مودودی صاحب کے پرستاروں کو مودودی صاحب پر درست اعتراض گوارہ نہی۔۔۔۔ مگر جن ہستیوں کو دربار نبی سے جنتی ھونے کا سرٹیفیکیٹ مل گیا ھو ان پر مودودی کی تنقید گوار؟؟؟
غلط کہا ان باتوں کی معافی کے لیے نہیں وہ جماعتی مسائل پر بات کرنے جب مولانا علاج کےلیے امریکا مقیم تھے اسی مرض میں مولانا انتقال فرما گئے اس طرح ڈاکڑ اسرار ملاقات نہ کرسکے اب وہ دونوں اپنے رب کے ہاں پہنچ چکے لیکن ڈاکڑ اسرار کا سرعام پوری دنیا کے سامنے مولانا کو رسواہ کرنا جیسے بازاری لوگوں کی طرح اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة . أحسن تجزيہ ۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء ۔ ربنا ولاخواننا الذين سبقونا باالايمان ولا تجعل في قلوبنا غل اللذيذين امنو ربنا انك رؤف الرحيم . اللهم اقسم لنا من خشيتك ما تحول به بيننا وبين معاصيك واصلح لنا شأننا كل ولا تكلنا إلا أنفسنا طرفة عين . اللهم ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار . اللهم صل وسلم علي سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وازواجه وذرياته واصحابه وانصاره وتابعين لهم بإحسان الايوم الدين وبارك وسلم تسليما كثيرا كثيرا . آمين يا رب العالمين .....
Al hamdulillah apne bahut bada kaam kia hai aaj kal log koi bhi cheeze badha chadhakar pesh karte hain ur wo viral ho jaati hai. Apne logon ko badghumani se bachaya hai.
well done sir thanks *اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے بہت عمدہ معلوماتی وڈیو بنائ ہے جس سے اصل حقائق کھل کر سامنے آ گئے ہیں... .... مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ مولانا منظور نعمانی صاحب, جعفر شاہ پھلواری صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب وغیرہ وغیرہ در حقیقت دیوبندی تھے, اور چونکہ سید مودودی صاحب رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی دینی تحقیقات اور سیاسی تحریک دیوبندی علماء کی تحقیقات اور سیاسی تحریک کیلئے سخت چیلنج ثابت ہو رہی تھی, لہذا ان تمام دیوبندی علماء نے باہمی مشورے اور منصوبہ بندی سے چند جھوٹے الزامات ( یعنی فجر کی نماز نہ پڑھنا اور مرد ملازم کا رکھنا وغیرہ) سید مودودی صاحب رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ پر لگا کر سید مودودی صاحب سے الگ ہو گئے اور اس طرح ان سب دیوبندیوں نے سید مودودی صاحب کے عظیم الشان سیاسی مقصد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی لیکن الحمد للہ کہ یہ اپنی ناپاک کوشش میں کامیاب نہیں ہو سکے اور ان شاء اللہ تعالیٰ آئندہ بھی نہیں ہو سکیں گے.*
Allah Tala ap ko jazae Kher Ata farmae or dr israr sab ki khata ko maf farmae ke undone apne tavel khitab me kuch manfi tassur Dene ko koshish ki he jab ke wo asal haqiqat ko jante the magar wazahat nahi ki
جزا ک اللہ خیر اللہ تعالی آپ کو اپنے خفط و امان میں رکھے اور دنیا و اخرت کی خوشیاں عطا فرمائے آمین میں اور ڈاکٹر اسرار اور ھم جیسے ھزاروں،لاکھوں لوگ اگر اسلام سےتعلق اور واقفیت رکھتے ہیں تو اسکا ثواب سید ابو اعلی مودودی کو جاتا ہے ورنہ پتہ نہیں کہ کس ملا، پیر یا کوئی خان، چودھری کا پٹا ھمارے گلے میں ہوتا اللہ تعالی سے دعا ہےکہ اللہ تعالی سیدابوالااعلی کی درجات بلند کرے آور جنتالفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
اللہ آپ سے جہالت دور کرے۔ امام مودودی کی کویی بھی کتاب اٹھا کر دیکھیں وہ کسی بھی درپیش مسلے میں سب سے پہلے قرآن پاک سے استدلال کرتے ہیں، پھر احادیث سے، پھر صحابہ کرام کے اقوال و اعمال سے۔ اور تم جھوٹی تہمت لگا رہے ہو کہ وہ گستاخ صحابہ تھے۔ اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ انہوں نے کسی خاص مسلے میں کسی خاص صحابی کی کویی خاص غلطی علمی فایدے کیلیے کیوں نقل کی اور گویا یہ گستاخی ہے تو اللہ آپ کو عقل و ھدایت دونوں دے، آپ کا اصل اعتراض پر امام مودودی نہیں بلکہ قرآن پاک، احادیث، محدثین، آیمہ خلف و سلف وغیرہ پر ہے
اللہ اکبر سچ کیا تھا اور پھیلایا کیا جارہا تھا- اب حشر میں ڈاکٹر اسرار, مولانا منظور نعمانی خود بتائیں گے کہ انہوں نے سید مودودی رح پر جو اعتراضات کیے وہ کیوں کیے
Nobody said that maulana maududi (ra) was not praying fajr prayer . They said that he was not attending fajr prayer in the mosque. Also there are lot of fundamental Aqaid differences between him and other qualified Ulemas, so don't try to hide the things.
ٹھیک ہے آپ کی بات آور ڈاکٹر اسرارِ احمد صاحب کے بات میں کوئی تضاد نہیں ہے آپ نے بھی تسلیم کر لیا کہ مولانا مودودی صاحب کچھ عرصہ فجر کی نماز گھر میں ادا کرتے تھے اور مسجد میں جماعت کے نماز میں شریک نہیں ہوتے تھے اور ڈاکٹر اسرارِ صاحب نے بھی یہی بات کھی ہے ممکن ہے مولانا منظور احمد نعمانی صاحب ایک مقتدا کے لئے جو دارالاسلام بنانے کا دعویٰ کرتے تھے اور لوگوں کو اسلام کا نمونہ پیش کرتے تھے ایسے شخص کے لئے اتنی غلطی بھی برداشت نہیں کرتے ھونگے باقی گھر میں مرد ملازم کا آپ نے کوئی جواب نہی دیا اس فعل کا ارتکاب بھی کسی ایسے شخص سے جو لوگوں کو اسلام کی صحیح تصویر پیش کرنے والا ہو اس کے حق میں بڑی بات ہے
کیا مولانا منظور نعمانی سے یہ امید کی جا سکتی ہے جنہوں نے آج کے دور کے حساب سے کئی لاکھ روپے کی ملازمت کو ٹھوکر مارکر اپنے لخت جگر مولانا6سجّاد نعمانی صاحب کو ہندوستان بلایا
احمد جاوید صاحب کا ایک قول ہے کہ چھوٹا آدمی بڑے پر تنقید کر کے بھی چھوٹا رہتا ہے۔ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم اپنی تمام تر خوبیوں کے باوجود ایک متشدد مزاج تھے۔ ان کے تحت الشعور میں اپنی غلطی کو جواز فراہم کرنے کے لیے مولانا مودودی کو ہدف تنقید بنانا ان کی طبعی مجبوری تھی۔ جاوید احمد غامدی صاحب کے اختلاف پر بھی ڈاکٹر صاحب نے بجائے علمی جواب دینے کے ان کو اپنے خطبہ جمعہ میں آنے سے منع کیا تو اس پر مجیب الرحمٰن شامی نے ڈاکٹر صاحب کی طبیعت خوب صاف کی تھی۔
Aaj bhi jamat e islami waley raton ko Quran ki tafsir ki mahfil lagatey hai aur tariwihnahi padtey aur aam dinon mien fajar ki namaz nahi padtey mai aaj bhi dekhta hoon aaj bhi moudoodi sab ka asar jamat mein hai
I think Israr saab has only mentioned that main objection of religious scholors who left Moodudi saab was he excused to say fajir prayer in masjid n male servant. Interestingly both these behaviour is not obligatory in quran but made to look like core of deen bc of hadith literature. Similarly the fanatic approch of religious scholars to leave families n living activities n totally devote for religious propogation is also derived from hadiths not Quran. The main problem of sunni shia etc scholars is hadiths which they have traditionally n blindly adopted as a obligatory source of deen n many times they feel quran in itself is not enough n these fabricated literature must be used to understand deen islam.
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور مولانا مودودی صاحب دونوں اس دنیا میں نہیں رہے ۔ اب اس بحث سے ہم کیا حاصل کرنا چاھتے ہیں کہ مولانا مودودی صاحب فجر کی نماز نہیں پڑھتے تھے ۔ روز محشر ہر شخص اپنے اعمال کا جواب دہ ہوگا ۔ میری التماس ہے کہ ہم سب اپنے اعمال پر نظر دوڑائیں ۔ مولانا مودودی صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی دین کیلئے بہت سی خدمات ہیں ۔ اللہ تعالی دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ میرے خیال میں یہ سلسلہ اب بند ہوجانا چاھئے
مولانا مودودی صاحب کے گمان کو منظور نعمانیُو دیگر کے واضع موقف پر ترجیح نہیں دیا جا سکتاُ۔ مولانا نے فجر کی نماز مسجد میں نماز نہُ پڑھنے کی معقول وجہ نہیں بتائی۔ اتنے بڑے مذہبی رہنما کی زندگی میں ایسا تضاد نہیں ہونا چاہیے
مودودی صاحب کی حقیقت جاننے کے لئے مولانا محمد ذکریا کی کتاب فتنہء مودودیت پڑھیں۔ عجم ھنوز نداند رموز دیں ورنہ ز دیوبند حسین احمد ایں چہ بوالعجبی است؟ سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است ایں چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است بمصطفے برساں خویش را کہ دیں ھما اوست اگر بہ او نہ رسیدی تمام بولہبی است علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
ڈاکٹر اسرار صاحب فرماتےہیں کہ مولانہ مودودی صاحب فجر کی نماز جماعت سے نہیں پڑھتے تھے اور اس کی وجہ بھی فرما دی کہ بقول مولانا مودوی صاحب وہ رات گئے دینی امور پر کتابت فرماتے اور جماعت سے رہ جاتے لیکن یہ کہنا کہ نماز نہیں پڑھتے تھے سراسر غلط ھے
Moulana Manzoir Nomani bina Modoodi ko dekhe us ko Fowlo kar rahe the.lakin jab unse mulaqat hovi to Modoodi ko dekhte hi pachtaye .ore kahne lage ki hai afsoos.
Ma sha Allah apko kis na Kaha yi? Aur manzoor numani imam modudi KO follow Nahi Kar rah tha, unki kitabo aur fikar aur tehreek KO follow Kar Raha tha. Asala atiraz to numani par yahi banta ha ki Ap na tehreek q chori baghar Kisi usuli ikhtilaf Ka. Kia numani imam modudi ma dakhil hua thha ya tehreek I iqamat Deen ma? Koi shakhs Deen ya deeni tehreek KO Kisi aur shakhs ki waja sa kasa Chor Sakta ha? Numani na Apna apko ruswai SA bachanga k Lia imam modudi par jhuta atirazat lagya tehreek chorna Ka taluk usual SA HOTA ha Kisi shakhs k pehncha ya fajar ki Jamat SA nahi
Bhai in buzurgon ke kaam pe nazar rakho ke kitne bade kaarname anjaam diye...agar kahin kotahi hui hay to usko aisa issue na banao... APNE AIMAAL PE NAZAR DALO AUR MAHASEBAH KARTE RAHO !
دکھ اور افسوس سے تسلیم کرنا پڑ رھا ہےآج کے زمانے میں لوگ گزر جانے اور رحلت فرما جانے والوں کی زندگیوں پر ذاتی اور خالص نجی زندگی کی کمزوریاں کو ہائی لائٹ کرکے نفرتوں کے بیج بونے لگے ہیں جوکہ بہر صورت میں انسانی اخلاقی اقدار کے منافی ہیں گزارش ہے ان سے پرھیز کرنا قریب التقویٰ ہے
مودودی صاحب کا ویڈیو میں ذکر کردہ جواب ان کی خباثت پر ایک مضبوط دلیل کیوں کہ ان بڑے علماء پر اتنا بڑا الزام لگانا یہ خبیث الفطرت ادمی ہی کا کام ہو سکتا ہے اصل وجہ وہی ہے جو مولانا منظور نعمانی اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب وغیرہ کہے
Pahli batt ye k kahaan likha hy rat bhar jagna . Rat bhar jagne ka concept hy he nae . Or rahi batt namaz parhne ki to ye batt ap k walid sirf jante hain k wo namaz parhte the. Baki log q ikhtalafat karahe hain k wo namaz nae parhte the.
Jese barhe barhe ulma ho gaye . Dr israr ahmad sahab ny bhi kaha tha k wo namaz nae parhte the fajar ki . Matlab ye sachai sirf ap k walid sahab ko pata thi baki kisi or ulma ko q nae pata
دعوت کو دیکھ کر آے تھے لیکن مشکلات کو دیکھ کر گھبراگے سب سے بڑی مشکل تو مالی خسادہ تھا 0جسکا وہ خود توزکر کر نہی سکتے تھھ اس لے کوئی اسر بہانہ بناکر دخصت ہوگے مدرسوں اور مسجدوں میں لڑائی جھگڑے کی وجہ مالی مفاد ہی تو ہے
مولانا مودودی صاحب دینی بصیرت سے عاری تھے اور انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے گستاخ بھی تھے۔ اچھا ہوا کہ ان بزرگان دین نے ان سے دستبرداری اختیار کرلیں۔
بھئی !!! بھر حال ایک بات تو ثابت ہوتی ہے کہ جماعت ، خاصکر وہ جماعت جس کے بارے میں حدیث میں بڑی تاکید آئی ہے مودودی صاھب کو اسکا اہتمام نہیں تھا ، کیا لکھنا .جماعت کی نماز سے زیادہ مھتم بالشان چیز تھی ؟ . اور جو چیز سنت ترک کرکے کیاجائیگا زہر ہے اس میں برکت نہیں ہوگی .اسلئے آج تک جماعت اسلامی کو کہیں بھی اقامت دن کی توفیق نصیب نہیں ہوئی . سمجھنے کی بات ہے.
بھائی صاحب۔ السلام علیکم و رحمة الله....... اس ویڈیو میں جو جواب دیا گیا ہے آپ اسے غور سے سنئے اور سمجھئے۔ بات بالکل واضح سمجھا دی گئی کہ مولانا مودودی رح فجر کی نماز ادا نہیں کرتے تھے یہ الزام غلط ہے۔ اور آپ پوری بات سمجھے بغیر پھر وہی جھوٹی راگ الاپ رہے ہیں۔ آپ مولانا منظور احمد نعمانی کی 1980 ء کی لکھی ہوئی کتاب "مولانا مودودی رح کے ساتھ میری رفاقت کی سر گزشت" آن لائن ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھ لیں۔ ساری بات واضح ہو جائے گی۔ رہی ڈاکٹر اسرار صاحب کا اس بارے میں کہنا مغالطہ کی وجہ سے ہے کیونکہ 1941ء میں وہ صرف 9 سال کی عمر کے تھے۔ دوسری غلط بیانی ڈاکٹر اسرار نے یہ کی کہ ان دنوں کے اس واقعہ کو گردے کی تکلیف سے جوڑ دیا جو اس سے بہت بعد کی بات ہے۔ اپنی بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے انہوں نے مولانا کی راتوں میں تصانیف کے کام کو بھی جوڑ دیا۔ میرے بھائی مولانا مودودی ہی کے بقول انہوں نے اپنی زندگی کی بیشتر راتیں تصانیف میں لگائیں۔ لیکن اپنی بات کو منمانی ثابت کرنے کے لئے مختلف ادوار کے واقعات کو خلط ملط کر دینا خیانت کہلاتا ہے۔ جسکے صاف مرتکب ڈاکٹر اسرار صاحب بے خیالی میں ہو چکے ہیں۔ اللہ ایسی غلطیوں سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین۔ بھائی صاحب یہ فتنوں کا دور ہے ہے۔ اس لئے ہر بات کی اچھی طرح تحقیق کر لیں۔ جزاک اللہ خیرا
Ye bakwas band k jaey k maulana maudoodi fajar k namaz Nahi parhta thay. Wo masjid ja kr fajir kinamaz Ada farmatay lekin jamaat k baad Duaoon kleay ruktay na thay. Ghar wapas ja kr Aram farmatay phir 11 Bajat subh uththay nashta farmatay aur phir tnzeebi Kam siranjam detay asar aur mughrib k namazen Ghar k bahar sehan mein Ada Hoti jahan namaz mughrib tuk Sam mulaqatoon ky leay maujod rahay. Bay shumar sahafi hazrat is ki reporting apnay apnay jareedoon taqreer farmaya karatay
Maulana Sahiban , Aaj Aap Per Ilham Hona Shuro Ho Chuka Hey Keh Bani Jamaat Islami Pakistan Maulana Syed Abu Al Aalaa Maudoodi ,Nimaz e Fajer Nahein Perhtey Thay .In My Opinian Haazaa Buhtanun Azeem . Naqideen Hazaraat K Is Khukey Butan e Azeem Wa Khuley Jhoot Sey Maulana MAUDOODI K Darajaat To Yaqeenun Buland Ho Rahey Hoon Ghey ,Jub Keh Buhtan Laghaney Waloo Ke Quboor Zaroor Bhojal Hoon Ghee Is Buhtan Wa Kizab Biyani Ke Wajhe Sey
Are bhai ap ko to itna bhi saliqa nahi ke comments me ek aalim ko to molana Mansoor humanity likh Rahe ho or dusre aalim banie tehreek ko sirf modudi likh Rahe ho na molana na sahab ap ki nafrat to khud Zahir ho rahihe or namaste chodi Kab bhai avval waqt me padhi
سر افسوس مجھے آپ پر ھورہا ھے جو ان سوالات کا جواب دے رہے ھیں مولانا مودودی کی جوتی کے خاک کے برابر بھی علماء کرائم نہیں، یہ فتنہ گر ملاء کے پیٹ پر لات پڑی تو تو مولانا مودودی کے خلاف ھوگئے مولانا کی تحریک مصر شام فلسطین بنگلہ دیش بھارت پاکستان تک ہی نہیں عرب و حجم ہر جگہ موجود ھیں علمائے کرائم مدرسہ کی کمائی کھانے والے سائیکل پر مسجد آنے والے اور جاتے ھوئے لینڈ کروزر پر جانے والے آج بھی ہر بستی محلوں میں موجود ھیں۔۔
ڈاکٹر اسرار صاحب کے الفاظ سے کچھ اشتباہ تو پیدا ھوتا ھے ، لیکن بزرگوں کے حوالے سے ان کا اعتراض دراصل جماعت کے ساتھ نماز میں شامل نہ ھونا تھا۔ نماز نہ پڑھنے کی بدگمانی شاید کسی کو بھی نہ تھی ؟؟ اگر تھی تو درست نہ تھی ۔۔۔
محترم مولانا مودودی سے الگ ھونے والے علمی و مخلصں جید علماء تو آپکے بقول آڑ بناکر الگ ھوئے۔۔ تو جناب من پھر وہ مودودی صاحب کے ساتھ شامل ھوئے وہ کونسی آڑ لے کر؟؟؟؟
وہ ایسے آئے تھے کہ اقامت دین نبیوں والا کام ہے، اب نہ ابو جہل ہے نہ یزید لہذ بظاہر کام مشکل نہیں مگر شامل ہو کر معلوم ہوا کہ اس کام کیلئے معاشی مفادات کی قربانی دینی پڑے گی تو پتہ پانی ہوگیا، چھوڑنے کے بہانے ڈھو نشے جانے لگے، یہ کہانی خواجہ اقبال ندوی نے اپنی کتاب " مولانا مودودی کی رفاقت میں " میں کھول کر لکھی ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب تو مولانا مودودی سے اعلانیہ معافی مانگنے کی خواہش کا اظہار کرتے رہے باقیوں کو یہ بھی نصیب نہیں ہوا، اللہ ان پر رحم فرمائے آمین
مودودی صاحب کے پرستاروں کو مودودی صاحب پر درست اعتراض گوارہ نہی۔۔۔۔ مگر جن ہستیوں کو دربار نبی سے جنتی ھونے کا سرٹیفیکیٹ مل گیا ھو ان پر مودودی کی تنقید گوار؟؟؟
غلط کہا ان باتوں کی معافی کے لیے نہیں وہ جماعتی مسائل پر بات کرنے جب مولانا علاج کےلیے امریکا مقیم تھے
اسی مرض میں مولانا انتقال فرما گئے اس طرح ڈاکڑ اسرار ملاقات نہ کرسکے اب وہ دونوں اپنے رب کے ہاں پہنچ چکے
لیکن ڈاکڑ اسرار کا سرعام پوری دنیا کے سامنے مولانا کو رسواہ کرنا جیسے بازاری لوگوں کی طرح
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
@@khalidmanhoodkhalidmahmood6089
دوسروں کے گناہوں کا حساب کرنا بہت اسان ہے۔ مگر خود کا محاسبة بڑا مشکل کام ہے۔
Waqas bhai. ALLAH shower His blessings upon you. You have done a great job.
Very balanced analysis.
جزاک اللہ وقاص بھائی، بہت ضروری ویڈیو تھی جو بنائی گئی۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتة . أحسن تجزيہ ۔ جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء ۔ ربنا ولاخواننا الذين سبقونا باالايمان ولا تجعل في قلوبنا غل اللذيذين امنو ربنا انك رؤف الرحيم . اللهم اقسم لنا من خشيتك ما تحول به بيننا وبين معاصيك واصلح لنا شأننا كل ولا تكلنا إلا أنفسنا طرفة عين . اللهم ربنا اتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار . اللهم صل وسلم علي سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى آله وازواجه وذرياته واصحابه وانصاره وتابعين لهم بإحسان الايوم الدين وبارك وسلم تسليما كثيرا كثيرا . آمين يا رب العالمين .....
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سر بہت ضروری تھا کہ ایسی وضاحت کی جائے
جناب یہ بھی اچھا ہوا ڈاکٹر کمال صاحب حفظہ اللہ کی زیارت ہوئی
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Alhamdulillah good explanation
Waqas bhai ya bout achi Wazahat ki hai, JazakAllah
جزاک اک اللہُ خیرا کثیرا
Al hamdulillah apne bahut bada kaam kia hai aaj kal log koi bhi cheeze badha chadhakar pesh karte hain ur wo viral ho jaati hai. Apne logon ko badghumani se bachaya hai.
well done sir thanks
*اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے بہت عمدہ معلوماتی وڈیو بنائ ہے جس سے اصل حقائق کھل کر سامنے آ گئے ہیں... .... مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ مولانا منظور نعمانی صاحب, جعفر شاہ پھلواری صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب وغیرہ وغیرہ در حقیقت دیوبندی تھے, اور چونکہ سید مودودی صاحب رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی دینی تحقیقات اور سیاسی تحریک دیوبندی علماء کی تحقیقات اور سیاسی تحریک کیلئے سخت چیلنج ثابت ہو رہی تھی, لہذا ان تمام دیوبندی علماء نے باہمی مشورے اور منصوبہ بندی سے چند جھوٹے الزامات ( یعنی فجر کی نماز نہ پڑھنا اور مرد ملازم کا رکھنا وغیرہ) سید مودودی صاحب رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ پر لگا کر سید مودودی صاحب سے الگ ہو گئے اور اس طرح ان سب دیوبندیوں نے سید مودودی صاحب کے عظیم الشان سیاسی مقصد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی لیکن الحمد للہ کہ یہ اپنی ناپاک کوشش میں کامیاب نہیں ہو سکے اور ان شاء اللہ تعالیٰ آئندہ بھی نہیں ہو سکیں گے.*
کیا اِس کی اجازت ہے کہ کسی تحقیقی کام کے باعث مستقل اگر چہ کُچھ دن ہی ہو کسی نماز کو تنہا پڑھنا کیسا ہے
ڈاکٹر اسرار صاحب اپنی کتاب "مولنا مودودی اور میں" میں لکھتے ہیں کہ ہم تہجد کی نماز مولنا مودودی کی امامت میں پڑھتے تھے۔
اللہ پاک زاکٹر کمال صاحب کو صحت والی لمبی ژندگی دے
جزاک اللہ
اللہ پاک آپ کےوالدمحترم کوصحت والی لمبی زندگی نصیب فرماۓ😊
Aameen
Excellent narassion ..
Allah Tala ap ko jazae Kher Ata farmae or dr israr sab ki khata ko maf farmae ke undone apne tavel khitab me kuch manfi tassur Dene ko koshish ki he jab ke wo asal haqiqat ko jante the magar wazahat nahi ki
جزاکم اللہ خیرا
بہت اچھا جواب ہے
Aapki darhi choti kiu?
اچھے وضاحت ۔۔۔
kia mardodi k baton ke taweel hosakti he
aur anbia aur sahaba ke muamlat m taweel nai hosakti
ye bat sochne ke ha
کسی نے نہیں کہا کہ فجر کی نماز نہیں پڑھتے تھے بلکہ کہا کہ جماعت سے نماز فجر نہیں پڑھتے تھے ۔
جزا ک اللہ خیر اللہ تعالی آپ کو اپنے خفط و امان میں رکھے اور دنیا و اخرت کی خوشیاں عطا فرمائے آمین میں اور ڈاکٹر اسرار اور ھم جیسے ھزاروں،لاکھوں لوگ اگر اسلام سےتعلق اور واقفیت رکھتے ہیں تو اسکا ثواب سید ابو اعلی مودودی کو جاتا ہے ورنہ پتہ نہیں کہ کس ملا، پیر یا کوئی خان، چودھری کا پٹا ھمارے گلے میں ہوتا اللہ تعالی سے دعا ہےکہ اللہ تعالی سیدابوالااعلی کی درجات بلند کرے آور جنتالفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Dr Kamal sb, Allah ap khush rakkahay Ameen
یعنی منظور نعمانی صاحب جماعت سے علیحدہ ہونے کے لئے مولانا مودودی صاحب پر تہمت لگائی۔
ڈاکٹر اسرار احمد کی کچھ باتیں تو ٹھیک ٹھاک تھیں مگر اکثر باتیں بڑی مہمل اور فضول ہوتی تھیں مثلاً پاکستان کا زکر قرآن مجید میں ہے۔
Jazakallah
Well defend
مودودی رح جو بھی جیسے بھی تھے اللہ تعالیٰ کے حضور پہنچ چکے لوگ اس کی غیبت کرکے اپنی نیکیوں کا نقصان اور مودودی کا فائدہ کر رہے ہیں۔ واللہ اعلم۔
جنہوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے احترام کا خیال نہ کیا آپ کو ان کے احترام کا بڑا خیال ھو گیا ھے اس طرح تو پھر ھو گا
اللہ آپ سے جہالت دور کرے۔ امام مودودی کی کویی بھی کتاب اٹھا کر دیکھیں وہ کسی بھی درپیش مسلے میں سب سے پہلے قرآن پاک سے استدلال کرتے ہیں، پھر احادیث سے، پھر صحابہ کرام کے اقوال و اعمال سے۔ اور تم جھوٹی تہمت لگا رہے ہو کہ وہ گستاخ صحابہ تھے۔ اگر آپ کی مراد یہ ہے کہ انہوں نے کسی خاص مسلے میں کسی خاص صحابی کی کویی خاص غلطی علمی فایدے کیلیے کیوں نقل کی اور گویا یہ گستاخی ہے تو اللہ آپ کو عقل و ھدایت دونوں دے، آپ کا اصل اعتراض پر امام مودودی نہیں بلکہ قرآن پاک، احادیث، محدثین، آیمہ خلف و سلف وغیرہ پر ہے
Well defined respected professor sb
بہترین وضاحت کی ہے پروفیسر صاحب نے
محترم ۔۔۔ جو الفاظ آپ نے آخر میں بیان فرمائے وہ شروع میں تمہید کے طور پر رکھتے تو زیادہ بہتر تھا ۔۔۔
اللّٰہ اکبر
محترم ڈاکٹر کمال صاحب کا تعلق کیا راولپنڈی سے تھا ؟؟!
اللہ اکبر سچ کیا تھا اور پھیلایا کیا جارہا تھا- اب حشر میں ڈاکٹر اسرار, مولانا منظور نعمانی خود بتائیں گے کہ انہوں نے سید مودودی رح پر جو اعتراضات کیے وہ کیوں کیے
تو جو صحابہ کی توہین کی گی اس کے بارے میں اللہ کس سےپوچھیں گے
Well done sir
یہ رپورٹ یک طرفہ انداز میں ایک خاص موقف کے تحت پیش کی گئی ہے، ۔۔۔اس میں معروضیت کی کمی ہے،
Ebadate namaaze padhna Quraan may nahi phir hadisso may kahanse aaya??
Maudoodi miss guided people, study litrature of Great Scholar;&great writer Maulana Waheed ud din khan sahib
Nobody said that maulana maududi (ra) was not praying fajr prayer . They said that he was not attending fajr prayer in the mosque. Also there are lot of fundamental Aqaid differences between him and other qualified Ulemas, so don't try to hide the things.
Jazak Allah
ٹھیک ہے آپ کی بات آور ڈاکٹر اسرارِ احمد صاحب کے بات میں کوئی تضاد نہیں ہے
آپ نے بھی تسلیم کر لیا کہ مولانا مودودی صاحب کچھ عرصہ فجر کی نماز گھر میں ادا کرتے تھے اور مسجد میں جماعت کے نماز میں شریک نہیں ہوتے تھے
اور ڈاکٹر اسرارِ صاحب نے بھی یہی بات کھی ہے
ممکن ہے مولانا منظور احمد نعمانی صاحب ایک مقتدا کے لئے جو دارالاسلام بنانے کا دعویٰ کرتے تھے اور لوگوں کو اسلام کا نمونہ پیش کرتے تھے
ایسے شخص کے لئے اتنی غلطی بھی برداشت نہیں کرتے ھونگے
باقی گھر میں مرد ملازم کا آپ نے کوئی جواب نہی دیا
اس فعل کا ارتکاب بھی کسی ایسے شخص سے جو لوگوں کو اسلام کی صحیح تصویر پیش کرنے والا ہو اس کے حق میں بڑی بات ہے
او التابعين غير اولى الابرة ...
کیا مولانا منظور نعمانی سے یہ امید کی جا سکتی ہے جنہوں نے آج کے دور کے حساب سے کئی لاکھ روپے کی ملازمت کو ٹھوکر مارکر اپنے لخت جگر مولانا6سجّاد نعمانی صاحب کو ہندوستان بلایا
بغیر جماعت کے نماز بہر ایک تسا ہل تو تھا
احمد جاوید صاحب کا ایک قول ہے کہ چھوٹا آدمی بڑے پر تنقید کر کے بھی چھوٹا رہتا ہے۔
ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم اپنی تمام تر خوبیوں کے باوجود ایک متشدد مزاج تھے۔ ان کے تحت الشعور میں اپنی غلطی کو جواز فراہم کرنے کے لیے مولانا مودودی کو ہدف تنقید بنانا ان کی طبعی مجبوری تھی۔ جاوید احمد غامدی صاحب کے اختلاف پر بھی ڈاکٹر صاحب نے بجائے علمی جواب دینے کے ان کو اپنے خطبہ جمعہ میں آنے سے منع کیا تو اس پر مجیب الرحمٰن شامی نے ڈاکٹر صاحب کی طبیعت خوب صاف کی تھی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ نیک انسان تھے
Aaj bhi jamat e islami waley raton ko Quran ki tafsir ki mahfil lagatey hai aur tariwihnahi padtey aur aam dinon mien fajar ki namaz nahi padtey mai aaj bhi dekhta hoon aaj bhi moudoodi sab ka asar jamat mein hai
❤❤❤
I think Israr saab has only mentioned that main objection of religious scholors who left Moodudi saab was he excused to say fajir prayer in masjid n male servant. Interestingly both these behaviour is not obligatory in quran but made to look like core of deen bc of hadith literature. Similarly the fanatic approch of religious scholars to leave families n living activities n totally devote for religious propogation is also derived from hadiths not Quran. The main problem of sunni shia etc scholars is hadiths which they have traditionally n blindly adopted as a obligatory source of deen n many times they feel quran in itself is not enough n these fabricated literature must be used to understand deen islam.
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور مولانا مودودی صاحب دونوں اس دنیا میں نہیں رہے ۔ اب اس بحث سے ہم کیا حاصل کرنا چاھتے ہیں کہ مولانا مودودی صاحب فجر کی نماز نہیں پڑھتے تھے ۔ روز محشر ہر شخص اپنے اعمال کا جواب دہ ہوگا ۔ میری التماس ہے کہ ہم سب اپنے اعمال پر نظر دوڑائیں ۔ مولانا مودودی صاحب اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کی دین کیلئے بہت سی خدمات ہیں ۔ اللہ تعالی دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ میرے خیال میں یہ سلسلہ اب بند ہوجانا چاھئے
0:19
Molana manzoor Nomani sb Allah ke wali the .unho ne Modoodi sb ko bhanp lya ki ye banda tallukbillah se door the.
مولانا مودودی صاحب کے گمان کو منظور نعمانیُو دیگر کے واضع موقف پر ترجیح نہیں دیا جا سکتاُ۔ مولانا نے فجر کی نماز مسجد میں نماز نہُ پڑھنے کی معقول وجہ نہیں بتائی۔ اتنے بڑے مذہبی رہنما کی زندگی میں ایسا تضاد نہیں ہونا چاہیے
It is fact,that the modoodi wasn't offer fajr namaz,
Now request is this that don't misguide the people
Ap nay maulana manzoor nomani saab ki kitab parhi, jo unho nay maulana maudidi per likhi ha. Mahash ka masla nai asoli baunyadon per ikhtelaf tha
فروعی اختلاف ؟
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے ایک پورا مقالہ لکھا یے
جماعت اسلامی
ایک تحقیقی مقالہ
مودودی صاحب کی حقیقت جاننے کے لئے مولانا محمد ذکریا کی کتاب فتنہء مودودیت پڑھیں۔
عجم ھنوز نداند رموز دیں ورنہ
ز دیوبند حسین احمد ایں چہ بوالعجبی است؟
سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است
ایں چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است
بمصطفے برساں خویش را کہ دیں ھما اوست
اگر بہ او نہ رسیدی تمام بولہبی است
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
اس ویڈیو مودودی صاحب کاُ نہایت کمزور طریقے سے دفاع کرنے کیُکوشش کی گئی ہے😊
ڈاکٹر اسرار صاحب فرماتےہیں کہ مولانہ مودودی صاحب فجر کی نماز جماعت سے نہیں پڑھتے تھے اور اس کی وجہ بھی فرما دی کہ بقول مولانا مودوی صاحب وہ رات گئے دینی امور پر کتابت فرماتے اور جماعت سے رہ جاتے لیکن یہ کہنا کہ نماز نہیں پڑھتے تھے سراسر غلط ھے
Moulana Manzoir Nomani bina Modoodi ko dekhe us ko Fowlo kar rahe the.lakin jab unse mulaqat hovi to Modoodi ko dekhte hi pachtaye .ore kahne lage ki hai afsoos.
Ma sha Allah apko kis na Kaha yi? Aur manzoor numani imam modudi KO follow Nahi Kar rah tha, unki kitabo aur fikar aur tehreek KO follow Kar Raha tha. Asala atiraz to numani par yahi banta ha ki Ap na tehreek q chori baghar Kisi usuli ikhtilaf Ka. Kia numani imam modudi ma dakhil hua thha ya tehreek I iqamat Deen ma? Koi shakhs Deen ya deeni tehreek KO Kisi aur shakhs ki waja sa kasa Chor Sakta ha? Numani na Apna apko ruswai SA bachanga k Lia imam modudi par jhuta atirazat lagya tehreek chorna Ka taluk usual SA HOTA ha Kisi shakhs k pehncha ya fajar ki Jamat SA nahi
Bhai in buzurgon ke kaam pe nazar rakho ke kitne bade kaarname anjaam diye...agar kahin kotahi hui hay to usko aisa issue na banao... APNE AIMAAL PE NAZAR DALO AUR MAHASEBAH KARTE RAHO !
Maulana manzoor ke bare ye baten bachkana he
دکھ اور افسوس سے تسلیم کرنا پڑ رھا ہےآج کے زمانے میں لوگ گزر جانے اور رحلت فرما جانے والوں کی زندگیوں پر ذاتی اور خالص نجی زندگی کی کمزوریاں کو ہائی لائٹ کرکے نفرتوں کے بیج بونے لگے ہیں جوکہ بہر صورت میں انسانی اخلاقی اقدار کے منافی ہیں گزارش ہے ان سے پرھیز کرنا قریب التقویٰ ہے
Why .maadudi has written against Sahaba
مودودی صاحب کا ویڈیو میں ذکر کردہ جواب ان کی خباثت پر ایک مضبوط دلیل کیوں کہ ان بڑے علماء پر اتنا بڑا الزام لگانا یہ خبیث الفطرت ادمی ہی کا کام ہو سکتا ہے اصل وجہ وہی ہے جو مولانا منظور نعمانی اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب وغیرہ کہے
Pahli batt ye k kahaan likha hy rat bhar jagna . Rat bhar jagne ka concept hy he nae . Or rahi batt namaz parhne ki to ye batt ap k walid sirf jante hain k wo namaz parhte the. Baki log q ikhtalafat karahe hain k wo namaz nae parhte the.
سوال چنا جواب گنا
اگر کسی نے ایم بی بی ایس کی ڈگڑی نہ لی ہو تو کیا اس کو آپ ڈاکڑ کہیں گے پھر ان کو مولانا کیوں کہتے ہیں کیا وہ کسی مدرسہ سے فارغ تھے
جی یہی کام تبلیغی جماعت کرتی ہے۔۔ بغیر علم دین کی تبلیغ
اسلام میں مولوی نامی کوئی ڈگری نہیں ۔ یہ مفت خوروں ، صدقہ و خیرات خوروں نے اپنی اجارہ داری قائم کرنے کے لیے دین اسلام کی ٹھیکیداری لے رکھی ہے
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ اسلام پر بھی اسی طرح کی تنقید یا جھوٹے الزامات لگائے جاتے ہیں۔ اللہ ہر کسی کو معاف کرے اور ہدایت دے۔ آمین۔
گر نہ بیند بروز شپرہ چشم
چشمۂ آفتاب را چہ گناہ
اب یہ باتیں زیب نہیں دیتی
یہ قول ابن عباس کا نہیں ،بلکہ ابن عمر کا قول ہے رضی اللہ عنھم اجمعین
Jese barhe barhe ulma ho gaye . Dr israr ahmad sahab ny bhi kaha tha k wo namaz nae parhte the fajar ki . Matlab ye sachai sirf ap k walid sahab ko pata thi baki kisi or ulma ko q nae pata
نماز تو انہوں نے جیل میں اور کال کوٹھڑی میں بھی نہیں چھوڑی
مولانا کوئی ڈگری نہیں
Pl avoid it.
مودی نے مودی والے ھی کام کرنے تھے۔۔۔آپ صفایئں کم دیں
کتابیں لکھنیں کے لیے نماز فجر باجماعت نہیں چھوڑی جاسکتی نوجوان ملازم رکھنا مکروہ نہیں حرام ھے ۔۔۔۔ عذر گناہ بدتر از گناہ ۔۔۔۔
دعوت کو دیکھ کر آے تھے لیکن مشکلات کو دیکھ کر گھبراگے سب سے بڑی مشکل تو مالی خسادہ تھا 0جسکا وہ خود توزکر کر نہی سکتے تھھ اس لے کوئی اسر بہانہ بناکر دخصت ہوگے مدرسوں اور مسجدوں میں لڑائی جھگڑے کی وجہ مالی مفاد ہی تو ہے
مولانا مودودی صاحب دینی بصیرت سے عاری تھے اور انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے گستاخ بھی تھے۔ اچھا ہوا کہ ان بزرگان دین نے ان سے دستبرداری اختیار کرلیں۔
بھئی !!! بھر حال ایک بات تو ثابت ہوتی ہے کہ جماعت ، خاصکر وہ جماعت جس کے بارے میں حدیث میں بڑی تاکید آئی ہے مودودی صاھب کو اسکا اہتمام نہیں تھا ، کیا لکھنا .جماعت کی نماز سے زیادہ مھتم بالشان چیز تھی ؟ . اور جو چیز سنت ترک کرکے کیاجائیگا زہر ہے اس میں برکت نہیں ہوگی .اسلئے آج تک جماعت اسلامی کو کہیں بھی اقامت دن کی توفیق نصیب نہیں ہوئی . سمجھنے کی بات ہے.
بھائی صاحب۔ السلام علیکم و رحمة الله....... اس ویڈیو میں جو جواب دیا گیا ہے آپ اسے غور سے سنئے اور سمجھئے۔ بات بالکل واضح سمجھا دی گئی کہ مولانا مودودی رح فجر کی نماز ادا نہیں کرتے تھے یہ الزام غلط ہے۔ اور آپ پوری بات سمجھے بغیر پھر وہی جھوٹی راگ الاپ رہے ہیں۔ آپ مولانا منظور احمد نعمانی کی 1980 ء کی لکھی ہوئی کتاب "مولانا مودودی رح کے ساتھ میری رفاقت کی سر گزشت" آن لائن ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھ لیں۔ ساری بات واضح ہو جائے گی۔ رہی ڈاکٹر اسرار صاحب کا اس بارے میں کہنا مغالطہ کی وجہ سے ہے کیونکہ 1941ء میں وہ صرف 9 سال کی عمر کے تھے۔ دوسری غلط بیانی ڈاکٹر اسرار نے یہ کی کہ ان دنوں کے اس واقعہ کو گردے کی تکلیف سے جوڑ دیا جو اس سے بہت بعد کی بات ہے۔ اپنی بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے انہوں نے مولانا کی راتوں میں تصانیف کے کام کو بھی جوڑ دیا۔ میرے بھائی مولانا مودودی ہی کے بقول انہوں نے اپنی زندگی کی بیشتر راتیں تصانیف میں لگائیں۔ لیکن اپنی بات کو منمانی ثابت کرنے کے لئے مختلف ادوار کے واقعات کو خلط ملط کر دینا خیانت کہلاتا ہے۔ جسکے صاف مرتکب ڈاکٹر اسرار صاحب بے خیالی میں ہو چکے ہیں۔ اللہ ایسی غلطیوں سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین۔ بھائی صاحب یہ فتنوں کا دور ہے ہے۔ اس لئے ہر بات کی اچھی طرح تحقیق کر لیں۔ جزاک اللہ خیرا
Modoodi was defaming anbiya and sahaba,namaz is a little thing
They joined tehrik by themselves and left thrik by themselves
Ye bakwas band k jaey k maulana maudoodi fajar k namaz Nahi parhta thay. Wo masjid ja kr fajir kinamaz Ada farmatay lekin jamaat k baad Duaoon kleay ruktay na thay. Ghar wapas ja kr Aram farmatay phir 11 Bajat subh uththay nashta farmatay aur phir tnzeebi Kam siranjam detay asar aur mughrib k namazen Ghar k bahar sehan mein Ada Hoti jahan namaz mughrib tuk Sam mulaqatoon ky leay maujod rahay. Bay shumar sahafi hazrat is ki reporting apnay apnay jareedoon taqreer farmaya karatay
Maulana Sahiban , Aaj Aap Per Ilham Hona Shuro Ho Chuka Hey Keh Bani Jamaat Islami Pakistan Maulana Syed Abu Al Aalaa Maudoodi ,Nimaz e Fajer Nahein Perhtey Thay .In My Opinian Haazaa Buhtanun Azeem . Naqideen Hazaraat K Is Khukey Butan e Azeem Wa Khuley Jhoot Sey Maulana MAUDOODI K Darajaat To Yaqeenun Buland Ho Rahey Hoon Ghey ,Jub Keh Buhtan Laghaney Waloo Ke Quboor Zaroor Bhojal Hoon Ghee Is Buhtan Wa Kizab Biyani Ke Wajhe Sey
ڈاکٹر تو پی ایچ ڈی ہوتا ہے
ایم بی بی ایس تو بیچلر میڈیسن ہوتاہے
V bad to expose personal life
Are bhai ap ko to itna bhi saliqa nahi ke comments me ek aalim ko to molana Mansoor humanity likh Rahe ho or dusre aalim banie tehreek ko sirf modudi likh Rahe ho na molana na sahab ap ki nafrat to khud Zahir ho rahihe or namaste chodi Kab bhai avval waqt me padhi
عذر گناہ از گناہ برتر است،اصل میں وجوہات کچھ دوسری تھی
سر افسوس مجھے آپ پر ھورہا ھے جو ان سوالات کا جواب دے رہے ھیں
مولانا مودودی کی جوتی کے خاک کے برابر بھی علماء کرائم نہیں، یہ فتنہ گر ملاء کے پیٹ پر لات پڑی تو تو مولانا مودودی کے خلاف ھوگئے
مولانا کی تحریک مصر شام فلسطین بنگلہ دیش بھارت پاکستان تک ہی نہیں عرب و حجم ہر جگہ موجود ھیں
علمائے کرائم مدرسہ کی کمائی کھانے والے سائیکل پر مسجد آنے والے اور جاتے ھوئے لینڈ کروزر پر جانے والے آج بھی ہر بستی محلوں میں موجود ھیں۔۔
بھائی بات بننی نہیں سوال کچھ جواب کچھ مولانا نعمانی مودودی کے نظریات سے الگ ہوئے نماز تو کسی بھی وجہ سے نہیں چھوڑ سلتے
ڈاکٹر اسرار صاحب کے الفاظ سے کچھ اشتباہ تو پیدا ھوتا ھے ، لیکن بزرگوں کے حوالے سے ان کا اعتراض دراصل جماعت کے ساتھ نماز میں شامل نہ ھونا تھا۔ نماز نہ پڑھنے کی بدگمانی شاید کسی کو بھی نہ تھی ؟؟ اگر تھی تو درست نہ تھی ۔۔۔
آپ کے والد کی داڑھی سنت کے مطابق اور آپ کی تو پھر آپ دونوں میں سے صیح کون
محترم مولانا مودودی سے الگ ھونے والے علمی و مخلصں جید علماء تو آپکے بقول آڑ بناکر الگ ھوئے۔۔
تو جناب من پھر وہ مودودی صاحب کے ساتھ شامل ھوئے وہ کونسی آڑ لے کر؟؟؟؟
وہ ایسے آئے تھے کہ اقامت دین نبیوں والا کام ہے، اب نہ ابو جہل ہے نہ یزید لہذ بظاہر کام مشکل نہیں مگر شامل ہو کر معلوم ہوا کہ اس کام کیلئے معاشی مفادات کی قربانی دینی پڑے گی تو پتہ پانی ہوگیا، چھوڑنے کے بہانے ڈھو نشے جانے لگے، یہ کہانی خواجہ اقبال ندوی نے اپنی کتاب " مولانا مودودی کی رفاقت میں " میں کھول کر لکھی ہے۔
اب تو سوانح نعمانی چھپ چکی ہے آپ کی یہ باتیں ان کہ کہنے کے مطابق سب غلط ہیں آپ کو وہ پڑھنی چائی تھی اور اگر پڑھتے تو۔ ان کو مورد الزام نہ ٹھراتے ۔
❤❤
❤❤❤❤❤