Fazail o Manaqib Hazrat Umar bin Khattab (R.A) | Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 ก.ย. 2018
- فضائل و مناقب حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
Fazail o Manaqib Hazrat Umar bin Khattab (R.A)
by Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
VCD # 783
Speech # Ga-19
Date: May 1, 1998
Place: Lahore,
Category: Khulfa-e-Rashidin wa Sahaba Karam
Event: Itikaf 2018
www.minhaj.tv/english/video/1...
Subscribe the Official TH-cam channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
** Some Important Links **
- www.minhaj.tv
- get.minhaj.tv/
- / tahirulqadri
- / minhajulquran
- / tahirulqadri
- dailymotion.com/MinhajulQuran
- vimeo.com/MinhajulQuran
#TahirulQadri #MinhajulQuran #DrQadri
صدقے جاؤں میرے محبوب مرشد تیری بصیرت کو ھم لاکھوں کروڑوں سلام پیش کرتے ھیں۔❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ 🎉ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ 🎉ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
جزاك اللهُ جزاك اللهُ جزاك اللهُ
الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله الحَمْدُ ِلله❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ڈی چوک اسلام آباد ۔
دھرنوں میں بھی ھمارے محبوب قاہد نے حق کی سر بلندی کیلئے قوم کو آذان دی تھی۔جو آج بھی جاری ھے۔
Shan e Umar Farooq Aazam
Wah keya baat ha
بہت ھی اچھی تقریر ہے بہت سی چیزو کی معلومات حاصل ہوئی ۔سبحان اللّه
ماشااللہ۔شان۔والےایسےجانتےہیں۔شان۔والوں۔کو
سبحان اللہ
MashaAllah sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke sadke wanjan Shehzada Allah lambi zindgi de Ameen
Subhanallah Alhamdulillah Allah hu Akbar
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین
ماشاء الله
Masha allah ALLAH PAAK aap ki umar daraz karen ameen summa ameen
Subhanallah Mashaallah
Masha Allah
Alhamdulillah we are in your time ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Subhanallah subhanallah
Hazrath ke jaisa koi aur nahi hai aisa bayaan karne waka is waqt saari dunya me ... Dr. Sahab ka Ilm aur unki taqreer ka kya hi kehna
Ma Sha Allah
Mahsallah ji subhanallah ji subhanallah ji ♥️♥️♥️♥️♥️♥️
SUBHANALLAH 😍
Subhan’Allah ..😊
Masha allah allah apki nasal mai apke bcho aap jesa banye ta kayamt tak apni nsal se allah ek tahir u kadir bnata chle taki hum jeso ane walo ko aap jesa deen btne sikhne wala milta reh ameen allah apki ijjat sw nawaze ameen umar mai barkt de
Masha Allah ❤
Subhan Allah
🌹 labbaik ya Rasool Allah 🌹
Masha Allah shubhan Allah
Mashaallah
MASHALLAHSUBHANALLAH ♥️♥️♥️♥️♥️
MashAllah MashAllah MashAllah
ماشاءاللہ سبحان الله
Masha allah ❤❤❤❤❤
Subhanallah mashallah
Mashallah right
MA SHA ALLAH
SubhanAllah
Mashallah
Ma sha allah
Ma Sha Allah 💘
Subhanallha mashallaha
ماشاءاللّه
সুবহান আল্লাাহ
❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙏🤲🤲🇮🇳🇮🇳🇮🇳
MashaAllah
❤❤❤
subhanallah
Ilam me gani hazrat ali 🌹
Masha ALLAH
Masaallah
Nice
❤️Masala ❤️
MashaAllah ❤️❤️❤️❤️❤️
سبحان اللہ
❤❤❤❤❤❤
Jeo
اذان کا ایک معنی کلمہ حق بلند کرنا
ایک معنی نماز کے لیے بلانا
ایک معنی اعلان کرنا
Azan makkah men shuru hue?
Assalamualaikum hazrat 🌹
उमर उमर उमर उमर उमर उमर उमर
Umar Umar Umar Umar Umar
عمر عمر عمر عمر عمر عمر عمر عمر عمر عمر
laanat laanat laanat beshumaar laanat
@@abbasisunasara7077Shia community p lanat
@@abbasisunasara7077kisliye laanat bhai
Nadira sultanaAssalamuAlaikum
Zalal me Umar Faruk rz
Aap na go ayat read ki who mola ali ki shan maiin hai
Rutbe me hazrat abubakar Siddique
Dawalat me usmane gani rz
Ko
آذان تو مدینہ میں جا کر شروع ہوئی تھی پھر یہ کون سی آذان تھی جو حضرت عمر نے قبول اسلام کے وقت کعبہ میں دی۔۔ یا قادری صاحب کا مطلئب یہ ہے کہ کلمہ طیبہ بلند آواز سے پڑھا؟
اذان سے مراد اعلان جو آپ نے کیا
Azan se murad sirf namaz ki taraf bulany k liye boly jany waly kalimat thy aur kalimat e Haqq thy
میں بھی یہی سوچ رہا تھا یہ کونسی اذان ہے لیکن صرف یہ ایک اعلان تھا کہ اسلام ا چکا اور کھل کر کلمہ پڑھا ہوگا
#حضرت_فاروق_اعظم_نے_قبر_میں_فرشتوں #کا_امتحان_لینا_شروع_کر_دیا
چَھٹی صدی کے محدّث امام شیخ ابو جعفر احمد طبری روایت نقل کرتے ہیں:
”وعن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " إذا وضع الرجل في قبره أتاه منكر ونكير، وهما ملكان فظان غليظان أسودان أزرقان ألوانهما كالليل الدامس أصواتهما كالرعد القاصف عيونهما كالشهب الثواقب أسنانهما كالرماح يسحبان بشعورهما على الأرض بيد كل واحد منهما مطرقة لو اجتمع الثقلان الجن والإنس لم يقدروا على حملها يسألان الرجل عن ربه وعن نبيه وعن دينه " . فقال عمر ابن الخطاب: أيأتيانني وأنا ثابت كما أنا؟ قال نعم!! قال: فسأكفيكهما يا رسول الله، فقال صلى الله عليه وسلم: " والذي بعثني بالحق نبياً لقد أخبرني جبريل أنهما يأتيانك فتقول أنت: الله ربي فمن ربكما؟ ومحمد نبي فمن نبيكما؟ والإسلام ديني فما دينكما؟ فيقولان: وا عجباه!! ما ندري نحن أرسلنا إليك. أم أنت أرسلت إلينا؟ “
یعنی:
مروی ہے کہ حضور سیدِعالَم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب مردہ قبر میں رکھ دیا جاتا ہے تو وہاں دو فرشتے منکر نکیر آ جاتے ہیں- جو تندخُو اور سخت دل ہیں جنکے چہرے ایسے نیلے اور سیاہ ہوتے ہیں جیسے تاریکی ہوتی ہے- انکی آواز گرجتی بجلی کی مانند، آنکھیں گرنے والے ستاروں کی طرح، اور دانت نیزوں کی طرح ہیں- وہ اپنے بالوں میں زمین پر تیرتے آتے ہیں ( یعنی سارا وجود بالوں میں چھپا ہوتا ہے گویا بالوں کا مجموعہ زمین پر تیرتا آ رہا ہے) ہر ایک کے ہاتھ میں اتنا وزنی ہتھوڑا ہوتا ہے کہ تمام جن و انس مل کر اسے نہیں اُٹھا سکتے- دونوں (فرشتے) قبر والے سے سوال کرتے ہیں :
من ربك؟ یعنی تیرا رب کون ہے ؟
من نبیّك ؟ یعنی تیرا نبی کون ہے ؟
ما دینك؟ یعنی تیرا دین کیا ہے ؟
یہ سُن کر امیر المؤمنین حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یارسول اللہ جب وہ (نکیرین فرشتے) میرے پاس (قبر میں) آئیں گے تو میں اسی طرح صحیح سالم ہوں گا- جیسے اب ہوں ؟
فرمایا: ہاں
عرض کی یارسول اللہ پھر تو میں انہیں آپ کی طرف سے خوب جواب دوں گا-
سرکار صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اے عمر مجھے اس رب کی قسم جس نے مجھے حق دے کر بھیجا- جبریل امین نے مجھے بتایا ہے:
کہ وہ دونوں فرشتے (عمر) جب تمہاری قبر میں آئیں گے اور سوالات کریں گے تم یوں جواب دو گے-
میرا رب اللہ ہے مگر (ذرا تم بتاؤ) تمہارا رب کون ہے ؟
میرا دین اسلام ہے مگر (تم بتاؤ) تمہارا دین کیا ہے ؟
میرے نبی مــــــــحـــــــــمـــــــد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں مگر (تم بتاؤ) تمہارا نبی کون ہے؟
وہ (دونوں فرشتے) کہیں گے:
بڑی تعجب کی بات ہے-
ہمیں تو یہ پتہ نہیں چل رہا کہ
ہــم (امتحان کیلئے) تـمـــہاری طــــرف بھیـــــجے گــــئے ہـیـــــں ؟
یا
(اے عـــــــــــمـــــــــر ہمارا امتحان لینے) تــــم ہـمــــــاری طـــــرف بھیـــــجے گئـــے ہـــــو ؟
[ الریاض النضرۃ، جلد 1، صفحہ 346، مطبوعه دار الکتب العلمیة بیروت ]
”وا عجباہ!“ کا پنجابی صوفیانہ ترجمہ یہ بنے گا : "بَلّے بئی بَلّے"
ما ندري نحن أرسلنا إليك. أم أنت أرسلت إلينا؟ “
فرشتے کہیں گے کہ ہمیں تو یہ ہی نہیں پتہ چل رہا کہ ہم امتحان لینے آئے ہیں یا امتحان دینے آئے ہیں..
سبحان الله کیا شانیں عطاء فرمائیں ہیں الله نے حضرت سیدنا فاروقِ اعظم رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کو۔۔ اگر پھر بھی کوئی کالے منہ والا نہ سمجھے تو اس کی بد بختی میں کوئی شک نہیں۔۔ الله تعالٰی اولیاء کا ادب نصیب فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔ آمـــین
rasol saww, ko qatal krny ko jany wala, jung e ohad jung e khaiber se maar kha k bhaagny wala, Ali na hoty tu umer halaak ho jata kehny wala, , ye thhy hz,umer k fazayel,