HOW TO CALCULATE NUMBER OF BRICKS WALL | DEWAR MAIN EINTO KI TADAD NIKALNE KA TARIKA | Hafiz Afzal
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ก.พ. 2025
- HOW TO CALCULATE NUMBER OF BRICKS WALL | DEWAR MAIN EINTO KI TADAD NIKALNE KA TARIKA | Hafiz Afzal
#construction
#houseforsale
#trending
#brick
#Hafiz Afzal
Contact
03004133534
Great work
Acha tareqa ha samjhane ka shukriya
😊😊
🎉🎉
Good.
✨✨
Zabardast info 👍
A1
Thanx
Good Work
THANK YOU
Best video
جزاک اللّٰہ
❤❤❤❤
❤
amazing 14 K ...... slow and steady always wins the race......
Thank u so much ❤️
One day IN SHA ALLAH
وعلیکم سلام برائے مہربانی 13 18 اور 4 انچ کی دیواروں کے بارے میں بھی بتا دیں جزاک اللہ خیر
بہترین طریقہ سمجھانے کا۔۔۔تھوڑی کمی محسوس ھوئ کہ لکھائ واضح اور کسی تختہ سیاہ پر ھو۔۔۔بہترین مکمل اردو میں سمجھایا گیا۔۔۔۔۔نالائق لوگ کثرت سے انگریزی الفاظ اردو میں گھسیڑ کر اپنی نالائقی کو چھپاتے رھتے ھیں۔۔اس ویڈیو میں ایسا نہیں کیا گیا۔۔۔۔
جزاک اللّٰہ سر آپکا بُہت شکریہ ۔
اگلی بار لکھائی والی کمی بھی بہتر کرنے کی کوشش کروں گا
bhai g yahan msala ki ratio ko too Aap ny mins kia ni
Bhai 2nd video main mojood hy
Koi prove ker sakta he k 1cubic ft min 13.5 bricks kasy aati hin or is calculation min massly ki thickness kitni consider ki jati he.Thanks
G sir prove kay sath mere hi channel pr video mojood hay ap watch kr sktay hn. Thanks for you watching my videos
Send me the link of that video if possible, please.Thanks
Doog❤❤❤
G
is myn sy msala ki ratio b nins hoti hy
جو سیمنٹ لگنا ہے ساتھ وہ کہاں گیا ؟
بلال صاحب اسلام علیکم ، میں اپنا دکان والا پلاٹ گراؤنڈ پلس ڈبل اسٹوری RCC چھت کے ساتھ تعمیر کرنا چاہ رھا ھوں جسکا سائز 21 فٹ فرنٹ اور 60 فٹ لمبائی ھے لیکن اس کی بیک سائیڈ 18 فٹ چوڑی ھے یہ تقریباً 1170 اسکوائر فٹ ھے۔ اس پر کم سے کم کتنی لاگت آئے گی۔ یعنی کم خرچ کے ساتھ مضبوطی ھو۔ رھنمائی فرمائیں
PLESE ES KO SAHEH WAY SE KAREN.DOSRA EZY TAREQA HA WO KAREN.
Bay Kar mian lamba Kar rah ha.
😅
200 گز کی چار دیواری میں کتنےاینٹ آئینگے
500 فٽ 8 فٽ اوچائي کا کتني ايٽ آئي گئي ڀائي
بھائی جان دیوار کی چوڑائی بےبشک 9 انچ ہو لیکن اسمیں اینٹ 8 انچ کی استعمال ہوتی ہے۔ پلستر ہونے کے بعد 9 انچ ہو جاتی ہے۔ اور 8 انچ کی اینٹ اگر ہو تو ایک معکب فٹ میں 13.5 اینٹ لگتے ہیں۔ اگر اینٹ 9 انچ کی ہو جاۓ پھے 13.5 نہیں بلکہ 12 اینٹ لگتے ہیں۔ لہذا دیوار کی لمبائی چوڑائی اور اونچائی کو ضرب دیتے وقت یا تو چوڑائی کو 8 انچ لے کے 13.5 سے ضرب دو یا پھر اگر 9 انچ لیتے ہو تو پھر 12 سے ضرب دو نہ کہ 13.5 سے
سر۔ ہم جو اینٹ استعمال کرتے ہیں اُس ایک اینٹ کی چوڑائی 4.5 اِنچ ہے اورلمبائی 9 اِنچ تو اس حِساب سے پلستر کے بغیر ہی 9 اِنچ کی دیوار ہی بنتی ہے ہمارے ہاں ۔ اورہو سکتا ہے آپ کے ہاں 4 اِنچ کی چوڑائی اور 8 اِنچ لمبائی اینٹ کا سائز ہو تو اُس حِساب سے 8 اِنچ کی دیوار بنتی ہے - ویسے سر اینٹ کا proper سائز 4.5اِنچ چوڑائی 9 اِنچ لمبائی اور 3 اِنچ موٹائی ہے . شُکریہ سر میرے چینل پر آنے کا
@@HafizAfzal4133 شکریہ جناب۔
لیکن ایک مسئلہ پھر یہ ہے کہ اگر اینٹ کا سائز 9، 4.5، 3 ہو تو پھر ایک معکب فٹ میں 13.5 اینٹ نہیں بلکہ 14.22 اینٹ بنتے ہیں۔ پلیز تھوڑا کنفرم کیجئے
Ghalt jawab
Improve your writing
😊😊
❤❤
جزاک اللّٰہ
❤