نعت خوان خلیل احمد خلیل صاحب حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مدح سرائی کرتے ہوئے

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ก.ย. 2024
  • نعت خوان خلیل احمد خلیل صاحب
    جامعہ شمس العلوم کوٹ ادو کی قدیمی دینی درسگاہ ہے جو 1966 سے علاقے کے لیے دینی خدمات سر انجام دے رہا ہے
    اسوقت ادارہ میں درج ذیل شعبہ جات میں تعلیم ہو رہی ہے
    1۔درس نظامی شھادتہ العالمیہ طلبہ و طالبات
    2- تحفیظ القرآن
    3- تجوید و قرآت
    4- ترجمہ و تفسیر القرآن
    5- فرائض علوم کورس
    6- مڈل تک عصری تعلیم
    اس کے علاؤہ
    دروس قرآن
    آئمہ مساجد کورس
    ہفتہ وار محفل ذکر و درود
    اصلاح عقائد و اعمال کی محافل
    12 روزہ محافل میلاد النبی
    12 ربیع الاول کا جلوس اور وسیع لنگر کا انتظام
    علاقائی مساجد کی آباد کاری اور امام کا انتظام وغیرہ

ความคิดเห็น • 2