السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی الحمدللہ میں ایک عالم دین ہو آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ آپ یہ واقعات وغیرہ کہا سے لیتے ہیں برائے مہربانی اگر آپ یہ کتابیں وغیرہ سینڈ کرے تو زندگی بھر آپکا کا احسان مند رہونگا ان شاءاللہ
آپ کی سب ہی اسلامی معلومات بہت علمی ہوتی ہیں جزاک اللہ لیکن آپ نام " عمر " کو امر کے تلفظ سے ادا کرتے ہیں۔ جو سمجھ نہیں آ رہی کہ ہمیشہ عمر ع پر پیش کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے ۔ یہی سنا اور پڑھا ہے ۔ اور " امر " صرف ابوجہل کے نام کے بارے سنا ہے ۔جس کا پورا نام امر بن ہشام تھا۔ اگر میں غلطی پر ہوں، تو معذرت چاہوں گی ۔ کیا وضاحت ہو سکتی ہے ۔
Allah hu Akbar subhanAllah beshak Alhamdullah Aameen
W.alycum aslam janab
Jazzak ALLAH
❤❤❤ 0:32
Allah talah sabhi muslims bhai bahno ko hidaiet ata kare or panchwaqta bana de ameen 😊
ھمارے حکمران توجہ کریں حساب تو دینا پڑ ے گا۔ کیسے دو گے۔ ابھی وقت ھے بدل جائے اللہھدایت دے۔ امین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی الحمدللہ میں ایک عالم دین ہو آپ سے پوچھنا یہ تھا کہ آپ یہ واقعات وغیرہ کہا سے لیتے ہیں برائے مہربانی اگر آپ یہ کتابیں وغیرہ سینڈ کرے تو زندگی بھر آپکا کا احسان مند رہونگا ان شاءاللہ
آپ کی سب ہی اسلامی معلومات بہت علمی ہوتی ہیں جزاک اللہ
لیکن آپ نام " عمر " کو امر کے تلفظ سے ادا کرتے ہیں۔ جو سمجھ نہیں آ رہی کہ ہمیشہ عمر ع پر پیش کے ساتھ ادا کیا جاتا ہے ۔ یہی سنا اور پڑھا ہے ۔ اور " امر " صرف ابوجہل کے نام کے بارے سنا ہے ۔جس کا پورا نام امر بن ہشام تھا۔ اگر میں غلطی پر ہوں، تو معذرت چاہوں گی ۔ کیا وضاحت ہو سکتی ہے ۔
ساتھ واؤ ہو تو عَمرو پڑھتے ہیں و نہ ہو تو عُمر