Jism hijab lgaya hwa hy wo ho logo apka bhi hy or ek or awaz m or sadia voice hi k naam se ek dusri awaz m hy smjh jiski urdu bht khrab hy... Ab esko differenciate kese kren🤔
آپ sadia voice کی بات کررہی ہیں نا اس چینل کو میں نے ہی منیج کیا تھا اور ٹاپ کرایا تھا مگر میں اس پر مینجمنٹ کہ جاب کررہی تھی اس چینل کا آنر ایک مرر ہے جو دوبئی ہوتا ہے جب چینل ٹاپ کرگیا تو اس نے مجھے چیٹ کیا اور میری پیمنٹ روک دی میں نے اس پر کام بند کردیا اور اپنے ان دو چینلز پر کام شروع کردیا ابھی بھی اس چینل پر میری بہت سی ویڈیوز پڑی ہیں مءرے کام چھوڑنے کے بعد ایک نئی لڑکی ویاں کام کر ریی ہے وہ میں نہیں ہوں
@@sadiakelibrary shukria es wzahat ka Sadia dear... Pr wo ap naam se nhe hona chahye shyd us larki ka naam bhi sadia hy bht fazool urdu hy uski yani urdu k sath mzaq
@shaguftaakhter8648 جب کوئی چینل ٹاپ کرتا ہے تو اس کو چلانے والا برینڈ ہوتا ہے جس کے لیے لوگ چینل پر آتے ہیں ۔کیونکہ ویورز مجھے پہچانتے ہیں تو میرے لیے لیے ہی سبسکرائب کیا تھا اس چینل کے اونر بس لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے میرے نام پر ہی رکھا ہے
Thank you sister
Nice❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
Storey is intresting ,but too long,nobody has time enough to hear it.Anyway i try to hear your interesting storys with intrest.
Thanks a lot
You can increase the speed of the video to 2x. I always listen to the stories at 2x speed.
Superb
💖💖
سعدیہ بیٹا آپ کو ایک فرمایش یا مشورہ ہے ماینڈ نہ کرنا اپ دیوتا قسط کا دورانیہ ڈیرھ یا دو گھنٹے کر دینے شکریہ بیٹا سلامت رہیں آمین🤲🤲
انکل میرے دو چینل ہیں اور مجھے ہی منیج کرنے ہوتے ہیں تو ابھی یہ نہیں کرپارہی مگر کچھ دنوں تک ان شاءاللہ میں آپ کی خواہش پر عمل کی پوری کوشش کرونگی۔💐
@@sadiakelibrary شکریہ بیٹا آپ پانچ یا دس منٹ کا اضافہ شروع کرنا شروع کرو باقی الله پاک مالک ہے سلامت رہیں آمین🤲🤲
@masoodazizchishti جی
Saadia, aap har story ma khurdu nosh ka lafz ada Karti hn mgr ye aisy ni ha ye lafz khur o nosh ha.yani khanay aur peenay wali cheezain
جی
Wait