بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ تیری بارگاہ میں تیرے اس ناچیز بندے کی دعا ہے کہ ہماری تمام گناہوں کو معاف کر دے تو یہ تیری رحمت کا صدقہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا دے امین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت اچھا بیان اپ نے سنایا اپ کا بولنے کا انداز اور سمجھانے کا انداز بہت ہی لاجواب ہے اللہ اپ کو سب سے زیادہ عزت عطا کرے
درویش وہ ہے جو زندگی کی سچائ سے محرم ہے، وہ جانتا ہیں کہ کس راستے پر چلکر اللہ زولجلال کا قرب حاصل ہیں- باقی تمام لوگ ایک بچے کی طرح دنیا کے کھیل میں مگن ہیں، وہ لوگ حق سے آشنا نہی- مولانا جلال دین رومی(رح)❤️
اسلام علیکم حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ فرماتے ہے کہ توڑ دو ہر اس چیز کو جو انسانوں نے بنایا ہے مگر انسان کا دل مت توڑ دو اس سے اللہ ذوالجلال نے بنایا ہے
@@ahmadsajad6738joot bolna nhi tum kbhi zuban Sai lanetai khuda hai ye zikr hai Qur'an mein ...kisi per ilzam lagana doonkha daina rusva kerna haqarat ki nigahon Sai daikhna kisi shakhes Kay samnay uss k aiyeb Zahir kerna ya kisi ko bay izzat kerna ya aysa kaam kerna jis Sai kisi ko thays pehunchay ga ye kaam kernay Sai heart hota hai ....sub kuch todho laykin kisi Dil mat todho sub Sai budtareen guna hai kisi ko heart kerna
ایک ہوگیا کلب جسکے معنے کتے کے ہیں اور دوسرا ہوگیا قلب جو ہر انسان میں موجود ہے اور جس کا ذکر ہمارے قران کریم میں بھی ھے۔ بتایا جاتا ھے کہ جس گھر میں کتا یا کلب ہوتا ھے اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ھوتے ہیں یا اس گھر میں رحمت نہیں ہوتی ھے۔ دراصل دراصل اس کتے کا مطلب ہیں نفس امارہ یا موافق نفس۔ یہہی کلب اس قلب کے دروازے پر بیٹھ کے رحمت کو روکتا ھے۔ گھر کا مطلب ہیں ہمارا جسم۔ جس گھر میں یہہی کتا یا موافق نفس پلتا ھو اس گھر میں خدا کی رحمت نہیں ھوتی ھے مخالف نفس نفس مطمینہ نفس راضیہ نفس مرضیہ ہیں جو بظاہر مخالف ہیں لیکن بباطن موافق ہوتا ھے۔
Keba buinyada khalilay azar asat . Dli guzerghai jalilay akber asat. Asal kebba to momin ka dil hey jis per allah tells ko her lehma tajali ka zahoor hota hay. Mushtaq.
جو لوگ محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر ہیں اور ان کے صحابیوں کے نقشِ قدم پر ہیں وہ نجات میں ہیں باقی جو بھی ہیں خسارے میں ہیں یہ قرآن بھی ہے اور حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اور یہ نقش قدم تصوف ہے صرف تصوف ....ظاہر جو کچھ بھی ہے ضائع ہے کیونکہ ظاہر فانی ہے
Mashallah ❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ تیری بارگاہ میں تیرے اس ناچیز بندے کی دعا ہے کہ ہماری تمام گناہوں کو معاف کر دے تو یہ تیری رحمت کا صدقہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا دے امین یا رب العالمین
Aameen
❤❤❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
🤲🤲🤲🤲🤲
AAMEEEN
Allah app ko salamat rakhay
🤲🤲🤲🤲
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت اچھا بیان اپ نے سنایا اپ کا بولنے کا انداز اور سمجھانے کا انداز بہت ہی لاجواب ہے اللہ اپ کو سب سے زیادہ عزت عطا کرے
❤❤❤❤❤
درویش وہ ہے جو زندگی کی سچائ سے محرم ہے،
وہ جانتا ہیں کہ کس راستے پر چلکر اللہ زولجلال کا قرب حاصل ہیں-
باقی تمام لوگ ایک بچے کی طرح دنیا کے کھیل میں مگن ہیں،
وہ لوگ حق سے آشنا نہی-
مولانا جلال دین رومی(رح)❤️
❤❤❤❤❤
Jazakallah
❤❤❤❤
جزاک الله ۔۔۔۔
❤❤❤❤
اسلام علیکم حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ فرماتے ہے کہ توڑ دو ہر اس چیز کو جو انسانوں نے بنایا ہے مگر انسان کا دل مت توڑ دو اس سے اللہ ذوالجلال نے بنایا ہے
Agr sach bol kr kisi ka Dil dukh jaye ya toot jaye. Hamy kya Krna chahiye. Sach na bolna ya Dil na dukhana.
❤❤❤❤❤
@@ahmadsajad6738joot bolna nhi tum kbhi zuban Sai lanetai khuda hai ye zikr hai Qur'an mein ...kisi per ilzam lagana doonkha daina rusva kerna haqarat ki nigahon Sai daikhna kisi shakhes Kay samnay uss k aiyeb Zahir kerna ya kisi ko bay izzat kerna ya aysa kaam kerna jis Sai kisi ko thays pehunchay ga ye kaam kernay Sai heart hota hai ....sub kuch todho laykin kisi Dil mat todho sub Sai budtareen guna hai kisi ko heart kerna
ایک ہوگیا کلب جسکے معنے کتے کے ہیں اور دوسرا ہوگیا قلب جو ہر انسان میں موجود ہے اور جس کا ذکر ہمارے قران کریم میں بھی ھے۔
بتایا جاتا ھے کہ جس گھر میں کتا یا کلب ہوتا ھے اس گھر میں فرشتے داخل نہیں ھوتے ہیں یا اس گھر میں رحمت نہیں ہوتی ھے۔ دراصل
دراصل اس کتے کا مطلب ہیں نفس امارہ یا موافق نفس۔ یہہی کلب اس قلب کے دروازے
پر بیٹھ کے رحمت کو روکتا ھے۔
گھر کا مطلب ہیں ہمارا جسم۔ جس گھر میں یہہی کتا یا موافق نفس پلتا ھو اس گھر میں خدا کی رحمت نہیں ھوتی ھے
مخالف نفس نفس مطمینہ نفس راضیہ نفس مرضیہ ہیں جو بظاہر مخالف ہیں لیکن بباطن موافق ہوتا ھے۔
بلکل درست 💜💜💜💜💜💜💜👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Keba buinyada khalilay azar asat
. Dli guzerghai jalilay akber asat. Asal kebba to momin ka dil hey jis per allah tells ko her lehma tajali ka zahoor hota hay. Mushtaq.
❤❤❤❤
جو لوگ محمّد صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر ہیں اور ان کے صحابیوں کے نقشِ قدم پر ہیں وہ نجات میں ہیں باقی جو بھی ہیں خسارے میں ہیں یہ قرآن بھی ہے اور حدیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اور یہ نقش قدم تصوف ہے صرف تصوف ....ظاہر جو کچھ بھی ہے ضائع ہے کیونکہ ظاہر فانی ہے
❤❤❤❤❤❤
Asalaamu Aliakum
Wa❤❤❤
40 main kya hikmat hain
❤❤❤❤
Mashallah ❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤
Allah ap ko salamat rakhay
🤲🤲🤲🤲🤲
Mashallah
❤❤❤
❤❤❤❤❤