2 Namazain Jama Karna Gunah? دو نمازیں جمع کرنا گناہ؟ہ MUFTI RASHID MIRZA ALI WAHABI VS SUNNI ISLAM

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
  • #muftirashidmahmoodrazvi

ความคิดเห็น • 236

  • @Business92
    @Business92 4 ปีที่แล้ว +40

    ماشاءاللہ
    ہر بیان لاجواب تحقیقی اور حق ہوتا ہے
    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی صحت علم ایمان میں برکت عطا فرمائے

    • @peacefinder9635
      @peacefinder9635 4 ปีที่แล้ว +1

      @Javed Akhtar gumrah to tum log ho murtad gustakh agar qaber per jana mana hota to hajj key iyyam main log huzzor key rozay per na jatey aur tumharey ibney taimiya ney ney gunbadey khazra ko sabsey bada bott kaha (ma'azallah) tumharey akabir peshwa ismael dehalvi ney kuzor ko apna bada bhai kaha hai jab key quran kehta hai ki nabi ki biwiya tumhari mann (mother) hain imam ahmed raza ney kaha ki mazar key pass jao to mazar ka tawaf na karo mazar ko tuch na karo
      Imam ahmed raza ney to huzor sey muhabbat karna sikhaya hai onki kita padho aur dekho ilm kya cheez hai peh ley apney alimon ko dekho ki kadar gustakh hain

    • @whitewood3535
      @whitewood3535 3 ปีที่แล้ว

      Comedy tun ya ho👺👹🐗🦓🦍🐒🐵بلکے یہ سب کہتے ہیں اس پلیت کو ہم سے نہ ملاؤ

  • @hafizallahditta8275
    @hafizallahditta8275 4 ปีที่แล้ว +17

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے علم وعمل میں برکت دے

  • @qurbanali3332
    @qurbanali3332 3 ปีที่แล้ว +6

    جزاک اللّہ خیرا

  • @pakistan1987347
    @pakistan1987347 4 ปีที่แล้ว +7

    جزاک اللہ عزوجل مفتی صاحب
    اللہ عزوجل برکتیں عطا فرمائے آمین

  • @whitewood3535
    @whitewood3535 3 ปีที่แล้ว +3

    سبحان اللہ ماشاء اللہ 🌹 🌹 🌹

  • @Shahbaz92
    @Shahbaz92 4 ปีที่แล้ว +6

    جزاک اللہ خیرا

  • @azeemansari1671
    @azeemansari1671 4 ปีที่แล้ว +3

    بہت عمدہ ماشاءاللہ
    مفتی صاحب اللہ آپکو مزید برکتیں عطا فرمائے

  • @MuftiRashidRizvi
    @MuftiRashidRizvi 15 วันที่ผ่านมา +1

    ما شاءاللہ

  • @mohammadsalman3600
    @mohammadsalman3600 4 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءالله
    مفتی صاحب قبلہ اللہ پاک آپکو اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے سلامت رکھے

  • @muhammadusama5251
    @muhammadusama5251 4 ปีที่แล้ว +4

    Ma sha Allah

  • @alirizvi5475
    @alirizvi5475 4 ปีที่แล้ว +11

    ماشاءاللہ
    استاذ جی کمال کرتے ہیں آپ

  • @murshidzada9759
    @murshidzada9759 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی صحت علم ایمان میں برکت عطا فرمائے

  • @noorerazviofficial9263
    @noorerazviofficial9263 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ، سبحان اللہ عزوجل
    کمال است

  • @mahammadsharif2149
    @mahammadsharif2149 2 ปีที่แล้ว

    الحمد لله جزاک اللہ احسن الجزا

  • @hafizqasim1889
    @hafizqasim1889 4 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ ۔بہت ہی مدلل اور تحقیقی بیان فرمایا ۔اللہ تعالی ہمیں سمجھ عطاء فرمائے

  • @tayyabmehar108
    @tayyabmehar108 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ مفتی محمد راشد محمود رضوی صاحب گوندل کی سر زمین پر جامعہ فیضان تاجدار انبیاء صلی اللہ علیہ وسلم للبنین گوندل میں آج10مارچ بروز جمعۃ المبارک نماز عشاء کے بعد تشریف لائے گئے تمام دوستوں کو بھی محفل پاک میں تشریف لانےکی دعوت ہے تمام دوستوں کوبھی محفل میں تشریف لائے گئے

  • @topup8116
    @topup8116 4 ปีที่แล้ว +4

    Ma SHA ALLAH ❤️ salamat rhn mufti sb .... ALLAH Pak shad o abad RKHY!

  • @masterzee7046
    @masterzee7046 3 ปีที่แล้ว +2

    Well explained

  • @Muhammad-ym3qt
    @Muhammad-ym3qt 2 ปีที่แล้ว +1

    MASHAALLAH ❤️❤️

  • @faisaltaji4642
    @faisaltaji4642 4 ปีที่แล้ว +6

    سبحان الله‎ سبحان الله‎

  • @ahlesunnatnetwork9233
    @ahlesunnatnetwork9233 3 ปีที่แล้ว +1

    بارک اللہ فی الدارین

  • @noorhamzamohammad6805
    @noorhamzamohammad6805 2 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @Faizanealahazrat2526
    @Faizanealahazrat2526 ปีที่แล้ว

    جراک اللہ خیرا

  • @ejazmustafa9323
    @ejazmustafa9323 4 ปีที่แล้ว +5

    Hamesha ki Tarah supherb ma sha Allah boht elmi kalam mufti Sahab apka

  • @Syed.721
    @Syed.721 ปีที่แล้ว

    Allah apki hifazat farmay aur nazr r badd se bachay aur munafiqeen k shar se mehfooz farmay ameen

  • @inamulhaq2146
    @inamulhaq2146 2 ปีที่แล้ว +1

    Love from Hyderabad

  • @ameenakhter3834
    @ameenakhter3834 4 ปีที่แล้ว +2

    Subhan allah mufti sahab

  • @kashikhan7620
    @kashikhan7620 4 ปีที่แล้ว +9

    Sunniyo ka sher h

  • @murshidzada9759
    @murshidzada9759 2 ปีที่แล้ว

    ہر بیان لاجواب تحقیقی اور حق ہوتا ہے

  • @mdsafaullah2479
    @mdsafaullah2479 4 ปีที่แล้ว +4

    Jzak allah

  • @madanistatus7673
    @madanistatus7673 4 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ😘😘
    اتنے عملی دلائل تو مرزا کے خاندان میں کسی نے نہیں سنے ہونگے۔۔۔۔۔

  • @sohaibawan5900
    @sohaibawan5900 3 ปีที่แล้ว +1

    Zabardast bayan

  • @fahadtariq8957
    @fahadtariq8957 4 ปีที่แล้ว +4

    Subhan Allah ustad g

  • @umarmustafa9945
    @umarmustafa9945 2 ปีที่แล้ว

    MashAllAh

  • @JuttChauhdaryTalks
    @JuttChauhdaryTalks 3 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
    ​لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
    جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
    اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
    آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

  • @yahya7312
    @yahya7312 4 ปีที่แล้ว +3

    MashALLAH Mufti sahab
    Ap mujhe Mufti Tariq masood k baad sab se ache alim lagte hen masail me

    • @dr.manzoorahmed2123
      @dr.manzoorahmed2123 2 ปีที่แล้ว

      Mufti tariq masood hawale bhi pesh karte hain kya sir
      Mufti raashid sahab to 1 masale par dalail ka ambaar laga dete hain sir

  • @mmrazakhan9250
    @mmrazakhan9250 4 ปีที่แล้ว +4

    Mera rab aap ko salamat rakhe
    Ameen

  • @AbidKhan-zm8yd
    @AbidKhan-zm8yd 4 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah...

  • @ajazsheikh2029
    @ajazsheikh2029 3 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah bahut khoob

  • @sainshafique9525
    @sainshafique9525 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللّٰه

  • @Wahdtumt
    @Wahdtumt 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ پاک مفتی صاحب کے علم و عمل اور عمر میں اضاف فرمائیں

  • @muhammadamjadhanifjutt6437
    @muhammadamjadhanifjutt6437 3 ปีที่แล้ว +1

    MashaAllah

  • @tariqdubai719
    @tariqdubai719 4 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah Subhanallah Azzawajal bahut Jame Daleel

  • @amjadphathanrazvi5053
    @amjadphathanrazvi5053 4 ปีที่แล้ว +4

    Masha allah mufti Saab ❤️❤️ Allah apko salamath rakhe

  • @muhammadnadeem-uy9we
    @muhammadnadeem-uy9we ปีที่แล้ว

    Allah paak apko khush rakahay ameen

  • @Syed.721
    @Syed.721 ปีที่แล้ว

    Masha Allah Mufti Rashid sahab Jazakallahu khair

  • @Incomeidols11
    @Incomeidols11 4 ปีที่แล้ว +2

    MAsha Allah mufti shb

  • @abuzarmahmood96
    @abuzarmahmood96 4 ปีที่แล้ว +6

    Allah nau mufti sahab ko ilm diya hay or ilm e khair diya hay

  • @aslamamin7747
    @aslamamin7747 4 ปีที่แล้ว +2

    السلام علیکم و رحمة الله وبركاته
    مرحبا صد مرحبا
    ماشاءالله عزوجل
    وتبارك الله
    جزاك الله خيرا و احسن الجزاء في الدنيا والآخرة
    آمين يارب العالمين بجاه نبي الامين صلى الله عليه وآله واصحابه وسلم

  • @technicalgamerz1157
    @technicalgamerz1157 2 ปีที่แล้ว

    Allah aap ko salamat rakhe

  • @hussaintahir7523
    @hussaintahir7523 4 ปีที่แล้ว +1

    Excellent

  • @MuhammadMuteemAslam4118
    @MuhammadMuteemAslam4118 4 ปีที่แล้ว +1

    کمال است

  • @hafiznasirali9419
    @hafiznasirali9419 4 ปีที่แล้ว +2

    Good

  • @Moazzam-Khan-vlogss
    @Moazzam-Khan-vlogss 2 ปีที่แล้ว

    proud sir g

  • @UsamaIqbalMIqbal-sg4qd
    @UsamaIqbalMIqbal-sg4qd 9 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤

  • @mohdfaizan4962
    @mohdfaizan4962 4 ปีที่แล้ว +1

    Download "True Islam" App from play store
    It is sunni app

    • @sohbatesaleheen
      @sohbatesaleheen 3 ปีที่แล้ว

      Is Its only in Anriod store? Can't find in IOS store.

  • @kashikhan7620
    @kashikhan7620 4 ปีที่แล้ว +3

    Allah salamt rkha .jalali sab aur mufti sab ka dalail bht acha hn

  • @mohammadshaban2977
    @mohammadshaban2977 4 ปีที่แล้ว

    Very good. Ahle sunt ke trf boht khoof jawab

  • @MrEngineer377
    @MrEngineer377 4 ปีที่แล้ว +1

    مطلق کو مقیعد اور مجمل کو مبین سے سمجھا جاتا ہے۔مرزا کا علمی علامی لیول بہت سطحی ہے اس لحاظ سے۔احادیث کے اصولوں سے تو کیا وہ بنیادی عربی گرائمر کے اصولوں سے بھی ناواقف ہے۔🙏

  • @QariMuhammadAbbas
    @QariMuhammadAbbas 4 ปีที่แล้ว +2

    Mash Allah
    Qibla Allah aapko salamat rakhai
    JAZAK ALLAH KHAIRAN 💯

  • @zainsohail777
    @zainsohail777 ปีที่แล้ว

    Salaam when we search vedio by topic on TH-cam, we got engineer mirza mostly and mufti tariq masood
    Mostly . I got your this vedio after long search. Mufti sahib take help from IT expert in this regards

  • @muzaffarmuhammad164
    @muzaffarmuhammad164 4 ปีที่แล้ว

    مالکیہ, شوافع اور حنابلہ کے نزدیک جمع بین الصلاتین (جمع تقدیم و جمع تاخیر) جائز ہے
    مالکیہ کے نزدیک 6 اسباب میں جائز ہے. سفر, بارش, اندھیرے میں کیچڑ, بیماری مثلا بیہوشی,دوران حج عرفہ اور مزدلفہ
    شوافع کے نزدیک اسباب جواز سفر, بارش, دوران حج عرفہ اور مزدلفہ ہیں
    الفقہ الاسلامی وادلتہ
    جلد 2 صفحہ 810,811,812

  • @mujtabashah4549
    @mujtabashah4549 3 ปีที่แล้ว

    ❤️💝💖💓💕💯👌👌👌👌

  • @kashikhan7620
    @kashikhan7620 4 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha ALLAH mufti sab munazar bhe hn

  • @sulaiman8535
    @sulaiman8535 3 ปีที่แล้ว +1

    Molana sab ap jama sori ki wazahat thori kardaitai jo apnai kaha kai zuhar kai akhri waqt or asr ka pehla waqt
    Ap yai bata dain kai zubar ka akhri waqt kia hai or asr ka pehla waqt kia hai
    Same maghrib or isha ka b bata dai chalain mirza ko chor ker apkai baat sai jama sori karlain hm ???

  • @colorstudiowithHMD
    @colorstudiowithHMD 10 หลายเดือนก่อน

    sir phir sahih muslim aur sahih bukhari ki namazen jama krni ki ahadees ka kia bane ga.

  • @abrarahmed3446
    @abrarahmed3446 4 ปีที่แล้ว +1

    Assalam alykum hazrat kaya aaj ke halat me ghar juma ki namaz jamat ke saat ada kar sakte hai ya nahi
    Or ada kar sakte hai to kaise ada kare ???

  • @cryptomaniacopytradeservice
    @cryptomaniacopytradeservice 4 ปีที่แล้ว +2

    ایک جواب یہ ہے کہ جن روایات میں صراحتاً وقت سے پہلے یا وقت کے بعد نماز ادا کرنے کا ذکر ہے، وہ قرآن مجید اور ان احادیث سے متعارض ہیں جن میں نمازوں کے اوقات مقرر کیے گئے ہیں، کیوں کہ قرآن مجیدمیں نماز کو اس کے وقتِ مقررہ پر ادا کرنے کا حکم دیا گیاہے،اور اس حدیث میں وقت سے پہلے یا وقت کے بعد دو نمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کا ذکر ہے،اور ظاہر ہے کہ قرآن اور حدیث میں ٹکراؤ ہوتو قرآن کو ترجیح دی جاتی ہے، نیز دیگر احادیث جو نمازوں کو اوقات کے علاوہ اد اکرنے کی ممانعت پر دلالت کرتی ہیں ان سے بھی ٹکراؤ کی صورت میں ان کثیر وصحیح روایات کو ترجیح دی جائے گی، اس لیے ظہر اور عصرکی نماز کا جو وقت مقرر ہے، اور مغرب وعشاء کی نماز کا جو وقت مقرر ہے، اسی پر عمل کیاجائے گا،اور نمازیں اسی وقت میں ادا کرنا ضروری ہوگا،اوردونمازوں کو جمع کرنے والی روایات کو ترک کردیا جائے گا۔
    دوسرا جواب یہ ہے کہ ان روایات میں جمع کرنے سے صورتاً جمع کرنا مراد ہے حقیقتاً نہیں،اس کی وضاحت یہ ہے کہ ظہر کی نمازاتنی دیر سے پڑھی جائے کہ اس کاوقت ختم ہونے لگے، جیسے ہی ظہر کی نماز سے فراغت ہو،کچھ دیر انتظار کیا جائے،پھرجب عصر کا وقت شروع ہوجائے تو عصر بھی پڑھ لی جائے،اسی طرح مغرب اور عشاء میں کیا جائے،اس صورت میں ظہر اپنے وقت میں پڑھی جائے گی،اور عصر اپنے وقت میں پڑھی جائےگی۔ لیکن بظاہر ایسا محسوس ہوگا کہ دونوں ایک ہی ساتھ پڑھی گئیں۔ آپ﷑ نے دونمازوں کو اس طرح جمع فرمایا تو راویوں نے کہہ دیا کہ آپ نے دونمازوں کو جمع فرمایاہے، جب کہ اس کی حقیقت کچھ اور ہی تھی،جیساکہ تفصیلی روایات میں اس کی وضاحت ملتی ہے۔
    چنانچہ عبد اللہ ابن عمر﷠ فرماتے ہیں:
    ’’رَاَيْتُ رَسُوْلَ الله ﷺ إِذَا أَعْجَلَهُ السَّيْرُ فِي السَّفَرِ يُؤَخِّرُ صَلاَةَ الْمَغْرِبِ حَتّٰى يَجْمَعَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ صَلاَةِ الْعِشَاءِ.‘‘(صحیح مسلم، باب جواز الجمع بين الصلاتين فى السفر:۱۶۵۹)
    ’’میں نے رسول اللہ﷑ کودیکھا کہ جب آپ کو سفر پر جانے میں عجلت ہوتی تو مغرب کی نماز کو مؤخر کرتے یہاں تک کہ مغرب اور عشاء کو جمع فرماتے۔‘‘
    حضرت انس﷜ فرماتے ہیں :
    ’’كَانَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ إِذَا ارْتَحَلَ قَبْلَ أَنْ تَزِيْلَ الشَّمْسُ أَخَّرَ الظُّهْرَ إِلٰى وَقْتِ الْعَصْرِ ثُمَّ نَزَلَ فَجَمَعَ.‘‘(صحیح مسلم، باب جواز الجمع بين الصلاتين في السفر،۱۶۵۹)
    رسول اللہ﷑ جب سورج کے زائل ہونے سے قبل سفر فرماتے تو ظہر کو مؤخرفرماتے عصر تک، پھر (سواری سے) اترتے،اور دونوں نمازوں کو جمع فرماتے۔
    ان روایات سے پتا چلتا ہے کہ آپ کا دونمازوں کو جمع فرمانا صورتاً تھا حقیقتاً نہیں، جس کی وضاحت ماقبل میں کی جاچکی ہے، چناں چہ اگر ہم ان روایات کو جمع صوری پر محمول کرتے ہیں تو تمام آیات اور روایات میں کوئی تعارض نہیں ہوتا ہے،اور اگر حقیقت پر محمول کرتے ہیں تو پھر آیاتِ مبارکہ اور احادیث مبارکہ کو ترک کرنا لازم آتا ہے،اس لئے اس کو جمع صوری پر محمول کیا جائے گا۔تاکہ قرآن اور حدیث پر مکمل طور پر عمل ہو،اور ان میں باہم تضاداورٹکراؤ نہ ہو۔

    • @hafizimran3535
      @hafizimran3535 4 ปีที่แล้ว

      آپ نے اصول بیان کیاہے کہ احادیث میں تعارض آجائے تو قرآن کی طرف رجوع کریں گے
      تو پھر قرآن میں ابراہیم ؑ کے والد کا نام "آزر " ہے اور احادیث میں آزر بھی ہے اور تارخ بھی(یعنی تعارض ہے) توپھر آپ قرآن کی طرف رجوع کیوں نہیں کرتے??
      قرآن میں بار بار آیا ہے کہ حاجت روا مشکل کشا اللہ ہے اس کے علاوہ کوئی نہیں (ءالہ مع اللہ....سورہ نمل آیات 60,61,62,63,64)اور احادیث میں واضح ہے کہ جوتے کا تسمہ اور نمک وغیرہ تک اللہ سے مانگو(فرمانِ مصطفیٰؐ) اور علامہ سعیدی بریلوی صاحب نے اقرار بھی کرلیا ہے کہ فوت شدہ ہستیوں سے مانگنا قرآن سے ثابت نہیں اور جو اذن الٰہی کی بات ہے وہ ہمیں معلوم نہیں لہذا بہتراور اولٰی یہی ہے کہ اللہ سے مانگا جائے اور ایک جگہ لکھتے ہیں کہ اللہ سے مانگنا واجب ہے..(تبیان القرآن)
      اور اب آپ " المدد یا غوثِ اعظم دستگیر" پر کیوں اڑے ہوئے ہیں..قرآن کی طرف رجوع کیوں نہیں کرتے ???
      ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ..دکھانے کے اور .....
      مولانا صاحبان 2 نمبریاں چھڈ دیو .... خدا کا خوف کھائو..
      (آپ رابطہ بھی کرسکتے ہیں 03414970227)

    • @cryptomaniacopytradeservice
      @cryptomaniacopytradeservice 4 ปีที่แล้ว

      @@hafizimran3535 اوہ عجیب تماشا ہے آپ لوگوں کا یار۔ ایک جگہ دلاٸل سے بھاگتے تو چھلانگ لگا کر چار پانچ اور کٹے کھول لیتے ہیں۔ اور یہ ہمارا اصول نہیں پوری امت کا اصول ہے۔ پہلے اصول مانیں پھر مرزے کو غلط مانیں پھر ہم پر ایک ایک کر کے اعتراض کریں۔ پھر ہم سب کا دلاٸل سے جواب دیں گے۔ ایک ایک کر کے۔
      پہلے ایک بات اور اصول مکمل واضح کر لیں پھر ایک ایک کر کے سب پر بات کریں گے۔
      آپ مانیں کہ مرزے نے یہاں خطا کھاٸ۔
      پھر ترتیب سے ایک ایک اعتراض کریں۔ سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام اسی اصول پر بتاتا آپک۔

  • @darktricks5970
    @darktricks5970 4 ปีที่แล้ว +4

    Ali Muhammad engineer ko choro hades q ni byan ki 1633 saahi muslim ki?
    Engineer k bugz me hadess q chupaa rahy ho

    • @ejazmustafa9323
      @ejazmustafa9323 4 ปีที่แล้ว

      yahan bayan ki h muslim riwayat 26:20 pr chec link
      th-cam.com/video/VS1DxjfADC8/w-d-xo.html

  • @aamirshehzad4445
    @aamirshehzad4445 3 ปีที่แล้ว

    ابو معاویہ اور وکیع دونوں نے اعمش سے روایت کی ، انھوں نے حبیب بن ثابت سے انھوں نے سعید بن جبیر سے اور انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر ، عصر اور مغرب ، عشاء کو مدینہ میں کسی خوف اور بارش کے بغیر جمع کیا ۔ وکیع کی روایت میں ہے ( سعید نے ) کہا : میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیوں کیا؟ انھوں نے کہا : تاکہ اپنی امت کو دشواری میں مبتلا نہ کریں اور ابو معاویہ کی حدیث میں ہے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا گیا : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا چاہتے ہوئے ایسا کیا؟انھوں نے کہا : آپ نے چاہا اپنی امت کو دشواری میں نہ ڈالیں ۔ muslim 1633

  • @alizulfiqar6934
    @alizulfiqar6934 4 ปีที่แล้ว +1

    Wah wah Teri science

  • @KhatriAGafur
    @KhatriAGafur ปีที่แล้ว

    Sunnate/ or witr wajib ka kya ?

  • @pastpresentfuture8765
    @pastpresentfuture8765 4 ปีที่แล้ว +2

    مرضا علی کا موکف بھی بلکل ٹھیک ہے

    • @Business92
      @Business92 4 ปีที่แล้ว

      مرزا کی تقلید کیوں ؟
      ہاں ہاں اکھٹی نمازیں پڑھیں اور گناہگار ہوں جائیں

    • @pastpresentfuture8765
      @pastpresentfuture8765 4 ปีที่แล้ว

      We have proud to be muslim

    • @darktricks5970
      @darktricks5970 4 ปีที่แล้ว +1

      Sahi muslim ki 1633 number Hades dekho

    • @pastpresentfuture8765
      @pastpresentfuture8765 4 ปีที่แล้ว +1

      وہ تو صحیح ہے لیکن بلا ضرورت کون جمع کرے گا ۔جب ضرورت ہوتی ہیں تبھی تو ہم جمع کرتے ہیں

    • @darktricks5970
      @darktricks5970 4 ปีที่แล้ว

      Yehi to bat ha sahi hades ko ye byaan e nai karty aur jo zaief ha wo byan karty hain

  • @rashidthakur6715
    @rashidthakur6715 4 ปีที่แล้ว +4

    Ak hadith aap bata rhy hain is k against... Aur 10 ahadees main btaya gya hai k nabi pak.s.a.w.w ny bagher uzar k aur bager kisi khof k madina main rhty huay namazen jama ki...
    Tou aap kis bat ko support kro gy?

    • @saadataliali3457
      @saadataliali3457 4 ปีที่แล้ว +1

      Hadeese kam padte hen

    • @saadataliali3457
      @saadataliali3457 4 ปีที่แล้ว

      @Osama Manan mere bhai ustad ustad to ye sikhte hen ki deobandi gumrah hen deobandi ke ustad barelviyat ko gumrah bolte hen sab ek dusre ko gumrah bolte hen agr vo gumrah kehne ki bajay unki islah ki fikar kart to Nabi AS. Ke farman ke upar Amal karte apas me mohobbat karne wale bante chalo mohobbat tumhare aqqedo ki vajhe se nahi to kamse kam nafrat na karte

    • @saadataliali3457
      @saadataliali3457 4 ปีที่แล้ว

      Apka nam MashaAllah itna pyara he is mujhe osama RA. Ki ek hadees yad agai ki jab jiska mafoom he ki jab osama RA. Ke haton ek jung me ek kafir unki talwar ke neeche agaya to usne kalma pad liya lekin osama RA. Ne usko katal kardiya or ye bat apne Nabi AS. Ko bati to apne SA.ne osama RA. Kaha ki osama tu kal kyamat ke din jab vo Allahpak ke samne pesh hoga to tu kya karega to osam RA. Ne kaha ki Huzoor AS. Usne mot dar ki vajhe se kalma padha tha to AP SA. Ne farmaya ki kya tune uska dil cheer liya tha jo tujhe pata chal gaya

    • @saadataliali3457
      @saadataliali3457 4 ปีที่แล้ว

      Or aj to hum un zaheri musalmano ko kafir mushriq or jane kya kya keh rahe hen is bat ko samjho osama bhai

  • @e.p.i.c.g.a.m.e.r7784
    @e.p.i.c.g.a.m.e.r7784 2 ปีที่แล้ว

    حضور نے بیان جواز کے لئے بہت کچھ کیا۔ جیسے کھڑے ہو کر پانی پینا اور پیشاب کرنا۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ بیان جواز پر عمل گناہ ہے ۔ گرچہ عادت بنانا غلط ہے

  • @johirislam5974
    @johirislam5974 2 ปีที่แล้ว

    Muslim 1633

  • @TahirAli-ks9qr
    @TahirAli-ks9qr 4 ปีที่แล้ว +3

    mashallah alama shab na mirza ka muh tor dyna wala bayan diya hai or her baat ki mashallah tafsel bayan ki hai..... kuch jahil ab bi apki bat ko smaj nai rha bus jahelo ki traah apni apni smaj k mutabik coment mai panga lay rha hain

  • @zuberrazakhan4497
    @zuberrazakhan4497 3 หลายเดือนก่อน

    Ilmi kitaabi definition agar jahil ko b smjhni h to is channel pr pure video dekhe

  • @mirirfan3847
    @mirirfan3847 3 ปีที่แล้ว +2

    Confusion hi confusion hai, hadees mei hai na khouff tha na barish thi or ulma kehtey hai ki barish thi. Hum idher jayey ya udhar jayei.

    • @sohbatesaleheen
      @sohbatesaleheen 3 ปีที่แล้ว

      جہاں اُمت محمدی کا اجماع ہے آپ اُدھر ہی جائے؟ ورنہ روز براز نئے نئے کارٹون مارکیٹ میں آرہے ہیں اور فتنہ پھیلا رہے ہیں،

  • @cryptomaniacopytradeservice
    @cryptomaniacopytradeservice 4 ปีที่แล้ว +1

    حضرت عبداللہ ابن مسعود﷜ فرماتے ہیں:
    ’’مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلّٰى صَلَاةً بِغَيْرِ (لِغَيْرِ) مِيْقَاتِهَا إِلَّا صَلَاتَيْنِ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ وَصَلَّى الْفَجْرَ قَبْلَ مِيْقَاتِهَا.‘‘(صحیح البخاري، باب من یصلي الفجر بجمع:۱۶۸۲)
    ’’میں نے نبی کریم﷑ کونہیں دیکھا کہ آپ نے کوئی نماز اس کے وقت کے علاوہ میں پڑھی ہو، مگر دو نمازیں یعنی مغرب اور عشاء (مزدلفہ میں )آپ نے جمع فرمائیں ‘‘۔
    اس روایت میں آپ ﷺ کے فجر کی نماز وقت سے پہلے ادا کرنے کا بھی ذکر ہے، امام نووی رحمہ اللہ نے اس کی وضاحت درج ذیل الفاظ میں فرمائی ہے:
    '' المراد بقوله: قبل ميقاتها: هو قبل وقتها المعتاد، لاقبل طلوع الفجر؛ لأن ذلك ليس بجائز بإجماع المسلمين''۔ (حاشیة صحیح البخاري، رقم الحاشية: 7، جلد 1 ص:228 ط:هنديه)
    یعنی فجر کی نماز وقت سے پہلے ادا کرنے سے مراد یہ ہے کہ عموماً فجر کی نماز جس وقت (آخرِ وقت) ادا کرنے کا معمول تھا، اس وقت سے پہلے (ابتدائی) وقت میں فجر کی نماز ادا فرمائی، نہ کہ طلوع فجر (وقت داخل ہونے) سے پہلے ادا فرمائی ؛ کیوں کہ طلوعِ فجر سے پہلے فجر کی نماز ادا کرنا تمام مسلمانوں کے اجماع سے ناجائز ہے۔
    مزدلفہ میں مغرب وعشاء جمع کرنے کے علاوہ عرفہ میں ظہر اور عصر کی نماز جمع کرنا آپ ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت ہے، اس کے علاوہ کسی موقع پر نماز کو وقت داخل ہونے سے پہلے ادا کرنا یا بغیر عذر کے وقت گزرنے کے بعد ادا کرنا ثابت نہیں ہے۔
    نیزخلفائے راشدین حضرت ابوبکر صدیق﷜ ،حضرت عمر﷜ ،حضرت عثمان﷜ اور حضرت علی﷜ کا عمل بھی یہی تھا،اور اسی پر مواظبت کے ساتھ وہ عمل پیرا تھے۔
    اور پھراوقات کا مسئلہ ایسا ہے کہ کبھی اس میں تبدیلی نہیں کی گئی،شریعت کے بہت سے احکام منسوخ ہیں،ابتدا میں حکم کچھ اور تھا، بعد میں اللہ پاک نے اس حکم کومنسوخ کردیا،اور اس کی جگہ دوسرا حکم نازل فرمایا،لیکن اوقات میں کبھی تبدیلی نہیں کی گئی،کبھی اس میں تقدیم و تاخیر نہیں کی گئی۔ان آیاتِ مبارکہ اور احادیث شریفہ سے قطعی طور پر یہ ثابت ہوتا ہے کہ نمازوں کو ان کے وقتِ مقررہ پر ادا کرنا ضروری ہے، اور ان میں تقدیم و تاخیر جائز نہیں ہے۔

    • @cryptomaniacopytradeservice
      @cryptomaniacopytradeservice 4 ปีที่แล้ว +1

      حضرت ابن عباس﷠سے روایت ہے:
      ’’مَنْ جَمَعَ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَقَدْ اَتٰى بَابًا مِنْ أَبْوَابِ الْكَبَائِرِ.‘‘(سنن الترمذي، باب ماجاء في الجمع بین الصلاتین في الحضر:۱۸۸)
      ترجمہ: جس آدمی نے بغیر عذر کے دو نمازوں کو (ایک ہی وقت میں )جمع کیا(پڑھا) وہ کبیرہ گناہوں کے دروازوں میں سے ایک دروازے پر پہنچ چکا۔
      اس حدیث میں نبی﷑ نے دو نمازوں کو ایک ہی وقت میں پڑھنے کو گناہِ کبیرہ قرار دیا ہے،ظاہر ہے کہ جو عمل گناہِ کبیرہ ہو وہ کیسے جائز ہوسکتا ہے۔
      دوسری روایت میں حضرت عمر﷜ کا فرمان ہے،جس کی بنیاد بھی خود حدیثِ مبارکہ ہے،جس میں انہوں نے شاہی فرمان کے طور پر یہ شرعی حکم جاری فرمایاتھا، اور گورنروں اور امراء کو یہ خط لکھاتھا کہ:
      ’’يَنْهَاهُمْ أنْ يَّجْمَعُوْا بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ وَيُخْبِرُهُمْ اَنَّ الْجَمْعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِيْ وَقْتٍ وَّاحِدٍ كَبِيْرَةٌ مِّنَ الْكَبَائِرِ . أَخْبَرَنَا بِذٰلِكَ الثِّقَاتُ‘‘۔ (موطأ محمد، باب الجمع بین الصلاتین في السفر:۲۰۵)
      کہ امراء لوگوں کو جمع بین الصلاتین سے روکیں،اور ان کو بتا دیں کہ جمع بین الصلاتین ایک ہی وقت میں کبیرہ گناہ ہے۔اس روایت کو ثقہ روایوں نے ہم سے بیان کیاہے۔
      اگر اس کی اجازت ہوتی تو حضرت عمر﷜ ہرگز نہ روکتے، اور اللہ اوراس کے رسول کی طرف سے اجازت شدہ عمل کو ختم نہ فرماتے۔ معلوم ہواکہ جمع بین الصلاتین جائز نہیں ہے۔

    • @cryptomaniacopytradeservice
      @cryptomaniacopytradeservice 4 ปีที่แล้ว +1

      اب رہیں وہ احادیث جن میں سفر یا کسی اور عذر کی بنا پر دونمازوں کو جمع کرنے کا ذکر ہے تو اس کے دو جواب ہیں:
      ایک جواب یہ ہے کہ جن روایات میں صراحتاً وقت سے پہلے یا وقت کے بعد نماز ادا کرنے کا ذکر ہے، وہ قرآن مجید اور ان احادیث سے متعارض ہیں جن میں نمازوں کے اوقات مقرر کیے گئے ہیں، کیوں کہ قرآن مجیدمیں نماز کو اس کے وقتِ مقررہ پر ادا کرنے کا حکم دیا گیاہے،اور اس حدیث میں وقت سے پہلے یا وقت کے بعد دو نمازوں کو ایک ساتھ پڑھنے کا ذکر ہے،اور ظاہر ہے کہ قرآن اور حدیث میں ٹکراؤ ہوتو قرآن کو ترجیح دی جاتی ہے، نیز دیگر احادیث جو نمازوں کو اوقات کے علاوہ اد اکرنے کی ممانعت پر دلالت کرتی ہیں ان سے بھی ٹکراؤ کی صورت میں ان کثیر وصحیح روایات کو ترجیح دی جائے گی، اس لیے ظہر اور عصرکی نماز کا جو وقت مقرر ہے، اور مغرب وعشاء کی نماز کا جو وقت مقرر ہے، اسی پر عمل کیاجائے گا،اور نمازیں اسی وقت میں ادا کرنا ضروری ہوگا،اوردونمازوں کو جمع کرنے والی روایات کو ترک کردیا جائے گا۔
      دوسرا جواب یہ ہے کہ ان روایات میں جمع کرنے سے صورتاً جمع کرنا مراد ہے حقیقتاً نہیں،اس کی وضاحت یہ ہے کہ ظہر کی نمازاتنی دیر سے پڑھی جائے کہ اس کاوقت ختم ہونے لگے، جیسے ہی ظہر کی نماز سے فراغت ہو،کچھ دیر انتظار کیا جائے،پھرجب عصر کا وقت شروع ہوجائے تو عصر بھی پڑھ لی جائے،اسی طرح مغرب اور عشاء میں کیا جائے،اس صورت میں ظہر اپنے وقت میں پڑھی جائے گی،اور عصر اپنے وقت میں پڑھی جائےگی۔ لیکن بظاہر ایسا محسوس ہوگا کہ دونوں ایک ہی ساتھ پڑھی گئیں۔ آپ﷑ نے دونمازوں کو اس طرح جمع فرمایا تو راویوں نے کہہ دیا کہ آپ نے دونمازوں کو جمع فرمایاہے، جب کہ اس کی حقیقت کچھ اور ہی تھی،جیساکہ تفصیلی روایات میں اس کی وضاحت ملتی ہے۔
      چنانچہ عبد اللہ ابن عمر﷠ فرماتے ہیں:
      ’’رَاَيْتُ رَسُوْلَ الله ﷺ إِذَا أَعْجَلَهُ السَّيْرُ فِي السَّفَرِ يُؤَخِّرُ صَلاَةَ الْمَغْرِبِ حَتّٰى يَجْمَعَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ صَلاَةِ الْعِشَاءِ.‘‘(صحیح مسلم، باب جواز الجمع بين الصلاتين فى السفر:۱۶۵۹)
      ’’میں نے رسول اللہ﷑ کودیکھا کہ جب آپ کو سفر پر جانے میں عجلت ہوتی تو مغرب کی نماز کو مؤخر کرتے یہاں تک کہ مغرب اور عشاء کو جمع فرماتے۔‘‘
      حضرت انس﷜ فرماتے ہیں :
      ’’كَانَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ إِذَا ارْتَحَلَ قَبْلَ أَنْ تَزِيْلَ الشَّمْسُ أَخَّرَ الظُّهْرَ إِلٰى وَقْتِ الْعَصْرِ ثُمَّ نَزَلَ فَجَمَعَ.‘‘(صحیح مسلم، باب جواز الجمع بين الصلاتين في السفر،۱۶۵۹)
      رسول اللہ﷑ جب سورج کے زائل ہونے سے قبل سفر فرماتے تو ظہر کو مؤخرفرماتے عصر تک، پھر (سواری سے) اترتے،اور دونوں نمازوں کو جمع فرماتے۔
      ان روایات سے پتا چلتا ہے کہ آپ کا دونمازوں کو جمع فرمانا صورتاً تھا حقیقتاً نہیں، جس کی وضاحت ماقبل میں کی جاچکی ہے، چناں چہ اگر ہم ان روایات کو جمع صوری پر محمول کرتے ہیں تو تمام آیات اور روایات میں کوئی تعارض نہیں ہوتا ہے،اور اگر حقیقت پر محمول کرتے ہیں تو پھر آیاتِ مبارکہ اور احادیث مبارکہ کو ترک کرنا لازم آتا ہے،اس لئے اس کو جمع صوری پر محمول کیا جائے گا۔تاکہ قرآن اور حدیث پر مکمل طور پر عمل ہو،اور ان میں باہم تضاداورٹکراؤ نہ ہو۔
      خلاصہ یہ ہوا کہ حج کے موقع پر عرفات میں ظہر و عصر اور مزدلفہ میں مغرب و عشاء کو ایک ساتھ پڑھنا تو جائز ہے، اس کے علاوہ سفر ہو یا حضر کسی بھی وقت کہیں بھی بلاعذر یا کسی بھی عذر کی بنا پر دو نمازوں کو ایک وقت میں پڑھنا جائز نہیں ہے، دو نمازیں ایک وقت میں پڑھنے کی صورت میں اگر کوئی نماز اپنے وقت سے پہلے پڑھی گئی تو وہ نماز ہوگی ہی نہیں، اور اگر کسی نماز کو اپنے وقت کے بعد پڑھا تو نماز تو بطور قضا ہو جائے گی، لیکن نماز کو اپنے وقت سے مؤخر کر کے پڑھنا حرام اور کبیرہ گناہ ہے، البتہ شدتِ مرض کا عذر ہو یا آنکھ نہ کھل سکے جس کی وجہ سے نماز قضا ہوجائے تو اس کا حکم جدا ہوگا۔

    • @moti130
      @moti130 4 ปีที่แล้ว

      @@cryptomaniacopytradeservice نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بغیر عذر کے دو نمازیں ایک ساتھ پڑھیں وہ کبیرہ گناہوں کے دروازوں سے میں ایک دروازے میں داخل ہوا“ ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- حنش ہی ابوعلی رحبی ہیں اور وہی حسین بن قیس بھی ہے۔ یہ محدّثین کے نزدیک ضعیف ہے، احمد وغیرہ نے اس کی تضعیف کی ہے، ۲- اور اسی پر اہل علم کا عمل ہے کہ سفر یا عرفہ کے سوا دو نمازیں ایک ساتھ نہ پڑھی جائیں، ۳- تابعین میں سے بعض اہل علم نے مریض کو دو نمازیں ایک ساتھ جمع کرنے کی رخصت دی ہے۔ یہی احمد اور اسحاق بن راہویہ بھی کہتے ہیں، ۴- بعض اہل علم کہتے ہیں کہ بارش کے سبب بھی دو نمازیں جمع کی جا سکتی ہیں۔ شافعی، احمد، اور اسحاق بن راہویہ کا یہی قول ہے۔ البتہ شافعی مریض کے لیے دو نمازیں ایک ساتھ جمع کرنے کو درست قرار نہیں دیتے۔ ye riyawat zaeef hai

    • @cryptomaniacopytradeservice
      @cryptomaniacopytradeservice 4 ปีที่แล้ว +1

      @@moti130 اوہ بھاٸ قرآن کہہ رہ رہا نماز تم پر وقت مقررہ پر فرض کی گٸ ہے اور ایک دو احادیث تمہیں ملیں اکٹھے کرنے کی تو جب قرآن کی نص سے متضاد حدیث میں آۓ تو یا حدیث کو چھوڑ دیتے یا تطبیق دیتے اوراس کی تطبیق باقی احادیث کی روشنی میں دی جا چکی کہ ان دو احادیث میں بھی جمع صوری ہے۔

    • @moti130
      @moti130 4 ปีที่แล้ว

      @@cryptomaniacopytradeservice Quran se zara namazon ke aukat bhi Zara bata du kaha pr likha wa hai fajr yaha se shuru ya khatam ya zuhr ya se shuru ya khatam

  • @RizwanArabicTeacher
    @RizwanArabicTeacher 4 ปีที่แล้ว +2

    Inginier Mirza jhoota hai

  • @withoutfirqaonlyislam2621
    @withoutfirqaonlyislam2621 3 ปีที่แล้ว +1

    Ali sir k ILaway koi aur ni melta apko

  • @younusraza4819
    @younusraza4819 4 ปีที่แล้ว

    جمع بین الصلاتین کے حوالے سے احناف کے مؤقف کا اگر تمام تر روایاتِ منقولہ کی روشنی میں جائزہ لیں تو آپ ضرور اس نتیجے تک پہنچیں گے کہ یہی مؤقف عین مزاجِ شریعت کے مطابق ہے-

  • @syedalimehdi-english
    @syedalimehdi-english 4 ปีที่แล้ว +1

    Bagair uzr ke jama krna jaiz nai hai 4 imam ahle sunnat ke kehte hein.
    Sahih Muslim 1520
    Ibn 'Abbas reported that the Messenger of Allah (ﷺ) combined the noon prayer with the afternoon prayer and the sunset prayer with the 'Isha' prayer in Medina without being in a state of danger or rainfall. And in the hadith transmitted by Waki' (the words are):
    " I said to Ibn 'Abbas: What prompted him to do that? He said: So that his (Prophet's) Ummah should not be put to (unnecessary) hardship." And in the hadith transmitted by Mu'awiya (the words are):" It was said to Ibn 'Abbas: What did he intend thereby? He said he wanted that his Ummah should not be put to unnecessary hardship."
    Na Khof tha, na khatra tha, na safar tha, Rasool s.a.w ne namaz jama krke prhi.
    Lagao fatwa. Zara

    • @syedalimehdi-english
      @syedalimehdi-english 4 ปีที่แล้ว

      @danger versus Mai Eng ka chela nai hun.
      Me shia hun

    • @syedalimehdi-english
      @syedalimehdi-english 4 ปีที่แล้ว

      @danger versus agar haram heto Hajj par kyun krte ho jama.
      Khud maan rahe ho wo mutawatir riwayaat se sabit hai to jo amal wahan jaiz hai idhar haram krne ke liye hadith lao koi Rasool s.a.w ki.
      Mene jo oper di hai hadith, uski baat kro

  • @haamidhussain4973
    @haamidhussain4973 4 ปีที่แล้ว

    . Aasalamualikum wa Rehmatullah... Nimaaz i taraweeh par mudallall bayaan farmayiyay ore tamaam aytiraazaat kay jawaabaat kay saath.... Jo aysa bayaan ho jis kay baad Ahnaaf ( Aam logo)ko kabhi mugaalta na rahay na koi shubhaat may daal sakhay

  • @aamirshehzad4445
    @aamirshehzad4445 3 ปีที่แล้ว

    What will do with 1633 hadees ?

  • @Chatha_
    @Chatha_ 4 ปีที่แล้ว +2

    Just had a debate with someone. Hope he’ll find this lecture.

    • @zeetecho2487
      @zeetecho2487 4 ปีที่แล้ว

      @@hikmatkibatein8955 jo jame tirmizi ki hadees hai woh to zaeef nhi hai 188 no vaali?

    • @zeetecho2487
      @zeetecho2487 4 ปีที่แล้ว

      @@hikmatkibatein8955 mein puch raha keh jahan aap nay kaha keh ghour say dekhna vahan vaali hadees zaeef hai ya nahi?

    • @Lordskitchen
      @Lordskitchen 4 ปีที่แล้ว

      Madina walon se bhar kar sacha koi nahi. Imam Malik ne hadees aur fiqah ko Madina walon se samjh kr takmeel mein laye. Hath chor kar namaz parhna bhi jaiz samjho na phir. Tobah hai tm logo ki

  • @zahramaryam6142
    @zahramaryam6142 3 ปีที่แล้ว

    Mjy comments prh k hyrani ho ri ha jo mufti shbbb pyyy sirf engineer ki mhbbt may tnkeed kr ry hain tum log waqe may gumrha ho chky ho

  • @mdsaha8315
    @mdsaha8315 3 ปีที่แล้ว

    Mufti Sahab Jame Tirmizi hadees #188 zaeef hai. Aapne sirf hadees pesh ki hai uski comments jo khud Emam Tirmazi ne likha hai wo nahi pesh kiya kyun ki logon ko pata chal jayega ki ye to zaeef hadees pesh kar rahe hain. Rehne dijiye... aap se haq bayan nahi ho payega.

  • @quranhadees8339
    @quranhadees8339 4 ปีที่แล้ว

    Saheh muslim 1628 se 1637
    زہیر نے کہا : ہمیں ابو زبیر نے سعید بن جبیر سے حدیث سنائی ، انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر اور عصر کو مدینہ میں کسی خوف اور سفر کے بغیر جمع کرکے پڑھا ۔ ابوزبیر نے کہا : میں نے ( ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے شاگرد ) سعید سے پوچھا : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کیوں کیاتھا؟انھوں نےجواب دیا : میں نے بھی حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سوا ل کیاتھا جیسے تم نے مجھ سے سوال کیا ہے تو انھوں نے کہا : آپ نے چاہا کہ اپنی امت کےکسی فرد کو تنگی اور دشواری میں نہ ڈالیں ۔
    Mufti sab musalman haq ko nahi chupaya kerty
    Allah apko hadayat de

  • @sbhali4379
    @sbhali4379 4 ปีที่แล้ว

    مولوی صاحب اس میں نماز کی تاکید فرمائی ھے لیکن جو آپ کہ رھے ہیں ان آیات کی روشنی میں وقت سے پہلے یا بعد میں نماز کا ذکر نہیں ھے خدا کا واسطہ ھے دین بہت آسان ھے اسے مشکل بنانا چھوڑ دیں اللہ تعالیٰ ہمارے علماء دین کو دین کی صحیح تبلیغ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @talibagra
    @talibagra 3 ปีที่แล้ว

    CLIP BAAZI KRTE RAHO RASHID PEER SAAB.. PURI VIDEO MT DIKHANA WRNA APKA PARDA FAST HO JAYEGA 👍👍👍

  • @zdrashdi
    @zdrashdi 2 ปีที่แล้ว

    خود سے قرآن و حدیث پڑھ کر نتائج نکالنا مرزا کی گمراہی کا سبب ہے جب انجینئرنگ خود سے کتابیں پڑھ کر نہیں سیکھ سکا تو دین کیونکر سیکھا جا سکتا ہے؟ مرزا کی مرزا جانے لیکن جب دین کتاب و سنت کے بجائے بزرگوں کے بے سند قصے کہانیاں مجذوبوں کے اقوال و احوال بن جائے تو رد عمل تو آتا ہے۔ واللہ اعلم واستغفرہ واتوب الیہ۔

  • @Chatha_
    @Chatha_ 4 ปีที่แล้ว +1

    Bagair kisi uzar k jama soori kr sakty hn?

    • @darktricks5970
      @darktricks5970 4 ปีที่แล้ว

      Hikmat sab pher sahi mulim ki hadess 1633 kahan jaey gi?

    • @ejazmustafa9323
      @ejazmustafa9323 4 ปีที่แล้ว

      @@hikmatkibatein8955 Abu dawood 1212
      ابن عمر رضی اللہ عنہما کے مؤذن نے کہا: نماز ( پڑھ لی جائے ) ( تو ) ابن عمر نے کہا: چلتے رہو پھر شفق غائب ہونے سے پہلے اترے اور مغرب پڑھی پھر انتظار کیا یہاں تک کہ شفق غائب ہو گئی تو عشاء پڑھی، پھر کہنے لگے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی کام کی جلدی ہوتی تو آپ ایسا ہی کرتے جیسے میں نے کیا ہے، چنانچہ انہوں نے اس دن اور رات میں تین دن کی مسافت طے کی۔ ابوداؤد کہتے ہیں: اسے ابن جابر نے بھی نافع سے اسی سند سے اسی کی طرح روایت کیا ہے۔

    • @ejazmustafa9323
      @ejazmustafa9323 4 ปีที่แล้ว

      @@hikmatkibatein8955 Bhai main bi wohi bat Kar Raha hun hazart ibny Umar ny jama soori ki hai intizar Kia agli namaz ka

    • @ejazmustafa9323
      @ejazmustafa9323 4 ปีที่แล้ว +1

      @@hikmatkibatein8955 Bhai hum phly Mirza ko sun laity thy par ulama kiram ny gumrahi say bacha lia hai shukr h hum gumra no hovy

    • @jawedjamal3087
      @jawedjamal3087 4 ปีที่แล้ว

      @@ejazmustafa9323 ابن عمر رضی اللہ عنہما کو صفیہ ۱؎ کی موت کی خبر دی گئی اس وقت مکہ میں تھے تو آپ چلے ( اور چلتے رہے ) یہاں تک کہ سورج ڈوب گیا اور ستارے نظر آنے لگے، تو عرض کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سفر میں جب کسی کام کی عجلت ہوتی تو آپ یہ دونوں ( مغرب اور عشاء ) ایک ساتھ ادا کرتے، پھر وہ شفق غائب ہونے تک چلتے رہے ٹھہر کر دونوں کو ایک ساتھ ادا کیا۔

  • @aburazatv7801
    @aburazatv7801 2 ปีที่แล้ว

    Mirza hadis ka mana galat karta he

  • @realpakistani100
    @realpakistani100 4 ปีที่แล้ว

    Kitne jahil hain plumber k hawari
    Namaaz k chor 5 farz hain 2 chori karte hain kuch daaku

  • @rehman9963
    @rehman9963 4 ปีที่แล้ว +1

    Ya Ali logon ko gumrah ker rha hai

  • @MdAhte2000
    @MdAhte2000 4 ปีที่แล้ว

    As Salam u alaikum bhai quran se dikhaye ki quran me waqt kaha likha hai......namaz ki......?

  • @imrankhan-kl2qv
    @imrankhan-kl2qv 4 ปีที่แล้ว

    Bhi han tata molvi de aab ni ha ot

  • @tariqparacha5398
    @tariqparacha5398 4 ปีที่แล้ว

    Ali bahi ke pic lagate han kun