اسلام وعلیکم مولانا صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اجکل الیکشن کے موقع پر ہمارے ہاں کچھ لوگ 4,5 ہزار میں اپنا ووٹ بیچ رہے ہیں ۔اب شریعت کی روشنی میں ووٹ بیچنے والے اور خریدنے والے کا کیا حکم ہے ۔
asslam alaikum, mufti sahab mara naam umair hai mai rahim yar khan sy bat kar raha ho mara sawal hai k ager aik shaksh 2 do shadiya karta hai aik bivi gareeb gharany ki ho or aik bivi maaldar gharany ki to shadi k bad shohar k zimy dono ko aik jaisy haqooq daina zarori hai ya jaisy wo apny waldien k ghar zandagi guzar k aii hai wasy haqooq dainy chaye meharbani kar k jawab zroor dijeye ga
اسلام و علیکم! مفتی صاحب آپ نے پیچلے Session # 65 میں گرافک ڈیزائنگ کے مطالق مسلہ بتایا تھا جس میں آپ نے فرمایا تھا کہ جاندار کی تصویر والے پینا فلکس میں ڈیزائنر کی آمدنی حلال ہے جبکہ پرنٹنگ والے کی آمدنی حرام ہے۔ میں نے یہ پوچھنا ہے کہ میں تو ڈیزائن کے ساتھ پرنٹ بھی کرکے دیتا ہوں اس صورت میں صرف پرنٹ کی آمدنی حرام ہو گی یا ڈیزائن کی آمدنی بھی حرام ہو گی؟ نیز اگر بغیر پرنٹ کے کسٹمر ڈیزائن نہیں بنوائے تو مجبوری میں کیا حکم ہے؟ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔۔۔۔
جب وہ من جانب اللہ ہے ۔۔۔اور عورت کی فطرت میں وہ داخل ہے تو اسے روکنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ان شاءاللہ ۔۔۔بعد میں قضا پر بھی رمضان کا کی ثواب ملیگا ۔۔۔۔واللہ اعلم باقی مفتی صاحب سے جواب دریافت کرلیں
اسلام وعلیکم مولانا صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اجکل الیکشن کے موقع پر ہمارے ہاں بہت سے لوگ اپنا ووٹ چار ،پانچ ہزار میں بیچ رہے ہیں اب شریعت میں ووٹ بیچنے والے اور خریدنے کا کیا حکم ہے تفصیل سے بتائیں کیوں ووٹ خریدنے والے سیکولر اور مذہبی دونوں جماعتوں کے امیدوار ہیں ۔شکریہ
yeh achchi dukandaari aur nura kushti hay keh donon dost mil kar logon ko ullu bana rahay hain... aik logon ki char shadiyaan karwa raha hay aur doosra rok raha hay... aik char shadiyon par kitab likh chuka hay ab doosra likh raha hay... awam rul rahay hain... zabardast... darhiyaan rakho, pagriyaan baandho aur logon ko thaggo...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں انڈیا سے ہوں حال ہی میں میرے نانا اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں اور انہوں نے وصیت نامے میں اپنے بیٹوں کے نام گھر میں حصہ طے کیا اور بیٹیوں کے نام دوسری زمین جہاں اسکول قائم ہے اس میں حصہ مقرر کیا لیکن انتقال سے چند روز قبل بڑے بیٹے نے وصیت میں تحریف کرا دی اور اسکول کو اپنے بیٹے کے نام کر دیا اب وہ اپنی بہنوں کو حصہ نہیں دے رہے ہیں مطالبہ کرنے پر ناراض ہو گئے ہیں بات چیت بند کر دی لالچی ہونے کا طعنہ دے رہے ان کی اصلاح کیسے کی جائے؟
Allah garat kare aise logo ko jo dusri shadi se rokte ..agr shohar hukook ada kar sakta hai to use rokna ladaai jhagda krna kaafiron wala amal haim.. Allah ki laanat ho aisi aurto aur susraal walo pe 😠😠😠😠
Sir you have made video on every topic Except the video on chief justice judgment on quran defilation case,why is that? It's because you support this judgment?
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ محد تابش پرویز ( ممبٸ انڈیا ) سے مفتی صاحب میرا سوال ہے کہ ایک مسلمان شخص ہے جس کے اوپر کافی قرض ہیں اور وہ قرض اُس نے کچھ ضرورتوں کے لیے اور کچھ خواہشات پورا کرنے کے لیے لیا تھا اور اب وہ لوٹا نہیں پا رہا کینوکہ آمدنی کا کوٸ ذریعہ نہیں ہے لیکن اب وہ بہت شرمندہ ہے اپنے اس کام پر اور توبہ بھی کر رہا ہے تو کیا وہ کسی کے زکوة کے پیسوں سے قرض ادا کر سکتا ہے۔۔ اگر ہاں تو یہ بھی بتا دیں کہ اس کا طریقہ کیا ہوگا کینوکہ اسے خود کے لیے زکوة مانگنے میں بہت زیادہ شرم محسوس ہوتی ہے کیا وہ اپنا نام نہ بتا کر بلکہ یہ کہکر کہ کسی مستحق کا قرض اتارنا ہے لے سکتا ہے۔۔ جزاك اللهُ
آپ کے ساتھ سنجیدگی اچھی لگتی ہے ❤
Mashallah mashallah
Sahi baat farmai apney
Allah pak hum sbko sirat e mustaqeem pr chalaye
Aameen
واہ کیا بات۔۔۔۔😂حالات کی گارنٹی نہیں پر ثواب کی گارنٹی ہیں، سبحان اللہ
Murd ka aik say zeyada nikah kurna khawateen k faeday k leye hi hay.
Mufti sb zindabad ❤
السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ.... مفتی صاحب... پلیز... پی ڈی ایف شیر کر دیں... ہم یہاں انڈیا میں نہیں لے سکتے ہیں... کتاب...
جزاک اللہ خیرا
Ager Allah nay kissi murd ko wasael deye hain, or murd insaaf kur sakta hay to aik say zeyada nikah kurnay main koi kabahat nahi .
Engineer sahb 😂😂
اسلام وعلیکم مولانا صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اجکل الیکشن کے موقع پر ہمارے ہاں کچھ لوگ 4,5 ہزار میں اپنا ووٹ بیچ رہے ہیں ۔اب شریعت کی روشنی میں ووٹ بیچنے والے اور خریدنے والے کا کیا حکم ہے ۔
Informative 💯❤
Assalamualikum
kitab ka naam batay
Hazrat Mufti shb pdf bhi available ho to zyda behter h
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اذان کے بعد کی دعا میں جو اضافہ ھے جو نھیں پڑھنا پلیز وہ بتا دیں
محمد سلیم شہزاد مسقط عمان
Pl upload nikha course
Mufti sahab, ap yeh kitab english meh bhi translate karwaye
According to mufti Tariq Masood SHB:- dusri shadi karne ke baad helmet pehan kr rakhe khud ki salamti ke liye👍🏻
Yeh Mufti Tariq Masood sahab ka video sun sunke shadi kar rahe he 😂😂
Aoa Dr sab I have a question being a researcher is it ok to work on Pigs? Often need to do surgeries on them…kindly guide about it. Jazakallah
asslam alaikum, mufti sahab mara naam umair hai mai rahim yar khan sy bat kar raha ho mara sawal hai k ager aik shaksh 2 do shadiya karta hai aik bivi gareeb gharany ki ho or aik bivi maaldar gharany ki to shadi k bad shohar k zimy dono ko aik jaisy haqooq daina zarori hai ya jaisy wo apny waldien k ghar zandagi guzar k aii hai wasy haqooq dainy chaye meharbani kar k jawab zroor dijeye ga
Biwiyan jispe raazi hon vo karo..
Kharcha dayny mein farq ho sakta hy, pr ratein dono biwiyan ko barabar dayni hein
@@muhammadjan7932 haa lekin biwi khushi se apni baari maaf ya Kam b kar sakti..
Insaaf itna mushkil b nhi jitna logo ne banaya hua hai
اسلام و علیکم! مفتی صاحب آپ نے پیچلے Session # 65 میں گرافک ڈیزائنگ کے مطالق مسلہ بتایا تھا جس میں آپ نے فرمایا تھا کہ جاندار کی تصویر والے پینا فلکس میں ڈیزائنر کی آمدنی حلال ہے جبکہ پرنٹنگ والے کی آمدنی حرام ہے۔ میں نے یہ پوچھنا ہے کہ میں تو ڈیزائن کے ساتھ پرنٹ بھی کرکے دیتا ہوں اس صورت میں صرف پرنٹ کی آمدنی حرام ہو گی یا ڈیزائن کی آمدنی بھی حرام ہو گی؟ نیز اگر بغیر پرنٹ کے کسٹمر ڈیزائن نہیں بنوائے تو مجبوری میں کیا حکم ہے؟ برائے مہربانی وضاحت فرمائیں۔۔۔۔
کتاب کا نام کیا
بتایا ہے ویڈیو میں محترم
مفتی صاحب کیا رمضان میں پریڈ روکنے کی میڈیسن کھا سکتے ہیں تاکہ روزے قضا نہ ہوں
جب وہ من جانب اللہ ہے ۔۔۔اور عورت کی فطرت میں وہ داخل ہے تو اسے روکنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔۔۔ان شاءاللہ ۔۔۔بعد میں قضا پر بھی رمضان کا کی ثواب ملیگا ۔۔۔۔واللہ اعلم
باقی مفتی صاحب سے جواب دریافت کرلیں
Surrogacy mai mehram aur na mehram kon honge
اسلام وعلیکم مولانا صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اجکل الیکشن کے موقع پر ہمارے ہاں بہت سے لوگ اپنا ووٹ چار ،پانچ ہزار میں بیچ رہے ہیں اب شریعت میں ووٹ بیچنے والے اور خریدنے کا کیا حکم ہے تفصیل سے بتائیں کیوں ووٹ خریدنے والے سیکولر اور مذہبی دونوں جماعتوں کے امیدوار ہیں ۔شکریہ
Mufti Tariq masood ka channel hacked hua hai , please report karein
asalaam ...est..jangliyoo....se.to...kinara.khshi.hi.bhli
yeh achchi dukandaari aur nura kushti hay keh donon dost mil kar logon ko ullu bana rahay hain... aik logon ki char shadiyaan karwa raha hay aur doosra rok raha hay... aik char shadiyon par kitab likh chuka hay ab doosra likh raha hay... awam rul rahay hain... zabardast... darhiyaan rakho, pagriyaan baandho aur logon ko thaggo...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ میں انڈیا سے ہوں حال ہی میں میرے نانا اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں اور انہوں نے وصیت نامے میں اپنے بیٹوں کے نام گھر میں حصہ طے کیا اور بیٹیوں کے نام دوسری زمین جہاں اسکول قائم ہے اس میں حصہ مقرر کیا لیکن انتقال سے چند روز قبل بڑے بیٹے نے وصیت میں تحریف کرا دی اور اسکول کو اپنے بیٹے کے نام کر دیا اب وہ اپنی بہنوں کو حصہ نہیں دے رہے ہیں مطالبہ کرنے پر ناراض ہو گئے ہیں بات چیت بند کر دی لالچی ہونے کا طعنہ دے رہے ان کی اصلاح کیسے کی جائے؟
Allah ke azab se daraya Jaye qazi ke pass unko hazir karey
Allah garat kare aise logo ko jo dusri shadi se rokte ..agr shohar hukook ada kar sakta hai to use rokna ladaai jhagda krna kaafiron wala amal haim..
Allah ki laanat ho aisi aurto aur susraal walo pe 😠😠😠😠
Sir you have made video on every topic Except the video on chief justice judgment on quran defilation case,why is that?
It's because you support this judgment?
😂😂😂😂
Yee tu hoga😂
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
محد تابش پرویز ( ممبٸ انڈیا ) سے
مفتی صاحب میرا سوال ہے کہ ایک مسلمان شخص ہے جس کے اوپر کافی قرض ہیں اور وہ قرض اُس نے کچھ ضرورتوں کے لیے اور کچھ خواہشات پورا کرنے کے لیے لیا تھا اور اب وہ لوٹا نہیں پا رہا کینوکہ آمدنی کا کوٸ ذریعہ نہیں ہے لیکن اب وہ بہت شرمندہ ہے اپنے اس کام پر اور توبہ بھی کر رہا ہے تو کیا وہ کسی کے زکوة کے پیسوں سے قرض ادا کر سکتا ہے۔۔ اگر ہاں تو یہ بھی بتا دیں کہ اس کا طریقہ کیا ہوگا کینوکہ اسے خود کے لیے زکوة مانگنے میں بہت زیادہ شرم محسوس ہوتی ہے کیا وہ اپنا نام نہ بتا کر بلکہ یہ کہکر کہ کسی مستحق کا قرض اتارنا ہے لے سکتا ہے۔۔ جزاك اللهُ
آپ کی کتنی ہے مفتی صاحب😂😂
Ek he lgti ha
یہ سب مشہور ہونے کا اور پیسے کمانے کاطریقہ ہے
Bhai Dil ka Hal Allah Janta hai . AP ku bad guman ho rahey ho
Surrogacy mai mehram aur na mehram kon honge