بھائی صاحب ۔۔۔ ایک ہوتا ہے فراڈیہ ۔۔۔ انسان اس فراڈیئے کے فراڈ پر صبر کر لیتا ہے ۔۔۔ ایک ہوتا ہے خون چوسنے والی بلا ۔۔۔ یہ بلا انسان کو تفکرات اور مایوسی میں مبتلا کرتی ہے ۔۔۔ ایس اے گارڈن والے ہم پر خون چوسنے والی بلا کی طرح مسلط ہیں ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالی ان کو ہدایت دے۔
@@HassanSaleem-bd8hg میرا پلاٹ بھی شیرافگن میں ہے ۔۔۔ پہلی بیلٹنگ والا ہے ۔۔۔ لیکن مجھے دکھ آپ لوگوں کا ہے جن کے پلاٹ دو فگر میں ہیں ۔۔ ابھی ان کی ڈویلپمنٹ ہی نہیں شروع ہوئی
@@inbsatmughal8414 شکریہ ۔۔۔ اصل میں تین چار سال پہلے اس کی ویلیو تھی لیکن اب لاہور اسمارٹ سٹی اور اربن سٹی کی وجہ سے ایس اے گارڈن میں رحجان بہت کم ہے ۔۔۔ میرا مشورہ ہے کہ اربن سٹی کی جو جی ٹی روڈ پر access ہے وہاں اقساط پر پلاٹ لے لیں ۔۔۔ ان کی ڈویلپمنٹ بہت تیز ہے ۔۔۔ اگر آن گراونڈ پلاٹ لینا ہے اور ابھی مکان بنانا ہے تو لاہور اسمارٹ سٹی میں پلاٹ لیں ۔۔۔ شکریہ
Helo sir doble secter walt block ka kya bana
Double sector me kaam kb shuru ho ga
Kali jumeraat ko.
Ab aap poocho gay Kali jumeraat kya ha, kab aye gi?
Brother kali jumeraat wo hoti ha jo kabi nahi aati ! 😂
5year complete abi tak belloting ni hoie sher Afghan ki
برادر کیمرہ آہستہ آہستہ گھمایا کریں ،،،
BHAI BADAR BLOCK SECTOR D KA MAIN BULEVARD KA KB TK BANY GA PLZ UPDATE
Sa Garden sher Afghan Doubel sector ki koi development nai ki...beghart Group ha Sa Garden koi ab in per trust Nahi karta Faurad hain sub
بھائی صاحب ۔۔۔ ایک ہوتا ہے فراڈیہ ۔۔۔ انسان اس فراڈیئے کے فراڈ پر صبر کر لیتا ہے ۔۔۔ ایک ہوتا ہے خون چوسنے والی بلا ۔۔۔ یہ بلا انسان کو تفکرات اور مایوسی میں مبتلا کرتی ہے ۔۔۔ ایس اے گارڈن والے ہم پر خون چوسنے والی بلا کی طرح مسلط ہیں ۔۔۔ اللہ سبحانہ وتعالی ان کو ہدایت دے۔
@@shafiqrajpoot9499 piyare Bahi kya Ap ka plot b yahi hain...ya rahish Hain ?
@@HassanSaleem-bd8hg
میرا پلاٹ بھی شیرافگن میں ہے ۔۔۔ پہلی بیلٹنگ والا ہے ۔۔۔ لیکن مجھے دکھ آپ لوگوں کا ہے جن کے پلاٹ دو فگر میں ہیں ۔۔ ابھی ان کی ڈویلپمنٹ ہی نہیں شروع ہوئی
@@shafiqrajpoot9499 Assalamoalikum, I am thinking to buy plot in SA gardens. Can you please share your detailed review?
@@inbsatmughal8414
شکریہ ۔۔۔ اصل میں تین چار سال پہلے اس کی ویلیو تھی لیکن اب لاہور اسمارٹ سٹی اور اربن سٹی کی وجہ سے ایس اے گارڈن میں رحجان بہت کم ہے ۔۔۔ میرا مشورہ ہے کہ اربن سٹی کی جو جی ٹی روڈ پر access ہے وہاں اقساط پر پلاٹ لے لیں ۔۔۔ ان کی ڈویلپمنٹ بہت تیز ہے ۔۔۔ اگر آن گراونڈ پلاٹ لینا ہے اور ابھی مکان بنانا ہے تو لاہور اسمارٹ سٹی میں پلاٹ لیں ۔۔۔ شکریہ