Abbas Qatl Case [ Ahmad Yar Khan Sahib [ Urdu Hindi Crime Investigation Story [Humera Ki Awaz

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 15 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 5

  • @aishaarfeen8405
    @aishaarfeen8405 2 หลายเดือนก่อน +3

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکات
    خیر یت ہمیرہ جی اج اپ کے کہا نی سنانے کا انداز معمول سے ہٹ کر ہے۔ الله اپکو اپنی امان میں رکھیں۔ امین

    • @HumeraKiAwaz-jk1fz
      @HumeraKiAwaz-jk1fz  2 หลายเดือนก่อน

      وعلیکم السلام ۔۔شاید کچھ ہوا ہو۔۔۔میں بھول گئی ۔۔اصل میں یہ ریکارڈنگ کچھ دن پہلے کی تھی۔۔۔آپ کی محبتوں کے لئے شکریہ 💞💞

  • @GulmirLodi
    @GulmirLodi 2 หลายเดือนก่อน +1

    کہانی اچھی ھے لیکن بہت سے چینلز پر اپلوڈ ھو چکی ھے۔کوئی نئی کہانی سنائیں جو پہلے کسی چینل پر اپلوڈ نہ ھوئی ھو

    • @HumeraKiAwaz-jk1fz
      @HumeraKiAwaz-jk1fz  2 หลายเดือนก่อน

      احمد یار خان صاحب کی تمام کہانیاں پڑھی جا چکی ہیں۔۔۔خاص طور پر کہانی گھر چینل پر۔۔۔اب میں نے سوچا ہے کہ ان کی سیریز مکمل کر دوں۔۔کچھ آپ کو اس میں سے نیو مل جائے گا کچھ پہلے سے سنا ہو گا۔۔۔بات دراصل یہ ہے کہ اس کیرکٹر پر نئی کہانیاں نہیں بن رہیں۔۔۔

    • @GulmirLodi
      @GulmirLodi 2 หลายเดือนก่อน

      @HumeraKiAwaz-jk1fz
      آپ احمد یار خان صاحب اور محبوب عالم صاحب کی لکھی ہوئی کتابیں خریدیں اور ان میں سے کہانیاں اپلوڈ کیا کریں۔
      کہانی گھر چینل پر احمد یار خان صاحب اور محبوب عالم صاحب کی نصف سے بھی کچھ کم کہانیاں اپلوڈ ھوئی ھیں ان کی بہت سی کہانیاں ابھی باقی ھیں۔میرے پاس دونوں کی کتابیں ھیں