Taqwa ka Zahir o Batin | تقوی کا ظاہر و باطن | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ก.พ. 2025

ความคิดเห็น • 33

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ‎، آمین۔ آمین

  • @shaikhvasimiqbal6660
    @shaikhvasimiqbal6660 4 ปีที่แล้ว +2

    Kun karam. Ya. Hyyul madaar. Ya Allah. Ham. Sabhi. Musalmano. Ko. Taherul qadri. Sahab ke. Bayano par. Amal karne ki taofeek Ata Farma. Aameen. Dam madaar beda paar. 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @hafeezullah1090
    @hafeezullah1090 4 ปีที่แล้ว +3

    سبحان اللہ کیا خوبصورت اظہار خیال ہے

  • @shaikmohammed2750
    @shaikmohammed2750 3 ปีที่แล้ว +2

    Qutub Uz Zama Zindaabad

  • @shaistachikte7140
    @shaistachikte7140 4 ปีที่แล้ว +1

    Assalamu alaikum subhantalla ap k bayan bilqul Sahi hai

  • @awaisbinshamlan2462
    @awaisbinshamlan2462 4 ปีที่แล้ว +1

    Asslamualaikum mashallah

  • @washimsheikh6579
    @washimsheikh6579 2 ปีที่แล้ว

    🌹 labbaik ya Rasool Allah 🌹

  • @shamsam9605
    @shamsam9605 4 ปีที่แล้ว +3

    الحمدلله أج بهى شيخ الإسلام كى زيارت نصيب هوى💐

  • @washimsheikh6579
    @washimsheikh6579 2 ปีที่แล้ว

    Masha allah subhan Allah

  • @school-chromebook
    @school-chromebook ปีที่แล้ว

    Masha Allah ❤

  • @khushzoq6455
    @khushzoq6455 4 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ

  • @abulaisashrafi7429
    @abulaisashrafi7429 4 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallah 🌹❤️ SubhanAllah

  • @azizzun6555
    @azizzun6555 4 ปีที่แล้ว +1

    Wah wah Subhan Allah

  • @showkathali3405
    @showkathali3405 4 ปีที่แล้ว +1

    Beshak sahi hai

  • @shaikmohammed2750
    @shaikmohammed2750 3 ปีที่แล้ว +2

    Assalamualaikum wa Rahmatullah

  • @perdeskelife
    @perdeskelife 2 ปีที่แล้ว

    MashAllah

  • @usmanashraf6266
    @usmanashraf6266 4 ปีที่แล้ว +1

    ہم خود کو دین کی پابندی سے آزاد رکھنا چاہتے اور اولاد کے لیے چاہتے ہیں کے وہ دیندار ہوں

  • @sheikhyawar1038
    @sheikhyawar1038 4 ปีที่แล้ว +1

    🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  • @QAMARAFZALNAAT
    @QAMARAFZALNAAT 2 ปีที่แล้ว

    MasahAllha

  • @junnu1984
    @junnu1984 ปีที่แล้ว

    aaj bhi aisay log aur tabqa hai aur wo Aagha Khaani aur Khojay hain jo zahiri amal se inkaar karchukay hain

  • @baitclip8602
    @baitclip8602 4 ปีที่แล้ว +4

    ❤️❤️❤️🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩❤️❤️❤️

  • @king_khan7864
    @king_khan7864 4 ปีที่แล้ว +3

    Masha allah subhan allah bashak sahi kaha

  • @washimsheikh6579
    @washimsheikh6579 2 ปีที่แล้ว

    Assalamualaikum hazrat 💐

  • @yaqubsk1490
    @yaqubsk1490 3 ปีที่แล้ว +1

    Aap bas sach bolte he is lia apka dusman bhi jada salamat rahe aap tahir piea

  • @chshahidarian3820
    @chshahidarian3820 4 ปีที่แล้ว +4

    mashallah

  • @editzff8941
    @editzff8941 4 ปีที่แล้ว +1

    Original

  • @Sialvi5
    @Sialvi5 4 ปีที่แล้ว +1

    nice

  • @ranayaar2128
    @ranayaar2128 4 ปีที่แล้ว +1

    میں علامہ صاحب کو اکثر سنتا رہتا ہوں، بہت قدر و اہمیت ہے ان کی میری نظر میں مگر یہاں پر میں معذرت خواہ ہوں کہ مذکورہ بالا معاملے میں علامہ صاحب کو اپنے کہے ہوئے پر نظر ثانی کی ضرورت ہے..
    میرا شیخ صاحب اور ان کے معتقدین سے سوال ہے کہ
    اگر باطن کی ظاہر کے بغیر کوئی حیثیت نہیں ہے تو اس آیت اور حدیث کا کیا مطلب ہے؟
    قال اللہ تعالی
    (لَن یَنَالَ ٱللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاۤؤُهَا وَلَـٰكِن یَنَالُهُ ٱلتَّقۡوَىٰ مِنكُمۡۚ
    اللہ تعالیٰ کو قربانیوں کے گوشت نہیں پہنچتے نہ اس کے خون بلکہ اسے تو تمہارے دل کی پرہیزگاری پہنچتی ہے۔۔
    [Surah Al-Hajj 37]
    قال رسول اللّٰه صلی اللّٰہ علیہ وسلم
    إن الله لا ينظر إلى صوركم وأموالكم ولكن ينظر إلى قلوبكم وأعمالكم..
    ترجمہ: آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بیشک اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے عملوں اور دلوں کو دیکھتا گا۔
    میں اس علاوہ مزید آیات اور احادیث بھی پیش کر سکتا ہوں اس ضمن میں..
    میرا تو قرآن و احادیث کا مطالعہ بتاتا ہے کہ
    ںلکہ ظاہر، باطن کے مقابلے میں ثانوی حیثیت رکھتا ہے، دونوں کا اپنا اپنا مقام ہے مگر باطن کو اولیت حاصل ہے کیونکہ دین اسلام کی بنیاد اور ابتداء باطن سے ہے جیسے ایمان،توحید،اخلاص،تزکیہ،علم،یقین،توکل، اللّٰه کی محبت،عظمت،بڑائی،کبریائی
    مذکورہ بالا تمام چیزیں اور اس کے علاوہ بھی بہت ساری بنیادی اور پہلے مرحلے کی چیزیں ہیں جن کا تعلق باطن کے ساتھ ہے
    ہاں اس کے ساتھ ساتھ ظاہر کا بھی اپنا ایک مقام ہے جس سے انکار ممکن نہیں ہے..
    برائے مہربانی دونوں کو اپنی اپنی جگہ پر رکھیں..
    اللّٰه آپ کو جزائے خیر دے🌹❤️💖💐

    • @hermanos6846
      @hermanos6846 4 ปีที่แล้ว

      Rana Yaar آپ نے کہا
      کہ بے شک اللہ اپکےعملوں اور دلوں کو دیکھتا ہے۔
      کیا آپ باطن سے عمل کر سکتے ہیں؟
      عمل وہ ہوتا ہے جو ظاہراً کیا جائے

    • @ranayaar2128
      @ranayaar2128 4 ปีที่แล้ว

      @@hermanos6846
      کیا آپ مجھے ایمان، یقین تقوی
      ظاہر میں دکھا سکتے ہو؟
      نہیں نا؟
      بھائی میں یہ نہیں کہہ رہا کہ ظاہر کی باطن کے بغیر کوئی حیثیت نہیں ہے
      میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ دونوں کا اپنا اپنا مقام ہے کلاس ہے
      علامہ صاحب فرما رہے ہیں باطن کی ظاہر کے بغیر کوئی حیثیت نہیں ہے،
      بے شک عمل تو ظاہر میں ہوگا لیکن نیت، اخلاص تو اندر ہوگا نا

    • @hermanos6846
      @hermanos6846 4 ปีที่แล้ว

      بھائی آپ دوبارہ ویڈیو دیکھیں آپ پتا نہیں کیا بات کر رہے ہو مجھے آپکا پوائنت ہی سمجھ نہیں آیا آپ کوئی عجیب نقطہ چینی کر رہے ہو قادری صاحب نے اتنے واضح الفاظ میں سمجھایا ہے آپ تھوڑی دیر تنقیدی سوچ ترک کر کے سمجھنے کی نیت سے ویڈیو دیکھیں انشااللہ سمجھ آ جائے گی

  • @shoaibkhadim4543
    @shoaibkhadim4543 4 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ