تواضع ، انصاف پسندی ، شائستگی اور اپنی رائے پر صبر و استقامت کے ساتھ اولو العزمی و حوصلہ مندی کی مثال معاصر عہد میں شاید ہی کہیں اور نظر آئے۔ اولئک آبائی فجئنی بمثلھم اذا جمعتنا یا جریر المجامع ۔
اتنے بڑے اکابرین کی گفتگو اور شیخ الاسلام دامت برکاتہم کے پندرہ منٹ کے بیان کا نتیجہ یہ ہونا چاہیے تھا کہ ہم ان کی تابعداری کریں اور تفرقہ نا پیدا کریں بلکہ حسب سابق ان میں شامل ہو جائیں
حضرت جی آپ کا اعلی وسعت ظرفی کا اظہار ، بڑوں کا اعلی درجہ کا ادب ، اور اعلی درجہ کی تواضع و انکساری اللہ تعالیٰ ہمیں آپ جیسے ہروں کی قدردانی کی توفیق عطا فرمائیں آپ کا سایہ تادیر ہم پر قائم و دائم رکھے آپ کو اپنے مقاصد میں مزید وسعتیں رفعتیں برکتیں آمین یارب العلمین۔
اگر دس سال یا پندرہ بیس سال بعد یہ مفتی رحیم کے سرکاری مدارس ، سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں ۔ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے ۔ یہ ڈرامے کوئی نئ بات نہیں ۔ جب بےعزثی ہوئی تو سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا ۔ یہ پہلے کیوں نہیں سوچا ۔ چلو سستی شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ پہلے تو اس مفتی رحیم کو کوئی کراچی میں بھی نہیں جانتا تھا ۔
اگر دس سال یا پندرہ سال بعد یہ مفتی رحیم کے سرکاری مدارس ، سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو مفتی رحیم کی وجہ سے ہوا ۔ مفتی رحیم خود تسلیم کر رہے ہیں ۔ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے ۔ یہ ڈرامے بازی کوئی نئ بات نہیں ۔ جب بےعزثی ہوئی تو سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا ۔ یہ پہلے کیوں نہیں سوچا ۔ چلو سستی شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ پہلے تو اس مفتی رحیم کو کوئی کراچی میں بھی نہیں جانتا تھا ۔ اللّٰہ تعالیٰ اس کو ھدایت دے اور عقل سلیم دے آمین ۔
ALLAH humare adaris ki hifazat kare shetan k shar s bchai dushman ki Nazar s lagne bchai kesa dor agaya aj islami madis k Piche koi na koi bolta hi rehta h ALLAH haq ka Sath de ameeeeen
Assalamualaikum warahmatullah hi waba raka tuhu g me india mewat se ho hamare liye duwa kijiye Allah hamare mulk ke halat sahi hojaye Allah aapko salamat rakhe MIYAJI AASIR MEWAT
میں تو اپنے بیٹے کو جامعتہ الرشید میں تعلیم دلوانا چاہتا ہوں اور لاہور کیمپس کا پائے تکمیل تک پہنچا اور کلاسز کے شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں
بالکل صحیح فرمایا، آج امت کو ایسے افراد(جو ہزاروں اور لاکھوں میں نہیں؛بلکہ زمانے میں ایک دو ہوتے ہیں) بہت زیادہ ضرورت ہے؛لیکن کیا کہیں! .... اللہ کی یاد آتی ہے ، اللہ سے ڈر لگتا ہے۔ إياك نعبد وإياك نستعين.... *اهدنا الصراط المستقيم*
السلام علیکم❤❤❤ ماشااللہ استاد جی اللہ تعالی آپ کو عافیت دارین عطا فرمائے آمین میری نظر میں تو آپ یعنی حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب دامت برکاتہم شیخ الاسلام ہے اور مفتی آعظم بھی ہیں جزاک اللہ
اللّٰہ سبحان و تعالیٰ نے کیا انداز عطا فرمایا ہے آپ اختلاف رکھے اور آپ جناب مفتی عبد الواحد قریشی صاحب الزام نہ لگائیں بھائی آپ نے بھی اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے آپ کس کو درباری ملا کرار دے رہے ہیں بھائی جان آپ کو حق ہے اپ ڈیٹ کے اختلاف رکھے لیکن خدارا الزام نہ لگائیں
وفاق المدارس العربیہ پاکستان صرف اور صرف ملا فضل الرحمان کی سٹریٹ پاور بن کر رہ گیا ہے ۔ مجمع العلوم الاسلامیہ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جس پر طلباء کو بہترین تعلیمی نظام ملے گا
قیامت کے دن بہت روہینگیں آپ اپنے اس فیصلے پر اب بھی وقت ہے بڑوں کی بات مان لیں گھوڑے کا بچہ اپنی ماں کے پیچھے پیچھے چلتا ہے اور گدھے کا بچہ اپنی ماں کے آگے آگے چلتا ہے
😂 ITS SO HILARIOUS THAT ULAMAA THE CUSTODIAN'S OF ISLAM DOESN'T WANT TO ACCEPT TO BE PART OF ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN EDUCATIONAL BILL. OXYMORON IS THE TERM HERE😂 , WE ARE CONFUSED PEOPLE 💯 . LONG LIVE WHATEVER! 😂
یہ بیان مولانا مکی صاحب کے خواب کی تعبیر لگتی ھے۔۔۔ بہر حال جمھور اکابرین ،، اھل اللّٰہ کی رائے عوام کے لیے قابل تقلید ھے ۔ اگر کسی کی فہم فراست اور تدبر،،، علم کی روشنی میں اکابرین کی رائے اور طرز عمل ملت و قوم کے لیے نقصان دہ ھیں۔۔ پھر بھی اس میں اللّٰہ تعالیٰ خیر ھی ڈالیں گے ۔۔ اس لیے حضرت کو اس میں اتنی فکر کی ضرورت معلوم نہیں ھوتی دوسرا رضا بالقضاء ۔۔۔ تیسرا اب حضرت کو اپنے طرز عمل سے اھل اللّٰہ ،، اکابر کے دلوں میں جو تکدر ھوا ھوگا،،، اس کے نقصان کو بھی پیش نظر رکھ کر اسکو ختم کرنے کے لیے سعی کرنا کی ضرورت ھوگی۔۔۔
ما شاء اللہ بہت زبردست کا حضرت استاد صاحب نے اللہ پاک اپ جیسا علم اپ جیسا تقوی اپ جیسی سوچ ہر کسی کو دے
اللہ ایسا ظرف ہر عالم کو نصیب کرے۔
الحمدللہ کہ ہم جامعہ کے طالب علم ہیں۔
Mashllaha.allah pak AP ki Tarah sab ko sabur karny ki tawfiq day
ماشاءاللہ بہت ہی بہترین
اللہ سبحانہ وتعالی آ پ سب کو ایسے ہی اتفاق سے رکھے
تواضع ، انصاف پسندی ، شائستگی اور اپنی رائے پر صبر و استقامت کے ساتھ اولو العزمی و حوصلہ مندی کی مثال معاصر عہد میں شاید ہی کہیں اور نظر آئے۔
اولئک آبائی فجئنی بمثلھم
اذا جمعتنا یا جریر المجامع ۔
Allah ap sab alme deen ko salamat rakhy ameen
اللہ اکبر
Mashallah ❤❤❤
MASHA ALLAH bht bhtreen
Masha ALLAH ❤❤❤❤
اِس صدی کا مجدد الف ثانی حضرت شیخ مفتی محمد تقی عثمانی حافظہ اللہ
اتنے بڑے اکابرین کی گفتگو اور شیخ الاسلام دامت برکاتہم کے پندرہ منٹ کے بیان کا نتیجہ یہ ہونا چاہیے تھا کہ ہم ان کی تابعداری کریں اور تفرقہ نا پیدا کریں بلکہ حسب سابق ان میں شامل ہو جائیں
حضرت جی آپ کا اعلی وسعت ظرفی کا اظہار ، بڑوں کا اعلی درجہ کا ادب ، اور اعلی درجہ کی تواضع و انکساری اللہ تعالیٰ ہمیں آپ جیسے ہروں کی قدردانی کی توفیق عطا فرمائیں آپ کا سایہ تادیر ہم پر قائم و دائم رکھے آپ کو اپنے مقاصد میں مزید وسعتیں رفعتیں برکتیں آمین یارب العلمین۔
اگر دس سال یا پندرہ بیس سال بعد یہ مفتی رحیم کے سرکاری مدارس ، سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو آپ کی وجہ سے ہوا۔ آپ خود تسلیم کر رہے ہیں ۔ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے ۔ یہ ڈرامے کوئی نئ بات نہیں ۔ جب بےعزثی ہوئی تو سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا ۔ یہ پہلے کیوں نہیں سوچا ۔ چلو سستی شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ پہلے تو اس مفتی رحیم کو کوئی کراچی میں بھی نہیں جانتا تھا ۔
اگر دس سال یا پندرہ سال بعد یہ مفتی رحیم کے سرکاری مدارس ، سرکاری سکول میں تبدیل کردیے گئے جیسا کہ دارالعلوم اسلامیہ پشاور کو پشاور کالج میں تبدیل کردیا اور وہاں کوئی اسلامی تعلیم نہیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟ کیونکہ یہ تو مفتی رحیم کی وجہ سے ہوا ۔ مفتی رحیم خود تسلیم کر رہے ہیں ۔ سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے انسان کچھ بھی کرسکتا ہے ۔ یہ ڈرامے بازی کوئی نئ بات نہیں ۔ جب بےعزثی ہوئی تو سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا ۔ یہ پہلے کیوں نہیں سوچا ۔ چلو سستی شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ۔ پہلے تو اس مفتی رحیم کو کوئی کراچی میں بھی نہیں جانتا تھا ۔ اللّٰہ تعالیٰ اس کو ھدایت دے اور عقل سلیم دے آمین ۔
Mashallah ehly haq esy hee hoty hen
استاد جی بڑے ہی سادہ ہیں یھودیوں کے سو سالہ منصوبوں کو 10 سال میں پرکھ کر نتائج تک پہنچنا چاہتے ہیں
انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
اللّٰہ تعالیٰ مولانا فضل الرحمن کو ہدایت دے آمین
کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ حضرات خود بھی مجمع کو ختم کر کے دوبارہ وفاق میں شامل ہو جاتے
اگر اعلان یہ ہونا کہ آج سے مجمع علوم اسلامیہ ختم اور دوبارہ وفاق المدارس کے ساتھ الحاق تو کیا ہی شاندار اعلان اور مسرت کا سبب ہوتا
ALLAH humare adaris ki hifazat kare shetan k shar s bchai dushman ki Nazar s lagne bchai kesa dor agaya aj islami madis k Piche koi na koi bolta hi rehta h ALLAH haq ka Sath de ameeeeen
اللہ اکبر اللہ اکبر ۔۔ اللہ ہمیں بھی ایسا ایمان نصیب فرمائے
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں! ❤
Greatest man
Assalamualaikum warahmatullah hi waba raka tuhu g me india mewat se ho hamare liye duwa kijiye Allah hamare mulk ke halat sahi hojaye Allah aapko salamat rakhe MIYAJI AASIR MEWAT
میں تو اپنے بیٹے کو جامعتہ الرشید میں تعلیم دلوانا چاہتا ہوں
اور لاہور کیمپس کا پائے تکمیل تک پہنچا اور کلاسز کے شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار کر رہا ہوں
❤❤ Allah ap ko kamyabi de Aamin 🎉🎉❤❤
🇮🇳🌷🍒🍇💞🇮🇳
بالکل صحیح فرمایا، آج امت کو ایسے افراد(جو ہزاروں اور لاکھوں میں نہیں؛بلکہ زمانے میں ایک دو ہوتے ہیں) بہت زیادہ ضرورت ہے؛لیکن کیا کہیں! .... اللہ کی یاد آتی ہے ، اللہ سے ڈر لگتا ہے۔
إياك نعبد وإياك نستعين.... *اهدنا الصراط المستقيم*
❣️❣️❣️
السلام علیکم❤❤❤ ماشااللہ
استاد جی
اللہ تعالی آپ کو عافیت دارین
عطا فرمائے آمین
میری نظر میں تو آپ یعنی حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب دامت برکاتہم
شیخ الاسلام ہے اور مفتی آعظم بھی ہیں جزاک اللہ
اللہ آپ کو مدد کریں
😢😢
اللّٰہ سبحان و تعالیٰ نے کیا انداز عطا فرمایا ہے آپ اختلاف رکھے اور آپ جناب مفتی عبد الواحد قریشی صاحب الزام نہ لگائیں بھائی آپ نے بھی اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے آپ کس کو درباری ملا کرار دے رہے ہیں بھائی جان آپ کو حق ہے اپ ڈیٹ کے اختلاف رکھے لیکن خدارا الزام نہ لگائیں
❤❤❤
آپ کو مجموعی رائے مان لینی چاہیے۔
اور آپ 5 - 10 سال حکومت کی سننے کو تیار ہیں۔
❤
Thank you for my subscribers ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ Allah hum sabko Deen ki samajh aata farmaye
اپنےبورڈ(مجمع۔۔۔)کومعطل کردیں
وفاق المدارس العربیہ پاکستان صرف اور صرف ملا فضل الرحمان کی سٹریٹ پاور بن کر رہ گیا ہے ۔
مجمع العلوم الاسلامیہ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جس پر طلباء کو بہترین تعلیمی نظام ملے گا
Hazrat 5 saal main govt ki policies nahin aaaengi, 20, 25 saal k baad aaengi.
قیامت کے دن بہت روہینگیں آپ
اپنے اس فیصلے پر
اب بھی وقت ہے بڑوں کی بات مان لیں
گھوڑے کا بچہ اپنی ماں کے پیچھے پیچھے چلتا ہے اور گدھے کا بچہ اپنی ماں کے آگے آگے چلتا ہے
😂 ITS SO HILARIOUS THAT ULAMAA THE CUSTODIAN'S OF ISLAM DOESN'T WANT TO ACCEPT TO BE PART OF ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN EDUCATIONAL BILL. OXYMORON IS THE TERM HERE😂 , WE ARE CONFUSED PEOPLE 💯 . LONG LIVE WHATEVER! 😂
حضرت آپ کی تیسری بات کی سمجھ نہیں آئی ۔
یہ بیان مولانا مکی صاحب
کے خواب کی تعبیر لگتی ھے۔۔۔
بہر حال
جمھور اکابرین ،، اھل اللّٰہ کی رائے عوام کے لیے قابل تقلید ھے ۔
اگر کسی کی فہم فراست اور تدبر،،، علم کی روشنی میں
اکابرین کی رائے اور طرز عمل ملت و قوم کے لیے نقصان دہ ھیں۔۔ پھر بھی اس میں اللّٰہ تعالیٰ خیر ھی ڈالیں گے ۔۔
اس لیے حضرت کو اس میں اتنی فکر کی ضرورت معلوم نہیں ھوتی
دوسرا
رضا بالقضاء ۔۔۔
تیسرا
اب حضرت کو اپنے طرز عمل سے اھل اللّٰہ ،، اکابر کے دلوں میں جو تکدر ھوا ھوگا،،، اس کے نقصان کو بھی پیش نظر رکھ کر اسکو ختم کرنے کے لیے سعی کرنا کی ضرورت ھوگی۔۔۔
Masha Allah ❤
❤❤❤