تجوید کی معتبر کتاب فوائد مکیہ کے حاشیہ میں قاری شریف صاحب رح نے بھی اس کا سختی سے رد فرمایا ہے ۔ ملک شام کے تجوید و قرآت عشرہ کے ماہر فی الفن استاذ القراء والمجودين دکتور ایمن سوید اور عموم مقارئ مصریہ کے سربراہ اور تجوید وقرات عشرہ کے ماہر اور مصر کے استاذ القراء وشیخ القراء الشیخ أحمد المعصراوي نے بھی انتہائی سختی سے مقامات موسیقی پر فٹ کر کے قران کو پڑھنے سے منع فرمایا ہے اور دونوں نے مدلل گفتگو سے اس فتنہ کا رد کیا ہے ۔
پہلے میں نے حفظ کرنا شروع کیا تھا تو مجھے بھی لہجہ نہیں اتا تھا تین سے چار مہینے تک میں نے لہجہ سیکھ لیا تھا لہجہ سیکھنا پہلی بار مشکل لگتا ہے لیکن جب سیکھ جاتے ہے تو مشکل نہیں لگتا
السلام علیکم آپ سے کافی فائدہ ہوا جزاکم اللہ میرا سوال یہ ہے کہ میں شہر کے اسکول کے ساتھ جو حفظ کلاس ہوتی ہے جس میں وقت صبح اور مغرب کا ہوتا ہے وہاں مدرس ہوں منزل سننے کا وقت ایک گھنٹہ ہو اور طلباء ١٣/١٥ ہے اور کسی کا آدھا پارہ کسی کا پون پارہ ہے تو سننے میں کونسا طریقہ مفید ہے ؟
کیا تجوید کی معتبر کتب جزریہ شاطبیہ وغیرہ میں ائمہ تجوید وقرات میں سے کسی نے بھی اپنی کتاب میں ان مقامات موسیقی کو بیان کیا ہے بلکل بھی نہیں۔ یہ اس زمانے کی ایجاد ہے اور قرآن کو مقامات موسیقیہ پر منطبق کرنا جید علماء کے فتوے کے مطابق حرام ہے ۔ اس سے جتنا ہو سکے اجتناب کیا جائے ۔
ماشاء اللّٰہ شیخ
جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا ❤
Mashaallah
جزاک اللہ خیراً حضرت
Aoa
June se lehjat class start kr rha agr ap ka shoq ho to
03112789728
Wtasp
Masa allah buhut khob ❤❤❤❤❤
Masha Allah. 🌹🌹🌹
صلی اللہ علیہ وسلم ❤
ماشاءاللہ
بھت اچھی راہنمای کی ھے
ماشاءاللہ تھروپر
Me Abdul Rehman. Almasad ko bhut sunta hon.
❤
Masha Allah bauhat hi informative hai. Jazak Allah
as salam alai kum masha allah
W salam
اللہ تعالیٰ آپ کو دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے
آمین ولک مثلک
@@qariazizafridi9296 Ameen
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام
Sbqi. Kitny bachon ko suneen. Ye sawal ap ke topik se alg hy lekin zarur guide line dain
Agr 20 bachy hen to daily ap kam az km 5 se sunen
Baqi kisi se pao .2 rukooo
ہم جیسے ناچیز کو بھی قراءت سیکھائے حضرت
03112789728
Contect me wtas today
Kitni fees h Qari s h
Kitni fees h Qari s h
@@Abdulmajid-wh1li 03112789728
@@Abdulmajid-wh1li 00923112789728 watsp
Aslamualikum
Sheikh ali jaber
Nazra ma bachon kay parhnay ma jamao kesay paida karain
Very nice 👍
Assalamu alaikum
W salam
Ji mujhe sikhna hai aapse contact kaise karun
Kya aap online teaching kar te ha 🎉
@@HafizNasser-nq9cl جی
اسلام علیکم قاری صاحب محترم حدر کیسے مضبوط بناۓ مشاری راشد العفاسی صاحب کا
شیخ ایوب کو سنو شیخ مشاری خود آے گا
شیخ محمد خلیل القارئ کا سنیں
Asalamualaikum
W salam
محترم جناب السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ
محترم آپ نے فرمایا تھا کہ میں اقلاب کے بارے میں وڈیو جاری کروں گا
إنشاءاللّٰهA
آپ کا وٹس ایپ کا چینل بناہوا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی لڑکی کو پیاری تلاوت کرنے کے لیے کس کا لہجہ کو سننا چاہیے
شیخ سعد الغامدی کا مقام سیکا سماعت فرمائیے گا
نہی پتہ چلے wtsp کرلیں مجھے
@@qariazizafridi9296 جی جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا والحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ 🤲♥️
@@qariazizafridi9296maqam e seekha ks trha seekha jaeyga mjh to Koshish krne pr bh n arha
@@Mahi-on4ud watsp
03112789728
میں ایک مکتب میں پڑھاتا ھوں مجھے کوٸی ترتیب بتاٸیں جس سے میرے بچے بہترین قرآن پڑھ سکیں خاص کر لہجہ
چھٹی سے 20 منٹ پہلے لہجہ سنائیں
@@qariazizafridi9296 کیسے سناٸیں جی
حضرت مجھےبھی گروپ میں شامل کرے
Asslamuailekum aap online sikhate hain kiya
03112789728 watsp
Assalam o alaikum qari sahb ap kia group m seekhate hn qirat ya hr bndey ko alg alg seekhate hn
Apko kia sekna h
Watsp 03112789728
میرے بیٹے کو لہجہ سیکھنا ہے،اپ سیکھاینگے؟میرے بیٹا حفظ کر رہا ہے
Pora din masrofyat hoti h
00923112789728
Watsp
السلام علیکم
00923112789728
@@qariazizafridi9296 آپ فی سبیل اللہ پڑھائیں گے
تجوید کی معتبر کتاب فوائد مکیہ کے حاشیہ میں قاری شریف صاحب رح نے بھی اس کا سختی سے رد فرمایا ہے ۔
ملک شام کے تجوید و قرآت عشرہ کے ماہر فی الفن استاذ القراء والمجودين دکتور ایمن سوید اور عموم مقارئ مصریہ کے سربراہ اور تجوید وقرات عشرہ کے ماہر اور مصر کے استاذ القراء وشیخ القراء الشیخ أحمد المعصراوي نے بھی انتہائی سختی سے مقامات موسیقی پر فٹ کر کے قران کو پڑھنے سے منع فرمایا ہے اور دونوں نے مدلل گفتگو سے اس فتنہ کا رد کیا ہے ۔
یہ جوآپ فرمارہیں ہیں یہ فرض ہےواجب سنت ہے۔۔۔؟
حقیقت بتائیں قاری صاحب ۔۔۔
Ap kis chez ka poch rhy hen farz sunnat
Lehja pe tajwa dengy
Watsp group bnay h
Agr ap shoq rakty hen
To add kr deta hon
Hafta me 2 classis hen
7 se 8 lehjat sikaay jaengy
03112789728
المشاري. کا نام bhut lety hain
شیخ مشاری راشد العفاسی
Qari sab AP APNA naber sand kr dy ma NY parhna h qarat KY shat
00923112789728
Wtsp
قاری صاحب یہ بتا دیں روزانہ ایک ہی جگہ سنائ جاے یا روزانہ نئ جگہ سنائ جاے یہ بتا دیں شکریہ
آپکا سوال سمجھا نہی
نہی نہی
روزانہ اک ہی جگہ
تین ماہ تک
جزاکم اللہ
a1@@media8132111a1q1❤1❤
Sir kya online sikha sakty han ap kisi time?
G Online clasis ly rha hon
923112789728
Watsp
00923112789728
Raftar sai kya matlab
جلدی
Assalamualaikum
Hazrat number mil jayega apka??
00923112789728
قاری صاحب اپنا نمبر سنڈ کر دیں شکریہ
00923112789728 watsp
Bilkil. Wo kuch aur andaz se apanaty hain. Quraa.
عربی ظاد ہے یا ضاد ہے
آپ ناک میں آوازکیوں لےجاتےہیں یہ درست نہیں
غلظ ہے
اگر مجھ سے کسی جگہ چلی گئی ہے آواز تو غلط ہے
قاری صاحب اخفاء کا طریقہ یہ تابع نھیں عرب وعجم کا -کافی چیزوں غلطی کرتے ہیں عرب لوگ میں جدہ رھتا ھوں
جی باالکل آپ ٹھیک فرما رہے
قاری باسط کو سننا چاے يا نھے
اولین ترجیح شیخ باسط رح
حضرت آپ کاوائٹسپ نمبرہے
00923112789728
میشاری تو مقامات سے پڑتا ہے
مقامات سیکھیں کوئی حرج نہی
مقامات سیکنے میں کتنا وقت لگتا ہیں
Jitni ziada samaat hogi
Itna jaldib sekeakengy
ایک سال یا دو سال
4 سے 5
پہلے میں نے حفظ کرنا شروع کیا تھا تو مجھے بھی لہجہ نہیں اتا تھا تین سے چار مہینے تک میں نے لہجہ سیکھ لیا تھا لہجہ سیکھنا پہلی بار مشکل لگتا ہے لیکن جب سیکھ جاتے ہے تو مشکل نہیں لگتا
Kasy sekha ap ny
السلام علیکم
آپ سے کافی فائدہ ہوا جزاکم اللہ
میرا سوال یہ ہے کہ
میں شہر کے اسکول کے ساتھ جو حفظ کلاس ہوتی ہے جس میں وقت صبح اور مغرب کا ہوتا ہے وہاں مدرس ہوں
منزل سننے کا وقت ایک گھنٹہ ہو اور طلباء ١٣/١٥ ہے اور کسی کا آدھا پارہ کسی کا پون پارہ ہے تو سننے میں کونسا طریقہ مفید ہے ؟
روزانہ 5 بچوں کا خود سنیں
اگلے روز الگ سے 5 کا
Qari sb ض ka name to thk len
Q ghalt lia h ?
قاری صاحب آپ اپنا نمبر سینڈ کرنا جی
جی
لوگوں کو عرب لہجہ اور عربوں کی طرح پڑھنے والے نے ضاد کو ظ کی طرف مائل کیا حالانکہ میرا چیلنج ہے کوئ ایک عرب قاری بتاؤ کو آپکی طرح ضاد پڑھتا ہو۔
Ap kia kehty hen k ye daal ki traf h?
@@qariazizafridi9296
اقرا القرآن بلحون العرب وا صواتھا
میں یہ نہیں کہتا کہ دال بناؤ یا ظا۔ مگر آپ نے عرب کے اصوات اور لہجے میں پڑھنا ہے۔
کیا تجوید کی معتبر کتب جزریہ شاطبیہ وغیرہ میں ائمہ تجوید وقرات میں سے کسی نے بھی اپنی کتاب میں ان مقامات موسیقی کو بیان کیا ہے بلکل بھی نہیں۔
یہ اس زمانے کی ایجاد ہے
اور قرآن کو مقامات موسیقیہ پر منطبق کرنا جید علماء کے فتوے کے مطابق حرام ہے ۔
اس سے جتنا ہو سکے اجتناب کیا جائے ۔
Ap btay ap kis lehjy me parhty hen
Bina lehjy k ap parh nai sakty
Mashallah Qari sahb ma NY talwat Kari h ap apna contact nam bar dy
0092311278728
Watsp
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ قاری صاحب کیا آپ اپنا واٹشپ نمبر بھیج سکتے ہیں
00923112789728
Wtsp
G apka wats nmbr
03112789728