Masala Fadak Me Dr Tahir Ul Qadri Ki Tahreef | Dr Ashraf Asif Jalali Reply To Tahir Ul Qadri | LIVE

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 132

  • @Malizeeshanmalikzeeshan
    @Malizeeshanmalikzeeshan 4 วันที่ผ่านมา +5

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ قبلہ امام جلالی زید شرفہ کو صحت و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین حاسدین کے حسد اور شریروں کے شر سے محفوظ رکھے آمین

  • @shahzadattarishahzadattari2346
    @shahzadattarishahzadattari2346 2 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ بہت خوب مین نے مکمل وڈیو سنی الحمدللہ ایمان تازہ ہو گیا
    اہل سنّت کی جماعت دودھ سے دھلا ہوا ہے ❤❤❤❤
    اس پر فتن دور میں امت مسلمہ کے لئے علامہ آصف جلالی اللہ کی بہت بڑی نعمت ❤❤❤❤❤❤

  • @d.a.educational
    @d.a.educational วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت خوب ! جلالی صاحب قبلہ آپ نے کمال کر دیا ہے۔ اللہ آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔
    اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کو اپنی علمی رائے یا غلطی کی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے! اللّٰہ اہل سنت و الجماعت کو متحد فرمائے!

  • @Saimvlogs12309
    @Saimvlogs12309 4 วันที่ผ่านมา +5

    آ پ کی باتوں میں دم ہے جلالی صاحب اللّٰہ آ پ کو سلامت رکھے آمین اور طاہر القادری صاحب کو اپنی غلطیوں کو سلجھانے کی توفیق دے کیونکہ ہم بے علم لوگ تو آ پ سب کے محتاج ہیں اور سب کی عزت کرتے ہیں اور سب علمائے اہلسنت س بہت محبت کرتے ہیں

  • @m_awais-g4e
    @m_awais-g4e 2 วันที่ผ่านมา +1

    حق کا داعی حق کا واصف ❤️
    اشرف آصف اشرف آصف ❤️

  • @muhammadrofaq8765
    @muhammadrofaq8765 4 วันที่ผ่านมา +8

    مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ
    ٱللَّٰهُ تبارک وتعالیٰ مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے۔ آمین

  • @islamichannel.7867
    @islamichannel.7867 4 วันที่ผ่านมา +6

    ماشاءﷲ

  • @jamshaidjamshaid265
    @jamshaidjamshaid265 4 วันที่ผ่านมา +4

    فیضان حضور کنزالعلماء جاری رہے گا ان شاءاللہ عزوجل ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Hajipeervlogs7267
    @Hajipeervlogs7267 2 วันที่ผ่านมา +1

    MashaAllah ❤️❤️❤️

  • @muhammadtanveer8929
    @muhammadtanveer8929 4 วันที่ผ่านมา +2

    ماشاءاللہ جی جلالی صاحب رگڑاخوب لگتے ھیں حق حق ھی ھوتاسوھنارب جلالی صاحب کی۔عمر میں عمل میں برکت عطافرماۓ أمین جی

  • @jamshaidjamshaid265
    @jamshaidjamshaid265 4 วันที่ผ่านมา +1

    سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ سبحان اللّہ

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    *_🌹اَلصَّلٰوۃ وَالسَّلاَمُ عَلَیکَ یَاسَیَّدِی یَاخاتم النبیینﷺ🌹_*
    *_🌹 اَلصَّلٰوۃ وَ السَّلاَمُ عَلَیکَ یَاخاتم المعصومین ﷺ🌹_*

  • @DondurmaAbid
    @DondurmaAbid 4 วันที่ผ่านมา +3

    MashaAllah SubhanAllah Jalali Saab ne Imame Aehlesunnat hone ka Haq ada kr dia❤

  • @ijazsultani
    @ijazsultani 2 วันที่ผ่านมา +1

    قبلہ بہت خوب ❤

  • @ahsanrazaahsanraza4879
    @ahsanrazaahsanraza4879 3 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ
    سلامت رھیں ڈاکٹر صاحب

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ہمارے نبی پیارے نبی محمد مصطفی صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ہی سب سے آخری نبی ہیں ❤️

  • @ejazahmed1381
    @ejazahmed1381 4 วันที่ผ่านมา +5

    MashaAllah

  • @ilm1noor
    @ilm1noor 4 วันที่ผ่านมา +4

    اللّٰہ تعالٰی امام جلالی زید شرفہ کی حفاظت فرمائے اور اہلسنت کو عروج عطا فرمائے

  • @ghulamumbiarabbani2442
    @ghulamumbiarabbani2442 2 วันที่ผ่านมา

    Haq ka daai haq ka wasif imam e jalali dr ashraf asif jalali ❤🎉❤❤🎉🎉❤🎉🎉❤🎉🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HamidRaza-x6k
    @HamidRaza-x6k 4 วันที่ผ่านมา +12

    ❤❤❤❤❤ اللّٰہ رب العزت حضور کنزالعلماء دامت برکاتہم العالیہ کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین

    • @ShieldManOfficial
      @ShieldManOfficial 4 วันที่ผ่านมา +1

      @@HamidRaza-x6k Ameen

    • @ishfaqahmad6473
      @ishfaqahmad6473 3 วันที่ผ่านมา

      اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے
      ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی
      بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے
      قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی
      سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے جس طرح پاکستان نے چین سے مل کر اپنا جےایف تھنڈر جنگی جہاز بنایا اسی طرح منہاج یونیورسٹی نے جاپان کے ساتھ مل کر دنیا کا پہلا فلی آٹومیٹک لائبریری روبوٹ بنا کر یونیورسٹی میں کام پر بھی لگا دیا ہے اور پیٹنٹ رجسٹر کرا کر ایڈوانس ٹیکنالوجی کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں
      چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں
      خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں
      Dr tahir ul Qadri
      minhaj ul quran
      TH-cam Dr tahir ul Qadri
      WhatsApp clips pdf books
      03157051495
      سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ
      minhajbooks
      ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ
      minhaj tv
      قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں
      Irfan ul quran
      ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے
      اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی
      تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل
      03107109671

  • @jamshaidjamshaid265
    @jamshaidjamshaid265 4 วันที่ผ่านมา +2

    فیضان حضور کنزالعلماء جاری رہے گا ان شاءاللہ عزوجل

  • @سیداکبرعلیشاہ
    @سیداکبرعلیشاہ 2 วันที่ผ่านมา +1

    جلالی صاحب زندہ باد ماشااللہ

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    💖🌼💖🌼

  • @harismirza-o5y
    @harismirza-o5y 2 วันที่ผ่านมา

    Zindaabaad mijadid pak doctor shaib

  • @islamichannel.7867
    @islamichannel.7867 4 วันที่ผ่านมา +7

    امام جلالی زندہ آباد ❤

  • @JhangeerKhan-e4n
    @JhangeerKhan-e4n 4 วันที่ผ่านมา +3

    جلالی۔صاحب۔زندا۔باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadRizwan-lt5hh
    @MuhammadRizwan-lt5hh 4 วันที่ผ่านมา +4

    قبلہ امام جلالی زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @jamshaidjamshaid265
    @jamshaidjamshaid265 4 วันที่ผ่านมา +1

    کمال است قبلہ حضور

  • @jalalijalali6018
    @jalalijalali6018 4 วันที่ผ่านมา +3

    امام جلالی ذندہ باد❤❤❤❤

  • @HafizHunzalah-u6y
    @HafizHunzalah-u6y 4 วันที่ผ่านมา +2

    حق کا دائ حق کا واصف۔ بولو💯

  • @RizwanKhan-k9f2g
    @RizwanKhan-k9f2g 4 วันที่ผ่านมา +4

    ڈاکٹر آصف اشرف جلالی صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین

  • @MadrasaTaleemUlQuran65
    @MadrasaTaleemUlQuran65 2 วันที่ผ่านมา +1

    Dr jalali zindabad ❤❤❤❤❤

  • @shahrukhashrafi
    @shahrukhashrafi วันที่ผ่านมา

    Mashallah.
    Imam jalali sahab zindabaad

  • @saqisoundsystem523
    @saqisoundsystem523 4 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 7 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    عقیدہ ختم نبوت زندہ باد 💖🌼
    عقیدہ ختم معصومیت زندہ باد 💖🌼
    تاجدارِ ختم نبوّت زندہ باد 💖🌼
    دعوتِ اسلامی زندہ باد 💖🌼

  • @saqisoundsystem523
    @saqisoundsystem523 4 วันที่ผ่านมา +2

    اللہ پاک مسلک حق اہلسنت کی خیر فرمائے

  • @IkhlaqAhmad-g2x
    @IkhlaqAhmad-g2x 4 วันที่ผ่านมา +4

    Imam jalali sahb zindabad

  • @SohaibBabban
    @SohaibBabban 4 วันที่ผ่านมา +3

    ❤❤❤Dr🌹 mufti🌹🌹 Mohammed 🌹♥️Ashraf ♥️🌹Asif jalali 🌹🌹🇵🇰🌹🌹Zindabad❤🌹❤🌹♥️🌹💚❤❤

  • @harismirza-o5y
    @harismirza-o5y วันที่ผ่านมา

    Doctor ashrif asil Sahib ko sun k islaf Ki yad ati hai 😊

  • @sajidkhadim9483
    @sajidkhadim9483 3 วันที่ผ่านมา

    Nice

  • @MuhammadRizwan-lt5hh
    @MuhammadRizwan-lt5hh 4 วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤❤❤❤❤قبلہ امام جلالی زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @WaqasRaza-h3o
    @WaqasRaza-h3o 4 วันที่ผ่านมา +1

    زندہ آباد

  • @aliattaripk3612
    @aliattaripk3612 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

  • @ShahidRaza-i8p
    @ShahidRaza-i8p 4 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤

  • @khizerhayatjalali999
    @khizerhayatjalali999 4 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @qarisajid3697
    @qarisajid3697 4 วันที่ผ่านมา +3

    اللہ تعالٰی سنیوں کے بادشاہ کی نیکی اور صحت والی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @m_awais-g4e
    @m_awais-g4e 2 วันที่ผ่านมา +1

    امام جلالی زیدہ شرفہ امام برحق ہیں 💪

  • @RanaBilal-pr6jk
    @RanaBilal-pr6jk 4 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hassannisar10
    @hassannisar10 4 วันที่ผ่านมา +3

    ڈاکٹر صاحب کو اللہ نے ایسا بنایا ، علم و رحمت کا بیکراں سمندر ، علم و فضل کی حد نظر نہیں آتی
    اللہ کی نشانی بن چکے
    اس دور کی عظیم ترین علمی وروحانی شخصیت اور حضور طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمت اللہ علیہ کے مرید صادق ، صاحب عظیم نسبت بھی ہیں ، عرب و عجم مانتا ہے انہیں ،ان کے تو بچے اور پوتے مان نہیں انگریزی اردو آور عربی خطابات پر مکمل عبور بھی ہے
    ❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے / ہیں❤

  • @m_awais-g4e
    @m_awais-g4e 2 วันที่ผ่านมา

    حق جلالی سچ جلالی 🌹
    امام جلالی امام جلالی 💪

  • @harismirza-o5y
    @harismirza-o5y วันที่ผ่านมา

    بات ناموس رسالت کی اگر آ جائے
    ہم کفن باندھ کہ میدان میں آ جاتے ہیں

  • @AslamAnsari-q4i
    @AslamAnsari-q4i 4 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤
    سبحان اللہ ماشاء اللہ

  • @HifzaZH
    @HifzaZH 4 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AjabkhanAjabkhan-c2c
    @AjabkhanAjabkhan-c2c 4 วันที่ผ่านมา +2

    اللّٰہ تعالیٰ قائد محترم کو سلامت رکھے

  • @AliRaza-zc6xi
    @AliRaza-zc6xi 4 วันที่ผ่านมา +1

    Mufti asjad Raza Khan mohaddi se Kabir kanzul ulma Dr Ashraf Asif jalali sahab Mufti Sufi kaleem hanfi Mufti shahzad Mufti shamshad Akhtar aleemi ye hai Raza Ke Sher AHL e sunnat AHL e Jannat basti Basti qarya qarya tajussharya tajussharya maslak e ala hazrat zindabad zindabad zindabad ❤❤❤

  • @mansmans1735
    @mansmans1735 4 วันที่ผ่านมา +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ijazsultani
    @ijazsultani 2 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ جی بہت خوب ❤

  • @RajpootPerson-l7c
    @RajpootPerson-l7c 4 วันที่ผ่านมา +3

    جلالی صاحب نے جس طرح طاہر پادری کو جس طرح علمی میدان میں ذلیل کیا یہ اللہ پاک ہی جانتے ہیں ❤❤❤❤

  • @n.s.5278
    @n.s.5278 3 วันที่ผ่านมา +1

    Ashraf Asif al-Haasidi

  • @tanveerahmadcheema8028
    @tanveerahmadcheema8028 3 วันที่ผ่านมา +1

    Dr Tahir Qadri Sb zinda bad

  • @imranchowdhary9927
    @imranchowdhary9927 4 วันที่ผ่านมา

    Dr saab aap ki kabliyat bahut ha aap bahut acha Deen ka kaam Rahe tha ya jamia rafzia wale aap ko uljha Rahe ha choro unko phir sa purani form ma aajao

  • @Mr...sarkar
    @Mr...sarkar 4 วันที่ผ่านมา +1

    Kash ap dr tahir ul qadri sab ka sirf clip nahi poora bayan suntay, Allah ap ko hidayat de deta. Magar kuch tw sharm karte molvi sab. Kuch haya hi kar lete. Magar jab haya khatam ho jae tw kia kehny.

    • @Nakash708
      @Nakash708 4 วันที่ผ่านมา

      beta clp.n.ktab ha mra bcha

  • @Drawing.3D
    @Drawing.3D 4 วันที่ผ่านมา +5

    Tum Tahirulqadri ke jote ka bhi mukabla ni kr skte

    • @hassannisar10
      @hassannisar10 4 วันที่ผ่านมา

      کہاں ڈاکٹر محمد طاہر القادری اور کہاں مفتن جلالی
      مقابلہ بنتا ہی نہیں😂😊

    • @nadeemabbas6857
      @nadeemabbas6857 4 วันที่ผ่านมา +1

      Very good Dr. Tahir ul qadri hr ak ko smjh nhi askta

    • @nadeemabbas6857
      @nadeemabbas6857 4 วันที่ผ่านมา +1

      Work ko compare kr lo

    • @nadeemabbas6857
      @nadeemabbas6857 4 วันที่ผ่านมา +1

      Bole sy hi pta chal jata hy ilm ka

    • @hassannisar10
      @hassannisar10 3 วันที่ผ่านมา

      @Drawing.3D pj Mir نے جلالی صاحب سےکہا صاف آپ کان صاح
      کرائیں

  • @hassannisar10
    @hassannisar10 4 วันที่ผ่านมา +1

    ❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے ❤

    • @Nakash708
      @Nakash708 4 วันที่ผ่านมา

      dangar dctr mardod

    • @muhammadali-sk4tw
      @muhammadali-sk4tw 4 วันที่ผ่านมา +1

      Mera khayal hai dr sb ny achi trah smja diya allah ap ko hadiyat dy

  • @molanamohdrafiq5807
    @molanamohdrafiq5807 4 วันที่ผ่านมา +1

    حنیف قریشی کی للکار پر خطایی شتونگڑہ کبھی سامنا نہیں کرسکتا

    • @Nakash708
      @Nakash708 4 วันที่ผ่านมา

      kn nefa ju oraton k andr gusa huta ha sbha sham.bgrt

  • @NoshinaBibi-ch2ie
    @NoshinaBibi-ch2ie 4 วันที่ผ่านมา +1

    مولانا جلالی صاحب اپ نے پہلی حدیث پوری پڑھی ہے پھر اس کا ترجمہ پورا کریں ترجمہ اپ نے مکمل نہیں پڑا مکمل ترجمہ کے ساتھ سمجھائیں

  • @rawalsherkhan7567
    @rawalsherkhan7567 4 วันที่ผ่านมา +1

    یہ خطائیوں کا تو امام ہی ہے ناں، باقی رہی علم و تحقیق اور امت کی امامت تو وہ بے ادبوں گستاخوں کو کبھی نہیں ملتی۔۔۔

  • @Zahid-w4d
    @Zahid-w4d 4 วันที่ผ่านมา

    بات ایک ہی کر رہے ہیں مکمل خطاب سنیں تو بات سمجھ آ جاتی ہے ٹکڑے کاٹ کر پیش کر کے مطلب نکالنا اسان کام ہے طاہر القادری کمال ادب سے گفتگو کرتا ہے الفاظ کا استعمال بڑا ادب والا رکھتا ہے تعصب اگر نہ ہو تو ان خطابات میں طاہر القادری نے حضرات شیخین رضی کے دفاع کا حق ادا کر دیا ہے طاہر القادری سے پہلے اس حدیث پر بحث میں کسی ایک امام حدیث یا عالم نے بھی شہاب زہری کا اندراج کرنا نہی لیکھا یہ پہلا شخص ہے جس نے اس علت کو واضح کیا ہے اور اب ہر کوئی اندراج اندراج پڑھ رہا ہے مگر اس کا نام نہی لیتے

  • @ehsanulhaqmirza7612
    @ehsanulhaqmirza7612 4 วันที่ผ่านมา

    حضور خدا راہ گزارش ہے مسلمان بہت بھکر چکے ہیں

  • @mansoorahmed3592
    @mansoorahmed3592 4 วันที่ผ่านมา +6

    Yeh Dr Tahir ul qadri Sahab ki jutti k brabar b ni.

    • @ShieldManOfficial
      @ShieldManOfficial 4 วันที่ผ่านมา

      Mere sa bat kr batata ho tuje ma dalel ka sath

    • @shifashifa9956
      @shifashifa9956 4 วันที่ผ่านมา

      Kabhee baitha us dalle ko jalali sahab ke samne pata chalega

    • @Zubair.KaShMiRi3
      @Zubair.KaShMiRi3 4 วันที่ผ่านมา +6

      Abey ja neem rafziyo

    • @ShieldManOfficial
      @ShieldManOfficial 4 วันที่ผ่านมา

      @@Zubair.KaShMiRi3 Thank you

    • @islamichannel.7867
      @islamichannel.7867 4 วันที่ผ่านมา +6

      Dr tahir meri jhoti k brabar b nhi

  • @ijazsultani
    @ijazsultani 2 วันที่ผ่านมา

    امام بر حق ❤امام جلالی زندہ باد ❤

  • @jamshaidjamshaid265
    @jamshaidjamshaid265 4 วันที่ผ่านมา

    فیضان حضور کنزالعلماء جاری رہے گا ان شاءاللہ عزوجل ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ahmadbilalqadri4930
    @ahmadbilalqadri4930 4 วันที่ผ่านมา +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @jamshaidjamshaid265
    @jamshaidjamshaid265 4 วันที่ผ่านมา

    کمال است قبلہ حضور

  • @muhammadishaq-p5i
    @muhammadishaq-p5i 2 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadishaq-p5i
    @muhammadishaq-p5i 2 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Mabubakarrizvi
    @Mabubakarrizvi 2 วันที่ผ่านมา

    💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖

  • @m_awais-g4e
    @m_awais-g4e 2 วันที่ผ่านมา

    حق جلالی سچ جلالی 🌹
    امام جلالی امام جلالی 💪

  • @hassannisar10
    @hassannisar10 4 วันที่ผ่านมา +1

    ڈاکٹر صاحب کو اللہ نے ایسا بنایا ، علم و رحمت کا بیکراں سمندر ، علم و فضل کی حد نظر نہیں آتی
    اللہ کی نشانی بن چکے
    اس دور کی عظیم ترین علمی وروحانی شخصیت اور حضور طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمت اللہ علیہ کے مرید صادق ، صاحب عظیم نسبت بھی ہیں ، عرب و عجم مانتا ہے انہیں ،ان کے تو بچے اور پوتے مان نہیں انگریزی اردو آور عربی خطابات پر مکمل عبور بھی ہے
    ❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے / ہیں❤

  • @ijazsultani
    @ijazsultani 2 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @QarisarfrazJalali
    @QarisarfrazJalali 3 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @hassannisar10
    @hassannisar10 4 วันที่ผ่านมา +1

    ڈاکٹر صاحب کو اللہ نے ایسا بنایا ، علم و رحمت کا بیکراں سمندر ، علم و فضل کی حد نظر نہیں آتی
    اللہ کی نشانی بن چکے
    اس دور کی عظیم ترین علمی وروحانی شخصیت اور حضور طاہر علاؤالدین القادری الگیلانی البغدادی رحمت اللہ علیہ کے مرید صادق ، صاحب عظیم نسبت بھی ہیں ، عرب و عجم مانتا ہے انہیں ،ان کے تو بچے اور پوتے مان نہیں انگریزی اردو آور عربی خطابات پر مکمل عبور بھی ہے
    ❤ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب ٹھیک کہتے تھے / ہیں❤

  • @muhammadishaq-p5i
    @muhammadishaq-p5i 2 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤❤