خُطباتِ خلافت | خُطبہ 46 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ส.ค. 2024
  • خُطباتِ خلافت
    بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
    خُطبہ 46:
    فصل ششم
    تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ
    سورۃ فاتحہ و بقرہ (حصہ اول)
    خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    بتاریخ: 6؍ محرم الحرام 1446ھ / 13؍ جولائی 2024ء
    بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
    ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
    ✔️ کتاب کی سابقہ پانچ فصول کا خلاصہ
    ✔️ فصل ششم کے عنوان کی وضاحت
    ✔️ چھٹی فصل کا دائرہ کار
    ✔️ تمہیدی بحث؛ فنِ حدیث کے پانچ شعبے:
    1۔ فنِ سنن (شریعت)
    2۔ فنِ سیرت
    3۔ فنِ تفسیر
    4۔ فنِ زہد و رقاق (طریقت)
    5۔ فنِ معرفتِ صحابہ
    ✔️ فصل ششم کا مقصد: علم تفسیر میں خلافتِ خاصہ و عامہ اور ان کے متبعین کی بابت ذکر کردہ احادیث و آثار کا ذکر
    ✔️ سورت فاتحہ کی آیت ’’اہْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیمَ‘‘ کی تفسیر اور شاہ صاحب کا لاجواب استدلال
    ✔️ تفسیر آیات سورۃِ بقرہ:
    1۔ وَقَالَ لَہُمْ نَبِیُّہُمْ إِنَّ اللَّہَ قَدْ بَعَثَ لَکُمْ طَالُوتَ مَلِکًا (الآیۃ) کی تفسیر اور مسائل کا استنباط
    2۔ وَاِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰہٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَاِسْمٰعِیْلُ (الآیۃ) و دیگر آیات کی تفسیر
    ✔️ امتِ مسلمہ، امتِ وسط اور خیرِ اُمت کا مفہوم
    3۔ آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنْزِلَ إِلَیْہِ مِنْ رَبِّہِ وَالْمُؤْمِنُونَ (الآیۃ) کی تفسیر
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    www.rahimia.org/
    / rahimiainstitute
    / @rahimia-institute

ความคิดเห็น • 5

  • @shahzaibkarim9313
    @shahzaibkarim9313 21 วันที่ผ่านมา

    MashAllah

  • @asmatayyaba9549
    @asmatayyaba9549 หลายเดือนก่อน +1

    شاہ صاحب نے دریا کو کوزے میں بند کردیا اور آپ نے بہت اچھا سمجھایا

  • @salmanyaqoob2496
    @salmanyaqoob2496 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @Mushfiqshah-jr8ut
    @Mushfiqshah-jr8ut หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @BushraKhan-bh1pc
    @BushraKhan-bh1pc 17 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ہے لیکن الفاظ بہت مشکل ہیں ،اللہ تعالیٰ سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲❤️