ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا فی الدارین بہت شاندار مفتی صاحب موسی علیہ السلام کے بے ہوش ہونے کا واقعہ بنی اسرائیل لوگوں کے مطالبے سے الگ ہے، دونوں واقعات الگ الگ پیش آئے
ماشاءاللہ بہت خوب جناب عالی اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحیح و سلامت رکھے دینی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے اور دونوں جہاں کی کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین سفیان ندوی چترویدی دربھنگہ بہار
چترویدی بننے کا سنہرا موقع 🕉️💒آن لائن چھ ماہی دعوتی و تبلیغی کورس📚 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے غیور ایمانی بھائیو! اللہ عزوجل کا ہم لاکھ لاکھ شکر ادا کریں کیونکہ اس نے ہمیں ایسی دولت سے نواز دیا ہے کہ دنیا کی ساری دولت اگر دے دی جاتی مگر وہ دولت نہ دی جاتی تو ہم آخرت کی ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کو تباہ و برباد کردیتے میرے بھائیو! وہ دولت ہے ایمان کی دولت پھر اگر صرف ایمان محفوظ ہو مگر غربت وافلاس نے ہماری دنیاوی زندگی کو اجیرن اور دوبھر کردیا ہو تو میں یقین بالجزم کے ساتھ کہتاہوں ہمیں آخرت کی ہمیشہ کی کامیابی اور جنت کی نعمتوں سے کوئ روک نہیں سکتا لیکن دوستو! کیا صرف ہمارا جنتی بن جانا کافی ہے؟ آپ کا جواب ہوگا نہیں کیونکہ اگر ہم پر یا ہمارے باپ دادا پر کسی نے دعوت توحید پیش نہ کی ہوتی تو عین ممکن تھا ہم ہدایت سے محروم رہتے لہذا آیئے ہم بھی فتنہء ارتداد کو روکیں اور وحدانیت کی دعوت کو عام کریں تاکہ آگے کی نسل کو اللہ ہدایتوں سے نوازدے اور اس کے عوض اللہ آخرت میں ہمارے درجات بلند فرما ۓ تو دعوت دینے کیلئے سب سے پہلے دعوت کا طریقہ اور اسکے لوازمات سے پر ہونا ضروری ہے تو آئیے ہم سب حضرت مفتی سفیان ندوی چترویدی صاحب سے قرآن وسنت اور ویدوں کی روشنی میں دعوت کے اہم فریضہ کو سیکھیں اور آپﷺ کی امت کے زیادہ سے زیادہ افراد کے جنت میں لے جانے کا ذریعہ بنیں اور خود بھی آخرت کی دائمی سرخروئ سے مالامال ہوں 1000ماہانہ فیس کے ساتھ پوری پابندی سے Zoom App پر روزانہ صبح 5:30 سے 6:10 میں اپنی پڑھائ کریں خود بھی جڑیں اور اپنے اہل علم دوستوں کو بھی جوڑیں جلدی کریں ان شاءاللہ کل بروز سنیچر28/05/2022سےقریب تین دن ڈیموں کلاس چلائ جاۓ گی اگر بہتر لگے تو ان ایام کے درمیان ہی اپنی اپنی پہلے مہینہ کی فیس جمع کردیں ایک مشت جمع کرنے پر چھ مہینے کے صرف 4800لگیں گے1200 کی چھوٹ اور مہینہ وار 1000,1000 واضح رہے کہ 1000ماہانہ فیس کا اعلان مستطیع حضرات کیلئے ہے غیر مستطیع حضرات اپنی بساط بھر جتنی ماہانہ فیس دے سکتے ہیں حضرت کے پرسنل نمبر پر بات کر لیں اوران شاء اللہ ایسے حضرات کی مکمل رعایت رکھی جاۓ گی ہاں دھیان رہے کہ یہ ایک انتہائ اہم فریضہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ علماء دین اس کو سیکھیں تاکہ آپ ﷺ کے مشن کو پوری دنیا میں عام کیا جاسکے اور آپ ﷺ کے زیادہ سے زیادہ امتی جنتی بن جائیں تو آئیے ہم اس ذمہ داری کو بحسن وخوبی اداکرنے کیلئے بلا تاخیر کل سے درس میں شرکت کا آغاز کردیں اللہ ہم سبکو قبول فرمائیے موصوف کا فون پے نمبر ہے 7631039256 فقط والسلام ، 📝آپ کا خیر خواہ بھائی طیب الرحمن قاسمی و ندوی
کیا قرآن کا صرف حفظ کرنا کافی ہے ؟ اگر حفظ قرآن ہی ہمارے لئے کافی ہوتا تو نبی ﷺ حافظ قرآن کو اس مقدمہ سے علاحدہ کردیتے۔ اللہ کا فرمان ہے : وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا (الفرقان:30) ترجمہ: اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب بےشک میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ۔ مشرکین قرآن پڑھے جانے کے وقت خوب شور کرتے تاکہ قرآن نہ سنا جاسکے،یہ بھی ہجران ہے، اس پر ایمان نہ لانا بھی ہجران ہے۔ اس پر غور و فکر نہ کرنا اور اس کے اوامر پر عمل نہ کرنا اور نواہی سے اجتناب نہ کرنا بھی ہجران ہے اسی طرح اس کتاب کو چھوڑ کر کسی اور کتاب کو ترجیح دینا بھی ہجران ہے یعنی قرآن کا ترک اور اس کا چھوڑ دینا ہے جس کے خلاف قیامت والے دن اللہ کے پیغمبر اللہ کی بارگاہ میں استغاثہ دائر فرمائیں گے ۔(تفسیر احسن البیان) ابوداؤد کی صاحب قرآن والی روایت کے تحت علامہ شمس الحق عظیم آبادی ؒ بعض علماء کی طرف منسوب کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ جس نے قرآن کے مطابق عمل کیا گویا اس نے ہمیشہ قرآن پڑھا گرچہ وہ اسے نہیں پڑھتا ہو ، اور جس نے قرآن پر عمل نہ کیا گویا کہ اس نے قرآن پڑھا ہی نہیں گرچہ وہ ہمیشہ اسے پڑھتا ہو۔ اور اللہ تعالی نے فرمایا: كتاب أنزلناه إليك مبارك ليدبروا آياته وليتذكر أولو الألباب(یہ کتاب یعنی قرآن مجید جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور اہل عقل نصیحت پکڑیں) پس صرف تلاوت کرنے یا صرف حفظ کرنے سے بلند درجات والی جنت میں اونچے مراتب نہیں ملیں گے ۔ (عون المعبود شرح الحدیث رقم: 1464) نہایت افسوس کا مقام ہے کہ بہت سارے حفاظ قرآن بھول گئے، بہت سارے حفاظ احکام قرآن سے کوسوں دور ہیں ، بہت سارے احکام قرآن کے مخالف عمل کرتے ہیں جبکہ وہ قرآن کے حافظ ہیں ۔ حفاظ کی اکثریت تو قرآن کے معانی ومفاہیم سے نابلد اور نری جاہل ہیں جبکہ انہیں جنت میں بلند درجات کی امید اور ان کے والدین وگھروالوں کو دس لوگوں کی بخشش کی امید ہے ۔ اوپر آپ نے جتنے نصوص کا مطالعہ کیا کہیں پر قرآن کی قرات بغیر عمل کے نہیں ہے کیونکہ قرآن نازل ہی ہوا ہے عمل کرنے کے لئے اور کہیں پر اس کی تلاوت کرنا بغیر سمجھے نہیں ہے کیونکہ قرآن سمجھ کر پڑھنے کے لئے نازل ہوا ہے تاکہ اس کے حقوق ادا کئے جائیں اور مکمل قرآنی تعلیمات کو عملی زندگی میں نافذ کیا جائے ۔اللہ کا فرمان ہے :الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ أُولَٰئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ ۗ(سورةالبقرة:121) ترجمہ : وہ لوگ جنہیں ہم نے کتاب دی وہ اس کتاب کی اس طرح تلاوت کرتے جس طرح اس کی تلاوت کا حق ہے ، ایسے لوگ ہی اس پر صحیح معنوں میں ایمان لاتے ہیں۔ اس آیت میں تلاوت کی شرط "حق تلاوتہ " بتلائی گئی ہے اور ایسے ہی تلاوت کرنے والوں کو صحیح ایمان لانے والا قراردیاہے ۔ تلاوت کا حق یہ ہے کہ قرآن کو غوروخوض کے ساتھ سمجھ کر پڑھاجائے تاکہ اس پہ عمل کیاجائے ۔ لسان العرب میں تلاوت کا ایک معنی یہ بتلایاگیاہے "پڑھنا عمل کرنے کی نیت سے " ۔ عمل کرنے کی نیت سے قرآن پڑھنا اس وقت ممکن ہوگا جب اسے سمجھ کرغوروفکر کے ساتھ پڑھاجائے ۔ خلاصہ کلام یہ ہوا کہ حافظ قرآن اور صاحب قرآن میں فرق ہےش ، اس کا اصل قاری صاحب قرآن ہے۔ ہم صرف قرآن کے حفظ پر اکتفا نہ کریں بلکہ صاحب قرآن کی فضیلت حاصل کرنے کے لئے قرآن کے پانچوں حقوق ادا کریں ۔ اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں تو محض حفظ قرآن تک ان کی تعلیم محدود نہ کریں بلکہ اتنی تعلیم دلائیں کہ وہ قرآن کو سمجھ کر ، غوروفکر کے ساتھ پڑھ سکیں ، اس کے مطابق عمل کرسکیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دے سکیں۔ ایسا کرنا آپ کے حق میں بہترین صدقہ جاریہ ہوگا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ بلاسمجھے قرآن پڑھنے سے اجر نہیں ملتا، جو حافظ قرآن اس کا معنی نہیں جانتے اس کی کوئی فضیلت نہیں ہے ۔ بلاشبہ قرآن پڑھنا اوراس کا حفظ کرنا اجر کا باعث ہے مگر آخرت میں نجات اس بات پر موقوف ہے کہ ہم قرآن کو سمجھ کر پڑھیں اور اس کے مطابق عمل کریں اور دوسروں کو اس کی دعوت بھی دیں۔ اپنے سماج سے اس تصور کو ختم کریں کہ حافظ قرآن اپنے ساتھ دس لوگوں کو جنت میں لے جائے گا اور اسی طرح اس رسم کو بھی تبدیل کریں جو اپنے بچوں کی زندگی محض حفظ قرآن اور قرآن خوانی تک محدود کردیتے ہیں۔ اللہ تعالی ہمیں قرآن کو سیکھنے، اس کے مطابق عمل کرنے اور دوسروں کو اس کی دعوت دینے کی توفیق دے اور ہمارے بچوں کو حفظ قرآن کے ساتھ اس کے معانی ومفاہیم بھی جاننے کی توفیق دے تاکہ وہ بھی عمل کریں اور دوسروں کوبھی اس کی ترغیب دیں ۔ آمین
چترویدی بننے کا سنہرا موقع 🕉️💒آن لائن چھ ماہی دعوتی و تبلیغی کورس📚 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے غیور ایمانی بھائیو! اللہ عزوجل کا ہم لاکھ لاکھ شکر ادا کریں کیونکہ اس نے ہمیں ایسی دولت سے نواز دیا ہے کہ دنیا کی ساری دولت اگر دے دی جاتی مگر وہ دولت نہ دی جاتی تو ہم آخرت کی ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کو تباہ و برباد کردیتے میرے بھائیو! وہ دولت ہے ایمان کی دولت پھر اگر صرف ایمان محفوظ ہو مگر غربت وافلاس نے ہماری دنیاوی زندگی کو اجیرن اور دوبھر کردیا ہو تو میں یقین بالجزم کے ساتھ کہتاہوں ہمیں آخرت کی ہمیشہ کی کامیابی اور جنت کی نعمتوں سے کوئ روک نہیں سکتا لیکن دوستو! کیا صرف ہمارا جنتی بن جانا کافی ہے؟ آپ کا جواب ہوگا نہیں کیونکہ اگر ہم پر یا ہمارے باپ دادا پر کسی نے دعوت توحید پیش نہ کی ہوتی تو عین ممکن تھا ہم ہدایت سے محروم رہتے لہذا آیئے ہم بھی فتنہء ارتداد کو روکیں اور وحدانیت کی دعوت کو عام کریں تاکہ آگے کی نسل کو اللہ ہدایتوں سے نوازدے اور اس کے عوض اللہ آخرت میں ہمارے درجات بلند فرما ۓ تو دعوت دینے کیلئے سب سے پہلے دعوت کا طریقہ اور اسکے لوازمات سے پر ہونا ضروری ہے تو آئیے ہم سب حضرت مفتی سفیان ندوی چترویدی صاحب سے قرآن وسنت اور ویدوں کی روشنی میں دعوت کے اہم فریضہ کو سیکھیں اور آپﷺ کی امت کے زیادہ سے زیادہ افراد کے جنت میں لے جانے کا ذریعہ بنیں اور خود بھی آخرت کی دائمی سرخروئ سے مالامال ہوں 1000ماہانہ فیس کے ساتھ پوری پابندی سے Zoom App پر روزانہ صبح 5:30 سے 6:10 میں اپنی پڑھائ کریں خود بھی جڑیں اور اپنے اہل علم دوستوں کو بھی جوڑیں جلدی کریں ان شاءاللہ کل بروز سنیچر28/05/2022سےقریب تین دن ڈیموں کلاس چلائ جاۓ گی اگر بہتر لگے تو ان ایام کے درمیان ہی اپنی اپنی پہلے مہینہ کی فیس جمع کردیں ایک مشت جمع کرنے پر چھ مہینے کے صرف 4800لگیں گے1200 کی چھوٹ اور مہینہ وار 1000,1000 واضح رہے کہ 1000ماہانہ فیس کا اعلان مستطیع حضرات کیلئے ہے غیر مستطیع حضرات اپنی بساط بھر جتنی ماہانہ فیس دے سکتے ہیں حضرت کے پرسنل نمبر پر بات کر لیں اوران شاء اللہ ایسے حضرات کی مکمل رعایت رکھی جاۓ گی ہاں دھیان رہے کہ یہ ایک انتہائ اہم فریضہ ہے لہذا زیادہ سے زیادہ علماء دین اس کو سیکھیں تاکہ آپ ﷺ کے مشن کو پوری دنیا میں عام کیا جاسکے اور آپ ﷺ کے زیادہ سے زیادہ امتی جنتی بن جائیں تو آئیے ہم اس ذمہ داری کو بحسن وخوبی اداکرنے کیلئے بلا تاخیر کل سے درس میں شرکت کا آغاز کردیں اللہ ہم سبکو قبول فرمائیے موصوف کا فون پے نمبر ہے 7631039256 فقط والسلام ، 📝آپ کا خیر خواہ بھائی طیب الرحمن قاسمی و ندوی
ماشااللہ وبارک اللہ لک فی علمہ وعملہ آمین ثم آمین یا رب العالمین والحمد للہ رب العالمین
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا فی الدارین بہت شاندار مفتی صاحب
موسی علیہ السلام کے بے ہوش ہونے کا واقعہ بنی اسرائیل لوگوں کے مطالبے سے الگ ہے، دونوں واقعات الگ الگ پیش آئے
ماشاء اللہ ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا۔
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ خوب قبول فرمائے آمین یا رب العالمین
Mashhalh allha Pak hm sbko qran Pak ki tlavat ata frma
ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
مفتی صاحب زندہ باد
زندہ باد ♥♥♥♥
ماشاءاللہ
ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ
فاضل دارالعلوم دیوبند
UP
ماشااللہ
Allah amal ki taufeeq ataa farmain aameen
ماشاءاللہ مفتی صاحب
بارک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب جناب عالی اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحیح و سلامت رکھے دینی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے اور دونوں جہاں کی کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین سفیان ندوی چترویدی دربھنگہ بہار
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ پاک آپکو ہمیشہ خوش وآباد رکھے آمین
Allah Tala
Mash Allah
ماشااللہ بہت خوب
ماشاءاللہ❤
ماشائاللہ
Mashallah ❤️ very impressive ❤️ keep it up 💕💖💕
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر ﷻ
کیا بات ہے
ماشاءاللہ بہت خوب 👍👍👍
سر میں کہتا ہوں کیا ہی بات ہے
ماشاء اللہ
Msallha
بلکل
❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah
❤
Masallah
Subhanallah
Subh
چترویدی بننے کا سنہرا موقع 🕉️💒آن لائن چھ ماہی دعوتی و تبلیغی کورس📚
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے غیور ایمانی بھائیو!
اللہ عزوجل کا ہم لاکھ لاکھ شکر ادا کریں کیونکہ اس نے ہمیں ایسی دولت سے نواز دیا ہے کہ دنیا کی ساری دولت اگر دے دی جاتی مگر وہ دولت نہ دی جاتی تو ہم آخرت کی ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کو تباہ و برباد کردیتے میرے بھائیو! وہ دولت ہے ایمان کی دولت
پھر اگر صرف ایمان محفوظ ہو مگر غربت وافلاس نے ہماری دنیاوی زندگی کو اجیرن اور دوبھر کردیا ہو تو میں یقین بالجزم کے ساتھ کہتاہوں ہمیں آخرت کی ہمیشہ کی کامیابی اور جنت کی نعمتوں سے کوئ روک نہیں سکتا
لیکن
دوستو!
کیا صرف ہمارا جنتی بن جانا کافی ہے؟
آپ کا جواب ہوگا نہیں
کیونکہ اگر ہم پر یا ہمارے باپ دادا پر کسی نے دعوت توحید پیش نہ کی ہوتی تو عین ممکن تھا ہم ہدایت سے محروم رہتے
لہذا آیئے ہم بھی فتنہء ارتداد کو روکیں اور وحدانیت کی دعوت کو عام کریں تاکہ آگے کی نسل کو اللہ ہدایتوں سے نوازدے اور اس کے عوض اللہ آخرت میں ہمارے درجات بلند فرما ۓ
تو دعوت دینے کیلئے سب سے پہلے دعوت کا طریقہ اور اسکے لوازمات سے پر ہونا ضروری ہے
تو آئیے ہم سب حضرت مفتی سفیان ندوی چترویدی صاحب سے
قرآن وسنت اور ویدوں کی روشنی میں دعوت کے اہم فریضہ کو سیکھیں اور آپﷺ کی امت کے زیادہ سے زیادہ افراد کے جنت میں لے جانے کا ذریعہ بنیں اور خود بھی آخرت کی دائمی سرخروئ سے مالامال ہوں
1000ماہانہ فیس کے ساتھ پوری پابندی سے Zoom App پر روزانہ صبح 5:30 سے 6:10 میں اپنی پڑھائ کریں خود بھی جڑیں اور اپنے اہل علم دوستوں کو بھی جوڑیں جلدی کریں ان شاءاللہ کل بروز سنیچر28/05/2022سےقریب تین دن ڈیموں کلاس چلائ جاۓ گی اگر بہتر لگے تو ان ایام کے درمیان ہی اپنی اپنی پہلے مہینہ کی فیس جمع کردیں ایک مشت جمع کرنے پر چھ مہینے کے صرف 4800لگیں گے1200 کی چھوٹ اور مہینہ وار 1000,1000
واضح رہے کہ 1000ماہانہ فیس کا اعلان مستطیع حضرات کیلئے ہے
غیر مستطیع حضرات اپنی بساط بھر جتنی ماہانہ فیس دے سکتے ہیں حضرت کے پرسنل نمبر پر بات کر لیں اوران شاء اللہ ایسے حضرات کی مکمل رعایت رکھی جاۓ گی
ہاں دھیان رہے کہ یہ ایک انتہائ اہم فریضہ ہے
لہذا زیادہ سے زیادہ علماء دین اس کو سیکھیں تاکہ آپ ﷺ کے مشن کو پوری دنیا میں عام کیا جاسکے
اور آپ ﷺ کے زیادہ سے زیادہ امتی جنتی بن جائیں
تو آئیے ہم اس ذمہ داری کو بحسن وخوبی اداکرنے کیلئے بلا تاخیر کل
سے درس میں شرکت کا آغاز کردیں
اللہ ہم سبکو قبول فرمائیے
موصوف کا فون پے نمبر ہے 7631039256
فقط والسلام ، 📝آپ کا خیر خواہ بھائی
طیب الرحمن قاسمی و ندوی
❤❤❤❤
ماشاءاللہ
کیا قرآن کا صرف حفظ کرنا کافی ہے ؟
اگر حفظ قرآن ہی ہمارے لئے کافی ہوتا تو نبی ﷺ حافظ قرآن کو اس مقدمہ سے علاحدہ کردیتے۔ اللہ کا فرمان ہے : وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا (الفرقان:30)
ترجمہ: اور رسول کہے گا کہ اے میرے رب بےشک میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ رکھا تھا ۔
مشرکین قرآن پڑھے جانے کے وقت خوب شور کرتے تاکہ قرآن نہ سنا جاسکے،یہ بھی ہجران ہے، اس پر ایمان نہ لانا بھی ہجران ہے۔ اس پر غور و فکر نہ کرنا اور اس کے اوامر پر عمل نہ کرنا اور نواہی سے اجتناب نہ کرنا بھی ہجران ہے اسی طرح اس کتاب کو چھوڑ کر کسی اور کتاب کو ترجیح دینا بھی ہجران ہے یعنی قرآن کا ترک اور اس کا چھوڑ دینا ہے جس کے خلاف قیامت والے دن اللہ کے پیغمبر اللہ کی بارگاہ میں استغاثہ دائر فرمائیں گے ۔(تفسیر احسن البیان)
ابوداؤد کی صاحب قرآن والی روایت کے تحت علامہ شمس الحق عظیم آبادی ؒ بعض علماء کی طرف منسوب کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ جس نے قرآن کے مطابق عمل کیا گویا اس نے ہمیشہ قرآن پڑھا گرچہ وہ اسے نہیں پڑھتا ہو ، اور جس نے قرآن پر عمل نہ کیا گویا کہ اس نے قرآن پڑھا ہی نہیں گرچہ وہ ہمیشہ اسے پڑھتا ہو۔ اور اللہ تعالی نے فرمایا: كتاب أنزلناه إليك مبارك ليدبروا آياته وليتذكر أولو الألباب(یہ کتاب یعنی قرآن مجید جو ہم نے تم پر نازل کی ہے بابرکت ہے تاکہ لوگ اس کی آیتوں میں غور کریں اور اہل عقل نصیحت پکڑیں) پس صرف تلاوت کرنے یا صرف حفظ کرنے سے بلند درجات والی جنت میں اونچے مراتب نہیں ملیں گے ۔ (عون المعبود شرح الحدیث رقم: 1464)
نہایت افسوس کا مقام ہے کہ بہت سارے حفاظ قرآن بھول گئے، بہت سارے حفاظ احکام قرآن سے کوسوں دور ہیں ، بہت سارے احکام قرآن کے مخالف عمل کرتے ہیں جبکہ وہ قرآن کے حافظ ہیں ۔ حفاظ کی اکثریت تو قرآن کے معانی ومفاہیم سے نابلد اور نری جاہل ہیں جبکہ انہیں جنت میں بلند درجات کی امید اور ان کے والدین وگھروالوں کو دس لوگوں کی بخشش کی امید ہے ۔
اوپر آپ نے جتنے نصوص کا مطالعہ کیا کہیں پر قرآن کی قرات بغیر عمل کے نہیں ہے کیونکہ قرآن نازل ہی ہوا ہے عمل کرنے کے لئے اور کہیں پر اس کی تلاوت کرنا بغیر سمجھے نہیں ہے کیونکہ قرآن سمجھ کر پڑھنے کے لئے نازل ہوا ہے تاکہ اس کے حقوق ادا کئے جائیں اور مکمل قرآنی تعلیمات کو عملی زندگی میں نافذ کیا جائے
۔اللہ کا فرمان ہے :الَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَتْلُونَهُ حَقَّ تِلَاوَتِهِ أُولَٰئِكَ يُؤْمِنُونَ بِهِ ۗ(سورةالبقرة:121)
ترجمہ : وہ لوگ جنہیں ہم نے کتاب دی وہ اس کتاب کی اس طرح تلاوت کرتے جس طرح اس کی تلاوت کا حق ہے ، ایسے لوگ ہی اس پر صحیح معنوں میں ایمان لاتے ہیں۔
اس آیت میں تلاوت کی شرط "حق تلاوتہ " بتلائی گئی ہے اور ایسے ہی تلاوت کرنے والوں کو صحیح ایمان لانے والا قراردیاہے ۔ تلاوت کا حق یہ ہے کہ قرآن کو غوروخوض کے ساتھ سمجھ کر پڑھاجائے تاکہ اس پہ عمل کیاجائے ۔ لسان العرب میں تلاوت کا ایک معنی یہ بتلایاگیاہے "پڑھنا عمل کرنے کی نیت سے " ۔ عمل کرنے کی نیت سے قرآن پڑھنا اس وقت ممکن ہوگا جب اسے سمجھ کرغوروفکر کے ساتھ پڑھاجائے ۔
خلاصہ کلام یہ ہوا کہ حافظ قرآن اور صاحب قرآن میں فرق ہےش ، اس کا اصل قاری صاحب قرآن ہے۔ ہم صرف قرآن کے حفظ پر اکتفا نہ کریں بلکہ صاحب قرآن کی فضیلت حاصل کرنے کے لئے قرآن کے پانچوں حقوق ادا کریں ۔ اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں تو محض حفظ قرآن تک ان کی تعلیم محدود نہ کریں بلکہ اتنی تعلیم دلائیں کہ وہ قرآن کو سمجھ کر ، غوروفکر کے ساتھ پڑھ سکیں ، اس کے مطابق عمل کرسکیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دے سکیں۔ ایسا کرنا آپ کے حق میں بہترین صدقہ جاریہ ہوگا۔ میں یہ نہیں کہتا کہ بلاسمجھے قرآن پڑھنے سے اجر نہیں ملتا، جو حافظ قرآن اس کا معنی نہیں جانتے اس کی کوئی فضیلت نہیں ہے ۔ بلاشبہ قرآن پڑھنا اوراس کا حفظ کرنا اجر کا باعث ہے مگر آخرت میں نجات اس بات پر موقوف ہے کہ ہم قرآن کو سمجھ کر پڑھیں اور اس کے مطابق عمل کریں اور دوسروں کو اس کی دعوت بھی دیں۔ اپنے سماج سے اس تصور کو ختم کریں کہ حافظ قرآن اپنے ساتھ دس لوگوں کو جنت میں لے جائے گا اور اسی طرح اس رسم کو بھی تبدیل کریں جو اپنے بچوں کی زندگی محض حفظ قرآن اور قرآن خوانی تک محدود کردیتے ہیں۔
اللہ تعالی ہمیں قرآن کو سیکھنے، اس کے مطابق عمل کرنے اور دوسروں کو اس کی دعوت دینے کی توفیق دے اور ہمارے بچوں کو حفظ قرآن کے ساتھ اس کے معانی ومفاہیم بھی جاننے کی توفیق دے تاکہ وہ بھی عمل کریں اور دوسروں کوبھی اس کی ترغیب دیں ۔ آمین
လိုက်နာပါမည်
,😊😅
ماشاءاللہ
Masha Allah Allah
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤
چترویدی بننے کا سنہرا موقع 🕉️💒آن لائن چھ ماہی دعوتی و تبلیغی کورس📚
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے غیور ایمانی بھائیو!
اللہ عزوجل کا ہم لاکھ لاکھ شکر ادا کریں کیونکہ اس نے ہمیں ایسی دولت سے نواز دیا ہے کہ دنیا کی ساری دولت اگر دے دی جاتی مگر وہ دولت نہ دی جاتی تو ہم آخرت کی ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی کو تباہ و برباد کردیتے میرے بھائیو! وہ دولت ہے ایمان کی دولت
پھر اگر صرف ایمان محفوظ ہو مگر غربت وافلاس نے ہماری دنیاوی زندگی کو اجیرن اور دوبھر کردیا ہو تو میں یقین بالجزم کے ساتھ کہتاہوں ہمیں آخرت کی ہمیشہ کی کامیابی اور جنت کی نعمتوں سے کوئ روک نہیں سکتا
لیکن
دوستو!
کیا صرف ہمارا جنتی بن جانا کافی ہے؟
آپ کا جواب ہوگا نہیں
کیونکہ اگر ہم پر یا ہمارے باپ دادا پر کسی نے دعوت توحید پیش نہ کی ہوتی تو عین ممکن تھا ہم ہدایت سے محروم رہتے
لہذا آیئے ہم بھی فتنہء ارتداد کو روکیں اور وحدانیت کی دعوت کو عام کریں تاکہ آگے کی نسل کو اللہ ہدایتوں سے نوازدے اور اس کے عوض اللہ آخرت میں ہمارے درجات بلند فرما ۓ
تو دعوت دینے کیلئے سب سے پہلے دعوت کا طریقہ اور اسکے لوازمات سے پر ہونا ضروری ہے
تو آئیے ہم سب حضرت مفتی سفیان ندوی چترویدی صاحب سے
قرآن وسنت اور ویدوں کی روشنی میں دعوت کے اہم فریضہ کو سیکھیں اور آپﷺ کی امت کے زیادہ سے زیادہ افراد کے جنت میں لے جانے کا ذریعہ بنیں اور خود بھی آخرت کی دائمی سرخروئ سے مالامال ہوں
1000ماہانہ فیس کے ساتھ پوری پابندی سے Zoom App پر روزانہ صبح 5:30 سے 6:10 میں اپنی پڑھائ کریں خود بھی جڑیں اور اپنے اہل علم دوستوں کو بھی جوڑیں جلدی کریں ان شاءاللہ کل بروز سنیچر28/05/2022سےقریب تین دن ڈیموں کلاس چلائ جاۓ گی اگر بہتر لگے تو ان ایام کے درمیان ہی اپنی اپنی پہلے مہینہ کی فیس جمع کردیں ایک مشت جمع کرنے پر چھ مہینے کے صرف 4800لگیں گے1200 کی چھوٹ اور مہینہ وار 1000,1000
واضح رہے کہ 1000ماہانہ فیس کا اعلان مستطیع حضرات کیلئے ہے
غیر مستطیع حضرات اپنی بساط بھر جتنی ماہانہ فیس دے سکتے ہیں حضرت کے پرسنل نمبر پر بات کر لیں اوران شاء اللہ ایسے حضرات کی مکمل رعایت رکھی جاۓ گی
ہاں دھیان رہے کہ یہ ایک انتہائ اہم فریضہ ہے
لہذا زیادہ سے زیادہ علماء دین اس کو سیکھیں تاکہ آپ ﷺ کے مشن کو پوری دنیا میں عام کیا جاسکے
اور آپ ﷺ کے زیادہ سے زیادہ امتی جنتی بن جائیں
تو آئیے ہم اس ذمہ داری کو بحسن وخوبی اداکرنے کیلئے بلا تاخیر کل
سے درس میں شرکت کا آغاز کردیں
اللہ ہم سبکو قبول فرمائیے
موصوف کا فون پے نمبر ہے 7631039256
فقط والسلام ، 📝آپ کا خیر خواہ بھائی
طیب الرحمن قاسمی و ندوی
ماشاءاللہ
Masha Allah
Masha Allah
Masha allah