قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ہیں وہ پاکستان میں اسلامی نظریات و تشخص، اسلامیان پاکستان کے عزت اور دینی مدارس میں قران و سنت کے علوم کی تدریس کی جنگ لڑ رہے ہیں پوری قوم ان کے ساتھ ہے ان شاءاللہ حضرت اپ جب ہمیں نکلنے کا حکم فرمائیں گے بلا تفریق مسالک ہم اپ کی اواز پر لبیک کہتے ہوئے حکومت کے غلامانہ ذہنیت پر مبنی رویوں پالیسیوں کے خلاف اپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں گے
ایک مفتی صاحب سے منسوب تجزیہ بحوالہ مدارس رجسٹریشن .جامعۃ الرشید کے مفتی عبدالرحیم صاحب چاہتے ہیں کہ مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت ہونے چائیے جبکہ مولانا فضل الرحمن اور اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا مطالبہ یہ ہے کہ مدارس سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہونے چاہئے. ہم دونوں پہلو کا جائزہ لیتے ہیں ہاں جائزہ لینے سے پہلے بتادوں کہ قیام پاکستان سے لیکر آج تک مدارس سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوتے چلے آرہے ہیں اور سکون سے اپنا کام کررہے ہیں اب آئیے جائزے کی طرف ۔ مدارس اگر وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ ہوتے ہیں تو پہلا فائدہ یہ کہ سرکاری فنڈ کا حصول آسان ہوجاتاہے دوسرا فائدہ یہ کہ مدارس کے اسناد کی مقبولیت میں اضافہ متوقع ہے حالانکہ یہ دونوں فائدے فرضی ہیں مدارس کو چھوڑیے سرکاری تعلیمی اداروں کو فنڈ دستیاب نہیں مدارس کو کک ملیگا ؟ مدارس کے اسناد کی دور کی بات ہے خود یونیورسٹیز کے فاضل کلرک کی پوسٹ کیلئے ترس رہے ہیں جبکہ نقصانات میں سے پہلا نقصان یہ ہیکہ کہ سرکار کی مدد لیکر مدارس کی آزادی سلب ہوجائیگی دوسرا نقصان یہ کہ نظام تعلیم اور نصاب تعلیم دونوں میں مدارس کی خود مختاری ختم ہو جائیگی ایک سکول اور کالج کی طرح سرکار کا نظام اور نصاب اپنانا پڑیگا تیسرا نقصان یہ ہیکہ جن سٹیک ہولڈرز نے پاکستان کے عصری نظام تعلیم کو داو پہ لگا دیاہے وہی لوگ مدارس کے نظام کا کباڑا کردیں گے چوتھا نقصان یہ ہیکہ مدارس کو رجسٹریشن رینیول اور آڈٹ کے ان مشکل ترین مراحل کا سامنا کرناہوگا جس کا سوچ بھی نہیں سکتے آپ اس کا اندازہ اس سے لگائیں کہ آج سے کوئی بیس سال پہلے جامعۃ الرشید کےاپنےالبیرونی اسکول کے رجسٹریشن پہ ایک سال کا عرصہ لگاتھا اس وقت بھی صرف کراچی جیسے شہر میں پانچ ہزار سے زائد اسکول رجسٹریشن سے محروم ہیں چار چار سالوں سے انکی فائلیں پینڈنگ میں ہیں پانچواں نقصان یہ ہیکہ آپ مدرسے کیلئے کسی قسم کی فنڈنگ اور ذرائع آمدن پیدا کرنے کے مجاز نہیں ہونگے جیسا کہ ایک سکول اور کالج والے چندہ نہیں کرسکتے مدرسوں کا بھی یہی ہوگا چھٹا نقصان یہ ہیکہ مدرسے کاکردار محدود ہوگا اس طرح کہ آپ صرف تعلیمی سرگرمی تک محدود رہیں گے یہاں تک آپ کے مدرسے کی مسجد بھی مدرسے کے دائرہ اختیارمیں نہیں آسکے گی ساتواں نقصان یہ کہ کسی بھی قومی ایشو پہ مؤقف دینے میں مدرسہ مدرسہ کا دارالافتاء اآزاد نہیں ہوگا جو سرکار کا مؤقف ہوگا وہی مدرسے کو اپنانا پڑیگا مدرسہ اگر سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوگاتو پہلا نقصان یہ ہوگا کہ اس کو سرکار کی معاونت میسر نہیں ہوگی دوسرا نقصان یہ کہ مدارس کے اسناد کو کماحقہ مقبولیت نہیں ملی گی حالانکہ یہ فرضی نقصانات ہیں کیونکہ وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن کی صورت میں بھی مدرسہ کو سرکاری فنڈ اور مدرسے کے فاضل کو ملازمت ملنے کی کوئی ضمانت نہیں جبکہ فوائد اس کے مقابل زیادہ ہیں پہلا فائدہ یہ کہ مدارس اپنے نصاب تعلیم میں آزاد رہیںگے دوسرا فائدہ یہ کہ مدارس اپنے نظام تعلیم میں آزاد وخودمختار ہونگے تمام تعلیمی تربیتی تدریسی اور امتحانی ضابطے اپنے ماحول کے مطابق طے کریں گے صرف وفاق المدارس کے امتحانی نظام کی کوئی نظیردنیا بھر میں موجود نہیں تیسرا فائدہ یہ کہ مدارس اپنے ذرائع آمدن پیدا کرنے میں آزاد ہونگے اور دستیاب وسائل کے مطابق کام کرنا ممکن ہوگا چوتھا فائدہ یہ ہیکہ رجسٹریشن اور آڈٹ کے نظام میں سرکاری دفاتر کی مروجہ پیچیدگیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا جو ہوگا بھی سادگی سے ہوگا پانچواں فائدہ یہ کہ مدارس کا کردار وسیع رہیگا ایک مدرسہ اگر چاہے تو مدرسے کیساتھ ٹرسٹ ، مسجد ، یتیم خانہ ، لنگر ، ڈسپنسری ، ناداروں بیواؤں کی کفالت ، قدرتی آفات میں متأثرین کی بحالی ، ایمبولینس سروس کی فراہمی جیسی درجنوں سرگرمیاں آسانی کیساتھ جاری رکھ سکتاہے جبکہ مدرسہ اگر سکول کالج کی طرح وزارت تعلیم کے ٹحت چلاجاتاہے تو وزارت تعلیم کے تحت ان جیسی سرگرمیوں کا کوئی امکان نہیں چھٹا فائدہ یہ کہ قومی اور سرکاری ایشوز پہ مدرسہ کھل کر اپنا مؤقف دے سکے گا قوم اور عوام کی بہتر راہنمائی میں آزاد ہوگا یہ جتنے بھی فوائد اور نقصانات گنوائے گئے ہیں وزارت تعلیم اور سول سوسائٹی ایکٹ کے دائرے کو سامنے رکھ کر گنوائے گئے ہیں اس کے علاوہ بہت سارے فوائد ونقصانات ہوسکتے ہیں سوال یہ ہیکہ پچھلے ستر سالوں سے مدارس اس انداز میں کامیابی کیساتھ اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں تو تعلیم کی ناکام وزارت کے تحت مدارس کو دینے کے تجربے کی کیا ضرورت ہے ؟ اتنی نالائق وزارت کہ اسی وزارت نے دوہزار انیس میں مدارس کیساتھ رجسٹریشن کا معاہدہ کیاہے آج تک رجسٹریشن کا عمل شروع نہ ہوسکا یہ بھی مکرر بتادوں کہ دوہزار انیس میں مدارس نے وزارت تعلیم کیساتھ الحاق کا معاہدہ کیاتھا ماتحت کرنے کا معاہدہ نہیں تھا دونوں میں فرق واضح ہے اور وہ بھی اس مجبوری کے تحت کیاتھا کہ حکومت مدارس کو وزارت داخلہ کے تحت لیجانا چاہتی تھی مدارس نے ، اھون البلیتیں ، قبول کرنے کے درجے میں اس کو قبول کیاتھا ورنہ آج بھی مدارس کا فائدہ سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹریشن میں ہے جس کی بات اتحاد تنظیمات مدارس اور مولانا فضل الرحمن کررہے ہیں۔
Allhmdulellah me ne hifz mudursa(khyr ul uloom kpt) me Kia ag(Dr.) MBBS final year Ka last month chal rha Hy Mere khyl me JB aik student ke deen SE attachment ho to bht SE Fazool cheeso SE bch Jata Hy Jo ajkl universities me chal rha Hy jise SB jante hoge Isly dunya k sath sath Deen ke education b zrore hy
جی جناب .۔۔مولانا فضل الرحمن صاحب کی بات سن کر سمجھ میں ائی کہ حکومت ہمیشہ کر کیا رہی ہے ہر لمحے ہر موڑ پہ یو ٹرن ۔۔۔او میرے بھائیو ۔۔۔صرف دو دن کی زندگی ہے باقی اندھیری رات ہی رات ہے وہاں پر روشنی اس کے لیے ہوگی جو اللہ کے نور کی مدد کرے گا جو اس کو بچانے کی کوشش کرے گا وہ خود بجھ جائے گا خبردار اپنی قبروں کو خراب مت کرو ۔۔۔واللہ متم نورہ ولا کری المشرکون ۔۔۔اللہ رب العزت اپنے نور کو مکمل کر کے رہیں گے اگر کہ مشرک لوگوں کو یہ ناپسندی کیوں ہی نہ ہو ۔ُ۔خبردار ۔۔اپنی قبروں کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرو اور اس اگ سے بچ جاؤ جس کا ایندھن بہت سے انسان اور پتھر ہوں گے
Release Imran Khan ❤ *IMRAN KHAN TIPPU SULTAN*❤ Aik Din Ki Shair Ki Zindagi ❤( IMRAN KHAN TIPPU SULTAN )❤ 100 Sal Ki Giddar Ki zindagi (Choudary Nizamuddin + Nawab Sherif + Shabaaz Sheirif+ Asif Ali Zardari+BIllawal Bhutto Zardari+ All Pakistan Bhikawo Television Media & Print Media & Social Media)
Sb drama hai sb dikhawa Stablishment maan jai ge...un ko pta hai pti intazar mai bethi hai..stablishment aesi galti nahi krai ge...bill pass ho jai ga..
مولانا صاحب آنہیں آسان الفاظ میں سمجھا دیں کہ ھمیں اپنی پالیسیاں خود تشکیل دینے کیلئے سرے سے محنت قربانی اور صحیح العقیدہ لوگوں کا چننے کیلئے اٹھنا چاھئے کیونکہ انگریز تو چلا گیا مگر اسکے کتے ابھی تک ھماری پالیسیاں بناتے ہیں جو کہ ھمارے لیئے ڈوب مرنے کا مقام ھے
مولانا فضل الرحمن صاحب ہی پاکستان کے تمام مسائل حل کرنے کے قابل ہیں ❤🎉🎉❤❤❤
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب ❤ زندہ باد
MashaAllah Allah hifazat farmay
الله يعطيك الصحة والعافية
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ تعالی حفاظت فرمائے آمین
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
زبردست مولانا صاحب
مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد
❤جیوے مولانا صاحب ❤
Simpy Love you molana sb
❤مدارس❤زندہ باد❤
❤علماء❤زندہ باد❤
❤مولانا❤فضل الرحمن❤
Wa maulana wa
Great Maulana ❤❤❤❤
Molana zinda bad
With Molana🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤
مولانا ❤
ماشاءاللہ مولانا ان شاءاللہ
Mashallah ♥️
We’re with you molana sahib InshaAllah ❤❤❤
❤قائد❤زندہ باد❤
Love you ❤❤❤Mulana Saab...
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم امت مسلمہ کے عظیم لیڈر ہیں وہ پاکستان میں اسلامی نظریات و تشخص، اسلامیان پاکستان کے عزت اور دینی مدارس میں قران و سنت کے علوم کی تدریس کی جنگ لڑ رہے ہیں پوری قوم ان کے ساتھ ہے ان شاءاللہ حضرت اپ جب ہمیں نکلنے کا حکم فرمائیں گے بلا تفریق مسالک ہم اپ کی اواز پر لبیک کہتے ہوئے حکومت کے غلامانہ ذہنیت پر مبنی رویوں پالیسیوں کے خلاف اپ کے شانہ بشانہ کھڑا ہوں گے
The great scholar the jurist the great politician pakistan have ever produced
جیےمولانا زنداباد
Mashallah
Ha kesi k pass aysa leader jis na 8 seat k sath pora parliament ser per aotaya hu
❤molana ❤
Molana zidabad
❤ Molana
اور وہ میدان حشر ہو گا۔ ،(یوسف زئی)
Good❤❤❤❤
اسلامی مدارس زندہ باد
Love❤❤❤❤Molana
زندہ باد مولانا فضل الرحمٰن قائد ابن قائد ۔محافظ مدارس تیری عظمت کو سلام ❤
❤مولانا❤
مولانا فضل الرحمان صاحب زنده باد
ALLAHU AKBER
Very nice molana sahab, tlp with you,
Very good stand, keep it up
❤❤❤❤❤❤
Jui❤
MashaAllah ❤
Aj pehli bar Moulana ko suna hai Alhumdolillah tamam baki siyasi rehnumaon sy Achy hain
Pakistan Zindabad
مولانا فضل رحمان ذاندبادہ
Molana great man
We stand with maulana Fazul Rehman
Great maulana
IN SHAA ALLAH
Maulana is great
Good
❤
Molana saheb Allah Pak ap KO sehat or Iezzat de
May Allah save you always our molana,
مولانا انشاء اللہ ہم غالب ہو کر رہیں گے ـ
مولانا اللہ اپکو سلامت رکھے
ایک مفتی صاحب سے منسوب تجزیہ بحوالہ مدارس رجسٹریشن
.جامعۃ الرشید کے مفتی عبدالرحیم صاحب چاہتے ہیں کہ مدارس وزارت تعلیم کے ماتحت ہونے چائیے جبکہ مولانا فضل الرحمن اور اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا مطالبہ یہ ہے کہ مدارس سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہونے چاہئے.
ہم دونوں پہلو کا جائزہ لیتے ہیں ہاں جائزہ لینے سے پہلے بتادوں کہ قیام پاکستان سے لیکر آج تک مدارس سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوتے چلے آرہے ہیں اور سکون سے اپنا کام کررہے ہیں
اب آئیے جائزے کی طرف ۔
مدارس اگر وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ ہوتے ہیں تو
پہلا فائدہ یہ کہ سرکاری فنڈ کا حصول آسان ہوجاتاہے
دوسرا فائدہ یہ کہ مدارس کے اسناد کی مقبولیت میں اضافہ متوقع ہے
حالانکہ یہ دونوں فائدے فرضی ہیں مدارس کو چھوڑیے سرکاری تعلیمی اداروں کو فنڈ دستیاب نہیں مدارس کو کک ملیگا ؟
مدارس کے اسناد کی دور کی بات ہے خود یونیورسٹیز کے فاضل کلرک کی پوسٹ کیلئے ترس رہے ہیں
جبکہ نقصانات میں سے
پہلا نقصان یہ ہیکہ کہ سرکار کی مدد لیکر مدارس کی آزادی سلب ہوجائیگی
دوسرا نقصان یہ کہ نظام تعلیم اور نصاب تعلیم دونوں میں مدارس کی خود مختاری ختم ہو جائیگی ایک سکول اور کالج کی طرح سرکار کا نظام اور نصاب اپنانا پڑیگا
تیسرا نقصان یہ ہیکہ جن سٹیک ہولڈرز نے پاکستان کے عصری نظام تعلیم کو داو پہ لگا دیاہے وہی لوگ مدارس کے نظام کا کباڑا کردیں گے
چوتھا نقصان یہ ہیکہ مدارس کو رجسٹریشن رینیول اور آڈٹ کے ان مشکل ترین مراحل کا سامنا کرناہوگا جس کا سوچ بھی نہیں سکتے آپ اس کا اندازہ اس سے لگائیں کہ آج سے کوئی بیس سال پہلے جامعۃ الرشید کےاپنےالبیرونی اسکول کے رجسٹریشن پہ ایک سال کا عرصہ لگاتھا اس وقت بھی صرف کراچی جیسے شہر میں پانچ ہزار سے زائد اسکول رجسٹریشن سے محروم ہیں چار چار سالوں سے انکی فائلیں پینڈنگ میں ہیں
پانچواں نقصان یہ ہیکہ آپ مدرسے کیلئے کسی قسم کی فنڈنگ اور ذرائع آمدن پیدا کرنے کے مجاز نہیں ہونگے جیسا کہ ایک سکول اور کالج والے چندہ نہیں کرسکتے مدرسوں کا بھی یہی ہوگا
چھٹا نقصان یہ ہیکہ مدرسے کاکردار محدود ہوگا اس طرح کہ آپ صرف تعلیمی سرگرمی تک محدود رہیں گے یہاں تک آپ کے مدرسے کی مسجد بھی مدرسے کے دائرہ اختیارمیں نہیں آسکے گی
ساتواں نقصان یہ کہ کسی بھی قومی ایشو پہ مؤقف دینے میں مدرسہ مدرسہ کا دارالافتاء اآزاد نہیں ہوگا جو سرکار کا مؤقف ہوگا وہی مدرسے کو اپنانا پڑیگا
مدرسہ اگر سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوگاتو
پہلا نقصان یہ ہوگا کہ اس کو سرکار کی معاونت میسر نہیں ہوگی
دوسرا نقصان یہ کہ مدارس کے اسناد کو کماحقہ مقبولیت نہیں ملی گی
حالانکہ یہ فرضی نقصانات ہیں کیونکہ وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن کی صورت میں بھی مدرسہ کو سرکاری فنڈ اور مدرسے کے فاضل کو ملازمت ملنے کی کوئی ضمانت نہیں
جبکہ فوائد اس کے مقابل زیادہ ہیں
پہلا فائدہ یہ کہ مدارس اپنے نصاب تعلیم میں آزاد رہیںگے
دوسرا فائدہ یہ کہ مدارس اپنے نظام تعلیم میں آزاد وخودمختار ہونگے تمام تعلیمی تربیتی تدریسی اور امتحانی ضابطے اپنے ماحول کے مطابق طے کریں گے صرف وفاق المدارس کے امتحانی نظام کی کوئی نظیردنیا بھر میں موجود نہیں
تیسرا فائدہ یہ کہ مدارس اپنے ذرائع آمدن پیدا کرنے میں آزاد ہونگے اور دستیاب وسائل کے مطابق کام کرنا ممکن ہوگا
چوتھا فائدہ یہ ہیکہ رجسٹریشن اور آڈٹ کے نظام میں سرکاری دفاتر کی مروجہ پیچیدگیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا جو ہوگا بھی سادگی سے ہوگا
پانچواں فائدہ یہ کہ مدارس کا کردار وسیع رہیگا ایک مدرسہ اگر چاہے تو مدرسے کیساتھ ٹرسٹ ، مسجد ، یتیم خانہ ، لنگر ، ڈسپنسری ، ناداروں بیواؤں کی کفالت ، قدرتی آفات میں متأثرین کی بحالی ، ایمبولینس سروس کی فراہمی جیسی درجنوں سرگرمیاں آسانی کیساتھ جاری رکھ سکتاہے جبکہ مدرسہ اگر سکول کالج کی طرح وزارت تعلیم کے ٹحت چلاجاتاہے تو وزارت تعلیم کے تحت ان جیسی سرگرمیوں کا کوئی امکان نہیں
چھٹا فائدہ یہ کہ قومی اور سرکاری ایشوز پہ مدرسہ کھل کر اپنا مؤقف دے سکے گا قوم اور عوام کی بہتر راہنمائی میں آزاد ہوگا
یہ جتنے بھی فوائد اور نقصانات گنوائے گئے ہیں وزارت تعلیم اور سول سوسائٹی ایکٹ کے دائرے کو سامنے رکھ کر گنوائے گئے ہیں
اس کے علاوہ بہت سارے فوائد ونقصانات ہوسکتے ہیں
سوال یہ ہیکہ پچھلے ستر سالوں سے مدارس اس انداز میں کامیابی کیساتھ اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں تو تعلیم کی ناکام وزارت کے تحت مدارس کو دینے کے تجربے کی کیا ضرورت ہے ؟
اتنی نالائق وزارت کہ اسی وزارت نے دوہزار انیس میں مدارس کیساتھ رجسٹریشن کا معاہدہ کیاہے آج تک رجسٹریشن کا عمل شروع نہ ہوسکا
یہ بھی مکرر بتادوں کہ دوہزار انیس میں مدارس نے وزارت تعلیم کیساتھ الحاق کا معاہدہ کیاتھا ماتحت کرنے کا معاہدہ نہیں تھا دونوں میں فرق واضح ہے اور وہ بھی اس مجبوری کے تحت کیاتھا کہ حکومت مدارس کو وزارت داخلہ کے تحت لیجانا چاہتی تھی مدارس نے ، اھون البلیتیں ، قبول کرنے کے درجے میں اس کو قبول کیاتھا ورنہ آج بھی مدارس کا فائدہ سول سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹریشن میں ہے جس کی بات اتحاد تنظیمات مدارس اور مولانا فضل الرحمن کررہے ہیں۔
رب اعنی ولاتعن علی رب اعنی ولاتعن علی رب اعنی ولاتعن علی امین
Wah,maolana,mrde maydan or drwesh ko sad,Salam.
یہ ارزو تھی کہ تجھے گل کے روبرو کرتے
ہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
Wah!aafrin,aapko.
Allhmdulellah me ne hifz mudursa(khyr ul uloom kpt) me Kia ag(Dr.) MBBS final year Ka last month chal rha Hy
Mere khyl me JB aik student ke deen SE attachment ho to bht SE Fazool cheeso SE bch Jata Hy Jo ajkl universities me chal rha Hy jise SB jante hoge
Isly dunya k sath sath Deen ke education b zrore hy
حکومت کی رٹ کے تحت ہر کام ہونا چاہیے
آہیں کی بالادستی میں ہر کام ہونا چاہیے
Kbi Yahan qadianiat k qanun ko cheray jata ha kbi ham jinas parasti ka qanun is mulk k Sath Jo kalmay k nam pe bna kia khalwar kia ja Raha ha❤
جی جناب .۔۔مولانا فضل الرحمن صاحب کی بات سن کر سمجھ میں ائی کہ حکومت ہمیشہ کر کیا رہی ہے ہر لمحے ہر موڑ پہ یو ٹرن ۔۔۔او میرے بھائیو ۔۔۔صرف دو دن کی زندگی ہے باقی اندھیری رات ہی رات ہے وہاں پر روشنی اس کے لیے ہوگی جو اللہ کے نور کی مدد کرے گا جو اس کو بچانے کی کوشش کرے گا وہ خود بجھ جائے گا خبردار اپنی قبروں کو خراب مت کرو ۔۔۔واللہ متم نورہ ولا کری المشرکون ۔۔۔اللہ رب العزت اپنے نور کو مکمل کر کے رہیں گے اگر کہ مشرک لوگوں کو یہ ناپسندی کیوں ہی نہ ہو ۔ُ۔خبردار ۔۔اپنی قبروں کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرو اور اس اگ سے بچ جاؤ جس کا ایندھن بہت سے انسان اور پتھر ہوں گے
Pakistan ki tawajo Israel k zulmo sitam say hatane k liay Yahan awam aur hakumat ko apas me laraya ja Raha ha❤❤❤❤❤
Kia ulmae Karam aur deeni talba ko secular aur labral nizam me Lani ki Koshish ki ja Rai ha❤❤❤❤
Notification issue kia jayi molana Sahb ko naraz na karo shabaz sharif Sahb
Pakistan ko Mera jisam Meri marzi k agenday ki taraf laya ja Raha ha❤❤❤
مولانا فضل الرحمان صاحب کو چاہئے کہ حکومَت کو بلیک مَیل کرنے سے پہلے علما ئے کرام سے مذاکرات کریں اور اتفاق راہے پیدا کریں ۔
وه علماء خريدے گیئے ہیں بيچارے
Esa lgta h,ke pp,nl...din dushmanoon ke ale kar h.
مولانا اب عوام کو بے وقوف نہیں بناے نواز شریف کی حکومت اور زرداری کی حکومت میں ھمیشہ اس نے ڈرامائی رول ادا کیا ہے الحمدللہ اب بھی وہی کر رھے ھے
Hakumat rishwat chori dakay aur behayae mehangae k maslay par tawajo nai day Rai ,aur madrison k Sath kha makha chair char kr Rai ha🎉🎉
Release Imran Khan
❤ *IMRAN KHAN TIPPU SULTAN*❤
Aik Din Ki Shair Ki Zindagi ❤( IMRAN KHAN TIPPU SULTAN )❤
100 Sal Ki Giddar Ki zindagi (Choudary Nizamuddin + Nawab Sherif + Shabaaz Sheirif+ Asif Ali Zardari+BIllawal Bhutto Zardari+ All Pakistan Bhikawo Television Media & Print Media & Social Media)
In k bachay to america me partay hn in ka Deen say koi lagao nai ha🎉🎉
Sb drama hai sb dikhawa Stablishment maan jai ge...un ko pta hai pti intazar mai bethi hai..stablishment aesi galti nahi krai ge...bill pass ho jai ga..
Ye ju mulana sahib K right Side per beta he es ne mohsin dawar ka seat mara he 🤔 ye form 47 per Aya he 😂
Bikao mall ha dizel
Fazlo kehny waly hi is ko achy lgty hn koi sharm hoti he koi hta hoti he
Dalil ke badshah.
Zeleeloo oar. Ibleesoo ka moluk
ماشاءاللہ بہت عمدہ بہت عمدہ
Across the Pakistan 90 per cent pupils are from KPK
In madaras
hukumat se darkhuwast he k in molvion k sath bhi wahi karay jo china kr raha he.
warna inho ne pakistan ka bera gharaq kr k rakh dia he
فتنہ پٹھان کے پاس لڑائی کے علاوہ اور بات نہیں ہے
ہر وقت نئے ایشو ڈھونڈنے رہتے ہیں فساد کے لیے
Hukumate Pakistan ko madaris ke upar mudakhilat karne ka haq nahi hai kiyo ki hukumat ki niyyat durust nahi h
Mai india se hu
مولانا صاحب آنہیں آسان الفاظ میں سمجھا دیں کہ ھمیں اپنی پالیسیاں خود تشکیل دینے کیلئے سرے سے محنت قربانی اور صحیح العقیدہ لوگوں کا چننے کیلئے اٹھنا چاھئے
کیونکہ انگریز تو چلا گیا مگر اسکے کتے ابھی تک ھماری پالیسیاں بناتے ہیں جو کہ ھمارے لیئے ڈوب مرنے کا مقام ھے
لنّت پاکستانی قوم دیکھو ان کے پاس کس قسم کے لیڈر ہیں۔
❤❤❤
Molana zinda bad
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤