Qazi Faiz Essa was almost on the hook to be charged for corruption when he got away by black mailing fellow Judges when he said to them that you would face the same situation if they charged him.
وڑائچ صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن پارلیمنٹ بھی اصلی ہونی چاہیے اور کسی جج کو یہ بھی حق نہیں کہ کسی پارٹی کا سمبل چھین لے الکیشن سے باہر کر دے😂عوام سیانی ھو گئ ھے اپ ابھی 90 میں جی رہے ہیں
الله کرے کہ آئینی عدالت اور ملٹری کورٹس کی توثیق ہوجائے ۔ تاکہ پاکستان کے اکثریتی مظلوم اور بے کس عوام کو ان سیاسی سفاک ججوں ( قاتلوں ) سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نجات مل جائے اور اس ملک کی سماجی ۔ معاشی ۔ ترقی کا سفر جوکہ 2008 کے افتحار چودھری کے بحالی کے بعد پچھلے 16 سال سے رُکا ہوا ہے آزادی مل جائے ۔ آمين ساتھ میں ان سفاک ، سیاسی اور خود بے تحاشہ بڑی تنخواہوں ، مراعات اور بھاری معاوضے ( رشوت ) لیکر پاکستان کی وفاقی ( ایوان بالا سینٹ ۔ ایوان زیریں قومی اسمبلی) اور چاروں صوبائی اسمبلیز اور کشمیر اور گلگت بلتستان حکومتیں بنانے اور گرانے کے عوض لیکر پوری ریاست ، ملک اور معاشرے کو یرغمال بنایا ہوا ہے اُن سیاسی سفاک قاتل ججوں ۔ افتخار چودھری ، ثاقب نثار ، کھوسہ ـ گلزار ، بندیال ، منیب اختر ، اعجاز الحسن ، مظاہر نقوی ، امیر بھٹی ، محسن اختر کیانی ، اسد ملک ، بابرستار ، میاں گل حسن اورنگزیب ، جسٹس جہانگیری اور کچھ مزید سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس ، گلگت چیف کورٹ اور کشمیر کورٹ کے ان کالی بھیڑوں کے بلیک میلنگ اور نحوست سے نجات مل جائے ۔
Qazi Faiz Essa was almost on the hook to be charged for corruption when he got away
by black mailing fellow Judges
when he said to them that you
would face the same situation if they charged him.
شاباش سہل وڑائچ صاحب ❤
پاکستانی عوام کو صرف اور صرف سینئر جج منصور علی شاہ صاجب زیندا باد ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
Warrach do you think the sitting Government is rightly
elected.
سہیل وڑائچ سے پوچھیں کہ پارلیمنٹ کا وجود کیسے بنا ، کس نے پارلیمنٹ بنائی ،
اسکا رونا سمجھ میں آتا ہے !!
واہ جی سہیل وڑایچ صاحب آج پہلی بار کھل کر حق کی بات کی ھے
I wonder most comments are against these kind of Geo Talkshow. It is question What GEO Junerlist think and what Pakistani Nation
وڑائچ صاحب ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن پارلیمنٹ بھی اصلی ہونی چاہیے اور کسی جج کو یہ بھی حق نہیں کہ کسی پارٹی کا سمبل چھین لے الکیشن سے باہر کر دے😂عوام سیانی ھو گئ ھے اپ ابھی 90 میں جی رہے ہیں
Sohail waraich not coming slow😂
اس جیسے صحافیوں نے پاکستان کی تباہی میں برابر حصہ ڈالا
Teri pen di kus sohail warraich..kitne paise leye show karne kay?
اپ سبکا کا کوئی کام کاج نہیں بس ادھر ادھر کے ماررہے ہو😂
او کھوتی دیا بچیا
کیس آئے گا تو فیصلہ تو کریں گے
الله کرے کہ آئینی عدالت اور ملٹری کورٹس کی توثیق ہوجائے ۔ تاکہ پاکستان کے اکثریتی مظلوم اور بے کس عوام کو ان سیاسی سفاک ججوں ( قاتلوں ) سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نجات مل جائے اور اس ملک کی سماجی ۔ معاشی ۔ ترقی کا سفر جوکہ 2008 کے افتحار چودھری کے بحالی کے بعد پچھلے 16 سال سے رُکا ہوا ہے آزادی مل جائے ۔ آمين
ساتھ میں ان سفاک ، سیاسی اور خود بے تحاشہ بڑی تنخواہوں ، مراعات اور بھاری معاوضے ( رشوت ) لیکر پاکستان کی وفاقی ( ایوان بالا سینٹ ۔ ایوان زیریں قومی اسمبلی) اور چاروں صوبائی اسمبلیز اور کشمیر اور گلگت بلتستان حکومتیں بنانے اور گرانے کے عوض لیکر پوری ریاست ، ملک اور معاشرے کو یرغمال بنایا ہوا ہے اُن سیاسی سفاک قاتل ججوں ۔ افتخار چودھری ، ثاقب نثار ، کھوسہ ـ گلزار ، بندیال ، منیب اختر ، اعجاز الحسن ، مظاہر نقوی ، امیر بھٹی ، محسن اختر کیانی ، اسد ملک ، بابرستار ، میاں گل حسن اورنگزیب ، جسٹس جہانگیری اور کچھ مزید سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس ، گلگت چیف کورٹ اور کشمیر کورٹ کے ان کالی بھیڑوں کے بلیک میلنگ اور نحوست سے نجات مل جائے ۔