Very good speach about ,, ,
امہات المومنین فداک امی وابی افضل اللکاءنات اللہ تعالی نے قران مجید میں چار بیویاں۔ بیکوقت رکھنے کی اجازت ہےلیکن حضور سرور کاءناتکے حرم میں بیک وقت گیارہ بیویاں صلات دی چھل اوے میں عرض کراں
😢😢😢😢😢
😂w😂😂❤❤❤
حضدت خدیجہکے پاس ستر ہزار
اونٹ ایک ہزار غلام یک ھزار سونے چاندی کےتھال پورا مکہ اپکا مقروض۔ابوجھل ابوسفیان اپکامال لیکر دوسرےملکوں میں جاتےرہتے پہلی بیگم جن کوسیدالمرسلین کنوارے ملےاپنی تمام دولت اسلام پر نثار کر دی سلام اللہ ورضوان اللہ
رءہساتلعرب طیبہ طاہرہ ملیکتالمکہ حضرت خدیجتالکبری کے پاس اٹھسوغلام اور لونڈیاں تھیں اپ نے سب غلاموں کواکٹھاکیا اور فرمایا میں تم کو ازاد کرنے لگی ہوں انہوں نے کہا ھمارے پاس رقم نہیں حضرت خدیجہ نے فرمایا کوئ رقم نہیں تم حضور پاک کے قدموں پر ھاتھ رکھتے اوردرودوسلامپڑھتے جاو اورازادی کی قیمت ادا ہو جائے گی
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ سبحان اللہ علامہ صاحب اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے امین 😢
Ameen
Sum Ameen
JazakAllah