@@GhulamMurtaza-ut9oy imran khan kis ki wjha se andr hai Pakistanio ki wjha se kyun ky 20 years ki American dollars 💸 jang jo pdm aur yazeed napaak 💸 army lar rhi thi 90hazaar pashtoon mary gye wo imran khan ny khtm ki ..America ko bases adday dyny se inkaar kiya drones attack bnd krye ... America ky do more pr no more kaha aur Muslimano ko haqooq yaad dilwany ki koshish ki Muslim countries ko ikatha krny ki koshish ki .. saudi Arabi aur iraan ki laraai khtm krny ki koshish ki Kashmir aur Palestine aur AFGHANISTAN ki awaaz bna imran khan aur A.America kamp se China Russian camp mein jny ka irada kiya aur bola ..in sab chezo ki saza mili
کیونکہ مسلم لیگی اور پیپلز پارٹی والے سیاسی لوگ ھیں ۔۔ دوسروں کو سیاسی مخالف سمجھتے ھیں ذاتی دشمن نہیں ۔ اور یہ سارا قیادت کی وجہ سے ھوتا ھے جیسی قیادت کی سوچ ھو گی ویسے ھی کارکن بھی ھوں گے ۔ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ وطن دشمن اور اک فتنہ ھے ۔۔ کوئی مانے یا نا مانے
Na PATA ha Kuch na tameeZ ki BAAT ATI ha Jani tumha kon SI I bat Samaj ATI ha Sab ilhtilaf apni jagah magar ya fooj hum ma sa ha or hum sa hi ya fooj ha. 😢😢😢😢😢😢 @@sami-r2x4s
پی ٹی آئی پارٹی نے اپنے بندوں کی لاشیں گرانے کی پر شور کیا مگر سیکورٹی اہلکاروں کے شہید ہونے پر کسیTv پروگرام میں کوئی بات نہیں بتائی کیا ان کی جان بہت سستی ہے
@@MuhammadShoaib-np4ibyouthia are in habit of hue and cry when something happens to them but forget or dont want to mention what they had been doing with others . This is called tit for tat
جب بندہ جھوٹی سیاست کو عبادت سمجھے دنیا داروں کو اپنا مذہبی لیڈر سمجھے تو ذلالت ھی مقدر ھو گی امام اعظم امام دین رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم عبادت صرف اللہ کریم کی اتباع صرف اور صرف سیدالانبیاء صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی
@@khantechj.l.h9960 bilkul bnaya lakin wo abhi bahir nahi hay khan ko poori malomat nahi dee ja rahi. Gandapur ghalat ker raha hay imran riaz in sub ke haqiqat btate hain is liye us ne gali de
منصور بھائی ، آپ شہباز گل کے جھوٹ اور اس غلاظت کے خلاف تو بات کرتے ہیں ، مگر اپنے پیٹی بھائی عمران ریاض کے بارے بات کرتے ہوئے آپ بھی بد دیانتی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ ورنہ جو گند ، جھوٹ اور غلاظت اس نے معاشرے میں پھیلائی ہے ، خدا کی پناہ ۔۔۔۔
آپ نے ٹھیک کہا منصور صاحب بھی وہاں لچک دیکھاتے ہیں جہاں ان کے پیٹی بھائی آ جاتے ہیں ورنہ عمران ریاض جیسا منافق اور ریاست کے خلاف بولنے والا اس سے زیادہ کوئی نہیں
میں بتاتا ہوں عمران ریاض کیا کرتا ہے عمران ریاض صرف ٹی سی کرتا ہے وہ منفی بات کو بھی مثبت بنا کر پیش کرتا ہے صرف یوتھیوں سے شخصیت پرستی کرا رہا ہے اپنے ویورز اور ڈالرز کے لئے@@myrelaxation3036
نیازی اور اس کی کے پی کی قیادت، جس طرح کے خیالات پنجاب اور پنجابیوں کے بارے میں رکھتے ہیں، وہ ابھی پتہ چل رہا ہو گا۔ پنجابیوں کو سمجھ آجائے گی، جو نیازی کی بنڈ چاٹنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
میں ایک پٹھان ہو کر آپکے مؤقف سے اتفاق کرتا ہوں۔ پہلے یہ کام نیشلسٹ پاڑٹیاں کیا کرتی تھیں۔ اب یہ ذمہ داری پی ٹی آئی نے اٹھائی ہوئی ہے۔ واحد مقصد اس ملک کو توڑنا ہے۔
@@sheikhyasirirshad306 Kya such Bolta ha Sirf PTI ki favor main baat karta ha main Khud 2012 sy PTI ko support karta tha but 9 May sy thuda Kara diya ha PTI ko
ہم ایسی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں جسمیں کارکنوں سے زیادہ قربانیاں لیڈر شپ نے دی ہیں لیکن میدان چھوڑ کر بھاگی نہیں ہیں ❤❤❤❤❤ایمل ولی خان زندہ آباد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عوامی نیشنل پارٹی پائندہ آباد
سٹاک ایکسچنج مسلسل اوپر جارہا ہے مگر عام آدمی کی زندگی مشکل سے مشکل تر ہورہی ہے عجیب ہے نہ بیروزگاری بڑھ رہی ہے مہنگائی بڑھ رہی ہے کمانے کے وسائل کم سے کم ہوتے جارہے ہیں ہر دن جانے والے دن سے مشکل آرہا ہے مگر میڈیا پر سب اچھا ہے راوی چین ہی چین لکھتا ہے شائد جن لوگوں کو سب کچھ میسر ہے انہی کو انسان کہا جاتا ہے باقی سب بھیڑ بکریاں ہیں بس قربانی کے لیے پالی جارہی ہیں مگر پھر بھی قربانی کے جانور کا بھی کچھ تو خیال رکھا جاتا ہے یہ سہولت بھی شائد عام آدمی کو ملنی مشکل ہے 😥😥 Waseem sajjad
عمران ریاض اگر صحافی ہے تو اللہ تبارک و تعالی پاکستان کی صحافت پر رحم کرے یہ جھوٹا کے پی کے میں بیٹھ کر جھوٹی لغو بے بنیاد آڈیو ویڈیو تصویریں پھیلا رہا ہے اور آپ اس کی حمایت کر رہے ہیں پھر جب کوئی ادارہ ایسے لوگوں پر ہاتھ ڈالتا ہے تو پھر آپ آزادی اظہار رائے اور صحافت پر پابندی کے بلند باگ نعرے لگاتے ہوئے باہر نکل آتے ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ میرے ملک و عوام پر رحم فرمائے اور آپ کو ہدایت دے لائک ویوز سبسکرئبرز لینے اور ڈالر کمانے کے لئے اتنا آگے نہ جائیں لیکن ڈالر منہ کو لگ چکے ہیں اب چھٹ نہی سکتے لگے رہو منا بھائی
Ask# Mansoor Ali Khan >منصور صاحب ماشاء الله آپ کا تجربه بہت هئي، ،آپ ني ايسي زبان کبهي سني،،اور آپ سئ کمنڻس مانگتا ہون کہ پي،ڻي،آئي والئ کتنا سچ بولتئ هين Zahoor Sahito Hyderabad
@@salemkhan8544O buzdil. rizvi dy mazaar ty sajda aur nachan wali dy puttar jo pti pr zulm kr rhy unho ny Europe America ky pressure pe bhi zulm kia tha tlp pe.. namrd name ly drta kyun ha.. army ISi krwati hai sab
ہم لوگ نہایت ہی خوش قسمت ہیں کہ ہمیں یہ سب دیکھنے کا موقع مل رہا ہے ورنہ اکثر اوقات ڈاکٹر صاحبان پہلے الٹراساونڈ میں ہی اس طرح کے بچے ضائع کرنے کا مشورہ دے دیتے ہیں
عمران ریاض کو پتہ تھا کہ جو کچھ پی ٹی آئی باقی لوگوں کے ساتھ کرتی آئ ؤی عمران ریاض کے ساتھ بھی ھو گا لیکن ڈالر کمانے کا موقع دیا جو عمران ریاض نے کما لئے اب استقبال کا وقت شروع ھے
پاکستان میں صحافت بھی کاروبار بن گئی پیسوں کے عوض یا خوف سے بچنے کے عوض کچھ بھی یہ ضمیر فروش صحافی بولتے ہیں یا لکھتے ھیں کیا ھوگا اس ملک کا جہاں کا صحافی سچ نھی بولتا جہاں عدالتیں انصاف نھی کرتیں جہاں اشرافیہ اور طاقتوروں کے لئے انصاف الگ
مجھے تو خوشی ھوئی ہے کہ عمران ریاض کو علی امین گنڈا پور نے برا بھلا کھا سچ دل بھی خوش ھوگیا بس باقی 2 کو بھی بیزتی ھو جائے سمیع ابراھیم اور ارشاد بھٹی ھر بات کا مطلب غلط لوگوں تک پہنچا رہے ہیں یہ تین اینکرز اللہ تعالیٰ ان پر رحم کرے میری درخواست ہیں لوگوں تک سچ بتائے جھوٹ اور مصلہ ڈال کر بات کو چٹ پٹا بنا کر پیش کر اللہ تعالیٰ کا خوف نہیں آتا ھاں ھم بھی چاھتے ہیں عمران خان آزاد ھو جائے پر پاکستان کے حالات کو خراب کے کے لوگوں کے ذھنوں میں زھر ڈال کر نہیں محبت اور پیار ڈالے پاکستان کے لئے پاکستان ہیں تو ھم ہیں پاکستان زندہ باد 🇵🇰🪔
ایک چال انسان چلتا ھے اور وہ سمجھتا ھے کہ میں دنیا کو آپنی مرضی سے چلاؤں گا لیکن اگر اس میں اللہ پاک کی رضا نہ ھو تو انکی سازشیوں کو انھی پر الٹ دیتا ھے یہ PTI والے پاکستان کو برباد کرنے پر تلے ھیں لگتا ھے یہ لوگ خود ہی برباد ھوجائیں گے لیکن انشا اللہ پاکستان ترقی کر جائے گا
Imran Riaz ny apna mayaar khud giraya h ab ye generalist nai blke pti activist bany hoye hn Apna profession ko chor kr Imran Riaz Ghar ke rahy na ghat k
بھائ آپ عمران ریاض کی اصلیت کے بارے میں کچھ نہیں کہتے۔ کیا وہ آپکا پیٹی بند بھائ ہے اس لیۓ؟ عمران ریاض، صدیق جان ، صابر شاکر اور ان جیسے بہت سے دوسرے ہی آصل میں ساری برائیوں اور فیک نیوز کی جڑ ہیں لیکن آپ کبھی اس طرف نہیں جاتے؟
Apnay dimagh say taasaub aur nafrat ka keera nikal do tum jaison ko Nawaz chor Marium chorni aur unkay bikay hoyay Mansoor jaisay promote kar rahay hain aur roz jhot boltay hain apni gandee ghaleez moral less chorni Marium kay hukum per. Roz naya dramay lay kar atay hain takay Assal problem say tawajja hitayain. Kah gooli kuyon chalayee.?aur kis kis nay yeh plan banaya?
Love your annalises 💯 Mansoor Bhai who do you think is the best option as new CM KP because I have no faith on Ali Amin, Also do u think Imran Khan will settle matters with establishment or deal? Rehman from UK Pakistan Zindabaad 🇵🇰
کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی پاک ذات پہ آپکی آل پہ آپکے تمام صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین پہ 🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️
اتنا کچھ ہونے کے باوجود پڑے لکھے لوگوں کا کا اس پارٹی میں رہنا حیران کن ہے اللہ سب کو ھدایت دے آمین
100 فیصد سچ
Bhae media ne jis trah azaadi e izhaar ka dhandora peet peet ker 20 saal se logon ka zehn bhara ab us ko saaf honey mn kuch time to laghey ga
@@abwnizami g janab, ab in logo se zombies banay huay hain😑😑
Hum Sirf khan k sath hn
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
وہ چال چلتے ہیں اور اللہ تعالی ان کے مقابلے میں بہترین کارساز ہے (القرآن)
Ye siasat hey Gandi siasat
Beshak
گولی کیوں چلائی؟ ناپاک فوج مردہ باد
😂😂😂 to sahi ha bhai@@sami-r2x4s
Wo Kon clear karyen Imran Khan chal chal raha Hy pahly aur allha use sy naraz Hy
صَــلَّــی اللّٰـهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ ❤
278 سے ہوتی ہوئی بات 200 سے اب علی محمد خان 12 پر آچکی ہے گنتی جاری ہے
لگتا ہے بات نزلہ زکام پر آ
کر ہی رکے گی😄😀 عوامی نیشنل پارٹی❤❤
😂😂😂
Dil khush kar dia
Bohat khoob janab
تمہارا کوئی بھائی نہیں تھا نا باپ تھا تم کو اس بات بھی افسوس نہیں تم جیسے لوگوں کی وجہ سے حکومت ہم ہمارا حق تک لیتی ہے
@@GhulamMurtaza-ut9oy imran khan kis ki wjha se andr hai Pakistanio ki wjha se kyun ky 20 years ki American dollars 💸 jang jo pdm aur yazeed napaak 💸 army lar rhi thi 90hazaar pashtoon mary gye wo imran khan ny khtm ki ..America ko bases adday dyny se inkaar kiya drones attack bnd krye ... America ky do more pr no more kaha aur Muslimano ko haqooq yaad dilwany ki koshish ki Muslim countries ko ikatha krny ki koshish ki .. saudi Arabi aur iraan ki laraai khtm krny ki koshish ki Kashmir aur Palestine aur AFGHANISTAN ki awaaz bna imran khan aur A.America kamp se China Russian camp mein jny ka irada kiya aur bola ..in sab chezo ki saza mili
پی ٹی آئی میں یہ بات تو ہے نہ یہ اپنے باپ کو بھی نہیں بخشتے
یہ اپنے باپ کو بھی باپ نہیں سمجھتے
المشہور جناب کامران شاہد صاحب 😅
گولی کیوں چلائی؟ ناپاک فوج مردہ باد
Baap aik ho tou usy bakshein bhe .ab un ke majburi ha kis kis ko bakshein.
@@XufiKhan Yar bajwa faiz ko q bech me la rhy ho😅
جس پارٹی میں پڑھے لکھے لوگ گدھوں اور گدھوں سے بد تر ہوں اس پارٹی کا انجام بہت براہو گا
انشاء اللہ
Putleb PMLN 😂
ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے لاکھ اختلاف سہی لیکن ان میں بات کرنے اور بات سننے کی تمیز ضرور ہے
کیونکہ مسلم لیگی اور پیپلز پارٹی والے سیاسی لوگ ھیں ۔۔ دوسروں کو سیاسی مخالف سمجھتے ھیں ذاتی دشمن نہیں ۔
اور یہ سارا قیادت کی وجہ سے ھوتا ھے جیسی قیادت کی سوچ ھو گی ویسے ھی کارکن بھی ھوں گے ۔
پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ وطن دشمن اور اک فتنہ ھے ۔۔ کوئی مانے یا نا مانے
گولی کیوں چلائی؟ ناپاک فوج مردہ باد
In Nora and Papu League, you don't speak, your gods and fathers speak. This is real pakistan brought up by last 40 years educational system.
N league and Ppp is qisa e pareena now in sha ALLAH.
Na PATA ha Kuch na tameeZ ki BAAT ATI ha
Jani tumha kon SI I bat Samaj ATI ha
Sab ilhtilaf apni jagah magar ya fooj hum ma sa ha or hum sa hi ya fooj ha. 😢😢😢😢😢😢
@@sami-r2x4s
پی ٹی آئی پارٹی نے اپنے بندوں کی لاشیں گرانے کی پر شور کیا مگر سیکورٹی اہلکاروں کے شہید ہونے پر کسیTv پروگرام میں کوئی بات نہیں بتائی کیا ان کی جان بہت سستی ہے
بات تو ٹھیک ہے۔❤
You are fake person
Pole khul gai thi matiulla k haton warna zaror karty
Sharam Kero kisi ka parade is terha rekhty hain Jeb Galiyan khanay waly ne khud hi keh dia ke Mut publish Kero. Tum aik fasadi bendy ho .
Pti ny lashon par siyast karni ha
پی ٹی آئی والوں پر کسی کی بھی عزت کرنا ختم ہے اور یہ وہ آگ ہے جو دوسروں کے لئے لگائی گئی تھی اب یہ خود بھی اس میں جلیں گے
insha'Allah mazeed jalien gy yeh log
گولی کیوں چلائی؟ ناپاک فوج مردہ باد
Inshallah
ریاست پہ حملہ اوروں کو پھولوں کے ہار نہیں پہنائے جاتے
Mendit choro ka kya kiya jye frb
@therealsidnews jo 2018 main kia
مینڈٹ تو 2018 میں ہی چوری ہو گیا تھا اس وقت بات کرنی تھی۔@@therealsidnews
@@MuhammadShoaib-np4ibyouthia are in habit of hue and cry when something happens to them but forget or dont want to mention what they had been doing with others . This is called tit for tat
اس وقت باجوہ ابو ھوا کرتا تھا اور خان کو اس نے پالتو رکھا ھوا تھا@@MuhammadShoaib-np4ib
منافقوں جھوٹوں اور دو نمبر لوگوں کی دو نمبر پارئی کا انجام ایسا ہی ہوتا ہے
پاک فوج سے محبت کے لیے ماں کا نیک ہونا اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے۔
The same filthy language has been used by PTI goons for its politicalopponents. " Teachers" are the same, I guess 🤮🤮🤮
❤❤❤ sachii
100 فیصد سچ
Kya baat keh di. Kei youthiye ro rehe hain
Ves
جب بندہ جھوٹی سیاست کو عبادت سمجھے دنیا داروں کو اپنا مذہبی لیڈر سمجھے تو ذلالت ھی مقدر ھو گی
امام اعظم امام دین رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم
عبادت صرف اللہ کریم کی
اتباع صرف اور صرف سیدالانبیاء صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی
وحیات لوگ وحیات لوگوں کے لیے وحیات زبان ہی استعمال کرتے ہیں
Likhna seekh lo pehle, it's واہیات
9 مئی: سیکیورٹی کہاں تھی، ہمیں روکا کیوں نہیں گیا
26 نومبر: سکیورٹی تھی، ہمیں ٹھوکا کیوں گیا
یوتھیے........love anp proud very proud bacha khan ba ba❤❤❤❤❤❤
Bhai sb apni tareekh parho, ANP ko maar k kaha gya tha k hum bullets k paisy b ANP se ln gy.
Bacha Khan Zindabaad
Oza da emal gasi andhy
Yes only bachs khsn sahi ta baki sab idaro se mel ke khoon baha rahe te @@dhantar1236
گولی کیوں چلائی؟ ناپاک فوج مردہ باد
غلاظت سے بھرا گیلا تیر اسکی اللہ خیر کرئے واہ منصور صاحب واہ بڑی طرف داری کر رہیے ہیں شاباش
پاکستانی قوم پر اللّٰہ تعالیٰ کا بہت بڑا احسان جنرل عاصم منیر
Zinda bad
😂😂😂
بیشک۔۔۔۔
عمران ریاض کے ساتھ یہ سب بہت پہلے ہو جانا چاہئیے تھا۔۔یہ اس کی اوقات کے عین مطابق ہے۔۔۔
Kun tmari bhan wapas nai byji us ny
😂❤@@adnanali2113
100%درست کہا اپ نے یہ لوگوں کی اوقات بھی یہ ہی ہے یہ لوگ ملک دشمن ہیں
گولی کیوں چلائی؟ ناپاک فوج مردہ باد
Imran Riaz Khan is the name of bravery and patience patwari kya jany
جن کی ثقافت لونڈے بازی سے شروع اور لونڈے بازی پر ختم ہوتی ہو،ان سے مہذب لوگوں کو اپنا راستہ الگ کرلینا چاہیے🤨
گولی کیوں چلائی؟ ناپاک فوج مردہ باد
@@sami-r2x4skis k opr goli chli kon mra ha zra nam btna mrna wala ka
Lgta hai tmhrey sath kuch hua hai... 😂😂😂
Imran reyaz deserve more than that. He is more youthia than youthia
Bilkul
Thek kaha @@dilshadjaan2497
Theek kaha
Imran riaz is not an anchor he is installed from pti. And this video is also a drama
Exactly... Bal K zyada fasadi AI generated pics daal K apnay hi logo Ki اشتعالdila raha ta kitne mrwa diye
جو میری پاک فوج سے نفرت کرتا ہے
میں اس سے نفرت کرتا ہوں
🇵🇰الحمدللہ🇵🇰
@malikkamran9211 tumhe janta konhai?
Ap patwari ho
@@AbdulrahmanJawed-i5dجاننا ضروری نہیں
Hundred percent right
@@kemianullahhashmi8438پاک فوج کی عزت کرنے کے لئیے ماں نیک ھونا اور باپ کا ایک ھونا بہت ضروری ھے
اللہ ہدایت دے اور اللہ چالیں چلنے والوں کو بہت اچھے سے جانتا ہے۔ اس لئے اللہ سب کے لئے بہتری کرے😢😢😢😢😢
فوج پیچھے تھی تو 126 دن فوج سامنے آئی تو 26 منٹ😛
26 seconds😅
@@danishjanjua-dj 😝😝😝
Ye hn aba g
عمران ریاض سے التماس زندگی بچاؤ صرف صحافی بنو سیاسی نہ بنو صرف حق کی بات کرو
Imran riaz behti ganga may hath dho rha hay. Usko pta hay Khan k utnaon ga to views aye gay
Bhai ya sudhray ga ni
پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کرتے ہیں،❤❤❤❤ عوامی نیشنل پارٹی❤❤❤❤ کا اعلان
Kp ma sirf ANP hi honi chahye
😂😂😂😂
یہ بھی کر لو
@@MallangJan-b6y
278 سے ہوتی ہوئی بات 200 سے اب علی محمد خان 12 پر آچکی ہے گنتی جاری ہے
لگتا ہے بات نزلہ زکام پر آ
کر ہی رکے گی😄😀 عوامی نیشنل پارٹی❤❤
@@MallangJan-b6y
ڈی چوک میں جھوٹی تین سو اموات کے نام پر سرکاری خزانے سے 300 کروڑ نکالنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے
سب سے پہلے ریاست پھر سیاست ❤
گولی کیوں چلائی؟ ناپاک فوج مردہ باد
عمران ریاض خان نے ہمیشہ پی ٹی آئی کے لیئے تالیاں بجائی ھیں کبھی حق بات نہیں کی ٹھیک ہُوا اِس کے ساتھ
Oh bahi wo khan ka sipaai hay Ali amin kon hay
UsamaNaiz
Ali Amin ko kis ny CM banaya?
Kya Imran Khan ny nahi banaya?
@@khantechj.l.h9960 bilkul bnaya lakin wo abhi bahir nahi hay khan ko poori malomat nahi dee ja rahi. Gandapur ghalat ker raha hay imran riaz in sub ke haqiqat btate hain is liye us ne gali de
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Imran riaz Khan is a PTI taut n he deserves it for backing the intasharis party
N u r on wrong side ... n wrong number...
@@showkatwawa7111IR, IK both are wrong numbers.
@@mahnoorqureshi3281 Allah taala aap ko Army chief aur majooda Govt. Ke saath roz e mehshar uthaye.. tab Pata chalega kon wrong number hai...
منصور بھائی ، آپ شہباز گل کے جھوٹ اور اس غلاظت کے خلاف تو بات کرتے ہیں ، مگر اپنے پیٹی بھائی عمران ریاض کے بارے بات کرتے ہوئے آپ بھی بد دیانتی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ ورنہ جو گند ، جھوٹ اور غلاظت اس نے معاشرے میں پھیلائی ہے ، خدا کی پناہ ۔۔۔۔
آپ نے ٹھیک کہا منصور صاحب بھی وہاں لچک دیکھاتے ہیں جہاں ان کے پیٹی بھائی آ جاتے ہیں ورنہ عمران ریاض جیسا منافق اور ریاست کے خلاف بولنے والا اس سے زیادہ کوئی نہیں
اگر آڈیوز خالی مہر شرافت کی ہوتی تو منصور صاحب نے چلا دینی تھی
پر اس میں منصور بھائی کہ پیٹی بھائی عمران ریاض کو بھی گالیاں دی گئی
اس لیے نہیں چلائی
Kyun Imran riaz ny kya kiya?
یہ بات 100% ٹھیک کی آپ نے بھائی
میں بتاتا ہوں عمران ریاض کیا کرتا ہے عمران ریاض صرف ٹی سی کرتا ہے وہ منفی بات کو بھی مثبت بنا کر پیش کرتا ہے صرف یوتھیوں سے شخصیت پرستی کرا رہا ہے اپنے ویورز اور ڈالرز کے لئے@@myrelaxation3036
اج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
میں بہت خوش ہوں عمران ریاض کے ساتھ جو ہوا بہت اچھا ہوا اس بندے نے کبھی حق اور سچ کی بات کی ہی نہیں
Me too. 🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
😅😅😅
نیازی اور اس کی کے پی کی قیادت، جس طرح کے خیالات پنجاب اور پنجابیوں کے بارے میں رکھتے ہیں، وہ ابھی پتہ چل رہا ہو گا۔ پنجابیوں کو سمجھ آجائے گی، جو نیازی کی بنڈ چاٹنے میں فخر محسوس کرتے ہیں
Hassan nisar was the first person who did it
Punjabion me Zara be ghrat ho to PTI ko kabe spot na karen
میں ایک پٹھان ہو کر آپکے مؤقف سے اتفاق کرتا ہوں۔ پہلے یہ کام نیشلسٹ پاڑٹیاں کیا کرتی تھیں۔ اب یہ ذمہ داری پی ٹی آئی نے اٹھائی ہوئی ہے۔ واحد مقصد اس ملک کو توڑنا ہے۔
پی ٹی آئی والوں کا سب سے پسندیدہ اور نیوٹرل صحافی عمران ریاض ٹٹو
Hahahaha Right
G us ny sch bolny ke qeemat ada ke ha tumhary Showbaz ke trha ultra ho k late nhe gya
@@sheikhyasirirshad306 Kya such Bolta ha Sirf PTI ki favor main baat karta ha main Khud 2012 sy PTI ko support karta tha but 9 May sy thuda Kara diya ha PTI ko
@@saqibijaz512same here...ab to pti k nam say bhi nafrat ho gai hy.
@@SarwarQureshi-q9g G bilkul Jo b ghalat kaam ha Sirf aur Sirf PTI aur Imrando karta ha ha Sb sy phely Humara Mulk Pakistan aur Pak Army ha
مہر شفقت کو پارٹی ٹکٹ بھی عمران ریاض کی شفارش پر دیا گیا تھا
پی ٹی آئی آج جس حال تک پہنچی ہے اس میں بہت بڑا ہاتھ عمران ریاض اور صدیق جان کی جھوٹی کہانیاں ہیں۔
بلکل۔عمران ریاض۔ صدیق جان۔ معید پیرزادہ۔ اور آج کل رہی سہی کسر شہباز گل نے پوری کردی ہے پارٹی کو تباہ کرنے میں
ہم ایسی پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں جسمیں کارکنوں سے زیادہ قربانیاں لیڈر شپ نے دی ہیں لیکن میدان چھوڑ کر بھاگی نہیں ہیں
❤❤❤❤❤ایمل ولی خان زندہ آباد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عوامی نیشنل پارٹی پائندہ آباد
عمران ریاض کے ساتھ جو ہوا بہت ہی اچھا ہوا بلکہ اس سے بھی زیادہ ہونا چاہیئے اور انشاء اللہ ہو گا
نشہی پارٹی بات کرتے وقت ھوش نہیں ھوتی تو کیا کیا جائے بس دعا کر سکتے ہیں. جو اس پارٹی کے ھیں سوچنا چاہیے کیا یہ پارٹی ھے یا فتنہ 😂😂😂.
مہر شوکت صاحب اپ اس ہی قابل تھے کہ اپ کی اس طریقے سے تضحیک اور تذلیل کی جائے کیونکہ اپ جس پارٹی میں ہیں وہ کوئی سیاسی پارٹی نہیں ہے
عمران ریاض خان نے جس طرح جھوٹی قسمیں کھا کھا کر عمران خان کو ھیرو بنایا ھے پھر یہ دن تو دیکھنا پڑنا تھا
Excellent Keep up the good work
May Allah protect us Aameen.
Yusaf Jawaid
London Heathrow
ان سب کے ذلیل ہونے کے دن شروع ہوگئے ہیں خاص خاص کر پڑھے لکھے لوگوں کو یہ پارٹی چھوڑ دینی چاہیے جس میں کوئی عز ت دار اس پارٹی میں نہیں رہ
آپ نہ سنائیں
یہ آڈیو تو وائرل ہو چکی ہے۔😂😂😂
سٹاک ایکسچنج مسلسل اوپر جارہا ہے
مگر عام آدمی کی زندگی مشکل سے مشکل تر ہورہی ہے
عجیب ہے نہ بیروزگاری بڑھ رہی ہے
مہنگائی بڑھ رہی ہے
کمانے کے وسائل کم سے کم ہوتے جارہے ہیں
ہر دن جانے والے دن سے مشکل آرہا ہے
مگر میڈیا پر سب اچھا ہے راوی چین ہی چین لکھتا ہے
شائد جن لوگوں کو سب کچھ میسر ہے انہی کو انسان کہا جاتا ہے باقی سب بھیڑ بکریاں ہیں
بس قربانی کے لیے پالی جارہی ہیں مگر پھر بھی قربانی کے جانور کا بھی کچھ تو خیال رکھا جاتا ہے
یہ سہولت بھی شائد عام آدمی کو ملنی مشکل ہے 😥😥
Waseem sajjad
اللہ ملک کی خير ركهے امين
عمران ریاض اگر صحافی ہے تو اللہ تبارک و تعالی پاکستان کی صحافت پر رحم کرے یہ جھوٹا کے پی کے میں بیٹھ کر جھوٹی لغو بے بنیاد آڈیو ویڈیو تصویریں پھیلا رہا ہے اور آپ اس کی حمایت کر رہے ہیں پھر جب کوئی ادارہ ایسے لوگوں پر ہاتھ ڈالتا ہے تو پھر آپ آزادی اظہار رائے اور صحافت پر پابندی کے بلند باگ نعرے لگاتے ہوئے باہر نکل آتے ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ میرے ملک و عوام پر رحم فرمائے اور آپ کو ہدایت دے لائک ویوز سبسکرئبرز لینے اور ڈالر کمانے کے لئے اتنا آگے نہ جائیں لیکن ڈالر منہ کو لگ چکے ہیں اب چھٹ نہی سکتے لگے رہو منا بھائی
Mansour Saab aap iss news se itnay masroor huye k Issi audio leak pe aap ne poora vlog he kar diya👏🏻
Ask# Mansoor Ali Khan >منصور صاحب ماشاء الله آپ کا تجربه بہت هئي، ،آپ ني ايسي زبان کبهي سني،،اور آپ سئ کمنڻس مانگتا ہون کہ پي،ڻي،آئي والئ کتنا سچ بولتئ هين
Zahoor Sahito Hyderabad
پلیز منصور بھائی ایک دفعہ وہ جو ٹی ایل پی کے 35 بندے شہید ہوئے تھے اس پر تھوڑی سی بات کر لیں پلیز
ٹ آل پی کے مقابلے میں یہ سب ایک ہیں تمام پارٹیاں و صحافی
الا ماشاءاللہ
@@salemkhan8544O buzdil. rizvi dy mazaar ty sajda aur nachan wali dy puttar jo pti pr zulm kr rhy unho ny Europe America ky pressure pe bhi zulm kia tha tlp pe.. namrd name ly drta kyun ha.. army ISi krwati hai sab
@@salemkhan8544tlp saad rizvi khilona yazeed napaak army ka gulaam tlp waly Khadim langry ki qabar pr sajda krny waly nachny waly dy puttar tlp waly kbhi lar nhi skty adhy rast se deal krky bhgny waly khusry
Gandapur ko CM Ik ne iski isi khubi (bdzubani) ki waja se bnaya h. This is the basic criteria to progress in Pti
اب مہر شرافت صاحب اور عمران ریاض صاب کی اللہ حفاظت فرمائیں ۔۔۔۔ورنہ ارشد شریف کو لوگ ابھی تک نہیں بھولے۔۔۔یہی ان لوگوں کا وطیرہ ہے۔۔۔۔
سر جی عمران ریاض کے بارے میں آپ کے کیا خیال ہیں
لگتا ھے پی ٹی اٸی کو اللہ کی پڑی ھے
عمران ریاض اس کے قابل ھے
جی ہاں وہ واقعی اس کے قابل ہے❤🎉
tuhadi ami ka yar haay woo
Imran Riyaz Bhai Ki jurat KO Salaam wo aik honest journalist hai
بہت افسوس
@@NoumanNazir-tr2lyApna ilaaj karao.
Mansoor Bhai reply Karne ka Boht Boht shukria aik ghreeb ko be reply karte he God bless you and your all team❤from GRW
جوسفردوسروں کوگالیوں سےشروع ہواتھااپنوں کی گالیوں تک آں ہ
پہنچاہےکیاشان ہےمیرے رب کا۔۔۔۔ان ظالموں نےکسی کونہیں بخشاہےجس کوگالی نہیں دی ہواب سب کواپنی پڑے گی تولگ پتاجائےگا
ہم لوگ نہایت ہی خوش قسمت ہیں کہ ہمیں یہ سب دیکھنے کا موقع مل رہا ہے ورنہ اکثر اوقات ڈاکٹر صاحبان پہلے الٹراساونڈ میں ہی اس طرح کے بچے ضائع کرنے کا مشورہ دے دیتے ہیں
عمران ریاض کو پتہ تھا کہ جو کچھ پی ٹی آئی باقی لوگوں کے ساتھ کرتی آئ ؤی عمران ریاض کے ساتھ بھی ھو گا لیکن ڈالر کمانے کا موقع دیا جو عمران ریاض نے کما لئے اب استقبال کا وقت شروع ھے
PTI supporters PTI siyasatdan se hee mahfuz nhi salam unki gairat ko
Mansoor bhai imran riaz ko is se b ziyada galayan deni chahye
جس طرح کا ماحول خان صاحب پیدا کیا وہاں ان ایسا کچھ ہی ہوگا۔
If you sow the wind you will reap the whirlwind.
اس سلسلے میں ھم گنڈاپور کے ساتھ ھیں
😂😂😂😂😂 منصور بھایئ واہ کیا بات اپ کا کبوتر تو سچ نیوز لےآتا ھے۔ ماشاءاللہ 😂😂😂😂❤❤❤❤🎉
پاکستان میں صحافت بھی کاروبار بن گئی پیسوں کے عوض یا خوف سے
بچنے کے عوض کچھ بھی یہ ضمیر فروش صحافی بولتے ہیں یا لکھتے ھیں
کیا ھوگا اس ملک کا جہاں کا صحافی سچ نھی بولتا جہاں عدالتیں انصاف نھی کرتیں جہاں اشرافیہ اور طاقتوروں کے لئے انصاف الگ
ویسے عمران ریاض اس عزت کا مکمل حقدار بھی ہے؟
😂😂😂
😂😂😂عمران ریاض اسی قابل ھے اللہ دنیا میں ھی بدلہ دیتا ھے یہ لوگوں کو نہیں بخشتا تو گیلا تیتر کیسے بچے گا 😅😅😅😅😅😅
خان صاحب نے اتنے "قابل" اور "شریف آدمی" کو کے پی کے کا وزیر اعلٰی لگا دیا، اب اتنا تو اس کا بھی فرض ہے کو پارٹی کو کنٹرول کرے۔
these imran Riaz type of people are responsible bringing Imran and pti to today's situations facing cases and jails
Aap jhot boal rahy haan
@RehanaIrfan-f8v no gi
مجھے تو خوشی ھوئی ہے کہ عمران ریاض کو علی امین گنڈا پور نے برا بھلا کھا سچ دل بھی خوش ھوگیا
بس باقی 2 کو بھی بیزتی ھو جائے سمیع ابراھیم اور ارشاد بھٹی ھر بات کا مطلب غلط لوگوں تک پہنچا رہے ہیں یہ تین اینکرز اللہ تعالیٰ ان پر رحم کرے میری درخواست ہیں لوگوں تک سچ بتائے جھوٹ اور مصلہ ڈال کر بات کو چٹ پٹا بنا کر پیش کر اللہ تعالیٰ کا خوف نہیں آتا
ھاں ھم بھی چاھتے ہیں عمران خان آزاد ھو جائے پر پاکستان کے حالات کو خراب کے کے لوگوں کے ذھنوں میں زھر ڈال کر نہیں محبت اور پیار ڈالے پاکستان کے لئے پاکستان ہیں تو ھم ہیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🪔
LABAIK YA RASOOL ALLAH (S.A.W).❤
جیسے بھٹو زندہ ہے
ویسے ہی فائنل کال بھی زندہ ہے
اینج تے اینج ای سئی۔ ۔ ۔
😂😂😂
ریاست پہ حملہ اوروں کو پھولوں کے ہار نہیں پہنائے جاتے
Bhutto was true to his words, so better not compare IK with ZAB.
Resistance never die
کیا آپ عمران ریاض کو ایک جرنلسٹ سمجھتے ہیں یا پی ٹی آی سپوک پرسن؟
عمران ریاض خان صاحب کو میں پی ٹی آئی سپوٹر نہیں سمجھتا بلکہ پی ٹی آئی کا لیڈر سمجھتا ہوں ان کو اگلی دفعہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر ہونا چاہیے
Iss mulk MN Arshad Shareef k Baad Imran riaz Khan or Kashif abbasi hi 2 sacchy or khare journalists reh gye hn 💚
@@zatechnical4😂😂😂
@@zatechnical4ilaaj karo apna
ایک چال انسان چلتا ھے اور وہ سمجھتا ھے کہ میں دنیا کو آپنی مرضی سے چلاؤں گا
لیکن اگر اس میں اللہ پاک کی رضا نہ ھو تو انکی سازشیوں کو انھی پر الٹ دیتا ھے
یہ PTI والے پاکستان کو برباد کرنے پر تلے ھیں لگتا ھے یہ لوگ خود ہی برباد ھوجائیں گے
لیکن انشا اللہ پاکستان ترقی کر جائے گا
What an intellect level to have almost one complete vlog on this dirty subject.
Imran Riaz ny apna mayaar khud giraya h ab ye generalist nai blke pti activist bany hoye hn
Apna profession ko chor kr Imran Riaz Ghar ke rahy na ghat k
منصور بھائی یہ بات کنفرم ہے کہ پی ٹی آئی میں کسی کی عزت نہیں رہتی
کارکنوں کی سب سے زیادہ عزت پیپلز پارٹی میں ہوتی ہے
Video start from 03:47
I always start watching his vedios after 3 minutes
بھائ آپ عمران ریاض کی اصلیت کے بارے میں کچھ نہیں کہتے۔ کیا وہ آپکا پیٹی بند بھائ ہے اس لیۓ؟ عمران ریاض، صدیق جان ، صابر شاکر اور ان جیسے بہت سے دوسرے ہی آصل میں ساری برائیوں اور فیک نیوز کی جڑ ہیں لیکن آپ کبھی اس طرف نہیں جاتے؟
Apnay dimagh say taasaub aur nafrat ka keera nikal do tum jaison ko Nawaz chor Marium chorni aur unkay bikay hoyay Mansoor jaisay promote kar rahay hain aur roz jhot boltay hain apni gandee ghaleez moral less chorni Marium kay hukum per. Roz naya dramay lay kar atay hain takay Assal problem say tawajja hitayain. Kah gooli kuyon chalayee.?aur kis kis nay yeh plan banaya?
Love your annalises 💯
Mansoor Bhai who do you think is the best option as new CM KP because I have no faith on Ali Amin, Also do u think Imran Khan will settle matters with establishment or deal?
Rehman from UK
Pakistan Zindabaad 🇵🇰
عمران ریاض۔عرف گیلا تیتر
۔
اسی سلوک کا مستحق ہے
عمران ریاض ھے ھی غدار اس غدار کو نہیں چھوڑا جانا چاہیے
Mansoor Bhai good morning and your team very very God work Mansoor Bhai God blessing ❤from Gujranwala ciy🎉🎉🎉
عمران ریاض کے لیے
جنا لئی سی پاپ کمائے کتھے نی او گھر دے
منصور بھائی عمران ریاض جو اتنے جھوٹ بولتے ہیں اس پر بھی کوئی پروگرام کریں
Siyasat Budnaslon ka buss ke bat nahin
9 مئی: سیکیورٹی کہاں تھی، ہمیں روکا کیوں نہیں گیا
26 نومبر: سکیورٹی تھی، ہمیں ٹھوکا کیوں گیا
یوتھیے🐒
Allah pak in pti waloon ky sharsy mehfooz rakhy allah pak in fsadion ko brbad kry ruswa kry
You're the best anchor ❤❤❤
Nothing strange, what riaz khan did with mattiullaha jan...' is ko haunt karta he' now if riaz is in the same circle, what's new... it's the karma
ریاست کو یہ اختیار ہے ملک کی حفاظت کیلئے اپنے ملک کے حالات کنٹرول کرنے دفاع کیلئے ہر اقدام کر سکتی ہے
Riyasat ko ikhtiyar nhi k apni khud mukhtari daw par lagaye
Very informative and interesting 👍
کوئی بات نہیں ایسی باتیں ایسے حالات میں ہو جاتی ہیں
پاک فوج زندہ باد چیف آف آرمی سٹاف جنرل حافظ عاصم منیر زندہ باد ❤❤❤
❤ PAK ARMY ZINDA BAD ❤️
Pakistan army zendabad
اپ کو اڈیو ریلیز کرنی چاہیے اور پی ٹی ائی کے سپورٹروں کو اور قیادت کو سنانا چاہیے
آپ کبوتر کیا کہتے ہیں
ڈی چوک میں گولی کس نے چلائی اور کس کے حکم پر؟
Is pe ni bolay ga ye. Establishment ka tout mansoor.
Youthiya ko youthiya ne mara hai youthiya ka Kam fitna fsaad brpa krna hai
کبوتروں کی کیا ضرورت ، پہلے فسادیوں نے پولیس پہ چلائ ، آگے سے پھولوں کے ہار تو نہیں پہنانے تھے
@@hammad333333ju police k bndy shaheed howy kabootar un py b boly ga phir ju pti walun ne shaheed kiye
PTI ne chalaye, ye sub ko pata hae.
یہ آڈیو مہر شرافت نے ہی لیک کئی ہو گی 😅😒
Imran riaz khan bht Acha admi hn Allah pak imran riaz khan ko apny hifzo-aman rakha ameen