جناب تالاب کا پانی بھی چینج کرنا پڑتا ہے ایسا نہیں کہ جو پانی پہلے دن ڈالا جائے اسی میں پروان چڑھتی ہے ایسا کچھ نہیں ہے پانی بدلنا پڑتا ہے اور ایک بار نہیں کئی بار چینج کرنا پڑتا ہے ایک طرف سے ڈالنا ہوتا ہے دوسری طرف سے خارج کرنا پڑتا ہے فارم میں بھی اتنی آسانی سے مچھلی نہیں پالی جا سکتی ظاہر ہے اگر ایوریج لینی ہے تو خیال بھی پورا رکھنا پڑتا ہے بھائی صاحب غلط کہہ رہے ہیں کہ ایک بار پانی ڈالتے ہیں بس، نہیں بار بار بلکہ ہفتہ میں ایک بار تو ضرور چینج کرنا پڑتا ہے
السلام علیکم ما شاء اللہ بھائی اچھے طریقے سے گائیڈ کیا مگربھائی نے میری فیورٹ مچھلی نہیں دکھائی مجھے سب سے زیادہ گلفام پسند ہے وہ بھی اگر انڈس ریور کی ہو تو جسے دریائے سندھ کی مچھلی کہتے ہیں
bhai koshish kero k jub koi baat apni mukamal ker lay pir apni baat shuru kero. app sawal ker k itna interupt kertay ho aglay ko, baat nahi katni chaiye aik dosray ki.
بھائی اینکر جس سے سوال کرتے ھو اس بھائی کو زیادہ بات کرنے دو کیونکہ اس کو معلومات زیادہ ھوتی ھے لیکن آپ اس کو مکمل بات کرنے ہی نہیں دیتے جس کی وجہ سے وہ اصل بات کرنے کا موقع نہی ملتا کوشش کریں آئندہ کےلیے سوچ سمجھ کر مہذب طریقے سے بات سنے اور عوام کو اگاھی مل سکے مچلی کے متعلق بہترین معلومات فراہم کرنے شکریہ 🌹جزاک اللہ 🇵🇰💞👍
informative video 👍👍👍
Thank you for watching!
بھائی نے اپنے تجربے کے مطابق بالکل حقیقت پر مبنی باتیں کی ہیں ۔❤❤
MashAllah 🌹
Very handsome man and very reail discuss
Very nice ❤ Iftekhar from Germany Insallah tomorrow from lahore
Thank you 😊
Allah Bohat Barkat dy Aameen
Aameen
Very informative video 😊
Bht achi view hay
Thank you 😊
Fish Market has been moved out of Lahore near Ravi Bridge. This Market is totally closed now by the order of Lahore Administration.
Good information 👍
Thank you 😊
Good information
Thank you 😊
Logoun ka interest price main hota Hy
Ok
Sahee kaha hum nay khandan se kia katana ha rishtay thori kr by han
MashaAllah
Good video
Thank you 😊
سلامت رھو
Thank you 😊
Samundri machhli pe full video bnayen
Watch this link:
th-cam.com/video/BTihxfaAvwc/w-d-xo.html
Nice 👍🏻
Thanks ✌️
Well done dear good information good fishing 🦦 Maza 😮😮😮
Many many thanks
Best
جناب تالاب کا پانی بھی چینج کرنا پڑتا ہے ایسا نہیں کہ جو پانی پہلے دن ڈالا جائے اسی میں پروان چڑھتی ہے ایسا کچھ نہیں ہے پانی بدلنا پڑتا ہے اور ایک بار نہیں کئی بار چینج کرنا پڑتا ہے ایک طرف سے ڈالنا ہوتا ہے دوسری طرف سے خارج کرنا پڑتا ہے فارم میں بھی اتنی آسانی سے مچھلی نہیں پالی جا سکتی ظاہر ہے اگر ایوریج لینی ہے تو خیال بھی پورا رکھنا پڑتا ہے بھائی صاحب غلط کہہ رہے ہیں کہ ایک بار پانی ڈالتے ہیں بس، نہیں بار بار بلکہ ہفتہ میں ایک بار تو ضرور چینج کرنا پڑتا ہے
السلام علیکم ما شاء اللہ بھائی اچھے طریقے سے گائیڈ کیا مگربھائی نے میری فیورٹ مچھلی نہیں دکھائی مجھے سب سے زیادہ گلفام پسند ہے وہ بھی اگر انڈس ریور کی ہو تو جسے دریائے سندھ کی مچھلی کہتے ہیں
❤❤❤❤❤
❤
Thank you!!
Lahore me rate double he banisbat karachi ke. Aur india me to bohot zyada sasti he
فوجی کھگا ذائقے میں برباد ہوتا ہے. سب سے پہلی بات جب بات ذائقے کی ہو تو ذائقہ چھلکے والی مچھلی میں اچھا ہوتا ہے.
❤🎉
Thank you!
Mery Bahi
Price zaroori dia karain
Inshaallah in the next video
Sab k price zror btani the
Ok
سول مچھلی ڈیم میں بھی ہوتی ہے پنڈی میں راول ڈیم میں بہت سول مچھلی ہوتی ہے -
Ok
Sir small fish saste aur big fish mehge Kyun hoty Hai ?
Farmi to dekhai hi nhi ya phir ye bhi farmi hi hai 😂
Kon SI farmi ha
In k pass sea river aur farm ki sub variety available hai
Video mein dekh len
bhai koshish kero k jub koi baat apni mukamal ker lay pir apni baat shuru kero. app sawal ker k itna interupt kertay ho aglay ko, baat nahi katni chaiye aik dosray ki.
Ok
بھائی اینکر جس سے سوال کرتے ھو اس بھائی کو زیادہ بات کرنے دو کیونکہ اس کو معلومات زیادہ ھوتی ھے لیکن آپ اس کو مکمل بات کرنے ہی نہیں دیتے جس کی وجہ سے وہ اصل بات کرنے کا موقع نہی ملتا کوشش کریں آئندہ کےلیے سوچ سمجھ کر مہذب طریقے سے بات سنے اور عوام کو اگاھی مل سکے مچلی کے متعلق بہترین معلومات فراہم کرنے شکریہ 🌹جزاک اللہ 🇵🇰💞👍
Ok
Mandi to yehan say shift ho gai hy
stay oder lay aaye hain mandi waly. Ab wahan he dubara lagti hai
Stay mil gia ha
@AhmadRaza-qy3rf G
Kuch pta nahi hai
Kis ka?
Good video
❤❤❤❤
Thank you 😊
❤
Thank you!