Murree k karobaari loag , hotel ya shop ya khany k hotel sub CHORE hn. Seasons may jana ni chahiye khaas kr k June to 30 August tuk ku k school colleges ki chuttiyan hoti hn. Bohat Rush hota hy. Mehnghai zyada hoti hy. Room Rent bhi high hoty hn. Winter may ayn Murree Feb march .April Buss.
shaid aap pahli dafa Murree aay hain,hum tow 1965 say lugatar ja rahay hain yahi hal ha.aur rush aur mangahi tow season may issi tarah hota ha, ghabaranay ke zaroorat nehi.
یار آپ لوگ بھی عجیب ہیں ۔۔۔ایک مال روڈ کا نام ہی تو مری نہیں ہے جو بھی سیاح جاتے ہیں وہ مال روڈ گھوم کر تجزیہ کار بن جاتے ہیں ۔۔ مری بہت خوبصورت جگہ ہے آپ مری گھوم کر تو دیکھیں کمرشل ایریاز میں نہ جائیں ،ظاہر ہے سیزن ہے رش تو ہوگا اور دنیا میں کسی بھی سیاحتی مقام پہ چلے جائیں وہاں رش ہی ہوگا۔۔دبئی جاکر دیکھیں آپ کو تو ہارٹ اٹیک ہی آجائے گا میم😊 بس یہ ہے کہ ہم پاکستانی آرگنائزڈ نہیں ہیں دھکم پیل والی قوم ہیں اور یہ سب جگہوں پہ ہے صرف مری میں ہی نہیں جہاں آپ کھڑی ویڈیو بنا رہی ہیں یہاں سردیوں میں بھی یہی رش ہوتا ہے فیملی پکنک پوائنٹس اور بہت سارے ہیں اگلی بار جانا ہوا تو کسی سے گائیڈنیس لے لیجیئے گا
Shukria
After 14th August the best time to visit the Murree
Ok
Murree mai thand mai he jana chaheyai
Murree k karobaari loag , hotel ya shop ya khany k hotel sub CHORE hn. Seasons may jana ni chahiye khaas kr k June to 30 August tuk ku k school colleges ki chuttiyan hoti hn. Bohat Rush hota hy. Mehnghai zyada hoti hy. Room Rent bhi high hoty hn. Winter may ayn Murree Feb march .April Buss.
اسلام آباد والے بیچارے مری نہیں جاتے اس رش کی وجہ سے یہ سب دوسرے شہروں سے اتے ہیں
shaid aap pahli dafa Murree aay hain,hum tow 1965 say lugatar ja rahay hain yahi hal ha.aur rush aur mangahi tow season may issi tarah hota ha, ghabaranay ke zaroorat nehi.
KASHMIR. IS. BEST. TUREST. PLACE
سردیوں میں بھی یہی حال ہوتا ہے
Zaroorat nh Hy muree janay ki.or bhi jaghain Hain Pakistan main.
Good information ❤💓🇵🇰💓💓
کسی سے تین سو اور کسی سے چھ سو لیتے ہیں
Bhote mehrbani
Why is that?
Don't go to Murree in summer season....it's no more cool summer resort. Nathiagali is still considered as summer resort, better go there.
Ap بالکل درست فرمایا رہے ہیں
Ap ayi kwn ho ap log ki bygharti ha hamari murree k ly
میڈم پاکستانی عوام کے پاس بہت پیسہ ہے۔ انہیں جہاں سے منع کرو یہ ادھر ضرور جاتے ہیں۔
Good information ❤❤
Yes plz don't go. Hum bhi zallell ho Kar aye Hain Saturday ko.
theek kha ap ny
❤❤❤❤❤❤
پارکنگ اپنے حساب سے لیتے ہیں کوئی فکس ریٹ نہیں ہے
What's doing Punjab govt?
Maloom nhi ke aap log khud Choron ke pas lutney ke leye jatey hain.
Stop going murree.
یار آپ لوگ بھی عجیب ہیں ۔۔۔ایک مال روڈ کا نام ہی تو مری نہیں ہے جو بھی سیاح جاتے ہیں وہ مال روڈ گھوم کر تجزیہ کار بن جاتے ہیں ۔۔
مری بہت خوبصورت جگہ ہے آپ مری گھوم کر تو دیکھیں
کمرشل ایریاز میں نہ جائیں ،ظاہر ہے سیزن ہے رش تو ہوگا اور دنیا میں کسی بھی سیاحتی مقام پہ چلے جائیں وہاں رش ہی ہوگا۔۔دبئی جاکر دیکھیں آپ کو تو ہارٹ اٹیک ہی آجائے گا میم😊
بس یہ ہے کہ ہم پاکستانی آرگنائزڈ نہیں ہیں دھکم پیل والی قوم ہیں اور یہ سب جگہوں پہ ہے صرف مری میں ہی نہیں
جہاں آپ کھڑی ویڈیو بنا رہی ہیں یہاں سردیوں میں بھی یہی رش ہوتا ہے
فیملی پکنک پوائنٹس اور بہت سارے ہیں اگلی بار جانا ہوا تو کسی سے گائیڈنیس لے لیجیئے گا