Aik sepy fog sy 36 saal ke umar main retire ho kr pension ly raha thha. Phir uss ny aik aidaary main nokree ke aur 60 saal kee umar main wahan sy retire ho krr dosree pension lee mar 2024 main. Kea abb uss ke sik pension khatum ho jae gee 1 jan 2025 ky order ky baad ya woh dono pension lyta rahy ga. Baraey mehrbani hum sub ke rehnumaee farma dain.
Iftikhar Hashmi Sahab Assalam o alaikum! Sir, aap ko appreciate karta hun, aap ne sari confusion dour kar di, bht achy se samjhaya aap ne, bht bari tension dour kar di aap ne Pak fouj k jawano ki. Allah Pak bless you.
ہاشمی صاحب آج تو آپ نے کمال ہی کر دیا اچھی طرح سمجھا دیا ہے کل سے خبریں چل رہی ہیں ک یا تنخوا یا پنشن اس کی سمجھ کسی کو نہیں اہی آپ نے تو کنفیوژن ختم کر دیا ہے
Sr ak q ha k foj se retirement ki pension km ha. Wohi admi rly sa retire huwa to pension ziyada ha. To wo konsi pension la ga. Km ya ziyada. Pld tell me.
جی یہ اگر پہلے سے لے رہا ہے تو ان کو تو دونوں ملتی رہیں گی لیکن یکم جنوری 25 کے بعد نوٹیفکیشن کے مطابق جو سمری میں وضاحت تھی اس میں تو اپشن تھا کہ جو زیادہ ہوگی وہ لے گا
Point 6 ka notification agar aya to kia Army Adalton per lago hoga kyu ke retirement ke bad akasr kese or idary me job kar ke salary ke sath pension lete he
سر میرے ابو والینٹر آرمی سے ریٹائرمنٹ لی اور پھر ابو کو واپڈا میں گورنمنٹ میں جاب ملی کیا اب واپڈا میں ریٹائرمنٹ سے ان کو کچھ نہیں ملے گا؟ یعنی کمیوٹ بھی نہیں ملے گا
AOA Sir your videos are always informative plz clear one thing that new pension formula ie 24 month average will be applicable on Armed forces wef 1 Jan 2025?
sr mari walida ki pention 14/3/2025 ko double hogi us k leay muje Kahan pr darkhast dena hogi CMA Lahore ya center main mery walid army se retired thy Jo k fote Hogy Hain ab walida ki pention double krwani h to kya solder bord se rabta krain ya CMA Lahore application dain please guid krain shukria
آرمڈ فورسز والوں کا فورسز سے ریٹائرمنٹ کے بعد دوسری جاب کرنے کا کوئی حق نہیں، ایک سرکاری ملازم کو بھی ریٹائرڈ ہو کر دوبارہ سرکاری ملازمت کرنے کا کوئی حق نہیں ہونا چاہیے
السلام علیکم سر بہت شکریہ جناب بہت اچھا ایکسپلین کر دیا اپ نے۔ایک سوال ہے سر اپ نے بتایا تھا لیکن ابھی بھی کنفیوز ہو ں۔ سر اس لیٹر کے انے سے پہلے جو بندہ دو پینشنز لے رہا ہے اس کی ایک بند ہوجائے گی یا وہ دونوں لیتا رہے گا
Sir july 2024 ko retirement hui hai sindh govt. sy lykin pension abi tk start nahi hui hai tu porana formula sy calculation hugi ya new formula sy retirement 60 year pury hony pr hui hai
Sir meri mother walid ki pension ly rahi thein..29 september 2024 ko un ki death ho gai hai ..ab main un ki pension lenay k liye proses ker rahi hon..kya is notification k baad meri pension ho sakay gi? Meri mother 2 pension ly rahi thein..plz wazahat ker dein
محترم. جناب میی پاک فوچ سے. ریٹا ئر ھوں اور دوسری ملازمت واپڈا میں کر رھا ھوں اور میری 60 سال عمر مئ 2025 میں پوری ھوگی کیا مجھے کیموٹیشن ملے گا کے نھیں میری رھنمائ کریں
Ager mian bavi dono penshoners hn .bavi federal mn penshoner hy jb k husband punjab mn penshoner hy .in mn ager kisi ki death ho jay to kia dosaray ko family penshon milay gi ?
اب اس میں یہ دیکھا جائے گا کہ جو فوت ہونے والا ہے وہ ملازم وفاقی ہے یا پنجاب کا ہے اگر اگر ملازم پنجاب کا ہے تو اس کے سپاؤز کو پنشن 10 سال ملے گی اگر ملازم پنجاب کا ہے تو اس کی سپاؤس کو پینشن تاحیات ہے
Sir Allah ap ki zindgi daraz karay plz explain karain mairy sister half pension apnay fauji khawand ki bataur second wife lay rahi ha 5 months ho chukay hain father ki death ko kia wo apnay teacher father ki pension aur husband ki 2 pensions ki haqdar ha dua go Yaseen watto Nankana Sahib
I am working with bank, taking father's pension since 2020, would my father's pension continue or i have to leave the bank? Army pension. Please respond
Service:1972 to 1998 26 year Pension: 6066 Commuted: 3033 Upto Oct 2026. Current pension 35337.00 Kis Oct 2026 me commuted value meri pension me shamil ki jaaey gi. Or kia 3033 hi izaafa ho ga yaa. Jitni pension ly rahaa hoon woh double ho jaaey gi. Double ho gi bhi ya nhe. Please clear kr dein shukria. Wassalaam
وفاق میں ڈسیبل کی پینشن تاحیات اس نوٹیفکیشن کے بعد بھی لیکن پنجاب میں دو دسمبر کے بعد بچوں کو پینشن ٹرانسفر ہی نہیں ہوگی چاہے وہ معذور ہے جو پہلے سے لے رہے ہیں ان کی تاحیات ہے
نہیں سر میں نے ڈیٹیل یہی بتائی ہے کہ اب اس نوٹیفکیشن کے بعد دوسری سروس سے پینشن نہیں ملے گی لیکن جو سمری میں پہلے ایا تھا کہ اپ کو پہلی پینشن بھی چھوڑنی پڑے گی اگر اپ دوبارہ ملازمت جوائن کرتے ہیں لیکن اب اپ کو پہلی پینشن بھی ملتی رہے گی تنخواہ بھی ملتی رہے گی دوسری طرف سروس کی لیکن دوسری ملازمت سے پینشن نہیں لے سکتے
جی ویڈیو میں یہی تفصیل بتائیے پرائیویٹ جاب تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا واہ وفاقی ملازم تھے اور پہلے سے پینشن لے رہی ہیں تو تاحیات لیتی رہیں گی لیکن اگر 10 ستمبر کے بعد ان کی وفات ہوئی ہے تو 10 سال پینشن ملے گی اسی طرح اگر پنجاب کے ملازم تھے تو پہلے سے پینشن لے رہی ہیں تو تاحیات لیتی رہیں گی لیکن دو دسمبر 24 کے بعد اگر والد کی وفات ہوئی ہے تو پینشن ٹرانسفر ہی نہیں ہوگی بچوں کو پھر نہیں ملے گی
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. ہاشمی صاحب ملٹیپل پینشن تو زیادہ تر ریٹائرڈ فوجی ہی لے رہے ہیں. ایک تو یہ بتائیں کہ :- پہلی پینشن ختم ہو گی یا دوسری اور کیا ملازم سے کوئی آپشن لیا جائے گا کہ نہیں. پہلے سے جو لے رہے ہیں وہ بھی ختم ہو جائے گی یا آئندہ دوسری پینشن نہیں بنے گی. کیا متاثرین عدالت سے سٹے لے سکتے ہیں.
سر اسی کی تو میں نے ڈیٹیل بتائی ہے ویڈیو میں اپ نے صحیح میرے خیال میں دیکھا نہیں ہے جو نئے ایلیجبل ہوں گے جو پہلے سے لے رہے ہیں ان کو ملتی رہے گی جو سمری ائی تھی اس میں تو لکھا ہوا تھا کہ اپشن ہوگا کیا پہلے والی لینا چاہیں گے یا دوسری نوکری کی اب ہو سکتا ہے مزید کلرفکیشن بھی ا جائے فنانس ڈویژن سے لیکن جو یہ کہا جا رہا ہے کہ پہلے والی پینشن ٹینشن اور دوسری کی تنخواہ میں اپشن ہوگا یہ یہ پوائنٹ سوری میں بالکل موجود تھا لیکن نوٹیفکیشن نہیں ایا اور انشاءاللہ ائے گا بھی نہیں امید ہے اپ بے فکر کر رہے ہیں اس میں ہمارے فوج کے جوانوں کا زیادہ نقصان تھا اس کا مطلب تو یہ تھا کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کہیں جاب کر ہی نہیں سکتے جاب کریں گے تو پینشن ختم ہو جائے گی
جی رول میں ایسا تو کچھ نہیں ہے کہ کتنی بنتی ہو میں نے اپ کو بتایا اگر پہلے سے اپ پینشن لے رہی ہیں تو اپ کی ختم نہیں ہوگی اور اس نوٹیفکیشن کے بعد ڈبل پینشن کہ جو اے لوگ ہیں ان کو دوسری پینشن نہیں ملے گی
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ ملٹی پل پینشن کا لیٹر فنانس ڈویژن سے جاری ہوا ہے ۔ کیا اس کا اطلاق صرف انہی لوگوں پر ہو گا یا ان لوگوں پر بھی ہو سکتا ہے جو کارپوریشن ٹائپ کے ملازمین ہیں۔ جیسے PIA
آرمڈ فورسز کے ایسے افراد جو بعد میں گورنمنٹ سروس کرتے ہیں۔ ان کی پنشن حقیقت میں ڈبل نہیں ہوتی۔وہ تقریباً دو حصوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ مثلاً "20 سال سروس کی آرمڈ فورسز کی پنشن" ۔ اور "20 سال کی سول گورنمنٹ کی پنشن"۔ یہ دونوں حصے ملا کر بھی 40 سالہ سول گورنمنٹ میں سروس کرنے والے کی ایک پنشن سے بھی مالیت میں کم ہوتی ہے۔برائے مہربانی اس پر وضاحتی VLOG ضرور کیجئے۔یہ ایک انتہائی اہم نوعیت کا مسئلہ ہے۔شکریہ۔
جی سر اپ نے کوشش نہیں کی سمجھنے کی میں بالکل صحیح کہہ رہا ہوں پنجاب میں دو دسمبر 2024 کو جو نوٹیفکیشن ایا اس کے بعد جو بیوہ یا رنڈوا ہوگا اس کی پینشن 10 سال ہوگی جبکہ وفاق میں یکم جنوری 2025 نئے نوٹیفکیشن کے باوجود بیوہ کی پینشن تاحیات ہے میں نے چارٹ میں بھی یہ دکھایا ہے جو میں نے بنایا ہے اور نوٹیفکیشن میں بھی یہی ہے یہی تو لوگ پنجاب اور وفاق کو مکس کر رہے ہیں تو میں نے دونوں کو ایکسپلین کیا ہے ظاہری بات ہے دونوں سرکاری ملازمین ہیں
السلام وعلیکم سر۔ میری سروس آرمڈ فورسز میں 15 سال سے زیادہ ہے اور اب میں فیڈرل گورنمنٹ میں 16 سکیل میں سلیکٹ ہو گیا ہوں۔ میں نے یہی پروگرام بنایا تھا کہ یہاں سے پینشن لوں گا۔ اور وہاں زیرو سے سروس سٹارٹ کروں گا لیکن اس نوٹیفکیشن کے بعد اب سب یہی کہ رہے ہیں کہ اگر وہاں جاب کرو گے تو یہاں سے پینشن نہی ملے گی بلکہ سروس شامل ہو جءے گی ۔ لیکن میں چاہتا ہوں کہ میں یہاں سے پینشن لوں ۔ پلیز رہنمائی فرمائیں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سر جی لازمی جواب دیں سخت پریشان ھوں میں معزور سیلر ہوں21 سال کی عمرمیں ھاتھ ادھا کٹ گیا ڈیوٹی کے دوران میڈکل پنشن ہو ٸ تھی اورمعزوری کوٹے سول سروس کرلی اب اس سےبھی پینشن ہے کیامیری پہلی پنشن بں ہو جاۓ گی سر پرزور اپیل لازمی جواب دں
اپ بالکل بے فکر رہیں اپ کی پینشن تاحیات ہے اس نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہے اور اس کے بعد کسی کو دوسری پینشن نہیں ملے گی مطلب جو انٹائٹل اس کے بعد ہوگا جن کو پہلے سے مل رہی ہے ان کو ملتی رہے گی اپ بالکل بے فکر رہیں
First comment sir
thanks as usual you are first Allah apko khush rakhaay
@@myonlinestudents thnx amen
@@myonlinestudents sir jo 2 december ko family pension ka aya notifactio kia who old penshion walon p bhi ho ga
Aik sepy fog sy 36 saal ke umar main retire ho kr pension ly raha thha. Phir uss ny aik aidaary main nokree ke aur 60 saal kee umar main wahan sy retire ho krr dosree pension lee mar 2024 main. Kea abb uss ke sik pension khatum ho jae gee 1 jan 2025 ky order ky baad ya woh dono pension lyta rahy ga. Baraey mehrbani hum sub ke rehnumaee farma dain.
Sir agr mian bewe Dono sarkare molazim Hain to kea Dono ko penation Mily ge
Iftikhar Hashmi Sahab Assalam o alaikum! Sir, aap ko appreciate karta hun, aap ne sari confusion dour kar di, bht achy se samjhaya aap ne, bht bari tension dour kar di aap ne Pak fouj k jawano ki. Allah Pak bless you.
جی بہت شکریہ انشاءاللہ اسی طرح اپ کو اگاہ رکھیں گے
حکومت نے بہت اچھا قانون پاس کیا ھے اس سے پاکستان کی نوجوان نسل کو ملازمت کے مواقع میسر آئیں گے
Jazakallah sir allah apko jazaye kher dy apne sahi se pention criteria ke hawale se breif kiya
Sir as usual zabardast video.i always appreciate
MashAllah excellent analysis and explanation.stay bless
ہاشمی صاحب آج تو آپ نے کمال ہی کر دیا اچھی طرح سمجھا دیا ہے کل سے خبریں چل رہی ہیں ک یا تنخوا یا پنشن اس کی سمجھ کسی کو نہیں اہی آپ نے تو کنفیوژن ختم کر دیا ہے
Thanks
Sir
Thank you, confusion khatam KR dee
You are welcome
Weldone sir tnx
Very good thanks Sir
بہت بہت شکریہ
Bahot Acha bayan formatys.
Good clarification if it is true
Excelent
Sr ak q ha k foj se retirement ki pension km ha. Wohi admi rly sa retire huwa to pension ziyada ha. To wo konsi pension la ga. Km ya ziyada. Pld tell me.
جی یہ اگر پہلے سے لے رہا ہے تو ان کو تو دونوں ملتی رہیں گی لیکن یکم جنوری 25 کے بعد نوٹیفکیشن کے مطابق جو سمری میں وضاحت تھی اس میں تو اپشن تھا کہ جو زیادہ ہوگی وہ لے گا
Point 6 ka notification agar aya to kia Army Adalton per lago hoga kyu ke retirement ke bad akasr kese or idary me job kar ke salary ke sath pension lete he
Sir, retirement k Baad doosri job par pension to Nahin milay gi, AAYA commute bhi nahin milay gi doosri job ki, kindly reply in detail
Shukria pyare bhai
MASHALLAH SIR GRATE
سر میرے ابو والینٹر آرمی سے ریٹائرمنٹ لی اور پھر ابو کو واپڈا میں گورنمنٹ میں جاب ملی کیا اب واپڈا میں ریٹائرمنٹ سے ان کو کچھ نہیں ملے گا؟ یعنی کمیوٹ بھی نہیں ملے گا
For volunteers this rule not applicable so don't worry
AOA Sir your videos are always informative plz clear one thing that new pension formula ie 24 month average will be applicable on Armed forces wef 1 Jan 2025?
sr mari walida ki pention 14/3/2025 ko double hogi us k leay muje Kahan pr darkhast dena hogi CMA Lahore ya center main mery walid army se retired thy Jo k fote Hogy Hain ab walida ki pention double krwani h to kya solder bord se rabta krain ya CMA Lahore application dain please guid krain shukria
سلامت رہیں جی
Kuch pensioner apnay department say pension k sath EOBI say bhi pension lay rahay hain ya 60 ki age main lain gay un k baray main bhi batain.
Allah Khar kry policy maker dafar hy pak ka Khuda Hafiz .....sab s ziada expense widow Daughter case m ata hy
Sir mi ny Lpr lia hy army sy 2025 ky 11maheeny mi retir hona hy hamara ly kia kanoon bana hy
ماشاءاللہ بہت خوب
ہاشمی صاحب
دس کے بعد
باقی پنشن باجی لیسی یا او لیسی
Sir meri sos date h 31.12.2024 to mein 2024 waly roll men aon ga ya 2025 men
آرمڈ فورسز والوں کا فورسز سے ریٹائرمنٹ کے بعد دوسری جاب کرنے کا کوئی حق نہیں، ایک سرکاری ملازم کو بھی ریٹائرڈ ہو کر دوبارہ سرکاری ملازمت کرنے کا کوئی حق نہیں ہونا چاہیے
السلام علیکم سر بہت شکریہ جناب بہت اچھا ایکسپلین کر دیا اپ نے۔ایک سوال ہے سر اپ نے بتایا تھا لیکن ابھی بھی کنفیوز ہو ں۔ سر اس لیٹر کے انے سے پہلے جو بندہ دو پینشنز لے رہا ہے اس کی ایک بند ہوجائے گی یا وہ دونوں لیتا رہے گا
Kia jo 2010 sy double penshion ly rahy husband wife un ki jari rahy gi punjab mai
یہ سر جاری رہے گی میں نے اتنی وضاحت سے یہ بات بتائی ہے ویڈیو میں
Will it be applied on newly hired retired judges also , getting millions and doing hardly anything
Sir main army sy retd hon aur 2nd nokri kr rha hon abi humary liye is notification main kia hy
ES NOTIFICATION K BAD NAI ESKA ETLAQ PURANO PER BHI HUGA MA KHUD FIN DIV MA MULAZIM HO.
Ugur two mention only 40000 mil rhy hyn.us k wuzhat kuryn.
سر میری سروس ٹوٹل 11 سال ہے عمر 50 سال اب میی کیا کروں
Hiring Mai izafy ka Kya bna?
And bewa ki family pension tahayat rhygi?
If second pension is eobi then what happens pl reply
Eobi pension will not be counted don't worry
Cumpulsary retirement per double pension kis umer ma ja kr ho gi
Sir july 2024 ko retirement hui hai sindh govt. sy lykin pension abi tk start nahi hui hai tu porana formula sy calculation hugi ya new formula sy retirement 60 year pury hony pr hui hai
سندھ میں تو ابھی اس طرح کا نوٹیفکیشن ایا بھی نہیں ہے اپ کے اوپر تو پرانا ہی لگے گا ویسے بھی
Jawab deny ka shukria
good sir ap ny army syre
FC Balochistan k bary men bta den
ایف سی بلوچستان بھی بھائی افواج پاکستان میں ہی اتے ہیں اور جو رول افواج پاکستان کے لیے ہیں ان کے لیے بھی ہیں پوری ویڈیو میں اسی کی تفصیل بتائیے
Sir meri mother walid ki pension ly rahi thein..29 september 2024 ko un ki death ho gai hai ..ab main un ki pension lenay k liye proses ker rahi hon..kya is notification k baad meri pension ho sakay gi? Meri mother 2 pension ly rahi thein..plz wazahat ker dein
Respected Sir, Assalam o Alikum.
Jo gair shadi shuda beite 2015 se family pension le rahyye han punjab se, kia wo tahayat ha. Kindly reply
جی پنجاب میں جو 2015 سے لے رہی ہے اس کی تاحیات ہے اپ بے فکر رہیں
میں 20 جنوری 2019 کو ریٹائر ہوا تھا اور میری عمر 20جنوری 1959 ہے میری کیمیوٹ پورشن کب تک ریسٹور ہو گا. شکریہ
محترم. جناب میی پاک فوچ سے. ریٹا ئر ھوں اور دوسری ملازمت واپڈا میں کر رھا ھوں اور میری 60 سال عمر مئ 2025 میں پوری ھوگی کیا مجھے کیموٹیشن ملے گا کے نھیں میری رھنمائ کریں
AA.Hashmi sb.appointment 2018 ko hui,retirement 1.1.26 ko h,kia pension mily g
جی پینشن کیوں نہیں ملے گی فارمولا تبدیل ہوا ہے تو پہلے کی نسبت کمیوٹ اور پینشن کم بنے گی
Sir service 10 years se km h,but retirement age ho gy h
For example 1 old pensioner ki 2/1/2025 ko death hui h to kia us ki wife ko pension mily gi punjab mn?
جی جناب ملے گی لیکن 10 سال بعد ختم ہو جائے گی پنجاب میں لیکن وفاق میں اور باقی تمام صوبوں میں تاحیات ہے
Ager mian bavi dono penshoners hn .bavi federal mn penshoner hy jb k husband punjab mn penshoner hy .in mn ager kisi ki death ho jay to kia dosaray ko family penshon milay gi ?
اب اس میں یہ دیکھا جائے گا کہ جو فوت ہونے والا ہے وہ ملازم وفاقی ہے یا پنجاب کا ہے اگر اگر ملازم پنجاب کا ہے تو اس کے سپاؤز کو پنشن 10 سال ملے گی اگر ملازم پنجاب کا ہے تو اس کی سپاؤس کو پینشن تاحیات ہے
Iftkhar hashmi in which ministry and department you are servant or teacher.
Sir Allah ap ki zindgi daraz karay plz explain karain mairy sister half pension apnay fauji khawand ki bataur second wife lay rahi ha 5 months ho chukay hain father ki death ko kia wo apnay teacher father ki pension aur husband ki 2 pensions ki haqdar ha dua go Yaseen watto Nankana Sahib
جی وہ پہلے سے پینشن لے رہی ہیں تو لیتی رہیں گی اس نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جنوری 2025 کے بعد والوں پر ہوگا
Thanks sir
Ab mazeed islaahaat aawi gi abi start hy
ایک خاتون خاوند کی وفات کے بعد فیملی پنشن لے رہی ہے۔ اس خاتون کی وفات کے بعد ، کیا پنشن اس کی کنواری بیٹی کو ملے گی یا نہیں۔
ایک بڑھاپا الاؤنس بھی ہوتا ہے اس کے متعلق کوئی ویڈیو بنا دیں
I am working with bank, taking father's pension since 2020, would my father's pension continue or i have to leave the bank? Army pension. Please respond
Contine ho gii ! bank ki nkri nhi chriin ! Bnk pay lyn !
Service:1972 to 1998 26 year
Pension: 6066
Commuted: 3033
Upto Oct 2026.
Current pension 35337.00
Kis Oct 2026 me commuted value meri pension me shamil ki jaaey gi.
Or kia 3033 hi izaafa ho ga yaa. Jitni pension ly rahaa hoon woh double ho jaaey gi.
Double ho gi bhi ya nhe.
Please clear kr dein shukria.
Wassalaam
Hashmi Sahab agr koi retair lady UN married ha apni walda ki passion lay rahi ha or apni bhi tu wo dono lay saky gi ya walda ki bnd ho jay gi
Sub ki band kar k waziroon ki mpl mna ki pay bra do wo bechare green Hain ?
وہ واقعی گرین یعنی سر سبز و شاداب ہیں ۔۔
السلام علیکم سر بڑی مہربانی سر اپ نے ہمارے ٹینشن دور کر دی ہم بھی فوجی سپاہی ریٹایر ھے
اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو جی اور اپ ملک کے محافظ ہیں
سر میری والدہ 1998 سے میرے والد کی پینشن لے رہی ہیں پنجاب سے تو کیا ان کی پینشن بھی ختم ؟
ایک بیوہ بہن اپنے خاوند کی پنشن بھی لے رہی ہے اور ساتھ اپنے مرحوم بھائی کی پنشن بھی لے رہی ہے
جی وہ پہلے سے لے رہی ہیں تو وہ لیتی رہیں گی ان کی پینشن ختم نہیں ہوگی اس نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جنوری 2025 کے بعد والوں پر ہوگا
Restoraton mukamal khtm old new sab par hai
نہیں بھائی کسی کی بھی ختم نہیں ہوئی میں نے ویڈیو میں یہی بتایا
kia ya notification Army or Judiciary pay bhe apply hoga
RESTORATION OF PENSION MUKAMAL KHTM HAI
Kaun kah Raha hai bhai
sir jo disable person hain koi kam he nhi kr sakta us ko asra the k pension lag jaye gi to ab is ka kia ho ga ya to bhot zulm kia ha in govt ny
وفاق میں ڈسیبل کی پینشن تاحیات اس نوٹیفکیشن کے بعد بھی لیکن پنجاب میں دو دسمبر کے بعد بچوں کو پینشن ٹرانسفر ہی نہیں ہوگی چاہے وہ معذور ہے جو پہلے سے لے رہے ہیں ان کی تاحیات ہے
Please let inform a Retired soldier completes 25 years service in another department then will entitle for second pension or only computed amount
نہیں سر میں نے ڈیٹیل یہی بتائی ہے کہ اب اس نوٹیفکیشن کے بعد دوسری سروس سے پینشن نہیں ملے گی لیکن جو سمری میں پہلے ایا تھا کہ اپ کو پہلی پینشن بھی چھوڑنی پڑے گی اگر اپ دوبارہ ملازمت جوائن کرتے ہیں لیکن اب اپ کو پہلی پینشن بھی ملتی رہے گی تنخواہ بھی ملتی رہے گی دوسری طرف سروس کی لیکن دوسری ملازمت سے پینشن نہیں لے سکتے
Unmarried private job k sath Walid ki pension ly sakti?
جی ویڈیو میں یہی تفصیل بتائیے پرائیویٹ جاب تو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا واہ وفاقی ملازم تھے اور پہلے سے پینشن لے رہی ہیں تو تاحیات لیتی رہیں گی لیکن اگر 10 ستمبر کے بعد ان کی وفات ہوئی ہے تو 10 سال پینشن ملے گی اسی طرح اگر پنجاب کے ملازم تھے تو پہلے سے پینشن لے رہی ہیں تو تاحیات لیتی رہیں گی لیکن دو دسمبر 24 کے بعد اگر والد کی وفات ہوئی ہے تو پینشن ٹرانسفر ہی نہیں ہوگی بچوں کو پھر نہیں ملے گی
@myonlinestudents thank you sir 👍
Sir old family pention tahyat rhy ge
جی اپ نے ویڈیو نہیں دیکھی میں نے مکمل تفصیل بتائی ہے جو پہلے پنشن لے رہے ہیں ان کی تاحیات ہے
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. ہاشمی صاحب ملٹیپل پینشن تو زیادہ تر ریٹائرڈ فوجی ہی لے رہے ہیں. ایک تو یہ بتائیں کہ :-
پہلی پینشن ختم ہو گی یا دوسری اور کیا ملازم سے کوئی آپشن لیا جائے گا کہ نہیں.
پہلے سے جو لے رہے ہیں وہ بھی ختم ہو جائے گی یا آئندہ دوسری پینشن نہیں بنے گی.
کیا متاثرین عدالت سے سٹے لے سکتے ہیں.
سر اسی کی تو میں نے ڈیٹیل بتائی ہے ویڈیو میں اپ نے صحیح میرے خیال میں دیکھا نہیں ہے جو نئے ایلیجبل ہوں گے جو پہلے سے لے رہے ہیں ان کو ملتی رہے گی جو سمری ائی تھی اس میں تو لکھا ہوا تھا کہ اپشن ہوگا کیا پہلے والی لینا چاہیں گے یا دوسری نوکری کی اب ہو سکتا ہے مزید کلرفکیشن بھی ا جائے فنانس ڈویژن سے لیکن جو یہ کہا جا رہا ہے کہ پہلے والی پینشن ٹینشن اور دوسری کی تنخواہ میں اپشن ہوگا یہ یہ پوائنٹ سوری میں بالکل موجود تھا لیکن نوٹیفکیشن نہیں ایا اور انشاءاللہ ائے گا بھی نہیں امید ہے اپ بے فکر کر رہے ہیں اس میں ہمارے فوج کے جوانوں کا زیادہ نقصان تھا اس کا مطلب تو یہ تھا کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد کہیں جاب کر ہی نہیں سکتے جاب کریں گے تو پینشن ختم ہو جائے گی
محترم جناب میں معذور ہوں بیڈ پے ہوں ، میں والد صاحب کی پنشن لیتا ہوں آن کی وفات کے بعد ،وفاقی ادارے سے ، یہ لائف ٹائم چلے گی کیا ؟؟؟
جی بالکل اپ کی پینشن تاحیات ہے اپ بالکل بے فکر رہیں
کیا . E o bi . . . والے متسر ھوں گے ؟
نہیں جی ای او بی ائی کا اس پینشن ریفارمر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے وہ علیحدہ سے رولز ہیں
اسلام وعلیکم بھائی اگر فیملی پینشن دو جگہ سے مل رہی ہو اور دونوں ملا کر 30ہزار تک بنتی ہو تو بھی ایک بند ہو گی ۔
جی رول میں ایسا تو کچھ نہیں ہے کہ کتنی بنتی ہو میں نے اپ کو بتایا اگر پہلے سے اپ پینشن لے رہی ہیں تو اپ کی ختم نہیں ہوگی اور اس نوٹیفکیشن کے بعد ڈبل پینشن کہ جو اے لوگ ہیں ان کو دوسری پینشن نہیں ملے گی
@myonlinestudents جزاک اللہ سر
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
۔۔۔
ملٹی پل پینشن کا لیٹر فنانس ڈویژن سے جاری ہوا ہے ۔ کیا اس کا اطلاق صرف انہی لوگوں پر ہو گا یا ان لوگوں پر بھی ہو سکتا ہے جو کارپوریشن ٹائپ کے ملازمین ہیں۔
جیسے PIA
Kia ghair shadi shuda beti ko bap k death k bd pension mily gi. punjab mn?
نہیں جی ویڈیو میں یہی بتایا پنجاب میں نہیں ملے گی دو دسمبر کو جو نوٹیفکیشن ایا ہے اس کے مطابق
bhai purane family pension double milati Raheg iWalid sahab ki
جی بالکل میں نے ویڈیو میں یہی بتایا پرانے پنشنرز کو ڈبل پینشن ملتی رہے گی
آرمڈ فورسز کے ایسے افراد جو بعد میں گورنمنٹ سروس کرتے ہیں۔ ان کی پنشن حقیقت میں ڈبل نہیں ہوتی۔وہ تقریباً دو حصوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ مثلاً "20 سال سروس کی آرمڈ فورسز کی پنشن" ۔ اور "20 سال کی سول گورنمنٹ کی پنشن"۔ یہ دونوں حصے ملا کر بھی 40 سالہ سول گورنمنٹ میں سروس کرنے والے کی ایک پنشن سے بھی مالیت میں کم ہوتی ہے۔برائے مہربانی اس پر وضاحتی VLOG ضرور کیجئے۔یہ ایک انتہائی اہم نوعیت کا مسئلہ ہے۔شکریہ۔
Inshallah
بھاٸی صاحب نے جو وضاحتی VLOG کا مطالبہ کیا ھے وہ انتہاٸی اھم نوعیت کے مسٸلے کا ھے ۔۔۔۔
ھاشمی صاحب ایک طرف آپ کہہ رھے ھیں بیوہ کی پنشن 10 سال ھے اور دوسری طرف آپ کہہ رھے ھیں بیوہ یا رنڈوا کی پنشن لاںف ٹائم ھوگی ۔سمجھ نہیں آئ
جی سر اپ نے کوشش نہیں کی سمجھنے کی میں بالکل صحیح کہہ رہا ہوں پنجاب میں دو دسمبر 2024 کو جو نوٹیفکیشن ایا اس کے بعد جو بیوہ یا رنڈوا ہوگا اس کی پینشن 10 سال ہوگی جبکہ وفاق میں یکم جنوری 2025 نئے نوٹیفکیشن کے باوجود بیوہ کی پینشن تاحیات ہے میں نے چارٹ میں بھی یہ دکھایا ہے جو میں نے بنایا ہے اور نوٹیفکیشن میں بھی یہی ہے یہی تو لوگ پنجاب اور وفاق کو مکس کر رہے ہیں تو میں نے دونوں کو ایکسپلین کیا ہے ظاہری بات ہے دونوں سرکاری ملازمین ہیں
ای او بی آئی پنشنروں کی فریاد اور قانون کی وضاحت
جی ای او بی ائی پینشن کا ان رول کے ساتھ تعلق نہیں ہے ان کی پینشن پہلے والے حل کے مطابق ہی چلتی رہے گی
لا ولد بیوہ اور لا ولد رنڈوہ کی پینشن تاحیات ھے آیا یہ درست ھے ۔ پنجاب میں ؟
جی بالکل درست ہے میں بھول گیا تھا بتانا
جزاک اللہ خیر ۔
Sir civil armed force ka b pension ka system change hua he ya nahi plz reply
سر ویڈیو میں بالکل بتایا ہے کہ ان پوائنٹس کا اطلاق فورسز پر بھی ہوگا
Ap log itnay ajeeb hein kubhi Kuch keh rehay kubhi Kuch
جی اپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں ہماری باتیں عجیب لوگوں کو عجیب لگتی ہیں الحمدللہ سمجھنے والوں کو سمجھ ا جاتی ہے
السلام وعلیکم سر۔
میری سروس آرمڈ فورسز میں 15 سال سے زیادہ ہے اور اب میں فیڈرل گورنمنٹ میں 16 سکیل میں سلیکٹ ہو گیا ہوں۔ میں نے یہی پروگرام بنایا تھا کہ یہاں سے پینشن لوں گا۔ اور وہاں زیرو سے سروس سٹارٹ کروں گا لیکن اس نوٹیفکیشن کے بعد اب سب یہی کہ رہے ہیں کہ اگر وہاں جاب کرو گے تو یہاں سے پینشن نہی ملے گی بلکہ سروس شامل ہو جءے گی ۔ لیکن میں چاہتا ہوں کہ میں یہاں سے پینشن لوں ۔ پلیز رہنمائی فرمائیں
اسلام علیکم ! ہاشمی صاحب ، مین پرانا پنشنر ھون . . . . . کیا میرے مرنے کے بعد میری غیر شادی شدہ " بیٹی " کو پنشن ملے گی ؟؟. . . . ھاں . . . یا . . . . نہیں . . . . میں جواب دین . . . . . . .
سر اس کا مکمل جواب ویڈیو میں موجود ہے اگر اپ پنجاب سے ہیں تو نہیں ملے گی بیٹی کو اگر اپ وفاق سے ہیں تو بیٹی کو 10 سال ملے گی
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سر جی لازمی جواب دیں سخت پریشان ھوں میں معزور سیلر ہوں21 سال کی عمرمیں ھاتھ ادھا کٹ گیا ڈیوٹی کے دوران میڈکل پنشن ہو ٸ تھی اورمعزوری کوٹے سول سروس کرلی اب اس سےبھی پینشن ہے کیامیری پہلی پنشن بں ہو جاۓ گی سر پرزور اپیل لازمی جواب دں
اپ بالکل بے فکر رہیں اپ کی پینشن تاحیات ہے اس نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے ہے اور اس کے بعد کسی کو دوسری پینشن نہیں ملے گی مطلب جو انٹائٹل اس کے بعد ہوگا جن کو پہلے سے مل رہی ہے ان کو ملتی رہے گی اپ بالکل بے فکر رہیں
You are iftikhar hashmi or Nawaz Mughal your voice is like Mughal ?😮
جی میں افتخار ہاشمی ہوں مائی ان لائن سٹوڈنٹ چینل میرا ہے نواز بھائی ہمارے دوست ہیں ان کا دوسرا چینل ایمپلائیز کارنر ہے