Gilgit ke Ahle e Sunnat Ulama ke sath Nishist || Agha Syed Jawad Naqvi || 14th Nov 2023
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 ส.ค. 2024
- #wahdateummat #miladunnabi # #syedjawadnaqvi #muslimummah #nehjulbalagha #HikmateAli #WahdatConference2023 #ImamAli #rabiulawal #syedjawadnaqvi #syedjawadnaqvi #muslimummah #muslimunity #JamiaUrwatulWusqa #Islamimarkaz
Visit & Subscribe for Latest Videos
✅Official Website
www.islamimark...
►IslamiMarkaz (TH-cam Channel)
/ islamimarkazofficial
► Current Affairs (TH-cam Channel)
/ channel
🅕 Facebook - Official Page
/ islamimarkaz14
► Facebook - Current Affairs
/ ustadsyedjawwadnaqvi
🆃 Twitter
/ syedjawadnaqavi
/ islamimarkaz14
Instagram
/ islamimarkazofficial
Telegram
t.me/SJNBroadcast
Whatsapp Group (for Audio Files & Clips)
chat.whatsapp....
آغا کی ایک ایک بات میں ملت کے لیے درد اور محبت واضح نظر آتی ہے۔ ❤
خدا استادِ بزرگوار کو سلامت رکھے۔
جی بالکل درست فرمایا
علماء کا صرف اور صرف مل بیٹھ کر چائے پینا ہی ھم عوام کے لئے نصیحت ھے
I am sunni but I like Jawad sb.
Ap shukria bhai
Mashallah
Only Muslim
Waqiyan aap k shuoor r imaan k mazbuti k ilamat hai merey jaan
Samw here
قران و رسول ہمیں امت بنانے آئے ہیں نا کہ مسلکوں میں بانٹنے کے لئے۔ اس لئے ہمیں چاہئے کہ ایک امت بن کر رہے اور اتحاد و اتفاق پر زور ڈالے۔ استاد محترم اس مشن کا ایک علمبردار ہیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ ❤❤❤❤
Ma Sha Allah. I am Ahle Sunnat, aur muje intehai khushi hai, k app itna naik kam kr rheay hain. ALLAH apko Kamyab karo.
Ap ka shukria bhai apko maola salamat rakhy
میں سنی ھوں لیکن استاذ صاحب کو یہاں دیکھ کر بہت تسلی ھوئی کہ معاملات کو بڑے اچھے طریقے سے سنبھال سکتے ھیں اور لوگوں کو جوڑ سکتے ھیں شروع میں ھی حضرت کو بلالینا چاہئے تھا
ہم نے برسوں سے روشنی کیلئے
تیرے آنے کا انتظار کیا ❤
ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے اور ہم سب کو معرفتِ اہلبیت ع عطا فرما اللہ سید جواد نقوی صاحب کو سلامت رکھے 🇮🇳🇮🇳❤
Ahl e sunnat bhai jo agha sahib ko sunte hain aur achhy comment krty ap sb bhaiyun ka bhut shukria
اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں
میں اہلِ حدیث ہوں اور میں سید جواد نقوی صاحب کا احترام کرتا ہوں ۔۔ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے ۔۔۔۔۔کشمیر سے لے کر غزہ کے ساحل تک۔۔۔
Mahsallah I love this person , these are the persons which are real ulamas which our nabi called Ulama
the Intellectual tolerance in our society is decreasing day by day but these ulamas are real heros in this hard time.
MasAallah... Wakii... Agha sab.. Alah Talah ke Aik azem naymat ha
انشاءاللہ تعالی اللہ تعالی دیکھ رہا ہے اج ہے اللہ تعالی دیکھ رہا ہے اور اس محفل پہ اللہ تعالی اپنی رحمت فرمائے اج سنی ہوا بھی اہل حدیث دیوبند تمام شیعہمسلمان اکٹھے بیٹھے ہوئے ہیں یا اللہ تیرا شکر ہے بہت دل خوش ہو رہا ہے میں بھی ایک سنی ہوں میں بھی اس میں
میں سنی مسلمان ہوں ،الحمداللہ آپ کے باتیں دل کو لگی ،بہت اچھے انداز میں ایک عظیم کام کررہے ہیں ،اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین یاارحمالراحمین ۔
Mashallah I am Sunni But Agha Syed Jawad Naqvi is my most favourite Shia Aslam.Allah in ki Hifazat Farmay.Aameen.
ماشاءالله
I don't know why i feel happy after watching this
THE REAL ISLAM 🫀
بہترین بہترین گفتگو ❤
Mashallah
بہت خوبصورت مجلس ہیں ایک اہلتشیع عالم تبلیغ کررہا ہیں سامعین تمام اہل سنت بھائی بڑے غور سے سن رہیں ہیں
salamat rahain ustad e mozzam
Mashallah
behtareen guftagu
سید جواد نقوی صاحب بیشک آپ ھیں
امت مسلمہ کے امام آپ کی عظمت کو سلام آپ کو لاکھوں کروڑوں سلام
میری دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپ کو اس مشن میں کامیابی عطا فرمائے
( آمین ثم آمین یارب العالمین )
Mujhe mulana jawwad Hussein sab or engineer Muhammad Ali buhat pasand hein ye dono deen ki behtreen khidmat karrahe hein fitna khatam karrahe hein ham in se piyaar karte hein
اللہ کی قسم کھا کہتا ہوں جس دن شیعہ سنی مسلمان اہل دیوبند سب مل کے ایکایک ہو ۔۔۔غیر مسلم کی شامت ا جائے گیانشاءاللہ تعالی ماشاءاللہ یہ کام کر رہے ہیں سید ۔ صاحب
Masha Allah great allama
Allah Slamat Rkhay Ustaad e Mohtram ko Ameen
ائی لو یو ائی لو یو تمام مذہب کے قائدین کو ائی لو یو
ماشاءاللہ
جزاک اللہ خیراً کثیرا بہت ہی احسن انداز میں آپ نے پرمغز گفتگو فرمائی ہے خدا سلامت رکھے اور اتحاد ملت ہے لئے آغا صاحب کی کوششوں کو کامیاب فرمائے یقیناً کچھ شدت پسند لوگ ہی جو طرفین نیں ہیں انتشار کا باعث ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سید صاحب دل کر رہا ہے اپ کے پاؤں چوم لو اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ کی مخلوق کو جوڑ رہے ہیں اللہ تعالی اس کا اپ کو اجر دے گا انشاءاللہ تعالی یہ ہے اصل تبلیغ اللہ تیرا شکر ہے کوئی انسان ہے جو اس انسانیت کی قدر کر رہا ہے یا اللہ پاک ان کو کامیاب کرنا امین
Great ❤
Allah, Maulana sb ko salamat rakhe bahut achhi koshish hai❤❤❤
Aga jan aap ko humare umer lag Jaye.aafreen aap k is nazriya par❤.loads of love from Kashmir.
One of the greatest person ever ❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
Beautiful
Jawad Naqvi Sahab is a real & great champion of Itihad-u-muslemeen...
Live long! The champion of Shia-Sunni unity......!
Jazakallah ❤
Shia Sunni bhai bhai hai❤️🙏🇮🇳
I AM From INDIA
حقیقی علماء ہمیشہ اتحاد کے علم بردار ہوتے ہیں۔ خدا علامہ سید جواد نقوی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین
Mahsallah
Ek intihaii khubsurat session, ALLAH tamam Shia ulama ko Jawad Naqvi jesa banaye AMEEN
❤❤❤❤❤❤
Allama Jawad Sb ki Allah hifazat Karen Ameen
Aise log humara sarmaya Hain
Hum sab KO aise ulama ki izzat aur ehteram Karna Chahiye aur hum par yeh farz hay.
Allah hum sab ko aik ummat main qaim rakhe Ameen.
Mashallah, Allah Salamat rakhe
Syed is the real face of Islam
MashaAllah
Mashallah ❤️❤️ Ustad e Mohtram Meri Zindagi mein Pak k wahid alim hain jinko mein kha sakta hun k Khalistant Illahi fiqr rakhty hain or Nabi s.a.w ki ummat ka Dard rakhty hain ❤️ Baki ulma Sirf firqa parast hain unko Allah or Rasool s.a.w ki koi parwah nahi !!!
🙏🏻 Nahnu Ansarullah…
From Hind
Syed Javad saheb is a very great visionary scholar
He is like diamond 💎
Allah pak salamat rakhy agha sahib ko aur tamam ulma e haq ko
❤Mashaallah yaqeenan jawad ummat jodnay k lye hi aye hain
Masha'allah subhanlallah ❤❤❤❤❤
MashaAllah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
خدا حفظ تان کند 💛💛 سید بزرگوار 🫶💛💛
I follow sunnat of prophet,and Jawad naqvi sahab is my ideal
Mashallah mashallah
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک اپ کو لمبی ذندگی دے آمین❤❤❤
Allah sary ulama Islam ko *Agha JawadNaqvi* jaise Baseerat Atakary...
Aameen Ya Rabbal Aalameen❤
جواد نقوی صاحب السلام علیکم میں اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتا ہوں اور دوحہ قطر میں مقیم ہوں ۔میں اپ کی تقریریں بہت سنتا ہوں اور اپ کو چومتا ہوں ۔اپ کے دل میں امت کے وحدت کا جو درد میں محسوس کرتا ہوں ۔اور عملی طور پر اپ اس کا ثبوت بھی دیتے ہیں ۔میں ہر جگہ یہ کہتا ہوں کہ کاش جواد نقوی صاحب اور طارق جمیل صاحب جیسے علماء دونوں فرقوں میں پائےجاتے تو کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہوتا۔دل کی گہرائیوں سے یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اپ کو اس مشن میں کامیاب کر لے ۔محمد اقبال دوحہ قطر محب اہل بیت 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Salam ho aap k pak daman mah ko.
Ahlubait ka naam lanay ka shukria
خدا توفیق عطا فرمائے امین
ماشاالله خداوند آقا صاحب کو سلامت رکھے آمین
Mashallah ❤❤❤❤❤
Mashallah I am Sunni but I love agha sahab .unity is need of hour
I am Sunni but Agha Jawad Naqvi❤❤❤
I m shia but i love Sunni.Deobndi.Ehly Hadith brotherz❤
محترم و مکرم جناب آغا سید جواد نقوی صاحب ایک صاحب علم و حکمت عالم دین ھیں.
ھم سنی ھیں. لیکن ان کا جمعہ کا خطبہ لائیو ان لائن سننے کی کوشش کرتا ھوں جو علمی پیاس بجھاتا ھے.
Am Shia but I liked Master JAWAD Sahib
محترم جواد نقوی اللہ کریم آپ کی اس طرح کی کوششوں کو کامیابیاں نصیب کرے اور فرقہ پرستی اسلام سے ختم ہوجاۓ
Good excellent thanks for telling truth 💯
Allah salamat rkhe . I am sunni but i listen syed shb Allah umar daraz kre
Mola Salamat Rakhay Ustad e Mothram ko.
❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Jawad Naqvi sahb...zabardast...fully agreed
❤❤
تمام علماء دین کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
🌷
All musslim must Together ❤❤
Massaallah ❤❤❤❤
Masaallaha masaallaha masaallaha good job
MashAllah🌸🌷
MASHALLAH ❤❤❤❤❤
ALLAH PAK USTAD E MUHTARAM KO AONI HIFAZAT ME RAKHE 🤲 AMEEN 🤲
UR HAME IS AZEEM ILAHI NAMAT KI QADAR DANU ME QARAR DE 🤲 AMEEN 🤲
KHUSUSI 🤲😭 ILTIMAS-E-DUA 😭🤲
جزاک اللہ جزاک اللہ جواد نقوی صاحب اللہ تعالی اپ کواس مشن کی کامیابی کے لیے لمبی زندگی دے ۔اللہ تعالی اپ کی اس جہد کو قبول کر لے اور میزان حسنات میں ڈالے ۔🌹🌹🌹
MashAllah
.. ❤Salaam nd Salute to our beloved imam
بہت اچھی گفتگو کی گئی ہے، اختلاف کو دشمنی نہیں بنانی چاہئیے۔ اسلام کی خدمت فرقہ واریت پھیلانا نہیں ہے بلکہ علم و دانش سے ہوتی ہے۔
Ma sha Allah ❤️
انہی روشن ضمیر باتوں کی وجہ میں حضرت جی سید جواد حسین نقوی مدظلہ العالی کو اپنا مرشد بھی مانتا ہوں
اور دوسرے مسالک میں ان زریں خیالات کو ڈسکس کرنا باعث سعادت سمجھتا ہوں
💐😘🤲
بہت اچھی بات ھے اتحاد اتفاق ھونا لازمی ھے تفرقہ اچھی بات نہیں ھے تفرقہ گناہ کبیرہ ھے فرقہ پرستوں کا انجام بہت بڑا ھوتا ھے اس سے بچنا واجب ھے
جواد صاحب جیسے سمجھدار اہل تشیع علما کی امت کو بہت ضرورت ہے جو امت کی اتحاد و اتفاق کی بات کرتے ہیں
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
Mashallah Agha Jaan.❤
الله ان تمام علماء پر رحمت برساے جو باہمی محبت اور اخوت کی تعلیم دے رہے ہیں.
Mashallah very nice 👍👍👍👍👍👍
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤
MashaAllah Murshad E Muhtaram Aga SYED JAWAD NAQVI ❤️
سلام آپ سب علمائے کرام کو، آپ علمائے کرام ہی ہم بکھرے ہوئے مسلمانوں کو یکجا کر سکتے ہیں ،
Allah oomat e muslima ko itihad itifaq nasib karain.Ameen
Jawad Naqvi SB you are great personality of Islam may Allah bless you and your fallower Ameen