محبت کی طاقت - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Zor Sevda
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 16 ม.ค. 2025
- چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔
نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔
جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔
اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔
ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔
Pak Turk brothers zinda abad
اے اللہ تیرا یہ گنہگار بندہ ازمائش کے قابل نہیں ہے اس پہ ایسی ازمائش مت ڈالیے گا جو میں برداشت نہ کر پاؤں مجھے صبر دے ہمت دے طاقت دے کہ میں ہر انے والی مشکلات کا سامنا کر سکوں اور ہر انے والی مشکلات کو رحمت بنا کے خوشخبری بناکے میرے پر برسائی یا اللہ اپنے خزانوں کے دروازے مجھ پر اور اس دعا کو میسج کو پڑھنے والے لوگوں پر کھول دے سب کو صبر تقوی عدل و انصاف کرنے کی توفیق عطا فرما سب کے دل غنی اور مالا مال کر ایمان سے بھر دے یا اللہ سب کے گناہ معاف فرما دے سب کے گھر والوں کے جن کے رشتہ دار وفات پا گئے ماں باپ بہن بھائی سب کی مغفرت بخشش عطا فرمائے اللہ ہمیں نفس کی غلامی اور شیطان کی پیروی سے نجات عطا فرمائے انشاء اللہ تعالی یہ اے اللہ ہمیں معاف فرما دے ہمیں بخش دے ہمیں عافیت عطا فرما ہمارے دروازے کھول دے دو جہاں میں انشاءاللہ ہمارے لئے جنت کا دروازہ بھی کھول دیں ہم تیری رحمت سے بہت امیدوار ہیں یا اللہ ہم اپ پر ایمان لاتے ہیں اپ پر یقین کرتے ہیں اور اپ کے نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتے ہیں یا اللہ یا اللہ بخش دے ہمیں یا اللہ بخش دے اس دعا کو پڑھنے والوں کو معاف کر دے ان کے تمام راستے کھول دے ہمیں اپنی مرضی پر راضی کرنے کی توفیق دے دے یا اللہ ہم ہمیشہ اپنی مرضی کرنا چاہتے ہیں اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہیں پر یا اللہ تو اپنے بندے کے لئے وہی گام چن لیتا ہے جو اس کے لئے بہتر ہوتا ہے یا اللہ اپنی رضا میں ہمیں راضی ہونے کی توفیق عطا فرما دے یا اللہ ہمیں نیک کردیا میں دیندار کر دے انشاءاللہ یہ اللہ تمام حاجات پوری عطا فرما امین اللہ۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین آمین
Ameen
Eahi aameeeeeeeen😢🙏
Aameen summa aameen
Allah aapki dua qubool kare aameen
Very nice sharing 😍👌 1:26:35 full watch ⌚🎁, 👍❤❤❤
best movie in Turkish ❤
Nice❤ story about peace❤😂😂
کمال فلم❤❤❤
Hasan the hero of this movie is a good actor and he is very good looking ❤
Nice story 😊
Awesome movie...keep uploading such nice movies
Very nice movie ❤
❤❤❤❤❤❤❤
Very nice story
Very nice darama ❤❤
Nice heart touching story.
Very nice
Ameen
Nice movie
Gajab sir
❤❤❤
آمين ثم آمين
Wo sab to thik hai per uska bhai kaise maan gaya ?
Thora Logic galat hai yahan .😅
Logic simple uska sister ke liye.....!!