1800 riyals and stick of four lakh || Amazing Story MUfti Zarwali Khan vs Snake Jinn

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ส.ค. 2024

ความคิดเห็น • 17

  • @mdataullahkhan7668
    @mdataullahkhan7668 ปีที่แล้ว +2

    ما شاء اللہ
    اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلیٰ مقا م عطا فرمائے اور حاسدین کو ھدایت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

  • @aijazulhuq4899
    @aijazulhuq4899 ปีที่แล้ว +3

    ماشاء اللّٰہ

  • @aghahassan4400
    @aghahassan4400 ปีที่แล้ว +4

    اہل حق کا دوسرا نام شیخ الحدیث والتفسیر مفتی محمد زرولی خان رحمۃ اللہ علیہ ہے
    گزشتہ دو سال سے حضرت کو سن رہا ہوں ماشاءاللہ ایسا کوئی موضوع نہیں جس پر حضرت نے سیر حاصل کلام نا کیا ہو

  • @Gtreb-x4y
    @Gtreb-x4y ปีที่แล้ว

    کیا آپ حضرات کی آنکھوں پر پردہ پڑا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو سچ نظر کیوں نہیں آتا ؟
    کیا قرآن مجید میں متقی پرہیزگار اور اللہ سے ڈرنے والوں کو ایسا بتایا گیا ھے؟ جیسے زروالی تھا؟؟؟؟؟؟؟؟
    قرآن مجید میں اللہ نے کافر کس کو کہا ھے؟؟؟؟؟
    آندھی تقلید سے بھی منا کیا گیا ھے
    شرک ھے زروالی کو پوجنا
    کیا آپ نے زروالی کے بارے میں اصل حقیقت جاننے کی کوشش کی کبھی ؟؟؟؟؟؟
    زروالی کیسا انسان تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے معمولات رویہ اور عمل کیا تھا؟؟؟
    زیادہ تر لوگوں نے قرآن مجید کو پڑھا ہی نہیں تو وہ فرقان کو کیسے سمجھ سکتے ہیں؟؟
    جو زروالی نے کہ دیا بس اس پر ایمان لے آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی اس کو چیک کیا قرآن مجید اور احادیث سے ؟؟؟؟؟؟؟؟ اگر آپ ایسا کرتے ۔۔۔۔۔۔۔ یا ابھی بھی کر لیں تو حقیقت سامنے آ جائے گی
    کبھی زروالی سے اس کی کہی ہوئی بات کی دلیل مانگی ؟؟؟؟?؟؟؟؟ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ڈر کر سہم کر چپ ہو کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاموشی سے اس کا بھاشن سنتے رھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جن لوگوں کو اس نے ڈسا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان مظلوموں بیچارون سے پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ زروالی کی مسجد ھے ۔۔۔۔۔۔۔ جاہان صرف پیسے اور زروالی کا اپنا قانون چلتا ھے ۔۔۔۔۔
    اللہ نے قرآن مجید میں جو مسجد کے بارے میں بتایا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زروالی کی مسجد نا تو ایسی تھی اور نا اب ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں اپنے بیٹے کو گدی نشین بنا گیا
    پوچھو زروالی کی مسجد کے Trustees سے کہ ان پر کیا گزری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن سے دین کے نام پر 300 کڑوڑ روپیہ کھا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اپنی جائیدادیں بنا لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    رشتے بھی سب اس نے اربوں پتی لوگوں میں کیے
    پوچھو ان لوگوں سے زروالی کا عمل جن کو طلاقیں دیں اور لین اس کے بچوں نے
    ملک کی سیاست میں بھی فل involved تھا
    لیکن back door سے کبھی سامنے نہیں آیا
    دوستوں یہ سچ ھے
    آپ نہ مانے کوئی بات نہیں ۔۔۔۔ لیکن تحقیق ضرور کیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سامنے آ جائے گا انشاءاللہ
    تم وہ کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں
    ہم نے زروالی کو ایسا ہی پایا
    آپ حضرات اختلاف کر سکتے ہیں لیکن حقیقت یہی ہے
    یہ مشاہدہ 50 سال پر محیط ہے
    دن دو دن کی بات نہیں
    زروالی کا عمل in line with QURQN AND AHADDESS نہیں تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ AND THIS IS FOR 100% SURE
    یہ سب ھم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کہانی۔۔۔۔ یا سنی سنائی بات نہیں کر رہا
    آگے آپ کی مرضی ہے۔۔۔۔۔۔۔ سچائی کو مانیے یا نہیں
    تو شروع کرتے ہیں کچھ زروالی کے بارے میں
    کیڑے نکالنے کا ماہر تھا دوسروں میں
    صرف منہ کی فائرنگ کرتا تھا
    اس کی اپنی زندگی خلاضت اور دھوکے بازی سے بھری ہوئی تھی
    اس کے بات کرنے کے انداز سے آپ کو اس کی خصلت نظر نہیں آتی کیا
    کس قسم کی زبان گالیاں اور body language ہوتی تھی اس کی ۔۔۔۔۔۔۔ بلکل بدمعاشوں والی
    نمازیوں کو بے انتہا تنگ کرتا تھا
    اچھے لوگوں نے اس بدبخت کے پیچھے نماز پڑھنی چھوڑ دی تھی
    صرف پیسے والوں کی خوشامد کرتا رہتا تھا
    ہر وقت چندا اور پیسہ مانگتا رہتا تھا
    قرآن اور حدیث صرف لوگوں کے لیے تھے
    خود نفس اور خواہشات کا پجاری تھا
    عورتوں کو خاص توجہ دیتا تھا
    پردے کا خیال نہیں رکھتا تھا
    فرض نماز پڑھی جا رہی ہے مسجد میں
    لیکن یہ اور اس کے صحابہ چیلے مسجد سے 100 فٹ دور اپنی نماز پڑھتے تھے
    خونڈے رکھے ھوے تھے جو نمازیوں کو جان کر تنگ کرتے تھے
    زبردستی ٹوپیاں پہناتے تھے فرض نماز کے درمیان
    اپنے گریبان میں کبھی نہیں جھانکا اس نے
    سب بھاشن دوسروں کے لیے تھے اس کے
    بے عمل اور منافق تھا
    بس اسی کو سب آتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی ساری دنیا بیواقف تھی
    عقل قل تھا
    پوری زندگی احمقوں کی دنیا میں گزاری
    مغرور، تکبر، ظُلم کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مزاج تھا
    اتنا پیسہ کیسے بنایا اس نے؟
    دین بیچتا تھا
    بےغیرت لوگوں کا مال دین کے نام پر کھا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اپنے نااہل اور انپڑھ اور توتلے بیٹے کو اپنا گدی نشین بنا گیا
    لوگ اس کے شر سے پنھا مانگتے تھے
    انسانوں کو ذلیل کرنا اس خاص عادت تھی
    پکا کافر تھا
    مجھے پورا یقین ہے کہ جو اس کے اعمال تھے ان کی وجہ سے ضرور جہنم میں ھو گا
    انشاءاللہ

    • @mdaftabalam6501
      @mdaftabalam6501 ปีที่แล้ว +4

      مفتی زرولی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اللہ کے ولی تھے۔

    • @user-hv1xx3vr5v
      @user-hv1xx3vr5v 10 หลายเดือนก่อน

      Kamenay kahe K

  • @Gtreb-x4y
    @Gtreb-x4y ปีที่แล้ว

    دوستوں یہ سچ ھے
    آپ نہ مانے کوئی بات نہیں
    تم وہ کیوں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں
    ہم نے زروالی کو ایسا ہی پایا
    آپ حضرات اختلاف کر سکتے ہیں لیکن حقیقت یہی ہے
    یہ مشاہدہ 50 سال پر محیط ہے
    دن دو دن کی بات نہیں
    زروالی کا عمل in line with QURQN AND AHADDESS نہیں تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ AND THIS IS FOR 1000% SURE
    یہ سب ھم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کہانی۔۔۔۔ یا سنی سنائی بات نہیں کر رہا
    آگے آپ کی مرضی ہے۔۔۔۔۔۔۔ I DAM CARE
    تو شروع کرتے کچھ زروالی کے بارے میں
    کیڑے نکالنے کا ماہر تھا دوسروں میں
    صرف منہ کی فائرنگ کرتا تھا
    اس کی اپنی زندگی خلاضت اور دھوکے بازی سے بھری ہوئی تھی
    اس کے بات کرنے کے انداز سے آپ کو اس کی خصلت نظر نہیں آتی کیا
    کس قسم کی زبان اور body language ہوتی تھی اس کی
    نمازیوں کو بے انتہا تنگ کرتا تھا
    اچھے لوگوں نے اس بدبخت کے پیچھے نماز پڑھنی چھوڑ دی تھی
    صرف پیسے والوں کی خوشامد کرتا رہتا تھا
    ہر وقت چندا پیسہ مانگتا رہتا تھا
    قرآن اور حدیث صرف لوگوں کے لیے تھے
    خود نفس اور خواہشات کا پجاری تھا
    عورتوں کو خاص توجہ دیتا تھا
    پردے کا خیال نہیں رکھتا تھا
    فرض نماز پڑھی جا رہی ہے مسجد میں
    لیکن یہ اور اس کے صحابہ چیلے مسجد سے 100 فٹ دور اپنی نماز پڑھتے تھے
    خونڈے رکھے ھوے تھے جو نمازیوں کو جان کر تنگ کرتے تھے
    زبردستی ٹوپیاں پہناتے تھے فرض نماز کے درمیان
    اپنے گریبان میں کبھی نہیں جھانکا اس نے
    سب بھاشن دوسروں کے لیے تھے اس کے
    بے عمل اور منافق تھا
    بس اسی کو سب آتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی ساری دنیا بیواقف تھی
    عقل قل تھا
    پوری زندگی احمقوں کی دنیا میں گزاری
    مغرور، تکبر، ظُلم کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا مزاج تھا
    اتنا پیسہ کیسے بنایا اس نے؟
    دین بیچتا تھا
    بےغیرت لوگوں کا مال دین کے نام پر کھا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اپنے نااہل اور انپڑھ بیٹے کو اپنا گدی نشین بنا گیا
    لوگ اس کے شر سے پنھا مانگتے تھے
    انسانوں کو ذلیل کرنا اس خاص عادت تھی
    پکا کافر تھا
    مجھے پورا یقین ہے کہ جو اس کے اعمال تھے ان کی وجہ سے ضرور جہنم میں ھو گا
    انشاءاللہ

    • @asimakhtar4046
      @asimakhtar4046 ปีที่แล้ว

      Lol harami

    • @asimakhtar4046
      @asimakhtar4046 ปีที่แล้ว

      Ap ky Alfaz bata rahy ha ap harami ha

    • @mdaftabalam6501
      @mdaftabalam6501 ปีที่แล้ว

      یہ شخص مفتی زرولی صاحب رحمۃ اللہ علیہ پر جھوٹے الزامات واتہامات لگا رہا ہے الزامات لگانے والے کو قیامت کے دن ثابت کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے اللہ تبارک و تعالٰی سے ڈرو اور توبہ کرو!مفتی زرولی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اللہ کے ولی تھے۔

    • @Mohammadsaadkhan8601
      @Mohammadsaadkhan8601 ปีที่แล้ว

      کافر یا مرتد یا زندیق یا حرامی یا پھر یہ سب ہو سکتے ہو

    • @khyberworldnews2974
      @khyberworldnews2974 4 หลายเดือนก่อน

      فضول بکوس کرتے ھو