سارے مشتعل افراد کو کیفرکردار تک پہنچانا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔ لاقانونیت کا شکار معاشرے میں ایسی مجرمانہ حرکات کے مرتکب مجرمان کو عدالت سے سزائیں دلوانا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔
پاکستانی حطرناک حد تک جذباتی ہیں مذہبی معاملات میں اور انسانیات کی حد سے گزر جاتے ہیں،انسانی جانوں کی کوئی قدر نہیں ہے ان لوگوں کے ہاتھوں۔ اللہ ہی ان کو ہدایت دے، آمین 😭
Hamaray Nabi PBUH per hamari Jaan bhi qurban Lekin aaj kal logon ne religious card khelna shuru ker diya hai jis k saath dushmani ho us k khilaf ye card use kerte hain Logon ko tehqeeqat kerni chahiye
ایک ریاست دو دستور نا منظور نامنظور!! پاکستانیو حق کا ساتھ دو خوف کو توڑ دو خودکو بدلوگے تبھی ملک بدلے گا اتحاد، تنطیم اور یقینِ محکم خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا.. پاکستان ذندہ باد ❤🇵🇰🇦🇪❤
بغیر تحقیق اور تفتیش کے انتہائی قابل مذمت جس شخص نے وہ آئی ڈی سے پوسٹ لگائی اس کو حکومت کی ذمہ داری ہے کہ تلاش کر کے سزا دے اور قانون کو ہاتھ لینے والوں کو بھی
ڈاکٹر شاہنواز کمہار سندھی میں یہ لفظ کُومبھر استعمال کیا جاتا ہے گاؤں کا نام ویہرو ہے جو مشہور داستان مومل رانو کی مبینہ مومل کے محل کی باقیات کا ڈھیر جسے مقامی زبان میں مومل کی ماڑی کہا جاتا ہے یعنی مومل کی حویلی یہ عمرکوٹ شہر سے 2 -3 کلومیٹر باہر تھا لیکن اب تو شہر ہی ہو گیاہے
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں معاف کردیں ہم تو معافی کے قابل بھی نہیں ہیں اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہوئے بھی شرمندگی ہوتی ہے کیا واقعی ہم مسلمان ہیں؟؟؟🔥😓😡😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔
yahan jo iss qisam kai musalman hain jo sb sai zaida marnay maarnay pr tul jatay hain shaid unko namaz bhi parhnay nhi aati hogi mgr inn batonn mai wo sb sai aagaye rahty hain
ملک کے اندر بیٹھے اکثر جرنلسٹ اپنے پیشہ سے انصاف نہیں کر رہے، ایسے مسائل کو اجاگر کرنا اور حل کی طرف جانے کیلئے عوام کو ایجوکیٹ کرنا لازم ہے۔۔بہت زیادتی ہو گئی !
Surat No 67 : سورة الملك - Ayat No 19 اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اِلَی الطَّیۡرِ فَوۡقَہُمۡ صٰٓفّٰتٍ وَّ یَقۡبِضۡنَ ؔ ۘ ؕ مَا یُمۡسِکُہُنَّ اِلَّا الرَّحۡمٰنُ ؕ اِنَّہٗ بِکُلِّ شَیۡءٍ ۢ بَصِیۡرٌ ﴿۱۹﴾ اور کیا انہوں نے پرندوں کو اپنے اوپر نظر اٹھا کر نہیں دیکھا کہ وہ پروں کو پھیلائے ہوئے ہوتے ہیں ، اور سمیٹ بھی لیتے ہیں ۔ ان کو خدائے رحمن کے سوا کوئی تھامے ہوئے نہیں ہے ۔ یقینا وہ ہر چیز کی خوب دیکھ بھال کرنے والا ہے ۔ *تصحیح* : یہ ھے وہ آیت پرندوں سے متعلق ۔۔ پرندوں کے گھونسلے گرنے نہ دینے والا حوالہ درست نہیں ھے جو آپ اپنی ویڈیو کے شروع میں دیتے ھیں۔۔
ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تو اپنے اوپر ظلم کرنے والوں کو کبھی مارا نہیں اور پاکستان میں اب ہر کسی پر ناموس رسالت کا الزام لگا کر مار دیتے ہیں ۔ کل آپ کے ساتھ اور ہمارے بچوں کے ساتھ بھی یہ قوم یہی کر سکتی ہے
ان واقعات سے دلی تکلٻف ہوتی ہے کہ ہم کٻوں اتنے متشدد پسند ہو گۓ ہٻں کہ لوگوں کو مرنے کے بعد کے معاملات خود ہی انجام دٻنا چاہتے ہٻں حالانکہ اس معاملے کا حکم ہے کہ مرنے والے کی عٻب جوئ نہ کرو کہ اب ٻہ اُس کا اور ُس کے رب کا معاملا ہے اللہ تعالیٰ رحم فرما ہمارے حالات پہ 🤔🤔
بہت آسان ہوگیا ہے ،کیسی سے دشمنی نکالنی ہو اس پر مذہبی تہمت لگائیں اور جان سے مار دیں😢😢😢😢😢
اللہ پاک عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی اور عمران خان سے جو لوگ مخلص ہیں انکے بھی دشمنوں کو بھی نیست و نابود فرمائیں آمین
بہت آسان ہوگیا ہے جنون کو استعمال کرنا کسی کی آئی ڈی ہیک کر کےغلط پوسٹ لگانا اور نشان عبرت بنا دینا اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے آمین
TARIQ BHAI VERY SAD STORY
ALLAH PAK MARHOM KO APNI JAWARE REHMAT MAE JAGHA ATTA FARMAE AAMEEN
Allah Tala PAKISTAN Ko In zalemon See Mhfwz Rkhe Ammen
Eyaknabudo Eyaknastaen 🌺
سارے مشتعل افراد کو کیفرکردار تک پہنچانا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔
لاقانونیت کا شکار معاشرے میں ایسی مجرمانہ حرکات کے مرتکب مجرمان کو عدالت سے سزائیں دلوانا ریاست کی ذمہ داری ہے ۔
استغفرُللہ ۔۔۔۔۔۔۔ اللّٰہ پاک کی عدالت میں انصاف ہو گآ ۔
پاکستانی حطرناک حد تک جذباتی ہیں مذہبی معاملات میں اور انسانیات کی حد سے گزر جاتے ہیں،انسانی جانوں کی کوئی قدر نہیں ہے ان لوگوں کے ہاتھوں۔ اللہ ہی ان کو ہدایت دے، آمین 😭
Jazbati nahi baygharat hasad apni frustrations dosoron per nikalnay walay han
شکریہ طارق متین بهائی پاکستان زندہ باد وزیراعظم عمران خان زندہ باد
Taraq mateen sahib Allah taala apki madad farmaye ameen aur Allah apko apni hefzu eman me rakhe ameen ameen
Tariq, May God give you patience and strength.
. یارب العالمین پاکستان کے حالات پر رحم فرمائے میرے 50سالا زندگی میں پاکستان کے کبھی بھی ایسا حالات میں نہیں دیکھا
اللہ ان سب کو ہدایت دے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Cyber crime department should take action against hackers.
سلامت رہیں آمین ۔
Good news on the current situation of politics in Pakistan
God bless you, well done, taking the initiative and being courragious.
شکریہ 🤲 سلام 🤲 شکریہ 🤲 سلام 🤲 شکریہ
May the Almighty Allah grant maghfirat to your deceased brothers and give them the highest place in jannah. Aameen
ان جائلوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اللہ پاک ہدایت دے آمین
Jazak Allah 🌹 zindabad 👋👍✌️🏏🇵🇰🏏🤲❤️
Ali Ameen Ganda pur zindabad Pakistan paindabad God bless Imran khan and his lovers Ameen
Very good Working and Analysis Sir All Mafia per Allah ki Lanat...
I AM SORRY I AM ASHMED AS PAKISTANI AS MUSLIM I AM SPEECHLESS I HAVE NO WORDS HUMANITY FINISHED IN ALL OVER THE WORLD
Legend in the world Imran Khan ZINDABAD
Relez Imran khan
❤Hazart MUHAMMAD SAWW ❤️ humesha aman ka Dars dety thy sab ko maaf fermaty thy۔
ye humara deen nhn ye zulum h wahshiyat h jahat h
Wa alaikummussalaam.
Wallah o khairul makireen.
اس سانحہ پر بہت دکھ ہے۔ اللہ تعالیٰ اس ظلم کا جلد از جلد حساب لے آمین ثم آمین
وعلیکم السلام❤
🤲❣️ ya Allah pak hum sub ko maaf kr diy or Allah pak hum sub pa reham krye ☝️ Ameen ☝️ Ameen ☝️ Ameen ☝️ Ameen ☝️🕋 ameen
ALLAH PAK, dargat bulund farmaye , AMEEN
Asalam o Allikum bhai thank you so much for all your help and efforts 👏👏👏👏👏
انسانیت سوز واقعہ جسے سنا بھی نہیں جا سکتا ہے 😢😢😢
Hamaray Nabi PBUH per hamari Jaan bhi qurban
Lekin aaj kal logon ne religious card khelna shuru ker diya hai jis k saath dushmani ho us k khilaf ye card use kerte hain
Logon ko tehqeeqat kerni chahiye
❤❤❤ Assalam o Aalaikum tariq mateen. Bahi.❤❤❤
ایک ریاست دو دستور نا منظور نامنظور!!
پاکستانیو حق کا ساتھ دو خوف کو توڑ دو
خودکو بدلوگے تبھی ملک بدلے گا
اتحاد، تنطیم اور یقینِ محکم
خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں بنوں میں پھرتے ہیں مارے مارے
میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہوگا..
پاکستان ذندہ باد ❤🇵🇰🇦🇪❤
Aik Muslim kabhi touheen e risalat nahi ker sakta jo zimmedar hain unko saza deni chahiye
❤ بيشک سبحان الله ،، الله تعالي ھر ايک چيز پر قادر ھي ،، يا الله ميري مدد فرما آمين ❤
Rashid zai-khan--yes okey right. Insha.allah.zalimo.ko.zulm.ka.hisab.dey.na.hoga.allah.zulm.kar.ney.walon.ko.pasand.na.hee.karta
بغیر تحقیق اور تفتیش کے انتہائی قابل مذمت جس شخص نے وہ آئی ڈی سے پوسٹ لگائی اس کو حکومت کی ذمہ داری ہے کہ تلاش کر کے سزا دے اور قانون کو ہاتھ لینے والوں کو بھی
God please save my brothers IMRAN KHAN, IMRAN RIAZ KHAN 🥺🥺🤲🤲🌹🌹🌹🌹
Imran khan zindhabad PTI zindabad Imran khan zindhabad PTI zindabad Imran khan zindhabad PTI zindabad Imran khan zindhabad PTI zindabad Imran khan zindhabad PTI zindabad Imran
ﷺ ❤
Ham kiss tarf ja rahyn hein? Masjidyn khaali hoti namazi kam, r sab Ashikan e Rasool. Kesi Munafikat hai
We would like to see Gods justice....
😢😭😩😫Ya Allah reham farma 😢😢
Allah Hazrat Muhammad s a w ❤️❤️
SALAM CAN YOU WRITE THE NAME OF ALLAH PAK AND HIS LAST PROPHET HAZRAT MUHAMMAD S.A.W NAME WITH CAPITAL LETTERS PLEASE SALAM
طارق متین بھاٸی شکریہ فاٸیر وال ٹھس
ڈاکٹر شاہنواز کمہار سندھی میں یہ لفظ کُومبھر استعمال کیا جاتا ہے گاؤں کا نام ویہرو ہے جو مشہور داستان مومل رانو کی مبینہ مومل کے محل کی باقیات کا ڈھیر جسے مقامی زبان میں مومل کی ماڑی کہا جاتا ہے یعنی مومل کی حویلی یہ عمرکوٹ شہر سے 2 -3 کلومیٹر باہر تھا لیکن اب تو شہر ہی ہو گیاہے
🎉🎉🎉
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️
❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤طارق متعین زندہ باد پاکستان زندہ باد❤
bilkol tik kaha sir allah py chorna chyh tha .... hm insan kheny k lyk ni rhy ub
indeed Allah is one and only 😢
❤🇵🇰❤ و علیکم اسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہو ❤🇵🇰♥️
❤ I love Imran Khan
یہ ملک قطعی رھنے کے قابل نہیں 😢
Mgr mJbor hn😢
وعلیکم السلام جزاك اللّٰه خيرًا
Brother your Vlog is basically based on truth 🫡🫡🫡🫡 appreciable ✌️✌️✌️✌️
Great show is that new Mike? It sounds really good.
Bhai........ .. zindabad ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Beshak subhan Allah Allah hu Akbar
Hum pakistani insaniat ke darjay se ger chukay hain is tarha ke kaam se hamaray pyaray nabi khush nahi hun gy.
So fair
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر جی
Allah behtar janta hai jo bhe gunhagar ho gaa us ka faisla jald az jald ho jai gaa
Humary mulk ky lumber 1 ki janib sy diversion create krny k Koshish hai, current political situation sy.
کسی کو سزا دینے کی اجازت نہیں ہے صرف عدالت نے ہی فیصلہ کرنا ہے
Tarique matin eak suljha aur sanjida Insan.aisa.mujhe.lagta.hai.allah.aapko.khush.rakhein....aamin.❤
اللہ تعالٰی کریم رحم فرمائے وہ بڑا کریم ھے 😢😢😢
Afsos sud afsos 😮 esa lgta h Jese sbko murna hi Bhool gya h astghfirullah 😘 afsos 😮
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں معاف کردیں ہم تو معافی کے قابل بھی نہیں ہیں اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہوئے بھی شرمندگی ہوتی ہے کیا واقعی ہم مسلمان ہیں؟؟؟🔥😓😡😭😭😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔
In sha Allah on your last two sentences! Quote of Gandah pur !!!
yahan jo iss qisam kai musalman hain jo sb sai zaida marnay maarnay pr tul jatay hain shaid unko namaz bhi parhnay nhi aati hogi mgr inn batonn mai wo sb sai aagaye rahty hain
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ya tamam halat banay ja Rehy hainik ky lye
Hum apnay Nabi Pak(p.b.u.h) say sharminda hain 😢 unho nay hamay kia sikhaya or hum kia bun gaye😢
Zabardast❤
بوہت ظلم کیا ہے ، اللّه انکو عبرت ناک سزا دے ،آمین
Toba astagfar 😢😢
واللہ خیر الماکرین ۔۔۔دین رحمت کے نظام میں یہ سب کچھ جو ہوا ۔۔۔کیا پتھر برسیں گے ؟ اللہ اور رسول مُحَمَّدﷺ سے بغاوت کے مترادف نہیں ہے؟
ملک کے اندر بیٹھے اکثر جرنلسٹ اپنے پیشہ سے انصاف نہیں کر رہے، ایسے مسائل کو اجاگر کرنا اور حل کی طرف جانے کیلئے عوام کو ایجوکیٹ کرنا لازم ہے۔۔بہت زیادتی ہو گئی !
👍👍👍👍👍👍👍👍
Good vlog 🎉🎉🎉🎉🎉
وعلیکم السلام
IMRAN KHAN ZINDABAD
اب تو پاکستان کے حالات پر رویا بھی نہیں جاتا
Surat No 67 : سورة الملك - Ayat No 19
اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اِلَی الطَّیۡرِ فَوۡقَہُمۡ صٰٓفّٰتٍ وَّ یَقۡبِضۡنَ ؔ ۘ ؕ مَا یُمۡسِکُہُنَّ اِلَّا الرَّحۡمٰنُ ؕ اِنَّہٗ بِکُلِّ شَیۡءٍ ۢ بَصِیۡرٌ ﴿۱۹﴾
اور کیا انہوں نے پرندوں کو اپنے اوپر نظر اٹھا کر نہیں دیکھا کہ وہ پروں کو پھیلائے ہوئے ہوتے ہیں ، اور سمیٹ بھی لیتے ہیں ۔ ان کو خدائے رحمن کے سوا کوئی تھامے ہوئے نہیں ہے ۔ یقینا وہ ہر چیز کی خوب دیکھ بھال کرنے والا ہے ۔
*تصحیح* :
یہ ھے وہ آیت پرندوں سے متعلق ۔۔
پرندوں کے گھونسلے گرنے نہ دینے والا حوالہ درست نہیں ھے جو آپ اپنی ویڈیو کے شروع میں دیتے ھیں۔۔
Free Imran khan great leader ❤❤❤❤❤
نہایت افسوسناک 😢
Doctor sahib ki story sun kur dill khoon ke ansoo roo raha hai hum to musulman kehney ke bhi huqdar nahain😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
U great
ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تو اپنے اوپر ظلم کرنے والوں کو کبھی مارا نہیں اور پاکستان میں اب ہر کسی پر ناموس رسالت کا الزام لگا کر مار دیتے ہیں ۔ کل آپ کے ساتھ اور ہمارے بچوں کے ساتھ بھی یہ قوم یہی کر سکتی ہے
Allah hafiz
Inshallah
ان واقعات سے دلی تکلٻف ہوتی ہے کہ ہم کٻوں اتنے متشدد پسند ہو گۓ ہٻں کہ لوگوں کو مرنے کے بعد کے معاملات خود ہی انجام دٻنا چاہتے ہٻں حالانکہ اس معاملے کا حکم ہے کہ مرنے والے کی عٻب جوئ نہ کرو کہ اب ٻہ اُس کا اور ُس کے رب کا معاملا ہے اللہ تعالیٰ رحم فرما ہمارے حالات پہ 🤔🤔
💔🙏
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ 😢😢😢😢
Release Imran khan
❤❤❤❤ I'love you 💗❤️💕❤️ good man ❤❤❤❤❤❤❤
Astaghfirullah.😢😢😢😢