😢😢😢😢😢😢 کوئی بات نہیں پریشان نہیں ہوا کرو یہ نفع نقصان زندگی میں اتے رہتے ہیں دکھ تکلیفیں پریشانیاں بھی اتی رہتی ہیں یہ ایک زندگی کا حصہ ہے میں نے بھی بہت لوگ تکلیفیں کھائی ہے لیکن ابھی بھی پریشانیاں اجاتی ہے یہ ایک زندگی کا حصہ ہے اور یہ اگر زندگی میں نہ ہو تو زندگی جینے کا مزا ہی نہیں ہے انشاءاللہ اج اپ کے پورے کل ہمارے اوپر ہے کوئی بات نہیں اللہ بہتر کرے گا پریشان نہیں ہو جو وقت گزرنا ہے وہ گزر جائے گا اچھا گزرے برا گزرے شکر اللہ الحمد للہ کہ اللہ پاک نے ایک دن اور رات رکھی ہے اور اسی طرح زندگی بسر ہو رہی ہے مہینے گزر رہے ہیں ہفتے گزر رہے ہیں سال گزر رہے ہیں اسی طرح کرتے کرتے صدیاں گزر رہی ہے اپنا خیال رکھنا خدا حافظ😢😢😢😢😢
❤❤❤
Allah pak aesani kary ga Bhai
😥💔💔😥
Adjustment Q ayi ha

❤❤❤❤❤❤