Shahadat e Imam Hussain | 10 Muharram 2021 Full Bayan | Karbala Ka Bayan | Molana Tariq Jameel

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 1 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 1.2K

  • @salmankhan-bn9io
    @salmankhan-bn9io 3 ปีที่แล้ว +7

    میرے 30 سال بعد ممبر رسول میرے ممبر رسول پہ بنوامیہ کے بندر بیٹھیں گے
    اور وہ کاٹ کھانے والی مُلوکیت ہوگی
    وہ پہلا بندر معاویہ بن ابوسفیان تھا

    • @adnanpahtan7581
      @adnanpahtan7581 3 ปีที่แล้ว

      بکوس بند کر و صحا بی کرام رضوان اللہ تعالی علیھم اجمین

  • @shaheryarkhan9524
    @shaheryarkhan9524 3 ปีที่แล้ว +14

    آل امیہ آل ابوسفیان کے فضائل بیان کرنا ہی نبی پاک سے کھلی دُشمنی ہے ، کیونکہ پوری تاریخ اور حدیث میں اس خاندان کے مظالم تو ملتے ہیں فضائل کچھ نہیں

  • @syedafatimashah5485
    @syedafatimashah5485 3 ปีที่แล้ว +18

    اگر ماتم کرنا شیعوں کی سزا ہے تو یہ کیسی سزا ہے
    جو ماتم کرنے والے کو سکون اور ماتم پہ اعتراض کرنے والے کو تکلیف دیتی ہے

    • @numankhokhar909
      @numankhokhar909 3 ปีที่แล้ว +2

      Mola pak ap ko salamat rakhe ameen

    • @syedafatimashah5485
      @syedafatimashah5485 3 ปีที่แล้ว

      @Anaya Sadiq
      رسول پاک کا عام الحزن پڑہو

    • @hussainimourners...5330
      @hussainimourners...5330 2 ปีที่แล้ว

      Beshaq

    • @hussainimourners...5330
      @hussainimourners...5330 2 ปีที่แล้ว

      😅😅😅

    • @darweshkhan267
      @darweshkhan267 2 ปีที่แล้ว

      جیسے کہ پوڈر پینے والے کو پوڈر پینے سے سکون اور اچھے انسان کو پوڈر پینے والے کو دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ کیوں خود کو برباد کر رہا ہے بے چارہ ایسے ہی

  • @shayanali978
    @shayanali978 3 ปีที่แล้ว +142

    عجیب داستان ہے کربلا کی ، جو پانی پیتے رہ گئے وہ مرگئے ۔۔
    اور جو پیاسے تھے وہ آج بھی زندہ ہیں

    • @cutiepie-ke7vj
      @cutiepie-ke7vj 3 ปีที่แล้ว +1

      Ma Sha ALLAH❤️

    • @sofiakhan9752
      @sofiakhan9752 3 ปีที่แล้ว +1

      @@cutiepie-ke7vj ²1

    • @mubashirhussain8145
      @mubashirhussain8145 3 ปีที่แล้ว +1

      ماشا اللہ اللہ پاک سلامت رکھے

    • @mazidali5669
      @mazidali5669 2 ปีที่แล้ว

      @@cutiepie-ke7vj ...................................................................

    • @mazidali5669
      @mazidali5669 2 ปีที่แล้ว

      @Mir Sahil .............................l..........................................................................................................

  • @Khan-tb7sl
    @Khan-tb7sl 3 ปีที่แล้ว +121

    یزید تیرا تخت و تاج دو گھڑی کا تھا'
    ہے آج بھی دلوں پر حکومت حسینؓ کی 💕

  • @ezbaali7447
    @ezbaali7447 3 ปีที่แล้ว +2

    Ya khuda maulana ko sehat de or y hmko ese hi ilm dety rahy

  • @aliimran508
    @aliimran508 3 ปีที่แล้ว +32

    Croron lanaten
    Yazid bin mouvia
    Qatil imam hussain

    • @iqbalfazal6315
      @iqbalfazal6315 3 ปีที่แล้ว +1

      یزید پر لعنت کی تو ٹھیک لیکن لعنت کیساتھ حضرت معاویہ رشتہ دار رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ سلم کا نام ضرور لیتے ہو کیونکہ تمھارے سینے صحابہ اور امہات المومنین کے بغض سے بھرے ہوئے ہیں

    • @aliimran508
      @aliimran508 3 ปีที่แล้ว

      @@iqbalfazal6315
      اے عمار بن یاسر تجھے ایک باغی گروہ قتل کرے گا اور وہ تجھے جہنم کی طرف بُلائے اور تم اسے جنت کی طرف بلاؤگے
      حدیث رسول پاک
      اُس باغی جہنمی 🔥گروہ کا سردار معاویہ بن ابوسفیان

    • @aliimran508
      @aliimran508 3 ปีที่แล้ว

      @@iqbalfazal6315 جب خُدا جُھوٹوں پہ لعنت فرماتا ہے تو
      قاتل عمار بن یاسر اور قاتل محمد بن ابی بکر
      معاویہ بن ابوسفیان پہ لعنت کیوں نہیں

  • @mohdgufran6339
    @mohdgufran6339 3 ปีที่แล้ว +152

    Who is the biggest follower of Hazrat Muhammad( S A W ) 💚💚🌍🌍

    • @duaizzavlogs
      @duaizzavlogs 3 ปีที่แล้ว +8

      Me i love hazarat Muhammad SAW g

    • @farihasaleem9727
      @farihasaleem9727 3 ปีที่แล้ว +5

      I LOVE HAZRAT MUHAMMAD (S.A.W.W)

    • @SanaUllah-we8il
      @SanaUllah-we8il 3 ปีที่แล้ว +3

      I love alle rasool

    • @mohdgufran6339
      @mohdgufran6339 3 ปีที่แล้ว +3

      @jaweria anwar ❤️

    • @pathansohelkhan4912
      @pathansohelkhan4912 3 ปีที่แล้ว +8

      ASSALAM WALIKUM BHAI PLZ AISA NHI PUCHNA PURI UMMAT HAI

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 ปีที่แล้ว +25

    فتح مکہ کے وقت جو بھی تلوار کے ڈر سے مسلمان ہوئے آل امیہ اور باقی کافر ان کی حیثیت آج کے مسلمان جیسی بھی نہیں ، کیونکہ آج کے مسلمان نے نبی پاک کو دیکھا نہیں ، مگر جان قربان کرتے ہیں

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 หลายเดือนก่อน

      یہ سب قصے کہانیاں کس کتاب میں لکھی ہیں اور کتنی مستند ھیں اور ان کو کس مقصد کے تحت بیان کیا جاتا ہے اور اس کا حاصل کیا ہے؟

  • @syedaanamhusain9386
    @syedaanamhusain9386 3 ปีที่แล้ว +18

    Allah Qubool Farmaye ❤️ Allah Ta'ala hame Ahle bait Aur tamam Sahab r.a Ajmaeen se Mohabbat Karne ki Taufeeq de❤️🇮🇳

  • @syedafatimashah5485
    @syedafatimashah5485 3 ปีที่แล้ว +37

    کہیں ہیرے نکلتے ہیں کہیں پتھر نکلتے ہیں
    زمین کربلا کھودو تو سر ہی سر نکلتے ہیں

  • @Khan-tb7sl
    @Khan-tb7sl 3 ปีที่แล้ว +66

    Sajde main sr
    Gale main khanjar
    Aur teen din ki pyas💔
    Aisi namaz phir na hui ______karbala ke bad🤍
    Shane imame Hussain rz w ahle bait rz💕

  • @TalhaAhmed-ip1nz
    @TalhaAhmed-ip1nz 3 ปีที่แล้ว +54

    قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

    • @TalhaAhmed-ip1nz
      @TalhaAhmed-ip1nz 3 ปีที่แล้ว

      @@masrathamid7947 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ و مغفرتہ

    • @mubarakthesimple
      @mubarakthesimple 3 ปีที่แล้ว

      جن لوگوں کو اس شعر پر اعتراض ہے، ان لوگوں کو اللّٰہ حدایت فرمائے۔

    • @NisarAhmed-hs5fm
      @NisarAhmed-hs5fm 3 ปีที่แล้ว +1

      کیا اسلام کربلا سے پہلے نہیں تھا ۔۔۔۔ ذرا تاریخ کا مطالع کرو

    • @masrathamid7947
      @masrathamid7947 3 ปีที่แล้ว

      @@NisarAhmed-hs5fm Bayi mera b yahi kehna hai

    • @mubarakthesimple
      @mubarakthesimple 3 ปีที่แล้ว +2

      کربلا برپا ہونے کی وجہ کیا تھی؟ تاریخ سے رجوع فرمائیں، اور بنو امیہ کے کرتوت کا جائزہ کیا جائے تو سمجھ میں آ جائے گا کے مولانا محمد علی جوہر نے یہ شعر کیوں لکھا۔۔۔ بحث کا کوئی فائدہ نہیں، اللّٰہ سب کو حدایت عطاء فرمائے، آمین۔۔۔

  • @mohammedzahid3309
    @mohammedzahid3309 3 ปีที่แล้ว +30

    اللہ آپ سلامت رکھے

  • @ghareebstudent1ksubs308
    @ghareebstudent1ksubs308 3 ปีที่แล้ว +15

    جام پہ جام پئے اور مسلمان رہے
    قتل اماموں کو کیا اور مسلمان رہے
    پالا جس نے نبی کو وہ کافت ٹھہرا
    نواسے کو قتل کیا اور مسلمان رہے
    ہے یہ اسلام تو اس اسلام سے توبہ

  • @bhuttacreation901
    @bhuttacreation901 3 ปีที่แล้ว +3

    الســـلام و عــلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
    پتہ نہیں مـــــــولانا صاحب میـــری بات آپ تک پہنچ سکے یا نہیں لیکن میں پہنچانے کی جسارت ضرور کر رہا ہوں۔
    میں آپ کا بہت بڑا فین تھا مگر اب نہیں رہا مدرسے میں آپکی آواز کی کاپی کرنا آپکی طرح پگڑی باندھنا مجھے پگڑی کے رنگوں کا علم نہیں تھا لیکن میں سفید اسلیئے باندھتا تھا کیونکہ آپ سفید باندھتے تھے اور بھی بہت ساری باتیں ہیں جو یہاں لکھنے سے انکی تشریح ممکن نہیں۔
    لیکن وقت کیساتھ ساتھ جب آپ بدلنے لگے تو ہمیں بھی اختلاف ہونے لگے۔
    مثلاً آپ دیکھے آپکے اس بیان کے بعد کمنٹ باکس میں کچھ مٹھی بھر لوگ کسطرح صحابہ کرامؓ کی تکفیر کر رہے ہیں بھلے آپ نے انہیں نہیں کہا لیکن اہلبیتؓ کی محبت کو شیعوں کیساتھ جوڑنا اور اہلبیتؓ کا سچـــــا محب شیعوں کو قرار دینا اور شیعوں کے نام لے کر اہلبیت کی محبت پر زور دینا میں سمجھتا ہوں آپ اپنے اکابر کیساتھ، اپنی دینی نسبت کیساتھ زیادتی کر رہے ہیں یاد رکھیں جہاں آپ کی تقاریر و بیانوں سے اہلبیتؓ کیساتھ مظالم کا علم اور انکے کیساتھ عقیدت و محبت کا جزبہ اُمنڈتا ہے وہیں دوسرے صحابہؓ کی تکفیر بھی ہوتی ہے میں چاہتا ہوں آپ بات اسطرح کریں کہ اہلبیت کی شان بھی بیان ہو جائے اور کسی بدبخت کے منہ سے حضرات صحابہ کرامؓ کے بارے کوئ گندی زبان بھی استعمال نہ کرے۔
    مــــــزید آپ کمنٹ باکس چیک کر لیں کہ کتنے لوگ محبِ اہلبیتؓ ہیں اور کتنوں نے صحابہ کرامؓ کی تکفیر کی۔
    مجھے اہلبیتؓ کیساتھ ہونے والے مظالم کیخلاف کوئ اختلاف نہیں بلکہ میں بھر پور مذمت کرتا ہوں اور ظالم پر لعنتیں بھیجتا ہوں مگر
    جیسے آپ اہلبیت کی شان، مراتب، مظلومیت بیان کرتے ہوئے جزباتی ہو جاتے وہی جزبات آپکے صحابہ کرامؓ کے گستاخوں کیلئے کیوں نہیں ہوتے۔
    امیــــــد ہے میرا پیغام آپ تک پہنچے اور ایڈمن سے گزارش ہے میرے اس پیغام پر مولانا کی توجہ ضرور مذکور کرائیے گا۔
    جزاکم اللّٰہ خیرا
    الســـلام و عــلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

  • @shaheryarkhan9524
    @shaheryarkhan9524 3 ปีที่แล้ว +106

    طارق جمیل صاحب بہت درد ہے آپکی زبان میں آپ نے تو رُلا دیا
    اللہ پاک جزائے خیر دے

  • @rjayatollah7205
    @rjayatollah7205 3 ปีที่แล้ว +207

    Ya! Allah, Safe our malona sahab ko until the end of the world

  • @salmankhan-bn9io
    @salmankhan-bn9io 3 ปีที่แล้ว +36

    اہل بیت سے سچا پیار کرنے والا
    مولانا طارق جمیل صاحب

    • @Shaamtyagi
      @Shaamtyagi 2 หลายเดือนก่อน

      Please supporting me bhi 😢😢

    • @AliBhai-c9h
      @AliBhai-c9h 2 หลายเดือนก่อน

      Subhanallah ❤

  • @faisalmalik1897
    @faisalmalik1897 3 ปีที่แล้ว +23

    سلام یا حسین علیہ الصلاۃ والسلام ❤️ ❤️ ❤️

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 3 ปีที่แล้ว +76

    اللہ پاک آپکو جزائے خیر دے
    آپ ہمیشہ ذکر حُسین ع پہ خود بھی روتے ہیں اور مسلمانوں کو بھی رُلاتے ہیں 🥲🥲🥲

  • @iyiofficialurdu3960
    @iyiofficialurdu3960 3 ปีที่แล้ว +14

    افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا
    نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا
    اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
    صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا

  • @ghareebstudent1ksubs308
    @ghareebstudent1ksubs308 3 ปีที่แล้ว +113

    جس نے علی علیہ السلام کو بُرا کہا اس نے جیسے مجھے گالی دی اور جس نے مجھے گالی اُس نے اللہ کو گالی دی
    نبی پاک کی حدیث

  • @atrangi6953
    @atrangi6953 3 ปีที่แล้ว +12

    Kya meri magfirat hai
    Mai apni maa ka nafarman tha
    😭😭😔😔😔

    • @sz520
      @sz520 3 ปีที่แล้ว +4

      Beshak hogi Insha Allah.. Allah gafurrurahim h.. Niyat dekhega Allah apki beshak.. Apki walida agar hayat hai to sulah karlo, khidmat kro or agar wafat kar gaye hai to unke liye magfirat ki dua mange kasrt se.. Unke naam se sadqa kare.. Or dua me hamesha yaad rkhe unko or Allah se khud k liye maafi mange touba kare.. Allah ki zaat ae se ummed hai k apki dua qabul hogi Insha Allah.. Or hamesha is baat pe dil me hi toba kiya kare

    • @ubaidurrehman8744
      @ubaidurrehman8744 3 ปีที่แล้ว +4

      ندامت کا ہونا دلیل ہے آپکی معافی کی

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 3 ปีที่แล้ว +18

    بنوہاشم کے ہاں کوئی نبی نہیں آیا تھا یہ ان کا ڈھونگ تھا نہ کوئی وحی آئی تھی اور نہ کوئی فرشتہ
    یزید بن معاویہ کی مدینہ پہ چڑہائی کے دوران خطاب

    • @zahidkhan5062
      @zahidkhan5062 3 ปีที่แล้ว

      Daleel??

    • @kindbeauty7513
      @kindbeauty7513 3 ปีที่แล้ว

      دلیل دو زاکروں کی سنی سنائی مت سناؤ دلیل لاؤ

    • @kindbeauty7513
      @kindbeauty7513 3 ปีที่แล้ว

      تم اللہ کو کیا جواب دو گے اس کا؟؟؟

  • @abmalik5893
    @abmalik5893 3 ปีที่แล้ว +40

    Maulana Allah aap ki Omar me barkat de

    • @farihasaleem9727
      @farihasaleem9727 3 ปีที่แล้ว +1

      AMEEN SUMAMEEN 🤲

    • @alshifanoorfizaoorhayaat205
      @alshifanoorfizaoorhayaat205 3 ปีที่แล้ว

      @@farihasaleem9727 hlo

    • @alshifanoorfizaoorhayaat205
      @alshifanoorfizaoorhayaat205 3 ปีที่แล้ว

      @@farihasaleem9727 kuch log molana tariq jameel k khilaf aawaze uthare ki molana tariq jameel n Salman khan ki tarif ki kyu ki muzhe smzh ni aara shyd isliy ki taqi vo sudhr jaay. 🙁btao OK plz

    • @maliksaif6239
      @maliksaif6239 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

  • @asadmohammed9569
    @asadmohammed9569 3 ปีที่แล้ว +1

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎سبحان اللهالحَمْدُ ِلله اللہ آپکو صحت دے مجھےآپ سے پیار ھے اللہ آپکو صحت دے مجھےآپ سے پیار ھے دعا کی درخواست ھے حضرت جی

  • @Meraj.786
    @Meraj.786 ปีที่แล้ว +16

    لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ
    ❤️😭

    • @FEELZ_11
      @FEELZ_11 2 หลายเดือนก่อน

      صحيح

  • @faisalmalik1897
    @faisalmalik1897 3 ปีที่แล้ว +30

    مولانا طارق جمیل صاحب حق کی آواز

    • @nazneenafroz2993
      @nazneenafroz2993 3 ปีที่แล้ว

      Assalamu alaikum wa Rahmatullah wa Barkatahu Mera Naam Nazneen Afroz hai meri sadi ko 15 sal ho chuke hai mujhe ik beta chayye please please please mere liye dua karde amin

    • @murtazahabib8962
      @murtazahabib8962 3 ปีที่แล้ว

      ہہہہہہہہ بے وقوف

  • @shaheryarkhan9524
    @shaheryarkhan9524 3 ปีที่แล้ว +22

    دُنیا کی تاریخ میں ہندہ بنت عتبہ وہ پہلی عورت ہے جس نے ایک انسان امیر حمزہ کا کچہ کلیجہ کھایا اور لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے

    • @nuzhatyasmeen2490
      @nuzhatyasmeen2490 3 ปีที่แล้ว

      Allah pak hum sub ko nabi ki aukad k Sath Janet m jagah day ameen Suma ameen

  • @dayiinamdar8465
    @dayiinamdar8465 3 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تعالی اہل بیت کی محبت عطا فرماے
    امین
    لا مجھکو دکھا ان کی طرح کوئ اگر ہے
    فداھم امی وابی واھلی
    السلام علیکم مولانا عظمک اللہ اجرک
    انڈیا سے داعی انعامدار

  • @habeeka4766
    @habeeka4766 3 ปีที่แล้ว +29

    یا اللہ ہم سب سے راضی ہو جا 🙏🙏🙏

  • @faisalmalik1897
    @faisalmalik1897 3 ปีที่แล้ว +18

    سلام یا حسین علیہ الصلاۃ والسلام ❤️ ❤️ ❤️

    • @bilalbinahmed1234
      @bilalbinahmed1234 3 ปีที่แล้ว +1

      اسلام علیکم

    • @Shaamtyagi
      @Shaamtyagi 2 หลายเดือนก่อน

      ❤😋👩‍🍳👈😢🇮🇳

  • @DuckyBhayiFans
    @DuckyBhayiFans 3 ปีที่แล้ว +62

    *With Respect I Invite Everyone🤝 To listen Our HOLY PROPHET HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA (S A W) Naats Pakistan ZindaAbad❤️🇵🇰*

  • @shahzilraza8203
    @shahzilraza8203 3 ปีที่แล้ว +21

    I request my all muslim brothers and sisters to remember me in your duas please its request to all of you 😢😭😢😢😢😢😢

  • @Laithalsady
    @Laithalsady 3 ปีที่แล้ว +6

    ياحسين لبيك ياحسين 😭😭😭😭😭

    • @khizar1273
      @khizar1273 3 ปีที่แล้ว +1

      Wah sahaba wah

    • @Laithalsady
      @Laithalsady 3 ปีที่แล้ว +1

      @@khizar1273 ??? Btw ilove the sahaba 😑

  • @yasirarfat8777
    @yasirarfat8777 3 ปีที่แล้ว +13

    Love u mulana

  • @muhammaddogar.9531
    @muhammaddogar.9531 3 ปีที่แล้ว +77

    اللہ مولانا کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @nasso-
    @nasso- 2 ปีที่แล้ว +26

    ‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
    میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔۔۔
    انشاء اللہ

    • @zaneermalik6696
      @zaneermalik6696 2 ปีที่แล้ว +1

      Ijlj

    • @Abdsiddi
      @Abdsiddi ปีที่แล้ว +1

      Indeed

    • @Shaamtyagi
      @Shaamtyagi 2 หลายเดือนก่อน

      ❤❤please supporting me guys 🇮🇳 😢

  • @salmankhan-bn9io
    @salmankhan-bn9io 3 ปีที่แล้ว +22

    طارق جمیل مولانا سے بغض رکھنے کی وجہ بھی اہل بیت سے پیار ہے اور کچھ نہیں

  • @DesertStrom
    @DesertStrom ปีที่แล้ว +8

    اَللّٰهُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ 🌹

  • @muslimonly-EMAM
    @muslimonly-EMAM 3 ปีที่แล้ว +14

    سلام یا حسین علیہ السلام

  • @YouthClubIndia
    @YouthClubIndia 3 ปีที่แล้ว +11

    Invitation to join YC India 🇮🇳!
    JazakAllah khair

  • @ghareebstudent1ksubs308
    @ghareebstudent1ksubs308 3 ปีที่แล้ว +139

    حُسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے
    نبی پاک کا فرمان

  • @Shariq997
    @Shariq997 3 ปีที่แล้ว +54

    اے اللہ ہمیں اس کربلا کے صدقے حق کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما
    آمین

    • @usbahbukhari8012
      @usbahbukhari8012 3 ปีที่แล้ว +2

      ثم آمین۔۔

    • @decent3220
      @decent3220 3 ปีที่แล้ว +2

      Ameen

    • @chanda3344
      @chanda3344 2 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @hudhud2711
      @hudhud2711 ปีที่แล้ว

      Karbala k maidaan me hazarat imaam ne RzA ne Allah se Nabi swa ke waste se dua nahi ki bal k sidhe Allah se dua kare

  • @faisalmalik1897
    @faisalmalik1897 3 ปีที่แล้ว +30

    حسین ابن حیدر علیھم السلام پر لاکھوں سلام❤️❤️❤️

  • @henaquraishi302
    @henaquraishi302 3 ปีที่แล้ว +30

    Bohat umda bayan thi Allah pak aapki umr draj kare or aise hi hum logo ki rehnumai kare ameen🤲

    • @nazneenafroz2993
      @nazneenafroz2993 3 ปีที่แล้ว +2

      Assalamu alaikum wa Rahmatullah wa Barkatahu Mera Naam Nazneen Afroz hai meri sadi ko 15 sal ho chuke hai mujhe ik beta chayye please please please mere liye dua karde amin

    • @ImranShah-yc6um
      @ImranShah-yc6um 3 ปีที่แล้ว

      @@nazneenafroz2993 Assalamualekum aap kaha se ho Quran me hazrat ibhrahim ki duaa hai aap har namaz ke bad 7 bar pada kare InshaAllah Allah aap ko beta denge InshaAllah

  • @SherKhan-lz7gs
    @SherKhan-lz7gs 3 ปีที่แล้ว +17

    سجدے میں ہو یا وہ مرجائے حرم میں
    حیدر کرار کے غدار کو جنت نہیں ملتی

  • @BeSimple728
    @BeSimple728 3 ปีที่แล้ว +9

    نماز کی پابندی کرو، زکوٰة ادا کرو اور اللہ تعالیٰ کے رسول کی فرمانبرداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے

  • @asmaqasimansari6338
    @asmaqasimansari6338 3 ปีที่แล้ว +14

    Ham sirf nabi k ummat h Allah ham sabko naik hidayat de aamin summa aamin

  • @faisalmalik1897
    @faisalmalik1897 3 ปีที่แล้ว +144

    حضرت قبلہ مولانا طارق جمیل صاحب ایک حق گو عالم باعمل اور محب اھلبیت ہیں

    • @HarisKhan-ov3wu
      @HarisKhan-ov3wu 3 ปีที่แล้ว +10

      BeshaQ

    • @mumtazkadodia1223
      @mumtazkadodia1223 3 ปีที่แล้ว +2

      P
      qan the best quram nqran
      qran quran quaanqran kran kangaroo the best of luck for tomorrow. I'll. Quran night qq q . Qura
      N5 the best quran

    • @mumtazkadodia1223
      @mumtazkadodia1223 3 ปีที่แล้ว

      I am 9 g Qquranl I5 an qur
      An

    • @shameemahmad5212
      @shameemahmad5212 2 ปีที่แล้ว +2

      .

    • @usamafiyyaz6062
      @usamafiyyaz6062 2 ปีที่แล้ว +3

      @@shameemahmad5212 ?

  • @mohammadumarrifai4434
    @mohammadumarrifai4434 3 ปีที่แล้ว +96

    اللہ مولانا طارق جمیل صاحب کو عمر دراز عطا کریں * آمین

  • @MdSalim-ti5mu
    @MdSalim-ti5mu 3 ปีที่แล้ว +32

    اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور امت پر آپ کا سایہ تادیر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @ayazshaikh925
    @ayazshaikh925 3 ปีที่แล้ว +97

    Allah Hamare dilo me b Hassan Hussain a.s se mahobbat ko hamesha kayam rakhe..
    aur maolana ko salamat rakhe
    Ameen❤️

  • @manulofficial7779
    @manulofficial7779 3 ปีที่แล้ว +86

    I am बिहारी (🇮🇳Indian) but i always listen Tareeq Jameel Saheb Bayan.

    • @sonianercam8058
      @sonianercam8058 3 ปีที่แล้ว +17

      Bihari nahi, Indian nahi aap Musalman hain. Hum sab Muslim hain. Yehi message hai Maulana saheb ki.

    • @Lucifer-ts6co
      @Lucifer-ts6co 2 ปีที่แล้ว

      Bc bihari ho ke kon sa ahsaan kar raha 🤣hum bhi to sun rahe hai

    • @ShahidHussain-ne8yw
      @ShahidHussain-ne8yw ปีที่แล้ว

    • @thandibarf
      @thandibarf ปีที่แล้ว

      ❤❤❤ Bro respact

    • @AliBhai-c9h
      @AliBhai-c9h 2 หลายเดือนก่อน

      Mashallah❤

  • @majiddanish3757
    @majiddanish3757 3 ปีที่แล้ว +9

    I ask Almighty Allah , Lord of the Magnificent Throne, to make you well ٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَآ إِنَّنَآ ءَامَنَّافَٱغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ 🤲❤

  • @beingdsa178
    @beingdsa178 3 ปีที่แล้ว +55

    Being shia ne Ali a.s we all must respect Sahaba e Rasool s.a.w.w 💚

    • @Seerat.Bashir
      @Seerat.Bashir 3 ปีที่แล้ว +2

      ❤❤❤this commment

    • @abuturaabstudio
      @abuturaabstudio 3 ปีที่แล้ว

      Every1 respects the suhaba of Muhammad saww..
      Be it SALMAAN (RA) ABUZAR GIFARI (RA) MIKDAD (RA) ETC..

    • @kadirmalek9468
      @kadirmalek9468 2 ปีที่แล้ว

      Hu jo yuoocoiyt

    • @laybarahman719
      @laybarahman719 ปีที่แล้ว

      MashaAllah 🤍

  • @akifazam2078
    @akifazam2078 3 ปีที่แล้ว +69

    لکھتے لکھتے قلم ہی تھک گیا میرے مُحَمَدُﷺ کی تعریفوں کا جواب نہیں😌❤

  • @bayanaatulmaikiraam935
    @bayanaatulmaikiraam935 3 ปีที่แล้ว +54

    یا اللہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور آپکی اولاد کے صدقے اس امت کی مغفرت فرما😢😢😢😢😢

  • @villagefoodsecretnvlog5151
    @villagefoodsecretnvlog5151 3 ปีที่แล้ว +1

    آیا نہ ہوگا اِس طَرح رَنگ و شَباب ریت پر
    گُلشنِ فاطِمَہۜ کے تھے سارے گُلاب ریت پر
    جانِ بتولۜ کے سِوا کوئی نہیں کِھلا سَکا
    قَطرَۂ آب کے بَغیر اِتنے گُلاب ریت پر۔۔۔۔۔۔

  • @saifhamdan1943
    @saifhamdan1943 3 ปีที่แล้ว +14

    Mashallah

  • @pk-li4ce
    @pk-li4ce 3 ปีที่แล้ว +8

    سلام یا حسین علیہ الصلاۃ والسلام❤️❤️❤️

  • @sajeedali6460
    @sajeedali6460 3 ปีที่แล้ว +6

    Allaha pak hamare ulama e deoband ko jazaye Khair ata farmaye or unki umron me bohat ziyada barkat Ata Farmaye

    • @babarhussain7651
      @babarhussain7651 3 ปีที่แล้ว

      Why limited prayer for deoband ulama. Why not prayer for all Muslim dear?

    • @only-islah6550
      @only-islah6550 3 ปีที่แล้ว

      @@babarhussain7651 deoband ulma matlb university or institute hai muslaman he hote hai deoband ulma khete hai to firqe ko target nh kar rahe hote jese mehran se eng lumps se doctor wagaira idare hai isi tarah ye bhi

  • @muslimah653shazu
    @muslimah653shazu 2 ปีที่แล้ว +2

    Ya Allah hum.maii hidayt da ameen
    Aur sahi deen smj amal.krna ki.tofqek da ameen suma ameen suma

  • @saifali7524
    @saifali7524 3 ปีที่แล้ว +5

    Allah hazrat k umar me barkat farmaye🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @محمدناصرشیرا
    @محمدناصرشیرا 2 ปีที่แล้ว +1

    786 مرشد دے بول ترازو پر تول شاہ شرف چاروں طرف شاہ جہان محمد منور حسین حیدرصفدر سکندر بہادر عتیق پاک فضائیہ پاک فطمہ محمد علی علیہ السلام

  • @hiraimtiaz2545
    @hiraimtiaz2545 3 ปีที่แล้ว +25

    AOA!
    Jzak Allah khair.
    Hamesha ki trhan khobsorat bayan!
    Plz remember in prayers 🙏

  • @seemakhan8365
    @seemakhan8365 3 ปีที่แล้ว +6

    Masha allah 😭

  • @pk-li4ce
    @pk-li4ce 3 ปีที่แล้ว +145

    حسین ابن حیدر پے لاکھوں سلام❤️❤️❤️

  • @ALIFseries
    @ALIFseries 3 ปีที่แล้ว +1

    یامامہ جنگ میں کفار بھی تکبیر پڑھتے تھے
    فرق تھا مومن اور کافر میں نعرہ "یا رسول اللہ ﷺ

  • @shamsakhan5470
    @shamsakhan5470 3 ปีที่แล้ว +12

    salam maulana sahab aap salamat rahe. shukriya mulana sahab. allah aap ko zindagi dy ameen.

  • @owaisahmed6016
    @owaisahmed6016 3 ปีที่แล้ว +2

    اِک آہ بھری ہوگی,
    ہم نے نہ سُنی ہوگی,
    ہائے عبداللہ...

  • @umairshaikh6181
    @umairshaikh6181 3 ปีที่แล้ว +30

    Allah pak hassan Hussain allaehiss salaam k sadqe hamari magfirat farmae or hamara iman salamat rakhe hamesha taa qayamat

    • @AliHassan-yk2ew
      @AliHassan-yk2ew 3 ปีที่แล้ว +1

      Illahi Ameen

    • @SaqlainBinMuzammil
      @SaqlainBinMuzammil 3 ปีที่แล้ว +1

      It's raziallahuanha not alaihelisssalaam

    • @arshudar7846
      @arshudar7846 3 ปีที่แล้ว

      @@SaqlainBinMuzammil m mmm v V x v vvx v bb

    • @sitareybano8954
      @sitareybano8954 3 ปีที่แล้ว

      @@AliHassan-yk2ew a

    • @weebob2803
      @weebob2803 3 ปีที่แล้ว +1

      @@SaqlainBinMuzammil its not raziAllah bcos Allah IS razi with Imam Hussain a.s
      He is the leader of the youths of paradise.
      Its alehisalam. Meaning peace on you.

  • @qnvdil1636
    @qnvdil1636 3 ปีที่แล้ว +1

    😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏

  • @molanarizwankhanofficial
    @molanarizwankhanofficial 3 ปีที่แล้ว +8

    MASHALLAH ALLAH mazeed sehat o tandrusti ata frmai Ameen

  • @ArshadKhan-qc9yt
    @ArshadKhan-qc9yt 3 ปีที่แล้ว +46

    Mashallah

  • @muhammadakhtar3266
    @muhammadakhtar3266 3 ปีที่แล้ว +14

    love u molna ,.ap ne ne to emaan taza kr dia hamra allah paak ap ko zindgi de.or ham sub ko nabi ki ollad se pyar krne ki tofeek de

  • @ab5689
    @ab5689 3 ปีที่แล้ว +2

    اللہ مولانا کی عمر دراز فرمائے اور ان کے مخالفوں کو ہدایت دے

  • @alwimedia
    @alwimedia 3 ปีที่แล้ว +7

    ماشا ءاللہ تبارک اللہ

  • @syedalianwar452
    @syedalianwar452 3 ปีที่แล้ว +5

    ❤❤

  • @Saad-gf1jv
    @Saad-gf1jv 3 ปีที่แล้ว +8

    Allah sab ko gunahon se bachay aur sab ki bakhshish farmay...Ameen

  • @rahmahfatima1590
    @rahmahfatima1590 3 ปีที่แล้ว

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @PracticalConstructions
    @PracticalConstructions 3 ปีที่แล้ว +12

    اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین۔ آپ کی بیان سننے کے بعد انسان میں بہت تبدیلی آتی ہے۔

  • @HarisKhan-ov3wu
    @HarisKhan-ov3wu 3 ปีที่แล้ว +5

    Molana TariQ Jameel Sahab HaQ Gohh Alim e Din Hain 🏴❤️

    • @Shaamtyagi
      @Shaamtyagi 2 หลายเดือนก่อน

      Please supporting me guys 😢😢

  • @ashianabi8961
    @ashianabi8961 3 ปีที่แล้ว +8

    Ma sha Allah Allah tala moulana tariq jameel saab ko sehit dy lambi umar daay aur allah tala aph kaa saaya hamaray oper taadayre kayem rakhy

  • @aariflakhoofficial
    @aariflakhoofficial 3 ปีที่แล้ว +9

    SubhanAllah

  • @Dopemaster8281
    @Dopemaster8281 2 ปีที่แล้ว +33

    اللّٰہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل صاحب کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما
    آمین۔۔

  • @umer...6173
    @umer...6173 3 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha Allah

  • @Everyonelovesyou
    @Everyonelovesyou 3 ปีที่แล้ว +3

    مولانا طارق جمیل صاحب ایک حق گو اور محب اھلبیت ہیں

  • @shahidawan2463
    @shahidawan2463 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ آپکو صحت یابی عطا فرمائے

  • @faisalmalik1897
    @faisalmalik1897 3 ปีที่แล้ว +31

    سلام یا حسین علیہ الصلاۃ والسلام ❤️ ❤️ ❤️

  • @dua6729
    @dua6729 3 ปีที่แล้ว +2

    میرا بادشاہ حُسین(رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ) ہے

    • @Shaamtyagi
      @Shaamtyagi 2 หลายเดือนก่อน

      Please supporting me dii 😢😢

  • @RangHinai
    @RangHinai 3 ปีที่แล้ว +6

    Love youuuuuuu tariq jameel sahab....allah paak tariq jameel sahab ko lambi umar aur tandrusti ata farma.......Ameennnnn

    • @makranimojuned8014
      @makranimojuned8014 ปีที่แล้ว

      Tu jahan nami Or jameel bhi jahan nami kafiro

    • @AliBhai-c9h
      @AliBhai-c9h 2 หลายเดือนก่อน

      Ameen❤❤❤

  • @Mdkamil-rg5nz
    @Mdkamil-rg5nz 3 ปีที่แล้ว +1

    اللہ آپ کی عمر میں برکت نسیب فرمائے

  • @faisalmalik1897
    @faisalmalik1897 3 ปีที่แล้ว +28

    مولا علی علیہ السلام حق ❤️ ❤️ ❤️

    • @shoaibyaqub4198
      @shoaibyaqub4198 2 ปีที่แล้ว

      Oooòòììòoloooooòoòòòòooòòĺòĺĺlĺòoķķoòòòòòòùlkĺĺkooo

    • @aveshkhan8104
      @aveshkhan8104 2 ปีที่แล้ว

      000

    • @aveshkhan8104
      @aveshkhan8104 2 ปีที่แล้ว

      00

  • @zeyauddinansari8401
    @zeyauddinansari8401 3 ปีที่แล้ว

    India🇮🇳 masha allah

  • @fk_fatimakhan16
    @fk_fatimakhan16 3 ปีที่แล้ว +18

    ❤️Mashaallah ❤️

  • @free_fire_gam
    @free_fire_gam 3 ปีที่แล้ว +46

    Loving Personality❤️❤️ Molana Tariq jameel 💕

  • @TalhaKhan-fr6pc
    @TalhaKhan-fr6pc 3 ปีที่แล้ว +8

    Allah Tala aapko afiyat air khushaly waly sahat dy

  • @aimenmalik6954
    @aimenmalik6954 3 ปีที่แล้ว +13

    Maulana Tariq jameel sahb (The voice of Pakistan) ❤❤❤