑی دھاندلی ہوئی ہے ظاہر سی بات ہے جو اپ لوگ تسلیم نہیں کرو گے پھر یہ سوال بھی نہ کریں نہ کہ ملک میں استحکام کیوں نہیں ارہا
Ik zindabad
رانا صاحب خدا کی ابت صحیح بات سچی بات کر دوکس کے لیے اتنا جھوٹ بول رہی ہو خدا کو جان دینے ہیں
جی طلعت عملی ٹولز ان کے پاس ضرور ھیں مگر صلاحیت missing ھے۔یہ عملی طور پر اور ذھنی طور پر مفلوج ھو چکے ھیں۔47 کی پیداوار حکومت ڈلیور کرنے صلاحیت نھیں رکھتی۔
طلعت حسین صاحب ۔۔رانا صاحب جیسے لیڈروں کا ویلوگ کرتے ہوئے آپ کا قد چھوٹا نہیں ہو جاتا ۔۔۔آپ جیسا اینکر کئ سالوں سے کمائی کے چکر میں منفی سیاست میں گھرا ہوا ہے ۔۔عمران کا ان لوگوں کی 40 سالہ سیاست پر حاوی ہے۔۔۔۔
تم جیسے صحافیوں کو اللہ پکڑے گا کوفی ہو آپ جب حق کا مارکہ ہو گا تو تم کس کے ساتھ کھڑے ہو گئے ہم جانتے ہیں دُنیا کماؤ زلت تمارا مقدر ہے ان شاء اللہ
ٹیریان نیازی خان کے بھائی ۔
All politicians have made mockery of Beloved Pakistan,journalists are also part of it
Rana sab, Awam have no role in changing the mandate from Form 45 to Form 47.
پی پی پی مسئلہ ہے ۔
Rana Sahab appeals to monster establishment headed by AM ( most hated man) not a public.
او بھاٸی طلعت ۔ یہ رانا خان کب سے ھوا ۔
حکیم صاحب بقول فضل الرحمٰن آ پ کے پی ڈی ایم ون حکومت نے ملک جو حال بنایا اور اب پی ڈی ایم پارٹ ٹو میں جو ھورہاھے یہ کسی سے پوشیدہ نہیں
IMRAN KHAN IS GREAT LEADER
IMRAN KHAN ZINDABAD. DOWN WITH AXIS OF EVIL.
Rana no doubt is a dabang leader but he is under some serious pressure other wise he wants to speak truth
Tum sab chore ho, es liay awam nay tumain mara hai
Evasive approach in stance of a political leader.
Aglon nay kisi ko majority may nahin lana tha
Not talking about elephant in the room
75 years mai 40 years sai pmln ppp ur establishment hai but Pakistan ka yeh haal PTI Kai 3 years k waja sai hoya hai
lol this is our politician thoughts
اپوزیشن طاقتور ہے سچ یہی ہے
😮😅😅
Rana 🦴😽☝🏻💯☝🏻💯👋💯👋
یہ دونوں (ن اور پی پی پی) لالچ اور عمارت چھوڑ کر چند دن ملک سے باہر بیٹھ کر حق اور سچ کا ساتھ دیں۔ میں دعوے سے کہتا ہوں ملک اور عوام خوشحالی کے ٹریک پر چل پڑیں گے۔ جس خوف اور ڈر سے یہ اکٹھا ھوئے ھیں ۔ سب اچھا ھو جائے گا۔
یہ کس کو کہا ہے کہ حکومت ہمیں دیے
Presentgovthas2/3majortyhowthequestionofinstabityarise
اسٹیبلشمنٹ صرف امریکہ سے خوش ہوتی ہے یا پھر سما چینل کے مالک علیم خان للی سے خوش ہے
بچپن میں جب کتابوں کو کھولنا شروع کیا تو اس کے صفوں میں محمد بن قاسم اور راجہ داہر کے ظلم کا قصہ پڑھا پڑھنے کے بعد خوشی ہوئی کہ ہمارے ایک بہادر بھائی نے اپنی ایک بہن کی خاطر راجہ داہر جیسے ظالم انسان کو شکست دی اور اس خطے میں اسلام کی روشنی طلوع ہوئی لیکن اس وقت ہمیں یہ نہیں تھا پتہ کہ راجہ طاہر کی اولاد ہمیشہ کے لیے اس خطے میں زندہ رہے گی اج عاصم منیر اور ندیم انجم جنہوں نے بھیجا ہماری ماؤں بہنوں کو قید میں رکھا ہوا ہے اور ہر دن نیا سے نیا مقدمہ ان پہ دائر کر دیا جاتا یہ سب دیکھ کے لگتا ہے راجہ داہر کی روح ان کے اندر موجود ہے اور پرورش پا رہی ہے اور ظلم پروان چڑھ رہا ہے لیکن ہماری یہ بد نصیبی ہے کہ اج کوئی بھی محمد بن قاسم موجود نہیں غفلت میں سوئی ہوئی قوموں کے ساتھ ایسا ہی انجام ہوتا ہے
17 seats walon ko Sharum nhi aati esi baten krtay huway 😂