Ibn Taymiyah Explanation of 3 Levels of Wahdatul Wujood & Rejection of Philosophers ابن تیمیہ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 27 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 6

  • @b.kbangash9006
    @b.kbangash9006 7 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ اپکے علم میں اضافہ فرمائے اپکی تقریر اور دیگر علما کو سننے کے بعد اندازہ ہوا کہ یہ فلسفیانہ گفتگو ہے سوال یہ ہے کہ روز محشر میری نجات میں اس فلسفے کا کوئی دخل ہوگا رہنمائی فرمائیں

    • @parodontaxnexera5803
      @parodontaxnexera5803 7 วันที่ผ่านมา

      Kia is sawal ka sawal ho ga

    • @syedumarhussainquadri587
      @syedumarhussainquadri587 5 วันที่ผ่านมา

      Bhai aap pe farz nhi h yeh sunna ho sune ya na sune jinpe yeh kefiyat h unke liye kaam ki h har koi shaks nhi smjhskta aur behtr yhi h woh logh door rhe insb se

    • @SeeratVideo
      @SeeratVideo  4 วันที่ผ่านมา

      حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خاص بات ان کا علم ہے اور اس امت کی خاص بات بھی علم ہے۔ علم اور اخلاقیات سے مناسبت نہ ہونا اس امت کے زوال کا سبب ہے اور اس چینل کا محور بھی علم ہی ہے۔ مفتی صاحب اکثر فرماتے ہیں کہ جن کو علم سے مناسبت نہیں ہیں وہ کچھ اور کام کریں، یہ بیانات سننے سے بہتر ہے کہ نفل ادا کریں۔ شکریہ

  • @sheekam
    @sheekam 7 วันที่ผ่านมา +1

    جن کتابوں نے نام مفتی صاحب نے لئے انکے نام بتا دیجئے

  • @rajasulehria..3770
    @rajasulehria..3770 7 วันที่ผ่านมา

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللّٰہ بلاشبہ معصوم نہیں ہیں لیکن علم و فضل میں لاثانی ہیں۔ایک جہاں ان کے علوم کا خوشہ چیں ہے۔