اوے اوے یہ لے🙏 65/70 لاکھ بیڈ فورد کا پنڈی میں یہ کچرے کے حساب سے بھی فروخت کرنا مشکل ہے لوگ لو ہے کی طرح تول کر دینے کو تیار ہیں پھر بھی کوئ خریدار نہیں۔ بیڈ فورڈ میرا پسندیدہ ٹرک ہے لیکن اب بہت پرانا ہو چکا ہے ہمارے پاس 1982 سے ہے ہم 5 سال بعد نیا بنوا کر کھڑا کر دیتے ہیں۔
MASHAALLAH khobsurat Bedford ❤
Great video and nice information keep it man ❤❤❤👍👍👍
یہ کون سا ماڈل ہے انجن کتنی پاور کا ہے؟ وزن کتنا لیجا سکتے ہیں
Hil road per na kam hai g.
اوے اوے یہ لے🙏
65/70 لاکھ بیڈ فورد کا پنڈی میں یہ کچرے کے حساب سے بھی فروخت کرنا مشکل ہے لوگ لو ہے کی طرح تول کر دینے کو تیار ہیں پھر بھی کوئ خریدار نہیں۔
بیڈ فورڈ میرا پسندیدہ ٹرک ہے لیکن اب بہت پرانا ہو چکا ہے ہمارے پاس 1982 سے ہے ہم 5 سال بعد نیا بنوا کر کھڑا کر دیتے ہیں۔
اسلام علیکم بھائی کتنے تک چھ ویلر مل جاتاہے آپ کےعلاقے میں
Good luck
Nice❤❤❤
60,00,000 cash main to euro gadi mil jati hay....
استاد جی 12پیشگی میں گاڑی لے دو بیڈ فورڈ
فیصل خوشاب🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦
گاڑی میں سوتے کیسے ہیں
❤❤❤❤❤❤❤😂😂
🇵🇰🇵🇰🇹🇴🇹🇴🇹🇴
Aap thori si khansi per control kiya karo sari video mein aap ki khansi nahin rokti
Aap Dua frmaen bro💞
@QAMARTV Allah tahalla aap ko sihat de