اچھّا بولنے کے لئے سنا سیکھیں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ก.ย. 2024
  • Hazrat Maulana Mahmood Madani sb sadar Jamiat olama e hind

ความคิดเห็น • 18

  • @aahadasadi72
    @aahadasadi72 2 ปีที่แล้ว +12

    فکر ولی اللہی کے ترجمان، لاکھوں فرزندان اسلام کے دلوں کی دھڑکن، حضرت شیخ الہند و حضرت شیخ الاسلام کی فکر کے امین ، حضرت مجاہد ملت کے حوصلے اور حضرت فدائے ملت (رحمہم اللہ ) کے جانشین، ہندو ستان ہی نہیں ملت اسلامیہ کے عظیم رہنما، سپہ سالار جمعیتہ: حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی دامت برکاتہم

  • @asjadqasmi7090
    @asjadqasmi7090 2 ปีที่แล้ว +9

    اللہ تعالی حضرت کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @ilmuamalmuftiirshadalitanv1779
    @ilmuamalmuftiirshadalitanv1779 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءالله بھت خوب زبردست

  • @باادبرقیہمعھدی
    @باادبرقیہمعھدی 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @fazalraja4127
    @fazalraja4127 2 ปีที่แล้ว

    Maashaa'allah strong command on current affairs.

  • @monirulhoqe9990
    @monirulhoqe9990 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالٰی آپکو عافیت سے رکھے

  • @danishbaigm5320
    @danishbaigm5320 2 ปีที่แล้ว

    Ma'sha Allah nice. ..Allah aap ki umar me izafa kare ...

  • @hafiztalha1822
    @hafiztalha1822 2 ปีที่แล้ว

    Mashaallah bohot kuhb hamere channel

  • @mansari4723
    @mansari4723 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @shahiduzzamanshaukat7756
    @shahiduzzamanshaukat7756 2 ปีที่แล้ว

    علماء اور سیاستدانوں کے مفاد پرستی , دنیا پرستی اور کوتاہ بینی اور امت میں دینی اور جدید تعلیم کی کمی کی انتہا دیکھیں کہ روپیہ پیسہ اوگاھی والی قرانی آیات اور پیرومزارات اور درگاہ کی چرچا مسجدوں کے ممبروں سے خوب اور ھمیشہ سے ھوتی آرھی ھے اور آج بھی ھو رھی ھے مگر مسلمانوں کو مظبوط بنانے والی ایک اعلی اور بہترین دفاعی اور ترقی پسند تدابیر کا قرآنی حکم علماء دین کی نظر سے نہیں گزری؟ اور اس آیت کی چرچا مسجدوں کے ممبروں سے کیوں نہیں ھوتی ؟ سورہ انفال آیت نمبر 60 میں اپنی دفاع میں گھوڑے کو پہلے سے تیار رکھنے کاحکم دےکر امت کو اشارتاً یہ بھی حکم دیا گیا کہ اپنی دفاع میں زندگی کے سبھی شعبوں میں دشمنوں کے مقابلے اپنے کو زیادہ سے زیادہ مظبوط اور طاقت ور بنایں تاکہ دشمنوں کو آپ پر حملہ کرنے کی ھمت ھی نہ پڑے ۔ بس یھیں پر مسلمانوں کے مزھبی اور سیاسی لیڈروں سے جان بوجھ کر یا انجانے یا اقتدار کے نشے میں یا پھر مکاری سے یا اپنی اپنی مفاد کی خاطر بہت بڑی غلطی ھو گعی کہ اللہ اور اسکے رسول کی کھلم کھلا نافرمانی کرتے ھوے امت کو فرقوں در فرقوں میں باںٹ کر ، فروعی مسائل کی لایانی بحث و مباحث میں الجھا کر اور علم جدید ( آدھونک شکچھا ) جو سب سے بڑی طاقت تھی اور ھے کی مخالفت کر امت کو بہت ھی کمزور اور سیکڑوں سال پیچھے دھکیل دیا جس کا نتیجہ ساری دنیا میں دیکھ رھے ھیں جسکا وبال معصوم عوام سے شروع ھوکر مزھبی اور سیاسی لیڈروں تک پہنچ رھا ھے اور آگے بھی پہنچتا رہےگا جب تک کہ مزھبی لیڈرس مسجدوں کے ممبروں سے وعظ ونصیحت کے ذریعہ قوم کو زندگی کے سبھی شعبوں خاص کرجدید علوم ( ساینس اور ٹیکنالوجی ) اور معاشیات کے بلندیوں پر نہ پہوچادیں ۔ یہ دن دیکھے ھیں اپنی ھی غفلت کی بدولت + شکوہ ھے زمانے کا نہ قسمت کا گلا ھے ۔ خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں + کہ درویشی بھی عیاری ھے سلطانی بھی عیاری

  • @sohailshah799
    @sohailshah799 2 ปีที่แล้ว

    Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad 6