General Asim's resignation or election? Army's refusal to be slaves of Sharif family| Podcast

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 3.5K

  • @makhdoomkhanyousafzai4670
    @makhdoomkhanyousafzai4670 2 หลายเดือนก่อน +10

    اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اور باقی تمام راہ حق کے مسافروں کو مزید ہمت، طاقت اور استقامت نصیب فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین

  • @malikbasit7729
    @malikbasit7729 2 หลายเดือนก่อน +10

    یااللہ حق سچ بولنے والوں کی عزت آبرو مال جان کی حفاظت فرما آمین

  • @shahnazbegum8174
    @shahnazbegum8174 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و۔ ایمان میں رکھے آپ تینوں کو اکٹھے دیکھ کر دلی خوشی محسوس ہںو رہی ہے سب کو سلام

  • @SherAli-mx4km
    @SherAli-mx4km 2 หลายเดือนก่อน +16

    اللہ تعالیٰ آپ تینوں ہیروں کو لمبی عمر عطا فرمائے ❤❤❤

  • @azamdar3919
    @azamdar3919 2 หลายเดือนก่อน +27

    اللہ تعالٰی ظالموں کو جلد کیفر کردار تک پہنچاہیں جنہوں نے مخلوق خدا کا جینا تنگ کر رکھا ہے۔ آمین ثم آمین

  • @umarkaif9200
    @umarkaif9200 หลายเดือนก่อน +6

    ❤ اللہ تعالی اپ کو حفاظت میں رکھے صابر شاکر ڈاکٹر شہبازگل معین پیرزادہ اللہ تعالی اپ کو دنوں کا اور تندرستی دے

  • @jawaidautos7503
    @jawaidautos7503 2 หลายเดือนก่อน +20

    اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہمارے پیارے وطن پاکستان کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @gulejasmeen9367
    @gulejasmeen9367 2 หลายเดือนก่อน +38

    دل خوش ہوا آپ تینوں کو دیکھ کر ❤ مولا سلامت رکھے آپ کو عمران خان زنداباد پاکستان زنداباد ❤❤❤❤❤

  • @Malikzameer-jc2vj
    @Malikzameer-jc2vj 2 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے ہمیشہ ❤

  • @user-qx8pu8tw1tSayed-Sardarsha
    @user-qx8pu8tw1tSayed-Sardarsha 2 หลายเดือนก่อน +67

    ماشاء اللّٰہ، اللّٰہ تعالٰی صابر شاکر، ڈاکٹر شہباز گل اور ڈاکٹر معید پیر زادہ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے بہت عرصہ کے بعد تینوں بھائی اکھٹے دکھائی دیئے ھیں ماشاء اللّٰہ

  • @MazharIqbal-d7m
    @MazharIqbal-d7m 2 หลายเดือนก่อน +21

    ماشاءاللہ اللہ آپ سب کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور ھمشہ خوش رہیں

  • @Engr.92
    @Engr.92 2 หลายเดือนก่อน +7

    اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پاکستانی عوام کو اپنے حق حاصل کرنے کی ھمت اور توفیق عطا فرمائے آمین۔

  • @farhanahussain8905
    @farhanahussain8905 2 หลายเดือนก่อน +38

    آپ کی قربانیاں قوم ہمیشہ یاد رکھے گی❤
    So proud of you

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 2 หลายเดือนก่อน +137

    اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اور باقی تمام راہ حق کے مسافروں کو مزید ہمت، طاقت اور استقامت نصیب فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞🤲

    • @ayeshaaasho8908
      @ayeshaaasho8908 2 หลายเดือนก่อน

      کچھ بھی کر لو یہ ڈالروں پہ پل رہے ہیں اگر تینوں اتنے اچھے ہیں تو رشتہ دے دو اپنی بہن کا

  • @javedakhtarlakhantalk6543
    @javedakhtarlakhantalk6543 2 หลายเดือนก่อน +4

    اپ تینوں ماشاءاللہ ملک و ملت کی نظریاتی اساس اور سرحدوں کے محافظ ھیں بلا شبہ اپ لوگ بہت بڑی قربانی دے کر وطن عزیز سے نظریاتی وابستگی کا عملی ثبوت دے رھے ھیں ھماری دعائیں ہمیشہ اپ تینوں کے ساتھ ھیں اپ تینوں ھمارے صحافتی میدان کے بہترین شاندار باوقار اور باعمل مجاھد ھیں
    گل صاحب پیشے کے اعتبار سے تو استاد ھیں پھر وہ عملی سیاست کا حصہ بن گئے تھے اور اب وہ بھی باقاعدہ صحافتی میدان میں قومی فریضہ پوری ایمانداری اور تن دھی سے سرانجام دے رھے ھیں
    اس لیئے ھناری دعائیں اپ تیںوں کے ھی ساتھ ھیں اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم آباد اور اپنے حفظ و امان میں رکھتے ھوئے آپ کے علم و ادب عقل و دانش شعور و ادراک فہم و فراست عمل و کردار عزت و وقار اخلاق و گفتار اور آگہی و آگاھی میں مزید نکھار تاثیر وسعت گہرائی اور اضافہ عطا فرمائے ھوئے اپ کی زندگیوں میں رحمتیں برکتیں وسعتیں رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطا فرمائے
    آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @akbaruddin3983
    @akbaruddin3983 2 หลายเดือนก่อน +30

    ,آپ تینوں محب وطن پاکستانی اللہ پاک آپ لوگوں کی زندگی لمبی کرے

  • @janihass9721
    @janihass9721 2 หลายเดือนก่อน +20

    الله تعالیٰ آپ جیسے ایماندار لوگوں کی سلامتی اور حفاظت فرما ییں آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @AMIR-fx7dj
    @AMIR-fx7dj 2 หลายเดือนก่อน +4

    آپ تینوں صاحبان کو ایک ساتھ دیکھکر دلِ سے خوشی ہوئی۔۔۔۔ اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین

  • @ZarWaliKhanMirza
    @ZarWaliKhanMirza 2 หลายเดือนก่อน +22

    ماشاء اللہ. پاکستان کی ان تینوں شہزادوں کو میری طرف سے تہہ دل سے دونوں ہاتھوں سے سلام کرتا ہوں ✋✋

  • @ZulfiqarZulfiqar-c7t
    @ZulfiqarZulfiqar-c7t 2 หลายเดือนก่อน +19

    MashAllah Allah Salamat rakhay aap teeno ko. Imran khan Zindabad

  • @nademahmad3105
    @nademahmad3105 2 หลายเดือนก่อน +5

    آپ تینوں ایک ساتھ ھو گے ھیں انشاللہ اب تعداد بڑھتی جاے گئ اور مخالفین کی تعداد کم ھوتئ جاے گئ انشاللہ

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 2 หลายเดือนก่อน +13

    ماشاءاللہ سلامت رہیں دل خوش کر دیا ہے ❤❤❤❤❤❤❤

  • @AmberShah-sn5le
    @AmberShah-sn5le 2 หลายเดือนก่อน +24

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو ایسی طرح جورے رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین عمران خان زنداہ بعد

  • @fouzialiaquat2673
    @fouzialiaquat2673 2 หลายเดือนก่อน +3

    💯 رائٹ اللّٰہ آپ تینوں کی حفاظت فرمائے آمِین

  • @nusratchaudhary7262
    @nusratchaudhary7262 2 หลายเดือนก่อน +40

    اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین

  • @FayazAhmad-yl6sp
    @FayazAhmad-yl6sp 2 หลายเดือนก่อน +20

    آپ تینوں غازیوں کو پاکستان سے سلام۔

  • @NazeerAhmed-r7q
    @NazeerAhmed-r7q หลายเดือนก่อน +2

    ماشااللہ زبردست مبارک ہو اب سب کو آلہ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے سدا خوش دکھائی دے آمین عمران خان صاحب کامیاب ززعظم ہونگے انشاللہ آمین ❤❤❤❤

  • @NaseerUllah-g5o
    @NaseerUllah-g5o 2 หลายเดือนก่อน +39

    اپ تینوں ھمارے صف
    اول کے مجاہد ھے میں آپکا بھت مشکور ہوں ❤❤❤

  • @parveensuleman5681
    @parveensuleman5681 2 หลายเดือนก่อน +15

    معید صاحب آپ بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں پاکستان میں کچھ زیادہ ہی شدت سے اور بھر پور انداز سے کام ہوگاحقیقی آزادی حاصل کر کے رہے گیں ان شا ء اللہ

  • @nisarhussain9651
    @nisarhussain9651 2 หลายเดือนก่อน +7

    13:41 صابر شاکر صاحب معید پیر زادہ صاحب شہباز گل صاحب حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہنے کے لئے اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @itsoook
    @itsoook 2 หลายเดือนก่อน +142

    ماشاءاللّٰه
    دل خوش ہو گیا ہے آپ تینوں کو کھڑے ہوتے دیکھ کر عمران خان کے ساتھ اور عوام کے ساتھ

    • @y2knasir
      @y2knasir 2 หลายเดือนก่อน +2

      ab teenokoIK saath dekhne ka intizar he

    • @mudasarbajwa8412
      @mudasarbajwa8412 2 หลายเดือนก่อน

      Bus udar e rehna yahaaa mat ana tusi duroo e thk lag dy o

  • @sajidabbasi855
    @sajidabbasi855 2 หลายเดือนก่อน +29

    ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ

  • @nisartoor79
    @nisartoor79 2 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ لوگ ہمارا فخر ہیں آپ لوگ مجاہد ہیں اللہ پاک آپ سے راضی ہو دنیا اور آخرت میں آپ کو عزت سے رکھے

  • @khalid816
    @khalid816 2 หลายเดือนก่อน +17

    اللّٰہ آپ تینوں سمیت دیگر محب وطن پاکستانیوں کی حفاظت فرمائیں ،

  • @fouzia_gul
    @fouzia_gul 2 หลายเดือนก่อน +33

    MashaaAllah MashaaAllah May Allah SWT bless you 3 brave guys always Aameen sum aameen

  • @Harispathan-l1u
    @Harispathan-l1u 2 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے

  • @AmalChaudhry-o6g
    @AmalChaudhry-o6g 2 หลายเดือนก่อน +13

    MashaAllah may Allah protect you Aameen 💕

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 2 หลายเดือนก่อน +26

    اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو سلامت رکھے سدا صحت، ایمان اور محبت کے جزبوں کے ساتھ 😊🎉❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 2 หลายเดือนก่อน +29

    اللّٰہ اکبر 🤲💞🤲

  • @AzimKhan-qu2er
    @AzimKhan-qu2er 2 หลายเดือนก่อน +56

    اللہ پاک آپ تینوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

    • @waheedabdul6743
      @waheedabdul6743 2 หลายเดือนก่อน

      ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK

    • @RosalineIsaacs
      @RosalineIsaacs 2 หลายเดือนก่อน

      Pakistani drama😅😊 13:28

  • @inayatharifal8519
    @inayatharifal8519 2 หลายเดือนก่อน +2

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے۔ آمین 🤲

  • @Engr.92
    @Engr.92 2 หลายเดือนก่อน +42

    آپ تینوں ایماندار صحافیوں کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔ اللّہ ذوالجلال والاکرام آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔ 🎉🎉🎉

    • @nasir6198
      @nasir6198 2 หลายเดือนก่อน

      Is it a joke. Imaandar or imrandar. They could be everything except honest. Dr moeed , is he the same who were arrested in uae from hospital when trying to get his dead father’s thumb to transfer the property and it was Pakistan’s establishment who got involved to released him because he was their favorite & shabaz gill and sabir shakir how honest they are everyone knows and how they make tons of money.

  • @shahnazparveen4893
    @shahnazparveen4893 2 หลายเดือนก่อน +14

    اللہ پاک آپ تینوں کو سلامت رکھے آمین

  • @RahimKhan-nb9ou
    @RahimKhan-nb9ou 2 หลายเดือนก่อน +3

    اللّٰہ پاک آپ تینوں کو سلامت رکھے صحت عزت لمبی عمر عطا فرمائے آپ لوگوں کی اللّٰہ پاک حفاظت فرمائے آپ تینوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

  • @mohsinnawazkhan2434
    @mohsinnawazkhan2434 2 หลายเดือนก่อน +95

    اللّٰہ پاک تینوں کو سلامت رکھے صحت کے ساتھ آمین

  • @shahzadakram4990
    @shahzadakram4990 2 หลายเดือนก่อน +17

    ماشاءاللہ بہت خوب
    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
    اور سدا خوش وخرم رکھے
    یقیناً آپ لوگوں کو دیکھ کر سارے پاکستانیوں کو خوشی ہوئی ھوگی

  • @sajidmughal3776
    @sajidmughal3776 2 หลายเดือนก่อน +2

    ❤ھمیشہ خوش رہیں۔اللّٰہ پاک اپ سب کی خان کی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین❤

  • @imranshah-yu6nr
    @imranshah-yu6nr 2 หลายเดือนก่อน +21

    MashAllah Allah Salamat rakhay aap teeno ko. Imran khan Zindabad. Courrpt system ko Pakistan Murda bad

  • @mudabbaranaveed7466
    @mudabbaranaveed7466 2 หลายเดือนก่อน +50

    بہت دل خوش ھوا. دل سے دعا نکلی. وجاھت اور عمران کے ساتھ پھر اللہ اکھٹے دیکھاے. خوشیوں کے ساتھ. آمین. 😊

  • @mumuteeullha7975
    @mumuteeullha7975 2 หลายเดือนก่อน +9

    اللہ پاک اپ کی سب کی حفاظت فرمائے اور خوش رکھے آمین ❤

  • @gauharmir5840
    @gauharmir5840 2 หลายเดือนก่อน +18

    May Allah bless all of you ......

  • @saadatkhan758
    @saadatkhan758 2 หลายเดือนก่อน +16

    ❤❤❤
    تین پھول
    اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو صحت مند اور سلامت رکھے ۔ آمین ثم آمین

  • @FazalmaulaFazalmaula-h5e
    @FazalmaulaFazalmaula-h5e 2 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت زبردست جناب آللہ سب ہوش رکھیں

  • @MuhammadAnwer-j1x
    @MuhammadAnwer-j1x 2 หลายเดือนก่อน +9

    آخر میں جیت حق اور سچ کی ہی ہوگی انشاءاللہ
    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائیں اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔
    #AlwaysBehindYouSkipper

  • @AzimKhan-qu2er
    @AzimKhan-qu2er 2 หลายเดือนก่อน +56

    عمران ریاض خان سمیت تمام خوددار محب وطن پاکستانی صحافیوں کو عظیم خان کا پیار بھرا سلام اور ارشد شریف شہید سمیت تمام شہداء کو خراج تحسین

  • @iftikharhussain3964
    @iftikharhussain3964 2 หลายเดือนก่อน +5

    دل خوشی سے اچھل رہا آپ تینوں بھائیوں کو ایک جگہ دیکھ کر ۔
    خوش رہیں ،سلامت رہیں ۔

  • @majidbashir9689
    @majidbashir9689 2 หลายเดือนก่อน +163

    دل خوش ہو گیا ہے آپ تینوں کو کھڑے ہوتے دیکھ کر عمران خان کے ساتھ اور عوام کے ساتھ

    • @farmanswati7105
      @farmanswati7105 2 หลายเดือนก่อน +4

      ما شا اللہ۔ اللہ آپ تینوں کو خوش رکھیں۔آمین

    • @ayeshaaasho8908
      @ayeshaaasho8908 2 หลายเดือนก่อน +1

      اپ کا دل خوش حافظ صاحب کریں گے فکر نہیں کریں چھپ کر جہاں پر بھی بیٹھا ہوا ہے

    • @MalikMazhar-w4s
      @MalikMazhar-w4s 2 หลายเดือนก่อน

      @@ayeshaaasho8908 apkobi

    • @chachachamaamermasood4442
      @chachachamaamermasood4442 2 หลายเดือนก่อน

      ❤❤❤❤

    • @zamanlucky3734
      @zamanlucky3734 2 หลายเดือนก่อน

      Napak army 🐕 dogs murdabad ​@@ayeshaaasho8908

  • @SyedIrshadMurtaza
    @SyedIrshadMurtaza 2 หลายเดือนก่อน +12

    ما شاء اللہ. اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو سلامت رکھے.. آپ تو اس قوم کا اثاثہ ہیں.. 🌹♥️❤️

  • @662452
    @662452 2 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ تینوں کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے

  • @hafizmajid7701
    @hafizmajid7701 2 หลายเดือนก่อน +14

    Allaha pak ap sab ko hamesha salamat rakhe ❤

  • @rafaqataliabid5376
    @rafaqataliabid5376 2 หลายเดือนก่อน +9

    Ko aap ne farmaya, aap ki Baatein Buhat Jald Sach honay ja Rahi hain INSHAALLAH TAALA

  • @amanullahm.rafique1569
    @amanullahm.rafique1569 2 หลายเดือนก่อน +3

    زبردست صابر صاحب
    أپ تینوں کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت خوشی ھوٸی اللہ أپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 2 หลายเดือนก่อน +48

    ماشاءاللہ 💞🤲💞 چشمِ بددور 🤲🤲🤲

  • @QadarNawab-po4we
    @QadarNawab-po4we 2 หลายเดือนก่อน +11

    اللہ تعالیٰ ان تین بھائیوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @AslamKhan-ux4fj
    @AslamKhan-ux4fj 2 หลายเดือนก่อน +5

    آپ تینوں کو بہت بہت سلام اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اللہ پاک آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین

  • @Shahzaman-s9x
    @Shahzaman-s9x 2 หลายเดือนก่อน +7

    Masha Allah, I greet you with both hands. May Allah keep you safe. Ameen.

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 2 หลายเดือนก่อน +11

    ان شاءاللہ تعالیٰ 🤲💞🤲 آمین 🤲💞🤲

  • @musicbeat4729
    @musicbeat4729 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا لگا آپ کو اکٹھے دیکھ کر بہت معلومات ملی آپ سے اس طرح کے پروگرام کرتے رہا کریں،اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @malikwajid1289
    @malikwajid1289 2 หลายเดือนก่อน +201

    آ پ تینوں کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ کرے پاکستان میں عمران خان کے ساتھ انشاء اللہ اکٹھے دیکھے گے انشاء اللہ

    • @angel-ko2rd
      @angel-ko2rd 2 หลายเดือนก่อน +8

      Inn'Sha'Allah Ta'ala 🤲🏻 🙏🏻
      Inn'Sha'Allah Ta'ala 🤲🏻 🙏🏻
      ( Ameen soma Ameen 🤲🏻 🙏🏻)

    • @ashfaqhussain9536
      @ashfaqhussain9536 2 หลายเดือนก่อน +5

      اللّٰہ تعالیٰ آپ تینوں پر اپنی بے انتہا و بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور حق سچ کی آواز اسی طرح بلند کرتے رہنے کی توفیق عطا فرماتا رہے آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @MuhammadAkram-he5lc
      @MuhammadAkram-he5lc 2 หลายเดือนก่อน +4

      Mola salamat rakhin sab ko I hope dear bro Ely Ameen

    • @tahir1862
      @tahir1862 2 หลายเดือนก่อน

      آپ تینوں کو اللّٰہ جلدی اٹھا لے ۔
      اتنا انقلاب آیا ہوا ہے تو آجاؤ پاکستان ۔ باہر سے بیٹھ کر بکواس بند کرو ۔

    • @ustadnasir46
      @ustadnasir46 2 หลายเดือนก่อน +1

      😊Khala pan😊 Mamu pan Mrem l0Mamu ll

  • @juttthothal2853
    @juttthothal2853 2 หลายเดือนก่อน +41

    اللہ پاک ہمارے لیڈر عمران خان کو سلامت اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین

  • @iqbalahmad8414
    @iqbalahmad8414 2 หลายเดือนก่อน +2

    😅ماشااللہ زبردست پروگرام تھا۔ آپ تینوں کا گلدستہ دیکھ کر اور ڈسکشن سن کر بہت اچھا لگا۔۔۔۔۔۔❤❤❤❤❤❤

  • @mansoorulhaq3783
    @mansoorulhaq3783 2 หลายเดือนก่อน +18

    اللہ اپ تینوں کو حق سچ بولنے پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور ہر مصیبت افت بلاز محفوظ رکھے ماشاءاللہ تبارک اللہ

  • @MuhammadAbdullah-ws8hz
    @MuhammadAbdullah-ws8hz 2 หลายเดือนก่อน +14

    سبحان اللّٰہ 🤲💞🤲

  • @nahidtanveer4831
    @nahidtanveer4831 2 หลายเดือนก่อน +16

    آپ تینوں کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی حفاظت فرمائے اور جلد اپکو واپس پاکستان لائے آمین ثم آمین 🤲♥️♥️♥️♥️

  • @Chachafoji-uj7ev
    @Chachafoji-uj7ev 2 หลายเดือนก่อน +1

    ❤اللہ الحق ہے ❤

  • @manzoorhussainanjum1616
    @manzoorhussainanjum1616 2 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاء اللہ
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے

  • @AbdullahJan-nk1ld
    @AbdullahJan-nk1ld 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ زبردست ❤❤❤❤

  • @qasimmasood3401
    @qasimmasood3401 2 หลายเดือนก่อน +21

    چشم بدور تینوں میں سے ایک سے ایک بڑھ کر ھے لیکن چوتھے سٹار کی کمی ضرور محسوس ہوتی ھے ۔ اللہ تعالٰی آپ چاروں جمہوری مجاہدین کے سائے گونگے بہرے پاکستانی عوام کے سروں پر قائم و دائم رکھے ۔ آمین یا رب العالمین ۔
    آپ چاروں کا فین پروفیسر قاسم مسعود ، ریٹائرڈ پرنسپل ، اسلام آباد ۔

    • @TahiraShamim-w6l
      @TahiraShamim-w6l 2 หลายเดือนก่อน

      Who is the Fourth star please write his name….???

  • @composealim6715
    @composealim6715 2 หลายเดือนก่อน +20

    آپ تینوں حضرات نے لندن سے پاکستانی عوام، اسٹیبلشمنٹ، کراءے کی ٹم ٹم یعنی شریف اور زرداری خاندان اور پاکستانی طلباء کیلئے بڑی سیر حاصل گفتگو کیا ہے! آپ تینوں حضرات کی خدمت میں میرا سلام اور دل کی عمیق گہرائیوں سے خراج تحسین قبول کریں! علیم احمد،بھارت۔

  • @saminaislam3733
    @saminaislam3733 16 วันที่ผ่านมา +1

    440 were shaheed but didn’t give up.MashaAllah. Allah Shahadet qabool Kerray. Amine Summ. Ameen

  • @tahirasultana6706
    @tahirasultana6706 2 หลายเดือนก่อน +27

    واہ جی واہ آپ تین legendary personalities کو اکٹھے دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ ہم عوام کے لئے آپ جیسے صحافی legends کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس گینگ😊 کے چوتھے لیجنڈ کی کمی 😢محسوس ہو رہی ہے

    • @asmalaghari
      @asmalaghari 2 หลายเดือนก่อน +1

      wo camera ke peche hain

  • @ashfaqusmani8589
    @ashfaqusmani8589 2 หลายเดือนก่อน +9

    اللہ تعالی اپ تینوں کی حفاظت فرماے امین اپ حق کے راستے پر ھیں

  • @syedrauf7697
    @syedrauf7697 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللاہ اپ تینوں لی حفاظت کریے اور اپ لوگ زاپنے اصولوں پر قائم رہ کر جو قربانیان دیرکے کی۔ قوم اس می قدر کرتی ہے اور نو صحافی حکومت جا ایسٹجبلشمنٹ کا ڈاتھ دیدہے ہیں ان میں ہمت ۔ہج۔ اور وقت کے ڈاتھ بدل جای گے۔ انشاللاہ۔

  • @AR-cl2cr
    @AR-cl2cr 2 หลายเดือนก่อน +35

    ڈاکٹر معید بلکل صحیح فرما رہے ہیں جنرل صاحب عزت سے عہدہ چھوڑ کر عزت بچا نا چاہیے اللہ پاک سبکو نیک ہدایت دے آمین

    • @SS-ph6yp
      @SS-ph6yp 2 หลายเดือนก่อน

      پیسا زیادہ ضروری ہے۔ عزت ڈنڈے کے زور۔پر

  • @pakistanabdul5737
    @pakistanabdul5737 2 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ زبردست

  • @muhammaddawood1700
    @muhammaddawood1700 2 หลายเดือนก่อน +29

    منزلیں ہمیشہ بھادورں کا استقبال کرتے ہیں بزدلوں کو راستے کا خوف مار دیتا ہے 🔥 عمران خان زندا آ باد⁦❤️⁩🔥⁦✌️⁩

  • @shahidparvaiz1965
    @shahidparvaiz1965 2 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ تعالیٰ آپ سب کو سدا خوش وخرم رکھے ۔
    آمین

  • @humairakaiser2835
    @humairakaiser2835 2 หลายเดือนก่อน +3

    Good to see you all
    Masha Allah

  • @jamshidgul
    @jamshidgul 2 หลายเดือนก่อน +6

    واہ جی واہ
    ماشاءﷲ
    بہت اچھا لگا آپ تینوں کو ایک ساتھ دیکھ کر

  • @sadirkhan8257
    @sadirkhan8257 2 หลายเดือนก่อน +21

    اسلام علیکم عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی حالت بدل سکتے ہیں

    • @kamranqureshi1573
      @kamranqureshi1573 2 หลายเดือนก่อน

      Zaruri to nai Imran Khan e badlayga Pakistan ko 😅

  • @malikabdulmajeed6123
    @malikabdulmajeed6123 หลายเดือนก่อน

    اللہ پاک آپ تینوں کو اپنی حفظ امان میں رکھے

  • @ChakarPalari
    @ChakarPalari 2 หลายเดือนก่อน +6

    ماشاالله پاکستان کي دليراور سچے صحافيون کو سلام زنداباد

  • @naeemattagermany319
    @naeemattagermany319 2 หลายเดือนก่อน +18

    ماشااللہ زبردست شکر الحمدللہ ہم نے تینوں کو اکٹھا دیکھا اپ تینوں پاکستان کے بہت بڑے ہیرو ہیں اللہ اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے صحت والی خوشیوں والی اور جلدی اپنے ملک میں اللہ تعالی خیر خیریت سے اپ کو لے کر ائے

  • @Adnankhan-db7hx
    @Adnankhan-db7hx 2 หลายเดือนก่อน +2

    پاکستانی عوام سنگسار کریےگا اِنشاء
    اللّٰہ

  • @akhtarkhanakhtarkhan5059
    @akhtarkhanakhtarkhan5059 2 หลายเดือนก่อน +16

    ماشاءاللہ

  • @kalimjan5786
    @kalimjan5786 2 หลายเดือนก่อน +27

    خان کے ساتھ جو بھی ساتھ دیتا ہے وہ ہمارے دلوں ❤کے راجا ہے۔اپ تینوں زندہ باد خوش رہو

  • @azmatadnan
    @azmatadnan หลายเดือนก่อน

    Masha Allah
    Mola Salamat Rakhaey aap sub ko ❤❤❤
    Imran Khan & Pakistan Zindabad 🎉🎉🎉

  • @ShaheerKhan-oc7bl
    @ShaheerKhan-oc7bl 2 หลายเดือนก่อน +9

    امید ھے کہ رب پاکستانیوں کی سنے گا اورا اپ تینوں عمران خان کے شانہ بہ شانہ پاکستان کی تقدیر بدل دیں گےپاکستان با ایءن زندہ باد

  • @cricksports5054
    @cricksports5054 2 หลายเดือนก่อน +85

    پاکستان زند آباد

  • @rehmatullah9549
    @rehmatullah9549 2 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ پاک اپ تینوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے