MashaAllah. Shamaila sister mein bi kissi Europe countries mein move hona chah raha hon, kindly Meri Behen ap legally guide or information de sakti hein.. thanks From Gujjar Khan Rawlpindi Pakistan
واہ جی مزہ اگیا ویڈیو کا ساؤتھ افریقہ میں سب کچھ مل جاتا ہے امریکہ یو کے اور کینیڈا سے بھی میں بہتر سمجھتا ہوں افریقہ کو جب اپنا کاروبار ہو تو بہت مزہ اتا ہے ادھر مگر جیسے یہ فیملی دیکھی یو کے میں برتھ ڈے پر افریقہ میں ایسا نہیں ہوتا یا بہت کم ہوتا ہے کو اپنے اپنی پڑی ہوتی ہے میری برتھ ڈے تھی ایک فیملی اور تین چار دوست ائے پھر بھی میں نے بہت بڑا انتظام کیا تقریبا 10 کیک تے برتھ ڈے پہ کیونکہ جو میری بیگم ہے کیپٹن کی گوری ہے اس کی بہن کی بہت بڑی بیکری ہے اور ہر سل پانچ یا دس بڑے کیک برتھ ڈے سے دو دن پہلے گھر ا جاتے ہیں ۔۔۔۔❤❤❤❤سلمان علوی ❤️❤️❤️❤️کیپ ٹاؤن 🇿🇦🇿🇦🇿🇦Africa
ماشاءاللہ باجی اللہ کامیباب اور نظر کالی سے بچاۓ ❤❤❤❤ اور کوشش کریں پاکستان خلات بہت خراب ہیں دور نہی کم از کم اپنے رشتے داروں میں دیکھیں یا کوئ گلی مخلے میں کوئ سفید پوش فیملی کی مدد ہوسکے ۔۔۔مجھے بہی گھر پاکستان سے بتایا جاتا ہے غریب سفید پوش فیملی کی مدد کے لۓ ۔۔۔۔مجھے اپنی ذات کے لۓ نہی اللہ کا دیا سب کچھ ہے اور افریقہ میں ہوں ❤❤❤🇿🇦🇿🇦🇿🇦
Good
Nice video ❤
Bohat acha v log banati ho I am Pakistani🇵🇰
Asalamu allaikum masha allah ♥️♥️
Phir Aap ko buht buht mubarak ho purana khandan ho mazey he mazey buht Acha lga mujhy b khush memories yad a ge yh vlog dekh kr
Nice 👍 vlog 😊❤
Aoa first time apka vlog dekha bht sada si hn ap bht acha lga
Ap kis city sy hn u.s.a ki
MashaAllah. Shamaila sister mein bi kissi Europe countries mein move hona chah raha hon, kindly Meri Behen ap legally guide or information de sakti hein.. thanks
From Gujjar Khan Rawlpindi Pakistan
Seraiki ho😂