Jisko lyrics chahiye yaha se haasil Karen ◦•●◉✿ *بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم* ✿◉●•◦ سرکشی کے لٸے نہ کجی کے لٸے خود سری کے لیے نہ بدی کے لٸے خسروری کے لیے نہ خودی کے لٸے *زندگی یہ نہیں ہے کسی کے لٸے* *زندگی ہے نبی کی نبی کے لٸے* بوالہوس نہ سمجھ ہے زری کے لٸے ہم ہیں سرکار کی بندگی کے لٸے باخدا جی رہے ہیں اسی کے لٸے *نہ سمجھ مرتے ہیں زندگی کے لٸے* *جینا مرنا ہےسب کچھ نبی کے لٸے* آخرت ہے فقط متقی کے لٸے دہر کی تِیرگی ہے سبھی کے لٸے نہ پریشان ہو چاندنی کے لٸے *چاندنی چار دن ہے سبھی کے لٸے* *ہے سدا چاند عبد النبی کے لٸے* مومن و پارسا اور طاہر بھی ہیں مفلس و ناتواں اور قادر بھی ہیں رحمتِ مصطفیٰ سے یہ ظاہر بھی ہیں *اَنْتَ فِیْھِمْ کی دامن میں منکربھی ہیں* *ہم رہے عشرتِ داٸمی کے لٸے* کٹ گٸ رات اور ہوگیا پار دن ہو کے اُن سے جدا تو ہے بیکار دن آنے والا ہے تم پر بہت بار دن *عیش کر لو یہاں منکرو چار دن* *مرکے ترسو گے اِس زندگی کےلٸے* شکر شامل ہے گر آپ کے صبر میں مصطفیٰ کی ملے گی رضا اجر میں پاٶ گے با خدا پھر جِناں حشر میں *داغِ عشقِ نبی لے چلو قبر میں* *ہے چراغِ لحد روشنی کے لٸے* زیر ہیں دشمنانِ نبی دیکھٸے ہر طرف ہے نشانِ نبی دیکھٸے آٸیے عاشقانِ نبی دیکھٸے *نقشِ پاۓ سگانِ نبی دیکھٸے* *یہ پتہ ہے بہت رہبری کے لٸے* اے بریلی! تیری یہ قیادت رہے مرکزیت تیری تا قیامت رہے یا خدا ! اِس دعا میں اَجابت رہے *مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے* *ایک پہچان دینِ نبی کے لٸے* طوقِ تہذیبِ افرنگ سب توڑ دو عشقِ سرکار میں تم جیو اور مرو سنیو حکمِ تاج الشریعہ سنو *مسلک اعلیٰ حضرت پہ قاٸم رہو* *زندگی دی گٸ ہے اِسی کے لٸے* سب کو حق پر کہے جو لعیں سنیو وہ ہمارا کبھی بھی نہیں سنیو بھول جانا نہ پھر تم کہیں سنیو *صلحِ کلی نبی کا نہیں سنیو* *سنی مسلم ہے سچا نبی کے لٸے* یا خدا ! مجھ کو پَر دے کے پرواز دے مصطفیٰ کی گلی کا کوٸی راز دے یا مجھے اِس طرح سے تو اعزاز دے *وہ بلاتے ہیں کوٸی یہ آواز دے* *دم میں جا پہنچوں میں حاضری کے لٸے* میری تشنہ نظر ہے مرے مصطفیٰ دید کا جام اب تو پلاٶ شہا ہے یہی عرض تجھ سے تو جا کے ذرا *اے نسیم صبا ! ان سے کہہ دے، شہا* *مضطرب ہے گدا حاضری کے لٸے* چاند میں ٹوٹنے کی ہے پھر سے للک ماہ و اختر میں ہیں اُن کے رخ کی جھلک دے رہے ہیں صدا یہ سبھی ز فلک *جن کے دل میں ہیں عشقِ نبی کی چمک* *وہ ترستے نہیں چاندنی کے لٸے* مصطفیٰ دیجٸے ولولے عشق کے لوٹ لوں میں بھی تو کچھ مزے عشق کے چونکہ دیکھے ہیں یہ فلسفے عشق کے *جن کے دل میں ہیں جلوے ترے عشق کے* *چشمۂ نور ہیں روشنی کے لٸے* پڑھ رہے تھے جو پارے ترے عشق کے چڑھ گۓ رنگ سارے ترے عشق کے اُن کو حاصل ہیں رشتے ترے عشق کے *جن کے دل میں ہیں جلوے ترے عشق کے* *وہ ہیں نجمِ زماں روشنی کے لٸے* دیکھ کر وہ جنازے کا منظر شہا آپ کے روز و شب کو جب اِس نے پڑھا ایوبِؔ خستہ بے ساختہ بول اٹھا *اخترِ قادری خلد میں چل دیا* *خلد واں ہے ہر ایک قادری کے لٸے* ✍شرف قلم۔ ادنیٰ سگِ دربارِ خدامِ معالٸ سلطان الاولیاء محمد ایوب رضا امجدی کلکتوی غفرلہ #کلام #نعت #تضمین #Track 04 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Allah jawjal mere murshid tajushariah badrutarika inke kalm ke sadke tufail humare sab sagirah kabirah gunaho ko muaf kare.. Hazrat awaj mashallah❤ apne gharo her subah lagane ki darkhawst sabhi se...
سبحان اللّہ سبحان اللّہ ماشاء اللہ بہت خوب بیشک حق ہے سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ انداز لاجواب آواز لاجواب سبحان اللہ سبحان اللہ واہ واہ کیا بات ہے بھائی جان ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ کلام تاج الشریعہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ زندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
wah wah keya baat hai 1 sher sabir raza azhari ki shaan me ❤❤❤❤ Sabir ko Akhtar se Faiz Mila hai Qadri Jaam isne Piya Hai Sabir Gulaam e Gulaamane Haidar Naraae Taqbeer Allahu Akbar Naraae Taqbeer Allahu Akbar
Jisko lyrics chahiye yaha se haasil Karen
◦•●◉✿ *بسم اللّٰه الرحمٰن الرحیم* ✿◉●•◦
سرکشی کے لٸے نہ کجی کے لٸے
خود سری کے لیے نہ بدی کے لٸے
خسروری کے لیے نہ خودی کے لٸے
*زندگی یہ نہیں ہے کسی کے لٸے*
*زندگی ہے نبی کی نبی کے لٸے*
بوالہوس نہ سمجھ ہے زری کے لٸے
ہم ہیں سرکار کی بندگی کے لٸے
باخدا جی رہے ہیں اسی کے لٸے
*نہ سمجھ مرتے ہیں زندگی کے لٸے*
*جینا مرنا ہےسب کچھ نبی کے لٸے*
آخرت ہے فقط متقی کے لٸے
دہر کی تِیرگی ہے سبھی کے لٸے
نہ پریشان ہو چاندنی کے لٸے
*چاندنی چار دن ہے سبھی کے لٸے*
*ہے سدا چاند عبد النبی کے لٸے*
مومن و پارسا اور طاہر بھی ہیں
مفلس و ناتواں اور قادر بھی ہیں
رحمتِ مصطفیٰ سے یہ ظاہر بھی ہیں
*اَنْتَ فِیْھِمْ کی دامن میں منکربھی ہیں*
*ہم رہے عشرتِ داٸمی کے لٸے*
کٹ گٸ رات اور ہوگیا پار دن
ہو کے اُن سے جدا تو ہے بیکار دن
آنے والا ہے تم پر بہت بار دن
*عیش کر لو یہاں منکرو چار دن*
*مرکے ترسو گے اِس زندگی کےلٸے*
شکر شامل ہے گر آپ کے صبر میں
مصطفیٰ کی ملے گی رضا اجر میں
پاٶ گے با خدا پھر جِناں حشر میں
*داغِ عشقِ نبی لے چلو قبر میں*
*ہے چراغِ لحد روشنی کے لٸے*
زیر ہیں دشمنانِ نبی دیکھٸے
ہر طرف ہے نشانِ نبی دیکھٸے
آٸیے عاشقانِ نبی دیکھٸے
*نقشِ پاۓ سگانِ نبی دیکھٸے*
*یہ پتہ ہے بہت رہبری کے لٸے*
اے بریلی! تیری یہ قیادت رہے
مرکزیت تیری تا قیامت رہے
یا خدا ! اِس دعا میں اَجابت رہے
*مسلکِ اعلیٰ حضرت سلامت رہے*
*ایک پہچان دینِ نبی کے لٸے*
طوقِ تہذیبِ افرنگ سب توڑ دو
عشقِ سرکار میں تم جیو اور مرو
سنیو حکمِ تاج الشریعہ سنو
*مسلک اعلیٰ حضرت پہ قاٸم رہو*
*زندگی دی گٸ ہے اِسی کے لٸے*
سب کو حق پر کہے جو لعیں سنیو
وہ ہمارا کبھی بھی نہیں سنیو
بھول جانا نہ پھر تم کہیں سنیو
*صلحِ کلی نبی کا نہیں سنیو*
*سنی مسلم ہے سچا نبی کے لٸے*
یا خدا ! مجھ کو پَر دے کے پرواز دے
مصطفیٰ کی گلی کا کوٸی راز دے
یا مجھے اِس طرح سے تو اعزاز دے
*وہ بلاتے ہیں کوٸی یہ آواز دے*
*دم میں جا پہنچوں میں حاضری کے لٸے*
میری تشنہ نظر ہے مرے مصطفیٰ
دید کا جام اب تو پلاٶ شہا
ہے یہی عرض تجھ سے تو جا کے ذرا
*اے نسیم صبا ! ان سے کہہ دے، شہا*
*مضطرب ہے گدا حاضری کے لٸے*
چاند میں ٹوٹنے کی ہے پھر سے للک
ماہ و اختر میں ہیں اُن کے رخ کی جھلک
دے رہے ہیں صدا یہ سبھی ز فلک
*جن کے دل میں ہیں عشقِ نبی کی چمک*
*وہ ترستے نہیں چاندنی کے لٸے*
مصطفیٰ دیجٸے ولولے عشق کے
لوٹ لوں میں بھی تو کچھ مزے عشق کے
چونکہ دیکھے ہیں یہ فلسفے عشق کے
*جن کے دل میں ہیں جلوے ترے عشق کے*
*چشمۂ نور ہیں روشنی کے لٸے*
پڑھ رہے تھے جو پارے ترے عشق کے
چڑھ گۓ رنگ سارے ترے عشق کے
اُن کو حاصل ہیں رشتے ترے عشق کے
*جن کے دل میں ہیں جلوے ترے عشق کے*
*وہ ہیں نجمِ زماں روشنی کے لٸے*
دیکھ کر وہ جنازے کا منظر شہا
آپ کے روز و شب کو جب اِس نے پڑھا
ایوبِؔ خستہ بے ساختہ بول اٹھا
*اخترِ قادری خلد میں چل دیا*
*خلد واں ہے ہر ایک قادری کے لٸے*
✍شرف قلم۔ ادنیٰ سگِ دربارِ خدامِ معالٸ سلطان الاولیاء محمد ایوب رضا امجدی کلکتوی غفرلہ
#کلام #نعت #تضمین #Track 04
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@sabirrazaazhari hume Urdu nhi aati hum kya kre🥲 please khuda ke liye Roman english me bhi likh diya kro
Jazak allah
Mashallah subhanallah Alhamdulillah allahhu Akbar
مسلک اعلیٰ حضرت سلامت رہے ❤
Sulhe kulli nhi h nabi ke liye beshak subhanallah huzor tajuhsriya jinda baad jilani Miya jindabad
Mn ashallah 😊
وہ وہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
SUBHAN ALLAH
MASHA ALLAH
KALAM E SARKAR TAJUSSHARIYA ZINDABAD❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ Subhan Allah ♥️
❤ Masha Allah ♥️
Subhanallah Subhanallah Subhanallah ❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Subhan Allah
Bahut piyari tazmin hai 🥰 aur aawaaz bhi Masha Allah
Kalaam e Huzoor Tajushshariah 👑 Zindabaad
Beshak zindabad
Kya baat hai sabir bhai....
See
Mashallha ❤ subhanallha ❤❤❤❤❤🕋🇵🇰🇵🇰🕋🇵🇰💚🇵🇰🕋🥰 👍
ماشاء اللہ تعالیٰ 🤗🤗🤗
بیشک حق ہے ہم ہے سرکار کی بندگی کیلئے سبحان اللہ تعالیٰ ❤❤❤❤
Bahot shaandaar kalam
Jazakallah
Masha Allah Bahut hi piyara Naate paak. Bahut accha likhe hai aur awaaz bhi Bahut piyara hai 💐💐
Jazakallah
Bhai Ye Huzoor E Tajushria ka Klaam Hai
@@Sabirrazaazhari Hazrat yeh Kalam Dijiye please please please 😭😭😭😭😭 😭😭 Yaad E Tajush.shariayh ki liye please please 😭😭✍️
Assalamu alaikum Lyrics bhejh dijiye
Huzoor tajushshariya ka kalam hai
Masha Allah bahut Achcha Sabir bhai❤❤❤🎉🎉🎉
Huzur tajushshariya rehmatullah alehhi rehma zindabaad .mashallah bhot a'ala kalam❤❤❤
Mashaallah bohat pyara naat paak❤😊
Peer o Murshid Huzoor Tajussharia ❤
Subhanallha ❤❤❤❤subhanallha ❤❤❤❤❤Mashaallha
Bahot Sukoon hai ye Kalaam me Huzoor Tajushriya zindabaad
Subhanallah
Masha allah 🌹🌹
Bahut khub bahut khub Sabir raza azhari Shahb
Subhanallah
Masha Allah
Hazrat
Kalam e Huzur Tajushariya Radi Allahu Ta'ala Alihirahma
Jazakallah
Zindagi Ye Nahi Hai Kisi Ke Liye
Zindagi Ye nabi ki nabi ke liye Beshaq Haq
Jazakallah
Masha Allah
Tajushshariah Zindabad
Jazakallah
❤Mashalla❤subhanallah❤
Subhan Allah Masha Allah 💞💞🌹🌹❤️♥️❤️♥️♥️❤️
Jazakallah
SubhanAllah ... Ye mere murshid k murshid hai ... Wallah Allah Wallah
Zindagi he nabi ki nabi ke liye
Maslake Alaa hasrat
zindabad
سبحان اللہ💚💚💚 ماشاءاللہ❤❤❤
BESHAQ Haq Hai 💯💯MaShA AlLaH Subhan AlLaH 💯💯💯👌👍 bhut Pari hai Awaz 💯💯
Jazakallah
Masha allah bahut hi piyara naate paak hai
Barakallah barakallah barakAllah barakAllah barakAllah barakAllah barakAllah barakAllah
Aamin
Mashallah subhanalla bahut khoob ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ ماشاءاللہ
حضور تاج الشریعہ زندہ باد ❤️
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آپ کو ❤️
La Jawab Kalam Hain Aur Umda Andaz Hai♥️♥️♥️♥️
Jazakallah
786/92 سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سرکار حضور سیدی تاجوشصاریہ زندہ آباد انڈیا بمبئی
ماشاءاللہﷻ،،،،،بہت پرکشش انداز میں صابر بھاٸی نے کلام کو مزین فرمایا ،،،،،، جزاك اللّٰه تعالیٰ خیرا کثیرا فی الدارین❤❤❤
Aamin Jazakallah
Allah jawjal mere murshid tajushariah badrutarika inke kalm ke sadke tufail humare sab sagirah kabirah gunaho ko muaf kare..
Hazrat awaj mashallah❤ apne gharo her subah lagane ki darkhawst sabhi se...
Wah kya baat hai..
Bohat khoobsurat pada hai
Jazakallah
Masha Allah maza aa gaya
💖💖💖 Subhan Allah Masha Allah 💖💖💖
Jazakallah
Wallah wallah wallah
Bahot accha kalam
Jazakallah
Mashaallah pero murshid ka Kalam
With tazmin
Jazakallah
Beshak subhanallah🌹🌹🌹
Jazakallah
سبحان اللّہ سبحان اللّہ ماشاء اللہ بہت خوب بیشک حق ہے سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ انداز لاجواب آواز لاجواب سبحان اللہ سبحان اللہ واہ واہ کیا بات ہے بھائی جان ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ کلام تاج الشریعہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ زندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Jazakallah
@@Sabirrazaazhari آمین یارب العالمین وصلی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mashaallah subhanallah beshaq ❤ Allah rabbul izzat aap ko salamat rakhe or sada aap maslake Aalahazrat ke pasban bne rhe ❤ Nabi pak ﷺ ke sadqe tufail aamin 🤍🤍❤ બોહોત ખુંબસૂરત આવાઝ ઓર અંદાઝ હૈ આપ કા હઝરત સાબિર રઝા સાહબ ❤
MashaAllah allah Salamat Rkhe Sabir bhai Ko aameen🥀🌹
Aamin
माशाअल्लाह बोहोत प्यारा अंदाज है
अल्लाह रब्बुल इज्जत आपको नजरेबद से बचाएं अल्लाह रब्बुल इज्जत हमें और आपको हमेशा मसलके आला हजरत पर कायिम रखें
Aamin
Subhanallah Masha allah
Jazakallah
माशाअल्लाह 🌹🌹🌹
Jazakallah
MashaAllah Bohot Khub Sabir bhai
Jazakallah
Mashallah very nice voice and very nice kalam
Jazakallah
Subhanallah❤❤❤❤
Shubha Allah BHai Bahut khoob 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Jazakallah
Subhanallah subhanallah subhanallah
lajawab....Bht he khub ❤️❤️
ALLAH aapko hmesha SALAMT rakhe 😊😊 ameen
Aamin Jazakallah
Wah wah Subhan Allah ❤️🌹
Jazakallah
سبحان اللّه
بہت شاندار صابر بھائی
Jazakallah
Shubhanlla❤❤❤
Kya baat hai sabir bhai allah aap ko salamat rakhe 🌹🌹🌹
Aamin Jazakallah
Maslake Aala hazrat zindabad
Zindabad
MASHA ALLAH
बहुत बहुत खूब
SUB HAN ALLAH MA SHA ALLAH
Jazakallah
SubhanAllah MashaAllah
Jazakallah
Masha Allah Sabir bhai
Jazakallah
سبحان اللہ
Jazakallah
Subhan Allah Bhoot khoob
Jazakallah
Subhan Allah 💚💚💚💚
SUBHANALLAH SUBHANALLAH
ALLAH TAALA AAPKO SALAAMAT RAKHE .
Jazakallah
BeshaQ ❤
❤❤❤سبحان الله❤❤❤
Jazakallah
बहोत बेहतरीन अंदाज़ में लिखा गया और पढ़ा गया है। माशा अल्लाह
Jazakallah
MASHA ALLAH 💐
Jazakallah
SUBHAN ALLAH BAHUT KHUB SABIR BHAI
Jazakallah
wah wah keya baat hai 1 sher sabir raza azhari ki shaan me ❤❤❤❤
Sabir ko Akhtar se Faiz Mila hai
Qadri Jaam isne Piya Hai
Sabir Gulaam e Gulaamane Haidar
Naraae Taqbeer Allahu Akbar
Naraae Taqbeer Allahu Akbar
Allah ta'ala Karam Farmae
Aamin
Zindabad zindabad
SubhanALLAH Beshaq
Jazakallah
Beshak mashallah
Allah ta'aal salamat rakkhe aamin
Aamin
سبحان اللہ ماشاء اللہ بہت بہت خوب
اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرماۓ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین 🌹🌹🌹🌹❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aamin Jazakallah
@@Sabirrazaazhari 🌹🌹🌹
MASHA allah bahot khub sabir bhai ❤️❤️❤️
Jazakallah
Haq💯
Jazakallah
bhaiyo aap se gujaris hai ki jitne bhi log dekh rhe hai wo sab yaad rakh ke jab bhi video open kro to like kar do plzzz ❤love you dilraz bhai 🥰🥰❤
Subhan Allah 🌹
Jazakallah
Beshaq Haq kya baat hain SubhanALLAH
Jazakallah
ماشاء اللہ بہت خوب.......
Jazakallah
ماشاء االلہ
Jazakallah
I love 💚 Madinah ❤️ sharif sohnay piyaray Kareem azeem u shaan anwar-Noor-rehmat Mubarak paak Sahaaray sohnay piyaray Kareem azeem u shaan anwar-Noor-rehmat Mubarak paak Sahaaray sohnay piyaray Kareem 😘😍💕😘💚Bula lijiyen na hum gunhagaro ko b Ameen summameen
Mashaallah
😊❤
Massallah Subhanallah 💖💖
Jazakallah
Mashallah Sabir Bhai
سُــــبْحانَ الله ماشاءاللہ ❤️
Jazakallah
Subhanallah ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️
Jazakallah
besaq Subhan Allah haq hai Hazrat
Jazakallah
Masha Allah kya kehne hai hazrat 😍💯 exclusive kalam all time favourite 💥🔥 nice voice n Reciting
Jazakallah
Bahut umda
Jazakallah
ماشاءاللہ سبحان اللہ بحرین انداز
Jazakallah mohtaram Mehran bhai
Masha Allah bahot khoob azhari sahab ...
Allha aur mazeet bakate ataa farmaye
Jazakallah